... loading ...
قومی احتساب بیورو (نیب)کی سالانہ ریکوری میں خاطرخواہ اضافہ ہوا، 2017ء کے بعد 368 فیصد، وارنٹ گرفتاریوں کی تعداد میں سالانہ 336فیصد، انکوائریاں نمٹانے میں سالانہ 62فیصد، سالانہ مکمل کی گئی تفتیش میں 23فیصد اضافہ ہوا،نیب نے 2000-16کے دوران 14ارب 15کروڑ 30 لاکھ روپے برآمد کیے اور 2017ء سے تاحال 6ارب 62کروڑ 40لاکھ روپے برآمد کیے۔
تفصیلات کے مطابق نیب لاہورکی مختلف کیسزمیں ریکورکی گئی رقم کی تفصیلات کے مطابق سالانہ ریکوری 2017ء کے بعد 4ارب 14کروڑ ہو گئی، 2016ء تک نیب کی سالانہ ریکوری 885ملین تھی، نیب نے 2000-16کے دوران 14ارب 15کروڑ 30لاکھ روپے برآمد کیے اور 2017ء سے تاحال 6ارب 62کروڑ 40لاکھ روپے برآمد کیے۔
نیب لاہور کی وارنٹ گرفتاریوں کی تعداد میں سالانہ 336فیصداضافہ ہوا، 2000-16 کے دوران 1533گرفتاری وارنٹ جاری کیے گئے جو سالانہ 95تھے ، 2017ء سے اب تک 663 گرفتاری وارنٹ جاری کیے، 2017ء سے اب تک سالانہ وارنٹ گرفتاریوں کی تعداد 414 ہوگئی۔ نیب لاہورنے 2000-17کے دوران 1076وارنٹ گرفتاریوں پرعملدرآمد کیا جو 2000-16تک سالانہ 67تھا۔ 2017ء سے اب تک وارنٹ گرفتاریوں کی سالانہ تعداد 253ہوگئی۔ وارنٹ گرفتاریوں پرعملدرآمد میں سالانہ 278 فیصد اضافہ ہوا۔نیب لاہورنے 2000-16تک 1958 انکوائریوں کا حکم جاری کیا، سال 2017ء سے اب تک سالانہ انکوائریوں کی تعداد 170 ہوگئی۔
نیب لاہورنے 2000-16تک 1754 انکوائریاں نمٹائیں۔ سال 2017ء سے اب تک 285 انکوائریاں نمٹائیں،سال 2000-16کے دوران 110 انکوائریاں سالانہ نمٹائیں اور انکوائریاں نمٹانے میں سالانہ 62 فیصد اضافہ ہوا۔نیب لاہورنے سال 2000-16کے دوران 1064 تفتیش مکمل کیں، سال 2017ء سے اب تک 139 تفتیش مکمل کیں، سال 2000-16کے دوران سالانہ 67 تفتیش مکمل کیں۔ نیب لاہور نے 2017ء سے اب تک سالانہ 87 تفتیش مکمل کیں۔
نیب لاہور کی سالانہ مکمل کی گئی تفتیش میں 23 فیصد اضافہ ہوا۔نیب لاہور نے 2000-16تک 723ریفرنس دائر کیے اور 2017ء سے اب تک 80 ریفرنس دائرکیے، نیب لاہور کی 2000-16تک دائر کیے گئے سالانہ ریفرنس کی تعداد 45 تھی، 2017ء سے اب تک دائرسالانہ ریفرنسز کی تعداد بڑھ کر50 ہو گئی اور 2000-16تک ریفرنسز پر فیصلوں کی تعداد سالانہ 22تھی۔ نیب لاہورکے 2017ء سے اب تک ریفرنس پرفیصلوں کی تعداد 26ہو گئی۔ ریفرنسز پرفیصلوں کی تعداد سالانہ 18فیصد ہو گئی، نیب لاہورکے 2017ء سے اب تک 404وارنٹ گرفتاریوں پرعملدرآمد ہوا۔
پاکستان کی عدلیہ کی آزادی کے لیے کوششیں جاری ہیں،سندھ اس وقت زرداری کے قبضے میں ہے لیکن سندھ عمران خان کا تھا اور خان کا ہی رہیگا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پرتپاک اور والہانہ استقبال کیا پیپلزپارٹی خود کو آئین اور18ویں ترمیم کی علمبردار کہتی ہے لیکن افسوس! پی پی نے 26 اور 27و...
حکومت سندھ نے آبپاشی اور زراعت کی ترقی کیلئے خصوصی اور جامع اقدامات کیے ہیں مراد علی شاہ کی صدارت میں صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے جائزہ اجلاس میں گفتگو وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں صوبائی وزراء ...
خیمے بارش کے پانی میں ڈوب گئے،ایندھن کی شدید قلت نے بحران کو مزید سنگین بنا دیا دیوار گرنے سے کمسن بچہ زخمی،قابض اسرائیل کی فوج نے بیشتر عمارتیں تباہ کر دی،رپورٹ شدید موسمی دباؤ اور شدید بارشوں جن کی لپیٹ میں پورا فلسطین ہے، غزہ کے محصور شہریوں کی اذیتوں میں مزید اضافہ کر دی...
بحریہ ٹاؤن اور کراچی میں زمینوں پر مبینہ قبضوں میں ملوث سندھ کے طاقتور سسٹم سے وابستہ بااثر افراد کیخلاف تحقیقات ایکبار پھر بحال کر دی ،چھاپہ تقریباً 6 سے 8 گھنٹے تک جاری رہا، ذرائع کارروائی کے دوران کسی شخص کو باہر جانے کی اجازت نہیں دی ، کسی گرفتاری کی تصدیق نہیں کی ، ضبط شدہ...
پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کے نمائندگان کی ملاقات، شہباز شریف نے مبارکباد دی پی ایس ایل کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوں گی، محسن نقوی،عطاء تارڑ موجود تھے وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان سپر لیگ میں دو نئی ٹیموں کی بڈنگ جیتنے والی فرمز کے نمائندگان نے ملاقات کی ہے۔تفصیل...
کھاریاں میںنقاب پوش افراد نے ایم پی اے تنویر اسلم راجا اور ملک فہد مسعود کی گاڑی کے شیشے توڑ دیے ، پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن اراکین کی گاڑیوں پر لاٹھی چارج ، 2 پی ٹی آئی رہنما زیر حراست امجد خان نیازی اور ظفر اقبال گوندل کو پولیس نے جہلم منتقل کر دیا،صوبائی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار...
قومی سلامتی پر زیرو ٹالرنس، چیف آف ڈیفنس فورسز کا ملک کو درپیش کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے عزم کا اعادہ،لاہور گیریژن کا دورہ ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا،آئی ایس پی آر پاک فوج ہرچیلنج سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، مسلح افواج ملک کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور اندرونی استحکام کے ت...
بلوچستان میں دہشت گردی سے بے پناہ مشکلات ،کابینہ عوامی خدمت میں مصروف ہے این ایف سی ایورڈ میں پنجاب نے اپنے حصے کے11 ارب دیے،سیاسی قیادت سے گفتگو وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری ہے،دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف ...
ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا،ذرائع پی ٹی آئی عوامی اجتماع کیلئے متبادل آپشنز پر غور،مزار قائد کے اطراف بلایا جائے گا ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے دورہ کراچی کے موقع پر جلسہ کی اجازت دینے...
صدرزرداری، نوازشریف اور وزیراعظم کی مشاورت سیحکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز، اپوزیشن کمیٹی کو سیاسی قیدیوں تک رسائی دی جائے،عمران خان کو آج تک سچ نہیں بتایا گیا میڈیا کی سینسر شپ ختم کی جائے،ملک کو ترقی کی راہ پر لے جانے کیلئے سب کو مل کر چلنا ہوگا، شہیدوں کا خون رائ...
زرعی برآمدات میں اضافے اور تجارتی خسارے میں کمی پر لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت برآمد کنندگان کو ٹیکس ری فنڈ کے حوالے سے کوتاہی قابل قبول نہیں،جائزہ اجلاس میں گفتگو وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ برآمدات پر مبنی ترقیاتی اہداف کا حصول ہماری ترجیح ہے جبکہ وزیراعظم نے ...
ایف ڈبلیو او کے تعاون سے کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کی منظوری ،وزیراعلیٰ کا523ترقیاتی اسکیموں کا اعلان تمام میگا اور اہم منصوبے عالمی معیار کی منصوبہ بندی اور ڈیزائن کے تحت ہونے چاہئیں، اجلاس سے خطاب وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او)، محکم...