... loading ...
آیوڈین ہماری صحت کے لیے بہت ضروری ہے لیکن ہم اس کی اہمیت سے بے خبر ہیں۔یہ تھارائیڈ ہارمونز کا ایک اہم جزو ہے جو ہمارے میٹابولزم کو مضبوط کرتا ہے۔آیوڈین کے بغیر ہم شدید جسمانی مسائل کا سامنا کریں گے۔لیکن ہم میں سے اکثریت کو یہ معلوم نہیں کہ ہمیں آیوڈین کی کتنی ضرورت ہے اور یہ کہاں سے آتی ہے۔سرے یونیورسٹی میں غذائی ادویات کی پروفیسر مارگریٹ رے مین نے کہا ہے کہ بہت سی جدید ‘صحت مند غذاؤں میں آیوڈین کی کمی ہے جو حاملہ خواتین میں آیوڈین کی کمی کا خطرہ بنتی ہیں۔ہمیں آیوڈین کی ضرورت کیوں ہے؟آیوڈین تھارائیڈ ہارمونز کا اہم جز ہے جو کہ میٹا بولزم کی نشوونما کے لیے اہم ہے۔ یہ دماغ کی نشوونما کے لیے ضروری ہے خاص طور پر بچہ دانی میں موجود بچے کے لیے۔پروفیسر رے مین کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ قابل علاج بیماریاں آیوڈین کی کمی کی وجہ سے ہوتی ہیں۔ان کے مطابق ’اگر حاملہ خواتین کو مناسب مقدار میں آیوڈین نہیں ملتی لیں تو ان کے بچوں کو سیکھنے کی معذوری یا تھارائیڈ ہارمون کی کمی جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ یہ تاریخی طور پر (عقل کا مورثی فتور جو پیدائشی طور پر تھارائیڈ کی کمی کی وجہ سے) جانا جاتا ہے۔
صحت مند غذاوں کے خطرات‘
شاید دنیا میں آیوڈین کا بہترین ذریعہ سفید مچھلی ہے جس کے بعد انڈوں کی باری آتی ہے۔
دنیا کے متعدد ممالک نے آیوڈین کو اپنے نمک میں شامل کیا ہے۔دوسرے ممالک جیسے کہ برطانیہ میں لوگ دودھ اور ڈیری کی مصنوعات سے زیادہ تر آیوڈین حاصل کرتے ہیں۔اس کے باوجود صنعتی دنیا میں آیوڈین کی کمی ایک عام مسئلہ بن گئی ہے جو آیوڈین آمیز کھانے کی دستیابی کی کمی کی وجہ سے نہیں بلکہ انھیں استعمال نہ کرنے کی وجہ سے ہے۔
دیرپا اثر
پروفیسر رے مین نے نوے کی دہائی میں مغربی لندن کی 14,000 حاملہ خواتین کے حیاتیاتی نمونوں کا مشاہدہ کیا۔ انھوں نے اپنی ساتھی ڈاکٹر سارہ باتھ کے ہمراہ تمام اعداد و شمار کو دیکھا۔ڈاکٹر باتھ نے محسوس کیا کہ ’آیوڈین کی کمی کا شکار خواتین کے پیدا ہونے والے بچوں کا آٹھ سال کی عمر میں زبانی آئی کیو کم تھا جبکہ نو برس کی عمر میں درست پڑھنے کی صلاحیت زیادہ تھی۔
آیوڈین کہاں سے آتی ہے اور ہمیں کنتی آیوڈین چاہیے؟سمندر دنیا میں آیوڈین پیدا کرنے والے سب سے بڑا جز ہے۔ بارش کی وجہ سمندر کے قریب رہنے والے افراد آیوڈین کی کمی پودوں اور جانوروں کے ذریعے پوری کر لیتے ہیں جبکہ ایسے علاقے جہاں بارش نہیں ہوتی وہاں کے افراد کے لیے آیوڈین کی کمی ایک مسئلہ رہتی ہے۔یہ صورت حال پہاڑی علاقوں میں رہنے والے افراد کی بھی ہے۔ ان میں پاکستان کے شمالی علاقے اور اٹلی، روس، سینٹرل ایشیا اور افریقہ کے علاقے شامل ہیں۔خواتین کو روزانہ 150 سے 300 یو جی جبکہ مردوں کو 150 یو جی کی ضرورت ہوتی ہے۔
پاکستان کیخلاف سرگرم دہشتگردوں اور ان کے نیٹ ورکس کا جہاں وجود ہوگا، انہیں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائیوں کے ذریعے ختم کیا جائے گا، خطے میں کشیدگی کم کرنے کیلئے فعال سفارتکاری کر رہا ہے چیف آف ڈیفنس فورس سے اہلِ تشیع مکتبِ فکر کے علماء کی ملاقات ، گمراہ کن پروپیگنڈا اور فرقہ...
رپورٹ میں پاکستانی میزائل پروگرام اور پالیسیاں امریکی سلامتی کیلئے ممکنہ خطرہ قرار،پاکستانی میزائل امریکا تک پہنچنے کے قابل ہو سکتے ہیں، پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی کی وجہ سے ایٹمی تصادم کا خطرہ پاکستان مسلسل جدید میزائل ٹیکنالوجی تیار کر رہا ہے جو اس کی فوج کو جنوبی ایشیا سے با...
پی ٹی آئی پنجاب کی قیادت تذبذب کا شکار ،عالیہ حمزہ اور سینٹرل پنجاب کے صدر سزا کے باعث روپوش لاہور کے صدر کسی سے رابطہ ہی نہیں کرتیپنجاب میں تتر بتر تنظیم کو دوبارہ فعال بنانا چیلنج ہوگا، ذرائع عید کے بعد عمران خان کی رہائی کے لیے تحریک شروع کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی کے ا...
ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران اس نوعیت کے دعوے سامنے آتے رہے ہیں، ایران کی طرف سے کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا ،اس خبر کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی علی لاریجانی کی ہلاکت ایرانی حکومت کے خاتمے کے ہمارے منصوبے کا حصہ ہے، ہم ہارڈ لائنر کو نشانہ بنا ...
بس کردیں اور بانی کاعلاج کرائیں، جب ملاقات ہو گی تو انھیں بتائیں گے کتنے لوگوں نے ان سے اظہار یکجہتی کیا،اعتزاز احسن کے شکر گزار وہ آئے اور ہمارے ساتھ بیٹھے ،جدوجہد جاری رکھیں گے اگر عید کے بعد علاج نہ کروایا اور ملاقات نہیں ہونے دی تو حالات بدلیں گے، چیف کمشنر کی بات پر کیسے ی...
امریکہ، اسرائیل طاغوت، شیعہ سنی تفریق پیدا کرنیوالے ان کے آلہ کار ہیں، امیر جماعت اسلامی جماعت اسلامی اسٹیبلشمنٹ نہیں عوامی تائید سے اقتدار چاہتی ہے، حلقہ خواتین کی تقریب سے خطاب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وزیراعظم بے اختیار، فارم سنتالیس سے آئے...
ملک کی پیٹرولیم درآمدات کی سپلائی چین بہتر بنانے کیلئے وزیر پیٹرولیم مزید متحرک ہوں شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس،کفایت شعاری کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ حالات کی بہتری تک تمام متعلقہ ادارے ہنگامی اقدامات کیلئے تیار رہیں، ملک کی پیٹرولیم...
بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب وکٹوریہ بیس پر ڈرونز اور راکٹوں سے حملہ، آگ بھڑک اٹھی ،8 افراد زخمی ،عراقی مزاحمتی تنظیم کی امریکی سفارتخانے کو نشانہ بنانے کی کوشش،روسی ٹی وی کا دعویٰ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے17 ویں روز ایران پر حملوں کا سلسلہ جاری ، اسرائیل کے وسطی علاقوں...
رقم کی وصولی کے سلسلہ میںخواتین دوکان کی چھت پرچڑھ گئیں جس سے کمزورچھت اچانک زمین بوس ہوگئی،ضلعی انتظامیہ متعدد کی حالت تشویشناک علاقہ بھرکی فضاسوگوار،وزیراعلیٰ پنجاب کانوٹس، رپورٹ طلب کرلی، لواحقین سے اظہارتعزیت بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کی رقم وصولی کے دوران دوکان کی چھت گر...
بروقت فیصلوں کی بدولت اس وقت ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مناسب مقدار موجود ہے،شہباز شریف ملکی معیشت کے استحکام اور عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس میں بات چیت وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان عالمی سطح پر جاری کشیدگی کے پیش نظر کسی بھی ق...
سروے میں 100فیصد موٹرسائیکل سوار دھوکا دینے میں ملوث نکلے ،ڈی آئی جی ٹریفک آئی جی سندھ کے احکامات پر عید کے بعد بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا شہر قائد کے موٹرسائیکل سواروں نے ای چالان سسٹم کو بھی ہرادیا ، ڈی آئی جی ٹریفک نے انکشاف کیا سروے میں 100 فیصد موٹرسائیکل س...
اصفہان میں15 افراد شہید، کئی زخمی ہو گئے،لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں جاری ،ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے موجودہ شرائط امریکا کیلئے قابل قبول نہیں ہیں، امریکی صدر ٹرمپ اسرائیل میںایرانی پاسداران انقلاب کے میزائل حملے سے بڑے پیمانے تباہی ، متعدد مقامات پر آگ...