... loading ...
خلیجی ممالک میں بھارت کے اندر مسلمانوں کے خلاف بڑھتے ہوئے تشدد واقعات اور نفرت آمیزروئیے پر انتہا پسند ہندوں کو اپنے مستقبل کی فکر لگ گئی،متحدہ عرب امارات میں ہندوستانیوں کو مذہبی طور پر توہین آمیز پوسٹوں کے خلاف احتیاط برتنے کا انتباہ دیتے ہوئے متحدہ عرب امارات میں ہندوستان کے سفیر نے کہا کہ کسی بھی طرح کی امتیازی سلوک برداشت نہیں کیا جائے گا۔ہندوستان اور متحدہ عرب امارات کسی بھی بنیاد پر عدم تفریق کی اہمیت رکھتے ہیں۔ متحدہ عرب امارات میں موجود ہندوستانی شہریوں کو یہ بات ہمیشہ یاد رکھنی چاہیئے ۔ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم مودی کے اس سے پہلے کے بیان کا بھی حوالہ دیا گیا جس میں کہا گیا تھا کہ کورونا وائرس نسل یا مذہب کو نہیں دیکھتا ہے ۔پچھلے مہینے میں ، کم از کم چھ ہندوستانی افراد ملازمت سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں کیونکہ سوشل میڈیا پوسٹوں پر انھیں الزامات کا سامنا کرنا پڑا ہے جس میں انہوں نے ہندوستان میں مسلم برادری پرکورونا وائرس کے پھیلنے کا الزام عائد کیا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ معاملہ نئی دہلی کے لئے ایک زیادہ سے زیادہ سفارتی کشیدگی پیدا کررہا ہے ، یہاں تک کہ اس نے متحدہ عرب امارات کے عہدیداروں سے بات چیت کی ہے جو ہزاروں شہریوں کی وطن واپسی کے لئے دباو ڈال رہے ہیں جوکوویڈ۔19 کی وجہ سے امارات کمپنیوں میں ملازمت سے محروم ہیں۔ایک اندازے کے مطابق متحدہ عرب امارات میں 3.3 ملین ہندوستانی مقیم ہونے کے علاوہ ملازمتیں کررہے ہیں ۔18 اپریل کو ، شارجہ کے بزنس مین اور فلمساز سوہن رائے کو ایک ویڈیو کے لئے اس کے خلاف شکایت کے بعد سرعام معافی مانگنے پر مجبور ہوا کیونکہ ویڈیومیں دکھایا گیا تھا کہ ہندوستان میں وائرس کے پھیلنے کے مسلمان ذمہ دار ہیں اپریل کے شروع میں دبئی کے رہائشی راکیش بی کٹرمت ، جو کمپنی میں کام کرتے تھے ، ایک اور اکاونٹنٹ بالا کرشنا نکا اور ابو ظہبی کے رہائشی متیش اڈیشی بھی سوشل میڈیا پر اسی طرح کی توہین آمیز پوسٹوں پر معطل کردیا گیا تھا جو متحدہ عرب امارات کے قانون کی خلاف ورزی کرتی ہے۔
پاکستان کیخلاف سرگرم دہشتگردوں اور ان کے نیٹ ورکس کا جہاں وجود ہوگا، انہیں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائیوں کے ذریعے ختم کیا جائے گا، خطے میں کشیدگی کم کرنے کیلئے فعال سفارتکاری کر رہا ہے چیف آف ڈیفنس فورس سے اہلِ تشیع مکتبِ فکر کے علماء کی ملاقات ، گمراہ کن پروپیگنڈا اور فرقہ...
رپورٹ میں پاکستانی میزائل پروگرام اور پالیسیاں امریکی سلامتی کیلئے ممکنہ خطرہ قرار،پاکستانی میزائل امریکا تک پہنچنے کے قابل ہو سکتے ہیں، پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی کی وجہ سے ایٹمی تصادم کا خطرہ پاکستان مسلسل جدید میزائل ٹیکنالوجی تیار کر رہا ہے جو اس کی فوج کو جنوبی ایشیا سے با...
پی ٹی آئی پنجاب کی قیادت تذبذب کا شکار ،عالیہ حمزہ اور سینٹرل پنجاب کے صدر سزا کے باعث روپوش لاہور کے صدر کسی سے رابطہ ہی نہیں کرتیپنجاب میں تتر بتر تنظیم کو دوبارہ فعال بنانا چیلنج ہوگا، ذرائع عید کے بعد عمران خان کی رہائی کے لیے تحریک شروع کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی کے ا...
ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران اس نوعیت کے دعوے سامنے آتے رہے ہیں، ایران کی طرف سے کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا ،اس خبر کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی علی لاریجانی کی ہلاکت ایرانی حکومت کے خاتمے کے ہمارے منصوبے کا حصہ ہے، ہم ہارڈ لائنر کو نشانہ بنا ...
بس کردیں اور بانی کاعلاج کرائیں، جب ملاقات ہو گی تو انھیں بتائیں گے کتنے لوگوں نے ان سے اظہار یکجہتی کیا،اعتزاز احسن کے شکر گزار وہ آئے اور ہمارے ساتھ بیٹھے ،جدوجہد جاری رکھیں گے اگر عید کے بعد علاج نہ کروایا اور ملاقات نہیں ہونے دی تو حالات بدلیں گے، چیف کمشنر کی بات پر کیسے ی...
امریکہ، اسرائیل طاغوت، شیعہ سنی تفریق پیدا کرنیوالے ان کے آلہ کار ہیں، امیر جماعت اسلامی جماعت اسلامی اسٹیبلشمنٹ نہیں عوامی تائید سے اقتدار چاہتی ہے، حلقہ خواتین کی تقریب سے خطاب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وزیراعظم بے اختیار، فارم سنتالیس سے آئے...
ملک کی پیٹرولیم درآمدات کی سپلائی چین بہتر بنانے کیلئے وزیر پیٹرولیم مزید متحرک ہوں شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس،کفایت شعاری کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ حالات کی بہتری تک تمام متعلقہ ادارے ہنگامی اقدامات کیلئے تیار رہیں، ملک کی پیٹرولیم...
بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب وکٹوریہ بیس پر ڈرونز اور راکٹوں سے حملہ، آگ بھڑک اٹھی ،8 افراد زخمی ،عراقی مزاحمتی تنظیم کی امریکی سفارتخانے کو نشانہ بنانے کی کوشش،روسی ٹی وی کا دعویٰ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے17 ویں روز ایران پر حملوں کا سلسلہ جاری ، اسرائیل کے وسطی علاقوں...
رقم کی وصولی کے سلسلہ میںخواتین دوکان کی چھت پرچڑھ گئیں جس سے کمزورچھت اچانک زمین بوس ہوگئی،ضلعی انتظامیہ متعدد کی حالت تشویشناک علاقہ بھرکی فضاسوگوار،وزیراعلیٰ پنجاب کانوٹس، رپورٹ طلب کرلی، لواحقین سے اظہارتعزیت بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کی رقم وصولی کے دوران دوکان کی چھت گر...
بروقت فیصلوں کی بدولت اس وقت ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مناسب مقدار موجود ہے،شہباز شریف ملکی معیشت کے استحکام اور عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس میں بات چیت وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان عالمی سطح پر جاری کشیدگی کے پیش نظر کسی بھی ق...
سروے میں 100فیصد موٹرسائیکل سوار دھوکا دینے میں ملوث نکلے ،ڈی آئی جی ٹریفک آئی جی سندھ کے احکامات پر عید کے بعد بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا شہر قائد کے موٹرسائیکل سواروں نے ای چالان سسٹم کو بھی ہرادیا ، ڈی آئی جی ٹریفک نے انکشاف کیا سروے میں 100 فیصد موٹرسائیکل س...
اصفہان میں15 افراد شہید، کئی زخمی ہو گئے،لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں جاری ،ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے موجودہ شرائط امریکا کیلئے قابل قبول نہیں ہیں، امریکی صدر ٹرمپ اسرائیل میںایرانی پاسداران انقلاب کے میزائل حملے سے بڑے پیمانے تباہی ، متعدد مقامات پر آگ...