... loading ...
دنیا میں قدرت میں بہت سے خوبصورت مقامات تخلیق کیے ہیں جن میں بعض مقامات ایسے ہیں جن کو دیکھ کر قدرت کی کاری گرمی پر انسان رشک کر اٹھتا ہے ۔ ایسی ہی مقامات کچھ مقامات ایسے ہیں جنہیں ہم جھیل کا نام دیتے ہیں ، جھیلوں کا وجود پانی کے کسی جگہ پر ٹہرنے یا پھر کٹاؤ یا راستہ بنانے کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے۔زیرنظرمضمون میں بھی ہم نے چند خوبصورت جھیلوں کی معلومات اکٹھا کیا ہے جوقارئین کی دلچسپی کے لیے پیش خدمت ہے۔
پلی ویس جھیل
Plitvice Lakes
یہ جھیل کروشیا ( Croatia ) میں واقع ہے ۔ یہ انتہائی خوبصورت جھیل ہے اور اس جھیل اور اس جھیل کے اطراف میں جنگلات کا وسیع سلسلہ پھیلا ہوا ہے ۔ اس کے علاوہ اس جھیل کی خوبصورتی کو جو چیز دوبالا کرتی ہے وہ یہاں کے اطراف میں پھیلی ہوئی کائی (Algae ) ہے ۔ یہاں پر مختلف جانوروں کا بسیرا بھی ہے جن میں براؤن ہیروز Brown Brans) ) ، چپلیں اور تقریباً 140 سے زائد خوبصورت پرندے آباد ہیں ۔
لگوناکولوران
Laguna Coloran
یہ خوبصورت جھیل بولیویا Bolivia ) ) میں واقع ہے ۔ اس جھیل میں کا نام لاگونا کو رولیڈا ( Laguna Colorada ) ہے ۔ اس جھیل کو ریڈ لاگون (Red Lagoon ) یا سرخ جھیل کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ۔ یہ جھیل نمکین پانی کی ہے ۔ اس جھیل کے سرخ ہونے کی وجہ یہاں پر موجود سرخ کائی بتائی جاتی ہے ۔ اس جھیل میں کا رنگ پرندوں کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے جس کی وجہ سے پرندوں کی ایک بڑی تعداد یہاں غذا کی تلاش میں آتی ہے ۔
ڈیڈسی
Dead Sea
یہ جھیل اردن اور اسرائیل کے گرد واقع ہے ۔ یہ دنیا کی سب سے نمکین جھیل ہے اور یہ جھیل سمندر سے 8.6 گنا زیادہ نمکین ہے ۔ اس جھیل میں کوئی جاندار زندہ نہیں رہ سکتا یہی وجہ ہے کہ اس جھیل کو مردہ جھیل کہا جاتا ہے ۔
اسپوٹیڈجھیل
Spotted Lake
یہ جھیل کینیڈا ( Canada ) میں واقع ہے اس جھیل کی خاص بات یہ ہے کہ یہ گول دھبوں کی شکل میں ہے اس وجہ سے اسے اسپونڈ ( Spotted ) جھیل کہا جاتا ہے یہ جھیل 38 ایکڑ پر پھیلی ہوئی ہے اور اس جھیل میں مختلف قسم کے معدنیات پائے جاتے ہیں ۔
جھیل ٹیٹکا
Lake Titikaca
یہ جھیل پیرو ( Peru ) اور بولیویا کے بارڈ پر واقع ہے ۔ یہ جھیل دنیا میں موجود تمام جھیلونوں کے مقابلے میں سمندری سطح سے سب سے زیادہ اونچی ہے اور اور رقبہ کے لحاظ سے ساؤتھ امریکا کی سب سے بڑی جھیل ہے ۔ یہ جھیل اس علاقے میں ہونے والی باریشوں اور ، یہاں موجود پانچ بڑے دریاؤں اور پگھلتے ہوئے گلیشیئرز کی وجہ سے وجود میں آئی ہے ۔
پٹچ جھیل
Pitch Lake
یہ خوبصو رت جھیل ٹرینڈیم (Trinidad) میں واقع ہے اس جھیل کو دیکھنے کے لیے ہر سال اوسطاً 20000 سیاح آتے ہیں ۔
فائیوفلاورجھیل
Five-Flower Lake
یہ خوبصورت جھیل چین ( China ) میں واقع ہے اور یہ جھیل پانچ خوبصرت رنگوں پر مشتمل ہے ۔جن میں آسمانی رنگ ، کالا رنگ ، ہرا رنگ ، پیلا رنگ اور کالے سے ملتا جلتا ایک رنگ شامل ہے ۔ اس جھیل میں اس رنگوں کی وجہ کیلشیم کاربونیٹ ( Calcium Carbonate ) کی موجودگی ہے ۔ یہ جھیل کرسٹل کی طرح شفاف ہے اسی وجہ سے آپ اس میں درختوں کو با آسانی دیکھ سکتے ہیں ۔
جھیل ناکورو
Lake Nakuru
یہ خوبصورت جھیل کینیا میں ہے اور اس جھیل میں بڑی تعداد سے سارس آتے ہیں جو کہ اس جھیل کی خوبصورتی کو دوبالا کردیتے ہیں ۔ اس جھیل میں نیلے اور ہرے رنگ کی کائی ہے جو اس جھیل کو مزید خوبصورت بنا دیتی ہے ۔ یہ پوری دنیا کی وہ واحد جھیل ہے جس پر بڑی تعداد میں پرندوں کو دیکھا جاسکتا ہے ۔
کیلی موٹوجھیل
Kelimutu Crater Lakes
یہ جھیل انڈونیشیا (Indonesia) میں واقع ہے اس جھیل کے رنگ بہت خوبصورت ہیں جو کہ سورج کی روشنی میں اور بھی خوبصورت لگتے ہیں ۔
بوائلنگ جھیل
Boiling Lake
یہ خوبصورت جھیل سر بین آئی لینڈ ڈومینکا ( Caribbean Island Of Dominica) کے نیشنل پارک میں واقع ہے ۔ اس جھیل کا پانی تمام سال گرم رہتا ہے اور ابلتا رہتا ہے ۔ اس جھیل کی چوڑائی تقریباً 200 فٹ ہے ۔ اس لیے یہا ں تفریح ضرورکی جاسکتی ہے پرنہایا ہرگزنہیں جاسکتا۔
جھیل سیف الملوک
Lake Saiful muluk
جھیل سیف الملوک پاکستان کے شہر ناران میں 3224 میٹر ( 10578 فٹ) کی بلندی پر واقع ہے ۔ ناران کے قصبے سے بذریہ جیب یا پیدل اس جھیل تک پہنچا جاسکتا ہے ۔ یہ ایک انتہائی خوبصورت جھیل ہے ۔ یہ ملکہ پربت ، اور دوسرے پہاڑوں کا عکس اس میں پڑتا ہے ۔ سال کے کچھ مہینے اس کی سطح برف سے جمی رہتی ہے ۔
جعلی انتخابات کا حصہ نہیں بنوں گی، پی ٹی آئی کا یہ فیصلہ دوٹوک پیغام ہے،اہلیہ سلمیٰ اعجاز سینیٹ میں اعجاز چوہدری کی خالی نشست کے انتخاب کا بائیکاٹ کیا جائے گا،پی ٹی آئی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے بعد سینیٹ کے الیکشن کے بائیکاٹ کا اعل...
دیگر صوبے بھی حصہ ڈالیں تاکہ منصوبہ ممکن ہوسکے، ڈیم نہ بننے کی وجہ سے بارشوں اور سیلاب سے اتنی زیادہ تباہی ہوئی ہے کالا باغ ڈیم ریاست کیلئے ضروری ہے ، جن کو تحفظات ہیں اُن سے بات کی جائے،پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ک...
صو بائی اور وفاقی حکومتیںادویات اور دیگر ضروری طبی سامان فوری طور پر متاثرہ علاقوں میں روانہ کریں زلزلے میں جاں بحق افراد کیلئے دعائے مغفرت، پاکستان اخلاقی طور پر اپنی ذمہ داری نبھائے، قرارداد خیبرپختونخوا اسمبلی نے افغانستان میں زلزلے سے ہونے والے زخمیوں کو طبی امداد فراہم ک...
بھارت نے سلال ڈیم کے تمام گیٹ کھول دیے ،پانی چھوڑنے کی باضابطہ اطلاع نہیں دی گئی، پنجاب ہیڈ مرالہ کے مقام پر بڑے سیلاب کا خدشہ ، تریموں ہیڈ ورکس کے مقام پر پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ سلال ڈیم کے گیٹ کھولنے سے 8لاکھ کیوسک کا سیلابی ریلا پاکستان پہنچے گا، پنجاب کے تین...
9 لاکھ کیوسک کا ریلا بھی آیا تو کچے کا پورا علاقہ ڈوب جائے گا، لوگوں کا انخلا کریں گے ، انسانی زندگی اور لائیواسٹاک کا تحفظ ہماری ترجیح ہے ، کچے کے لوگوں کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے 8لاکھ سے 11لاکھ کیوسک پانی آئے گا ، اگر 9لاکھ کیوسک کا ریلا آیا تو شاہی بند کو خطرہ ہے ، ...
انٹرنیشنل میڈیکل سینٹر ، پاک چین جوائنٹ لیب منصوبوں کومزید فعال بنایا جائے، شہباز شریف وزیراعظم کی نیشنل ارتھ کوئیک سمیولیشن سینٹر میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ اور ریسکیو ٹیکنالوجیز پر بریفنگ وزیر اعظم شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ پاکستان میں حالیہ سیلاب سے نمٹنے کے لیے قومی...
چنیوٹ، وزیرآباد، گجرات، ننکانہ صاحب ، نارووال میں صورت حال مزید خراب دریاؤں میں طغیانی برقرار،پاکپتن، اوکاڑہ، وہاڑی، ملتان میں بھی بارش ریکارڈ پنجاب کے مختلف شہروں میں کئی گھنٹوں سے جاری موسلادھار بارش نے سیلاب میں ڈوبے متاثرین کی مشکلات میں اضافہ کر دیا، متعدد علاقے بجلی س...
پنجاب کو 4دہائیوں کے تباہ کن سیلاب کا سامنا، سیکڑوں دیہات کو تہس نہس کر دیا اور اناج کی فصلیں ڈبو دیں،چناب سے بڑا سیلابی ریلہ جھنگ میں داخل، رواز برج کے قریب شگاف لگا دیا گیا،پی ڈی ایم اے ہر متاثرہ خاندان کو 10 لاکھ معاوضہ ملے گا،گھوٹکی میں سیکڑوں ایکڑ پر کھڑی گنا،کپ...
سیلاب سے متاثرہ تمام مذہبی مقامات کو اصل حالت میں بحال کیا جائیگا، سیالکوٹ سیکٹر، شکرگڑھ، نارووال اوردربار صاحب کرتارپور کے علاقوں کا جائزہ لیا،سید عاصم منیر کی متاثرہ سکھ برداری سے ملاقات اقلیتوں اور ان کے مذہبی مقامات کا تحفظ ریاست اور اس کے اداروں کی ذمہ داری ، پا...
شہباز شریف نے آبی ذخائر کی تعمیر کی حکمت عملی پر کام شروع کر دیا ، ورکنگ پیپر صوبائی حکومتوں سے شیٔر کیا جائیگا موسمیاتی تبدیلی ایک حقیقت،مون سون کے اثرات سے بروقت نمٹنے کیلئے موثر پالیسی مرتب کرنے پر کام جاری وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے احکامات پر موسمیاتی تبدیل...
محسن نقوی سے قائم مقام امریکی سفیر کی ملاقات، امریکا میں مطلوب پاکستانیوں کے حوالے سے تبادلہ خیال گفتگو میںبارڈر سکیورٹی، انسداد منشیات، کوسٹ گارڈز اور فرانزک کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق وزیر داخلہ محسن نقوی نے امریکی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں ہر ممکن سہولتیں فراہم ک...
مودی کے بڑھتے جنگی جنون کے پیشِ نظر پاکستان نے یومِ آزادی پر آرمی راکٹ فورس کمانڈ کے قیام کا اعلان کیا ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کی کٹھ پتلی مودی سرکار کی جنگی جنونیت کیلئے مستقل ڈراؤنا خواب ہے،الجزیرہ رپورٹ پاکستان کی نئی راکٹ فورس کمانڈ کا قیام مودی سرکار ...