... loading ...
سندھ میں 8 ارب 50 کروڑروپے کے روشن سندھ سولرلائٹ منصوبے میں کرپشن کے انکشاف پراہم حکومتی شخصیات کوبچانے کے لیے سرکاری ادارے متحرک ہوگئے،نیب کی پکڑ سے قبل ہی اینٹی کرپشن نے سندھ کے 9 اضلاع میں سولرلائٹ منصوبے کاریکارڈ تحویل میں لے کرتحقیقات شروع کردیں،2014میں شروع کیے جانے والے متبادل توانائی کے اربوں روپے کے پراجیکٹ کے ٹھیکے منظورنظرکمپنی کودینے کے انکشاف پرواٹرکمیشن تحقیقات نیب کے سپرد کرنے پرغورکررہا تھا،منظورنظرکمپنی کے بورڈآف ڈائریکٹرزمیں سابق نگراں وزیربلدیات اوراہم حکومتی شخصیات کے قریبی عزیزبھی شامل ہیں۔سندھ حکومت کے دیگرمختلف منصوبوں کی طرح ساڑھے 8 ارب روپے سے زائد مالیت کا روشن سندھ کے نام سے سولرلائٹ منصوبہ بھی کرپشن ،اقربا پروری اوراہم حکومتی شخصیات کے مفادات کی نذرہوجانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔
روشن سندھ کے نام سے سولرلائٹ منصوبہ سابق وزیر بلدیات سندھ ودیہی ترقی شرجیل میمن کی وزارت کے دورمیں 2014 میں شروع کیا گیا تھا اورسندھ حکومت نے 2014 سے 2018 کے بجٹ میں کراچی سمیت سندھ کے 9 اضلاع کے دیہی علاقوں کوروشن کرنے کے لیے 8 ارب 50 کروڑروپے سے زائد مختص اورمنصوبے کے لیے مرحلہ وارجاری کیے ۔یہ انکشافات واٹرکمیشن کی ہدایت پرسولرلائٹ منصوبے کا جائزہ لینے والی خصوصی کمیٹی کی بازپرس کے دوران ہوا ہے اس صورتحال کوبھانپتے ہوئے اینٹی کرپشن سندھ نے نیب کی کارروائی سے قبل ہی صوبے کے 9 اضلاع کراچی،ٹھٹھہ ، سجاول،شہداد کوٹ،میرپورخاص،شہیدبے نظیرآباد،عمرکوٹ،جام شورو،لاڑکانہ کا ریکارڈ تحویل میں لے لیا ہے جبکہ واٹرکمیشن کی جانب سے روشن سندھ سولرلائٹ منصوبے میں من پسند کمپنی کوٹھیکہ دینے اوربڑے پیمانے پرکرپشن کی تحقیقات نیب سندھ سے کرائے جانے پرغورجاری تھا۔
معتمد ترین ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ کے مختلف اضلاع کے لیے ساڑھے 8 ارب روپے مالیت کے سولرلائٹ منصوبوں میں 2 لاکھ روپے فی سولربلب کے حساب سے 7 ارب روپے سے زائد کے ٹھیکے ایک ہی کمپنی کودینے کے انکشاف پر جائزہ کمیٹی نے واٹرکمیشن کو معاملے کی تحقیقات نیب سے کرانے کی سفارش کی تھی۔ جائزہ کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ روشن سندھ کے نام سے سولرلائٹ منصوبہ 2014 میں سابق وزیربلدیات ودیہی ترقی شرجیل انعام میمن کے دوروزارت میں شروع کیا گیا تھا پہلے مرحلے میں 4 ارب روپے مالیت کے روشن سندھ منصوبے کے تحت نامزد اضلاع کی میونسپل اورٹاؤن کمیٹیوں میں تقریبا 20 ہزارسولرلائٹ نصب کرنا تھیں۔
بھارت کا فوجی تنصیبات پر حملے کا دعویٰ سفید جھوٹ ہے ،پاکستان کی مسلح افواج نے بھارت کے 5طیارے گرائے ہیں ، بھارت اپنی خفت مٹانے کیلئے ایسی حرکتیں کر رہا ہے ،نائب وزیراعظم اسحق ڈار کوئی بھی میزائل جب چلایا جاتا ہے تو اپنے ڈیجیٹل نشانات چھوڑتا ہے ، اگر 15مقامات پر حملہ ...
بھارت کا بوکھلاہٹ میں اسرائیلی ساختہ ہیروپ ڈرونز سے حملہ،پاک فوج نے لاہور، گوجرانوالہ، چکوال، راولپنڈی، اٹک، بہاولپور، میانو، چھور اور کراچی کے قریب بھارتی ڈرون گرائے ایک ڈرون لاہور میں فوجی ہدف پر گرا جس میں پاک فوج کے 4جوان زخمی ہوئے ، آلات کو معمولی نقصان بھی ہوا...
بھارتی ڈرون حملے کے بعد بھارت پر پاکستانی کی جوابی کارروائی یقینی ہوگئی ہے کشیدگی میں کمی کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہی، تنازع بند گلی میں داخل ہو رہا ہے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارتی ڈرون حملے کے بعد بھارت پر پاکستانی کی جوابی کارروائی یقینی ہوگئی ہے ، پاکستان جوا...
ڈرون حملوں میں شہید ایک ایک پاکستانی کے خون کا حساب لیا جائے گا، فورم ہمیں اپنی پاک فوج پر فخر ہے ،ہم ہر حالات کے لیے تیار ہیں، شہبازشریف وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں بھارتی جارحیت پر بھرپور جوابی کارروائیاں جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جمعرات کو وزیراعظم شہ...
پنجاب پولیس نے مجھے اپنے لیڈر سے ملاقات سے روکا ، میں ایک صوبے کا وزیراعلیٰ ہوں وزیراعظم سے کہتا ہوںاب آپ کا کوئی ایم این اے میرے صوبے میں داخل ہو کر دکھائے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ موجودہ جنگی حالات میں میرا پیغام جس کو ٹھیک لگے ٹھیک، نہیں لگ...
ملیرشرافی گوٹھ میں دھماکے کی اطلاع ،پولیس کو جائے وقوع سے دھاتی ٹکڑے ملے گلشن حدید لنک روڈ کے قریب میدان میں ڈرون گر کر تباہ ہوا، جانی نقصان نہیں ہوا کراچی میں ملیر اور گلشن حدید میں بھارتی ڈرونز گر کر تباہ ہوگئے تاہم ڈرون گرنے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔تفصیلا...
قوم کی سیکیورٹی محفوظ ہاتھوں میں ہے ،جواب کب آئیگا فیصلہ پاک فوج پر چھوڑدیا حکومت کے ساتھ اپوزیشن کا بھی شکریہ،پوری قوم متحد ہے ،قومی اسمبلی میں پالیسی بیان وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ قوم یقین رکھے بھارت کو منہ توڑ جواب ضرور دیا جائے گا، قوم کو پیغام دینا چا...
کل رات ہمارے شاہینوں نے فضاؤں میں طوفان برپا کردیا، جو طیارے بھارت کا غرور تھے ، وہ اب راکھ اور نشان عبرت بن چکے ہیں، پاکستانی پائلٹس نے شجاعت سے دشمن کے جہازوں کے پرخچے اڑا دیے پاکستان نے دشمن پر اپنی برتری ایک بار پھر ثابت کردی ہے ، تینوں مسلح افواج کے سربراہان او...
6 اور 7کی شب بچوں کو نشانہ بنانا دہشت گردی ہے ، ہم اس دہشت گردی کا بھرپور جواب دیں گے ،پاکستان میں مساجد کو نشانہ بنا کر قرآن پاک کو شہید کیا گیا ،جھڑپوں میں پاک فوج کے کسی اہلکار یا فضائیہ کے کسی طیارے کو نقصان نہیں پہنچا پاکستان نے دفاع میں صرف ملٹری ٹارگٹس کا انت...
بھارت کو بھرپور جواب دینے پر 24کروڑ عوام کو مبارکباد ، ایئر چیف ظہیر بابر کو سلام ہندوستان نے رافیل جہاز خریدے اور اس پر ناز کرتا ہے، قومی اسمبلی میں خطاب وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا اور جس تاریک رات بھارت نے حملہ کیا اس رات کو ...
بھارت خود ایک بڑے داخلی بحران سے دو چار ہے ، ایٹمی جنگ کا خطرہ حقیقت ہے نیوکلیئر جنگ کی صورت میں ساری ذمے داری بھارت پر عائد ہو گی،میڈیا سے گفتگو وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اگر بھارت نے جنگ کو بڑھاوا دیا تو نیوکلیئر جنگ ہو سکتی ہے ۔وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے یہ بات میڈ...
پانچ ججز کے اکثریتی فیصلے سے جسٹس جمال مندو خیل اور نعیم افغان نے اختلاف کیا آرمی ایکٹ کی 2 ڈی ون اور ٹو کو اور آرمی ایکٹ کی شق 59(4) کو بحال کردیا گیا سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں سے متعلق محفوظ فیصلہ سنادیا۔جسٹ...