... loading ...
ماہرین اور تفتیش کاروں پر مشتمل دی لینسیٹ نے تنازع کا شکار علاقوں میں عالمی برادری کی خواتین اور بچوں کی صحت کو ترجیح دینے میں ناکامی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہاہے کہ عدم تشدد کے سبب مرنے کا خطرہ زیادہ شدت اور دائمی تنازعات کی قربت کے ساتھ کافی حد تک بڑھ جاتا ہے ، میڈیارپورٹس کے مطابق دی لینیسٹ ک ی رپورٹ میں کہاگیاکہ انسانی حقوق کے اداروں اور امداد دہندگان سے سیاسی اور سیکیورٹی چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک بین الاقوامی عہد کا مطالبہ کیا گیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا ہے کہ سب سے زیادہ خطرات سے دوچار بچوں اور خواتین تک ترجیھی بنیادوں پر پہنچنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں۔کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں سینٹر فار گلوب چائلڈ ہیلتھ اور اس تحقیق کی سربراہی کرنے والی آغا خان یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ فار گلوبل ہیلتھ اینڈ ڈیولپمنٹ کے پروفیسر ذولفقار بھٹہ نے کہا کہ نئے تخمینے جنگ کی وجہ سے آسانی سے روکنے والے متعدی امراض، غذائی قلت، جنسی تشدد، اور خراب دماغی صحت اور ساتھ ہی پانی اور طبی سہولیات جیسی بنیادی سروسز کی تباہی کے ثبوت فراہم کرتے ہیں۔نئے اندازوں سے پتہ چلتا ہے کہ آبادی میں اضافے ، مزید تنازعات، شہری علاقوں میں روایتی اور کیمیائی ہتھیاروں کے بڑھتے ہوئے استعمال اور مہاجرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے نتیجے میں 2000 کے بعد سے دنیا بھر میں مسلح تنازعات سے متاثرہ خواتین اور بچوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے ۔شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ عدم تشدد کے سبب مرنے کا خطرہ زیادہ شدت اور دائمی تنازعات کی قربت کے ساتھ کافی حد تک بڑھ جاتا ہے ، افریقہ میں جنگی تنازعات کے حامل علاقوں میں بچے پیدا کرنے کی عمر کی خواتین کے پرامن علاقوں کی خواتین کے مقابلے میں مرنے کے تین گنا زیادہ امکانات ہیں اور نومولود بچوں میں موت کا خطرہ 25 فیصد سے زیادہ ہے ۔تخمینہ لگایا جاتا ہے کہ 1995 سے 2015 کے درمیان افریقہ، ایشیا اور امریکا میں لڑائی کے بالواسطہ نتائج سے تنازعات کے 50 کلومیٹر کے اندر 67 لاکھ سے 75 لاکھ نومولود اور پانچ سال سے کم عمر ایک کروڑ بچوں کی اموات ہوئی ہیں۔امریکن یونیورسٹی لبنان سے شریک مصنف ڈاکٹر ہالہ بل گٹاس نے کہا کہ یہ واضح ہے کہ خواتین اور بچوں پر مسلح تصادم کے بالواسطہ اثرات اصل لڑائی کے اثرات سے کہیں زیادہ ہیں۔
سپریم لیڈرکی بیٹی، نواسی، داماد اور بہو شہید ، علی شمخانی اور کمانڈر پاکپور کی شہادت کی تصدیق ، سات روز کیلئے چھٹی ، چالیس روزہ سوگ کا اعلان،مقدس روضوں پر انقلاب کی علامت سرخ لائٹیں روشن کردی گئیں مشہد میں حرم امام رضا کے گنبد پر سیاہ پرچم لہرایا دیا گیا، ویڈیو جاری ،کئی افراد غ...
مائی کلاچی روڈ پر واقع امریکی قونصل خانے پر احتجاجی مظاہرہ ،مرکزی دروازے کی توڑ پھوڑ،نمائش چورنگی، عباس ٹائون اور ٹاور پر مظاہرین بڑی تعداد میں جمع ،سڑکوں پر نعرے بازی پولیس نے امریکی قونصل خانے کے باہر موجود احتجاجی مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا اب حالات قابو میں ہیں، کسی کو بھی ...
پاکستان عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر اظہارِ تشویش کرتا ہے،شہباز شریف کی مذمت غم کی اس گھڑی میں ایرانی بہن بھائیوں کیساتھ ہیں،خامنہ ای کی شہادت پر غم کا اظہار وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت پاکستان اور عوام کی جانب سے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر اظہار افسو...
خشکی اور سمندر تیزی سے دہشت گرد جارحین کا قبرستان بن جائیں گے، امریکا کا خلیج عمان میں ایرانی جہاز ڈبونے کا دعویٰ ابراہم لنکن کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا،دشمن فوج پرایران کے طاقتور حملے نئے مرحلے میں داخل ہوگئے، پاسداران انقلاب ایران نے بڑا وار کرتے ہوئے امریکی بحری بیڑے می...
ایران کی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا کہ اسرائیل اور امریکا کے حملوں کے جواب میں خطے میں موجود امریکا کے 14 اڈوں کو نشانہ بنایا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی پاسداران انقلاب کے ترجمان نے بتایا کہ ایران کے ان حملوں میں سیکڑوں امریکی فوجی ہلاک ہوگئے۔ترجمان پاسدار...
ایران کے دوست مودی کا مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گھناؤنا کردار سامنے آ گیا رجیم تبدیلی کیلئے ایران پر کئی ہفتوں تک بمباری کرنا ہوگی، بھارت کا مشورہ ایران کے نام نہاد دوست بھارت کا مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر گھناؤنا کردار سامنے آ گیا۔بھارت امریکا اور اسرائیل کو ایران کی...
فروری 2026 پاکستان اسٹاک مارکیٹ کی تاریخ کا سب سے تباہ کن مہینہ بن گیا سرمایہ کار پاکستان سے بھاگ رہے ہیں، معاشی بہتری کے دعوؤں کی دھجیاں اڑگئیں شہباز شریف کا معاشی بیانیہ زمین بوس ، فروری 2026 پاکستان اسٹاک مارکیٹ کی تاریخ کا سب سے تباہ کن مہینہ بن گیا، ڈھائی ہزار ارب روپے ...
خطے کو جنگ کی لپیٹ میں دھکیلا جا رہا ہے، امریکا کی پالیسی جنگ، خونریزی ،تباہی کے سوا کچھ نہیں ڈونلڈ ٹرمپ کا نام نہاد بورڈ آف پیس درحقیقت بورڈ آف وار ہے، امیر جماعت کا ایکس پر بیان امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کا مل کر ایران پر ح...
400 طالبان زخمی، پاک فوج نے 115 ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں اور 73 افغان چیک پوسٹیں تباہ کردیں،18 ہمارے قبضے میں ہیں، افغان چیک پوسٹوں پر سفید جھنڈے لہرا دیے گئے ذلت آمیز شکست کے بعد طالبان کا سول آبادی پر حملہ ،فتنۃ الخوارج کی ایبٹ آباد، صوابی اور نوشہرہ میں چھوٹے ڈرونز سے حملہ...
افغانستان کی طالبان رجیم پاکستان کے ساتھ جنگ چھیڑ کر مذاکرات کی باتیں کرنی لگی(ذبیح اللّٰہ مجاہد کی نیوز کانفرنس) نگران وزیر خارجہ مولوی امیر متقیکا قطری وزیر مملکت برائے خارجہ امور سے ٹیلی فونک رابطہ کابل حکومت پاکستان کیساتھ مسائل کے حل کیلئے مذاکرات کی خواہاں ،افغان سرزمین کس...
شاہد خاقان عباسی،مصطفی نواز کھوکھر ، اسد قیصر، اخونزادہ حسین یوسف زئی اور خالد یوسف چوہدری نے بدھ کی شب حکومتی مذاکرات کی آفر پر مشاورتی نشست میں مثبت جواب دینے کا فیصلہ رانا ثنا اللہ کے بیانات کا باریک بینی سے جائزہ ،پی ٹی آئی قیادت کے مشورے پر محمود اچکزئی اور راجا ناصر عباس...
آئی ایم ایف ممکنہ طور پر یو اے ای کے سفیر سے ملاقات کرکے رول اوور کی نئی یقین دہانی حاصل کرنا چاہے گا، آئی ایم ایف کے اسٹیٹ بینک حکام سے تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری پیر سے آئی ایم ایف وفد اور وزارت خزانہ کے حکام کے مابین اسلام آباد میں مذاکرات ہوں گے، سمجھ نہیں آتی میڈیا رول...