... loading ...
نیب نے محکمہ قانون،محکمہ اطلاعات اورمحکمہ بلدیات سندھ میں غیرقانونی بھرتیوں کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ من پسندھ افراد کو محکمہ قانون ،محکمہ اطلاعات اورمحکمہ بلدیات میں اعلی عہدوں پربراہ راست بھرتی کرنے کے الزام میں کارروائی شروع کردی گئی۔نیب سندھ نے محکمہ قانون ،بلدیات اورمحمکہ اطلاعات سندھ میں اعلی عہدوں پربراہ راست بھرتیوں کی تحیقیقات شروع کردی ہیں محکمہ قانون میں غیرقانونی بھرتیوں سے متعلق سیکریٹری قانون سے تفصیلات طلب کرلی گئی ہیں ،نیب سندھ کودی جانے والی ایک عوامی شکایت میں الزام عائد کیا گیا ہے محکمہ قانون سندھ میں سندھ حکومت نے من پسندھ افراد کو محکمہ قانون میں بھرتی کرلیا ہے۔صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کے بیٹے شبیر شاہ اور دیگر کو ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ مقرر کردیا گیا یے۔
شہریار مہر، شہریار اعوان، صائمہ اور آصف علی زرداری کے دوست کے بیٹے علی زرداری کو بھی غیر قانونی طور پر بھرتی کیا گیا ہے ان تمام افراد کو وکالت میں تجربے اور تعلیمی قابلیت کے برعکس اعلی عہدوں پر مقرر کیا گیا ہے۔دوسری جانب نیب نے محکمہ اطلاعات سندھ میں گریڈ 17 کے 43 افسران کی براہ راست بھرتی کی تفصیلات طلب کر لی ہیں نیب کی جانب سے اعلیٰ عہدوں پر براہ راست بھرتی کیے جانے والے43 افسران کے کوائف، نام اور شناختی کارڈز فراہم کرنے کا حکم دیا گیا ہے سابق صوبائی وزیراطلاعات شرجیل میمن کے دور میں 43 افسران کو غیر قانونی طریقے سے بھرتی کرنے کا معاملہ پانچ سال سے نیب سندھ میں التوا کا شکارتھا،علاوہ ازیں محکمہ بلدیات سندھ میں گریڈ 16کے افسران کی براہ راست بھرتیوں کی بھی تفصیلات طلب کرلی گئی ہیں قومی احتساب بیورو(نیب) کراچی نے غیرقانونی بھرتیوں کے الزام میں سیکریٹری بلدیات سندھ رمضان اعوان کے خلاف تحقیقات میں پیش رفت پرمحکمہ بلدیات سندھ سے بعض افسران کا ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔
تحریکِ انصاف کی قیادت اور اپوزیشن اتحاد 16 جون بروز منگل دوپہر 3 بجے سے شام 7 بجے تک اڈیالہ جیل کے باہر ایک مضبوط اور پرامن عوامی طاقت کا مظاہرہ کرنے جارہے ہیں،خصوصی بیان اس احتجاج کے پیچھے کوئی سیاسی مقاصد یا توڑ پھوڑ نہیں بلکہ خالصتاً قانونی اور انسانی بنیادیں شامل ہیں، احتجاج...
پارٹی میں موجود بدعتوں کو اب نکالنا ہوگا جس کے دل میں پارٹی کی ذمہ داری کا شوق آیا وہ کچھ نہیں کر سکتا، ہم استعمال نہیں ہورہے کوئی اور استعمال ہو رہا ہے ، خالد مقبول صدیقی کی مصطفی کمال پر تنقید ایکسٹینشن والا لیڈر قوم کو کبھی ان کے حقوق نہیں دلوا سکتا جس لیڈر کا کریکٹر نہیں و...
حکومت اب بھی ایک لیٹر پیٹرول پر120 روپے سے زائد پیٹرولیم لیوی وصول کررہی ہے بہت تماشا ہوگیا وسائل پر قابض اشرافیہ عوام کے راستے سے ہٹ جائے،تقریب سے خطاب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے بجٹ میں آئی ٹی کے فروغ کے لیے کوئی جامع منصوبہ شامل نہیں۔ سات دہائیوں...
امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط اتوار کو نہیں ہوں گے جنگ کے خاتمے پر توجہ مرکوز کرنے والے اسلام آباد میمورنڈم پر عمل کیا جا رہا ہے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا سے معاہدے پرآج دستخط نہیں کر رہے ہیں۔ایک بیان میں اسماعیل بق...
دفاعی بجٹ 17.6فیصد اضافے کے بعد3؍ہزار 10؍ارب 90 کروڑ مختص، حکومت کے کل اخراجات میں سے 8,054ارب روپے صرف مارک اپ کی ادائیگی کے لیے مختص،جائیداد کی فروخت پر ٹیکس کی شرح میں کمی حکومت کے کل اخراجات کا تخمینہ 18,771 ارب روپے ،سول انتظامیہ کے اخراجات کے لیے 1,07...
پرانے منصوبوں میں پانی فراہمی کے منصوبے کے فور کے لئے 10ارب اور کراچی اربن انفرا اسٹرکچر کے لئے 7ارب 50کروڑ روپے مختص، حیدرآباد سکھر موٹر وے پر 30ارب روپے خرچ ہونگے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کراچی کوئٹہ چمن روڈ کے لئے 3؍ارب روپے رکھے گئے ، کراچی گرین لائن کے لئے تقری...
یہ ن لیگ کا بجٹ ہے جس میں غریب کو صرف ٹکڑے جبکہ امیر کو ریلیف دیا گیا ہے بجٹ ایماندار ٹیکس دہندگان کو ہراساں کرنے پر مبنی ہے، شیخ وقاص اکرم کی گفتگو پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو مسترد کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے اس ...
ناگا قبیلیکے 6افراد کی لاشیں برآمد ، ڈپٹی وزیراعلیٰ کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ منی پور قابض بھارت کے ہاتھ سے نکل چکا ہے، خانہ جنگی کی صورتحال بھی برقرار مودی کی نااہلی کے باعث منی پور میں فسادات روزانہ ایک نیا اور خطرناک رخ اختیار کررہے ہیں۔بھارت کا اپنا جریدہ "انڈیا نیوز نی...
حکومت معاشی استحکام کے ثمرات براہِ راست عوام تک پہنچائے گی ، وزیراعظم حکومت اب عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے قابل ہوئی ہے، بیان جاری وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی بجٹ 2026-27 کو عوامی ریلیف، معاشی ترقی اور خوشحالی کا بجٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت معاشی استحکام کے ثمرات براہ...
مہنگائی بتدریج کم ہوئی، شرحِ نمو 3۔7 فیصد تک پہنچ گئی، پچھلے 4 سال کی سب سے بہترین معاشی ترقی، تجارتی غیر یقینی کے بعد پھر سیلاب آیا، مارچ میں خطے میں عدم استحکام ہوا، وفاقی وزیر خزانہ تمام چیلنجز سے درست نبردآزما ہوئے،مالی سال کے دوران 3 بڑے چیلنجز سے کامیابی سے نمٹا گیا،اکنا...
امریکا مستقبل میں خارگ جزیرے سمیت ایران کے اہم تیل اور گیس کے انفراسٹرکچر پر قبضہ کرکے ان کی توانائی منڈیوں کا مکمل کنٹرول سنبھال لے گا، پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان یہ حکمت عملی اسی طرز پر ہوگی جس طرح امریکا نے وینزویلا میں توانائی کے شعبے سے متعلق اقدامات کیے تھے، اامریکا...
منصوبہ اپنی تکمیل کے بعد روزانہ تین لاکھ تک مسافروں کو سفری سہولت فراہم کرے گا 21 کلومیٹر طویل مخصوص بی آر ٹی کوریڈور داؤد چورنگی سے نمائش تک قائم کیا جائے گا کراچی کے یلو لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے کے لئے 256 الیکٹرک بسیں خریدی جائیں گی جبکہ منصوبہ اپنی تکمیل ک...