... loading ...
سائنسدانوں کے مطابق مکڑیاں سالانہ بنیادوں پر انسانوں کی نسبت دوگنا گوشت کھاتی ہیں۔دنیا بھر کی25ملین میٹرک ٹن وزن کی مکڑیاں سالانہ800ملین ٹن گوشت کھاتی ہیں۔دا سائنس آف نیچر‘ نامی جریدے نے جرمنی، سوئٹزرلینڈ اور سویڈن سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں کی ایک تحقیق شائع کی ہے جس کے مطابق یہ ننھی منی مخلوق دنیا بھر میں سالانہ بنیادوں پر جتنے کیڑے مکوڑے کھا جاتی ہیں، انہیں تولا جائے تو ان کا وزن قریب 800 ملین میٹرک ٹن بنتا ہے۔اس کے مقابلے میں دنیا بھر کے انسان سالانہ 400 ملین میٹرک ٹن گوشت کھاتے ہیں۔ یعنی مکڑیاں ہر سال انسانوں کی نسبت قریب دگنا گوشت کھا جاتی ہے۔
مکڑیوں اور انسانوں کے بعد وہیل مچھلیاں تیسرے نمبر پر ہیں جو سالانہ 280 تا 500 ملین میٹرک ٹن خوراک کھاتی ہیں۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مکڑیوں کی شکار کرنے کی ہوس اگر ماحولکے حساب سے کم یا زیادہ بھی ہو جاتی ہے۔ سائنسدانوں نے یہ تخمینہ مکڑیوں کے وزن سے لگایا ہے۔اب تک سائنسدانوں کا خیال تھا کہ مکڑیاں فصلوں میں موجود حشرات الارض کے خاتمے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ لیکن اس تازہ تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ کھیتوں کھلیانوں میں موجود کیڑے مکوڑوں کے خاتمے میں مکڑیوں کا کردار دراصل بہت کم ہے۔ مکڑیاں سب سے زیادہ جنگلات میں موجود حشرات الارض کا شکار کرتی ہیں۔مکڑیوں کی نوے فیصد سے زائد غذا حشرات الارض پر مبنی ہوتی ہے۔ تاہم کیڑے مکوڑوں، مکھیوں اور مچھروں کا شکار کرنے کے علاوہ مکڑیوں کی کچھ قسمیں ایسی بھی ہیں جو مینڈکوں، چھپکلیوں، سانپوں اور مچھلیوں سے لے کر چمگادڑوں سمیت پرندوں تک کو کھا جاتی ہیں۔
امریکی آبدوز نے بحیرہ ہند میں’کوایٹ ڈیتھ‘ نامی حملے میں ایرانی جنگی بحری جہاز کو غرق کر دیا ہے یہ دوسری عالمی جنگ کے بعد پہلا موقع ہے کہ امریکہ نے کسی دشمن جہاز کو ٹارپیڈو سے ڈبویا ، امریکی وزیر دفاع امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ کا دائرہ اس وقت وسیع ہو گیا جب بدھ کو پینٹاگو...
ایف بی آر نے نظرثانی شدہ 13 ہزار 979ارب روپے کا ٹیکس ہدف حاصل کرنا مشکل قرار دے دیا، آئی ایم ایف کا اصلاحات کو تیز کرنے ٹیکس وصولی بڑھانے کے لیے مزید مؤثر اقدامات پر زور 2025کے اختتام تک 54 ہزار سرکاری نوکریاں ختم کی جا چکیں، سالانہ 56ارب روپے کی بچت متوقع ، آئی ایم ایف وفد کے...
شہباز شریف سے پیپلزپارٹی وفد کی ملاقات، پارلیمان میں قانون سازی سے متعلق امور زیرِ غور آئے وزیرِ اعظم نے حکومتی رہنماؤں کو قانون سازی میں اتحادی جماعت کو اعتماد میں لینے کی ہدایت کی،ذرائع وزیرِ اعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقا...
جو شخص بھی ایران کی قیادت سنبھالے گا اسے بھی نشانہ بنایا جا سکتا ہے،اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل ایران کے خلاف اپنی حکمت عملی میں کسی قسم کی نرمی نہیں برتے گا،یسرائیل کاٹز فضائی حملے میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو شہید کرنے کے بعد اسرائیل نے تمام عالمی قوانین اور اخل...
امریکی صدر کی اسپین کو تجارتی، معاشی دھمکیوں پر یورپی یونین کا بڑا بیان سامنے آگیا یورپی یونین اپنے رکن ممالک کے مفادات کے مکمل تحفظ کو ہر صورت یقینی بنائے گی صدر ٹرمپ نے اسپین کو تجارتی تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اسپین کو تجارتی اور معاشی دھمکیوں...
ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں میں شہید افراد کی تعدادا 787 ہوگئی،176 بچے شامل،آبنائے ہرمز سے گزرنے والے کسی بھی جہاز کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے، پاسداران انقلاب نے خبردار کردیا ایران کے ساتھ بات چیت کیلئے اب بہت دیر ہو چکی، فوجی مہم چار ہفتے جاری رہ سکتی ہے(ٹرمپ)ایران کی وزارت...
ہمیں کہا گیا یہ بات آپ وزیراعظم کے سامنے کر دیں تو میں نے کہا ہے کہ ساتھیوں سے مشورہ کریں گے،خطے کے حالات خطرناک ہیں لہٰذا پارلیمنٹ کواعتماد میں لیا جائے،قائد حزب اختلاف آج صبح تک حکومت کو فیصلے سے آگاہ کر دیں گے(محمود خان اچکزئی)خطے کی صورت حال اور ایران پر حملے پر بریفنگ کی...
واضح نہیں میرینزکی فائرکی گئی گولیاں لگیں یا ہلاکت کاسبب بنیں، سکیورٹی اہلکاروں نے فائرنگ کی یا نہیں،امریکی حکام امریکی فوج نے معاملہ محکمہ خارجہ کے سپرد کر دیا ،گولیاں قونصل خانے کے احاطے کے اندر سے چلائی گئیں، پولیس حکام (رپورٹ:افتخار چوہدری)امریکی حکام کے مطابق کراچی قونصل...
سپریم لیڈرکی بیٹی، نواسی، داماد اور بہو شہید ، علی شمخانی اور کمانڈر پاکپور کی شہادت کی تصدیق ، سات روز کیلئے چھٹی ، چالیس روزہ سوگ کا اعلان،مقدس روضوں پر انقلاب کی علامت سرخ لائٹیں روشن کردی گئیں مشہد میں حرم امام رضا کے گنبد پر سیاہ پرچم لہرایا دیا گیا، ویڈیو جاری ،کئی افراد غ...
مائی کلاچی روڈ پر واقع امریکی قونصل خانے پر احتجاجی مظاہرہ ،مرکزی دروازے کی توڑ پھوڑ،نمائش چورنگی، عباس ٹائون اور ٹاور پر مظاہرین بڑی تعداد میں جمع ،سڑکوں پر نعرے بازی پولیس نے امریکی قونصل خانے کے باہر موجود احتجاجی مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا اب حالات قابو میں ہیں، کسی کو بھی ...
پاکستان عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر اظہارِ تشویش کرتا ہے،شہباز شریف کی مذمت غم کی اس گھڑی میں ایرانی بہن بھائیوں کیساتھ ہیں،خامنہ ای کی شہادت پر غم کا اظہار وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت پاکستان اور عوام کی جانب سے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر اظہار افسو...
خشکی اور سمندر تیزی سے دہشت گرد جارحین کا قبرستان بن جائیں گے، امریکا کا خلیج عمان میں ایرانی جہاز ڈبونے کا دعویٰ ابراہم لنکن کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا،دشمن فوج پرایران کے طاقتور حملے نئے مرحلے میں داخل ہوگئے، پاسداران انقلاب ایران نے بڑا وار کرتے ہوئے امریکی بحری بیڑے می...