... loading ...
حکیم فرحان طارقی
ہلدی ایک مشہو ر و معروف شے ہے۔ جو کہ پاکیستان میں ہر گھر میں بزعم کود سالن کی رنگت خوش نما بنانے کیلئے استعمال کی جاتی ہے۔ یہ ایک بوٹی ہے کہ جس کی شاخ تقریباً دو گز لمبی ہوتی ہے۔ اس کی جڑ میں بہت زیادہ ریشے ہوتے ہیں۔ اور ہر شعبے پر کیلے کی طرح پتے نکلتے ہیں۔ جو کہ ان سے چھوٹے ہوتے ہیں۔ یہ جب تازہ ہوتی ہے تو دکھنے میں ادرک کی طرح ہوتی ہے۔ لیکن اس کا رنگ گہرا زرد ہوتا ہے۔ اور یہ ادرک سے تھوڑی سی دبی ہوئی ہوتی ہے۔ اس کا مزاج گرم و خشک ہے۔ ہلدی کے مختلف زبانوں میں مختلف نام ہیں۔ جیسے
اردو۔ ہلدی
پشتو۔ کرکامن
سندھی ۔ہیڈ۔ہلدی
بلوچی ۔ہلگ دار
عربی ۔عروق الصفر
کشمیری ۔لدر
انگریزی ۔Tuermeric
فارسی ۔زرد چوب
سینے کی بیماریوں اور خاص طور پر خون میں پائی جانی والی بیماریوں کیلئے ہلدی بے حد فائدہ مند ہے۔ اگر کسی کو خشک کھانسی ہو تو کچی ہلدی کو سکھا لیں۔ پھر اس کا چھلکا اتار کر توے پر ثابت ہی بھون لیں۔ ٹھنڈا ہونے پر سفوف بنا کر ریکھ لیں۔ صبح و شام آدھی چائے کی چمچ پانی کے ساتھ استعمال کروائیں۔انشاء اللہ فوری نتائج آنا شروع ہوجائینگے۔
اگرکسی کو بلغمی کھانسی یعنی بلغم کے ساتھ کھانسی آتی ہو تو ایک چٹکی سفوف (مندرجہ بالا طریق سے تیار شدہ ) ایک چائے کی چمچی شہد کے ہمراہ مریض کو استعمال کروائیں۔ اس کو نگل بھی سکتے ہیں یا پھر چاٹی بھی جا سکتی ہے۔
اگر کسی کے بلڈ میں انفیشکن آیا ہو تو بطریق مندرجہ بالا سفوف بنا کر تھوڑی سی باریک پسی ہوئی گوند اور شہد(سفوف کا دسواں حصہ) ملاکر چنے برابر گولیاں بنا لیں اور بالغ دو دو گولیاں صبح دوپہر و رات استعمال کریں۔ نابالغ ایک ایک دن میں تین بار استعمال کریں۔ اس دوران انڈا مچھلی اور مرغن غذائوں سے پرہیز کریں۔
اگر کسی کا پیٹ گیس سے بھرا ہوا ہو اور پھولا ہوا ہو بطریق مندرجہ بالا سفوف ایک چٹکی اور نمک سمندری ایک چٹکی نیم گرم پانی سے کھانا کھانے کے بعد استعمال کریں۔ گیس کے اخراج سے پیٹ ہلکا اور کم ہوجائیگا۔ یہ نسخہ 15دن سے ایک ماہ تک استعمال کیا جاسکتا ہے۔(بلند فشار کے مریض اپنی کیفیات کے مطابق استعمال کریں)۔
اگر کسی شخص کو ہیضہ ہوجائے تو بطریق مندرجہ بالا سفوف کے ساتھ برابر وزن بجھا ہوا چونا، تھوڑی سی پسی ہوئی گوند ببول پیاز کا نچوڑا ہوا پانی ملاکر گوندھ لیں اور چنے برابر گولیاں بنالیں۔ صبح دوپہر و شام دو دو گولیاں استعمال کریں۔ انشاء اللہ فوری افاقہ ہوگا۔
بچوں کے پیٹ میں اگر کیڑے ہوں تو کچی ہلدی کا پانی نکال کر بچے کو پانی (ایک چائے کی چمچ برابر) سوتے وقت استعمال کروائیں۔ بذریعہ فضلا یہ کیڑے باہر نکل جائینگے۔
اگر کسی کو بواسیر کا مرض لاحق ہو۔ اور زخم بن گئے ہوں۔ تو کچی ہلدی دوکھا کر اس کا 50gmسفوف ایک پائو مکھن میں گرم کریں یہاں تک کہ ہلدی کا رنگ گہرا ہوجائے۔ پھر ہلدی الگ کرکے ٹھنڈا کرلیں۔ انشاء اللہ سوتے وقت مریض سے زخموں پر لگا نے سے بہت جلد زخم بھر جائینگے۔
اگر کسی کو پیشاب کی زیادتی ہو تو بطریق مندرجہ بالا سفوف بنا کر ایک ایک چائے کی چمچ صبح و رات استعمال کرنے سے پیشاب کی زیادتی جاری رہے گی۔
اگر کسی شخص کو برص کے داغوں نے گھیر لیا ہو تو بطریق مندرجہ بالا ہلدی کے سفوف میں تھوڑا سا شہد ملا کر برص شدہ جگہ پر سوتے وقت لگا دیں۔ انشاء اللہ کچھ ہی یوم میں بہت زیادہ فرق محسوس کرینگے۔
دہشتگردوں سے کبھی بات نہیں ہوگی،طالبان سے مذاکرات کی بات کرنے والے افغانستان چلے جائیں تو بہتر ہے، غزہ فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کریں گے، جنرل احمد شریف چوہدری افغانستان میں ڈرون حملے پاکستان سے نہیں ہوتے نہ امریکا سے ایسا کوئی معاہدہ ہے،،بھارت کو زمین، سمندر اور فض...
رینجرزکاخفیہ معلومات پر منگھوپیرروڈ کنواری کالونی میں آپریشن،اسلحہ اور دیگر سامان برآمد گرفتاردہشت گرد خوارجی امیرشمس القیوم عرف زاویل عرف زعفران کے قریبی ساتھی ہیں (رپورٹ: افتخار چوہدری)سندھ رینجرز کی کارروائی میں فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گی...
بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ اور ان کے وکلا آج بھی عدالت میں پیش نہیں ہوئے نمل یونیورسٹی کے ٹرسٹی اکاؤنٹس منجمد نہ کرنے 5 بینکوں کو شوکاز نوٹس جاری کردیا انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کے 7 ویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیٔے۔راولپن...
افغان ترجمان کی جانب سے بدنیتی پر مبنی اور گمراہ کن تبصروں سے حقائق نہیں بدلیں گے، پاکستانی قوم، سیاسی اور عسکری قیادت مکمل ہم آہنگی کے ساتھ قومی سلامتی کے امور پر متحد ہیں،خواجہ آصف عوام افغان طالبان کی سرپرستی میں جاری بھارتی پراکسیوں کی دہشت گردی سے بخوبی واقف ہیں،طالبان کی...
مال خانے میں شارٹ سرکٹ سے دھماکا ، اطراف کا علاقہ سیل کر دیا گیا دھماکے سے عمارت کے ایک حصے کو نقصان پہنچا، واقعہ کی تحقیقات جاری پشاور میں یونیورسٹی روڈ پر محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے تھانے میں دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔کیپیٹل سٹی پولیس آف...
کام نہ کرنیوالے اہلکار ٹریفک پولیس سے ضلعی پولیس میں تبادلے کرا رہے ہیں، ڈی آئی جی ٹریفک ہمیں انھیں روکنے میں دلچسپی نہیں،اب فورس میں وہی رہے گا جو ایمان داری سے کام کریگا،گفتگو ڈی آئی جی ٹریفک نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی میں ای چالان سسٹم کے آغاز کے بعد سے ٹریفک اہلکار تباد...
کارکنان کا یہ جذبہ بانی پی ٹی آئی سے والہانہ محبت کا عکاس ہے،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پی ٹی آئی سندھ کے کارکنان و دیگر کی ملاقات ، وزارت اعلیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ مشترکہ لائحہ عمل کے تحت بانی پاکستان تحریک انصاف (...
ہمیں اسلام آباد مارچ پر مجبور نہ کرو، اگر کوئی مذہب کے بغیر زندگی گزارنے کا فلسفہ رکھتا ہے تو وہ دور جہالت میں ہے،بین الاقوامی ایجنڈا ہے مذہبی نوجوان کو مشتعل کیا جائے،سربراہ جے یو آئی تم اسلامی دھارے میں آؤ ہم قومی دھارے میں آئیں گے،پاکستان کو جنگوں کی طرف نہ لے کر جائیں،ا...
سویلین حکومت تعلقات قائم کرنے میں دلچسپی رکھتی ہے، اسٹیبلشمنٹ اس کی اجازت نہیں دیتی،پاکستانی سرزمین پر ہونیوالے واقعات کو روکنے کا اختیار نہیں، ترجمان کا ٹی وی چینل کو انٹرویو امارت اسلامیہ افغانستان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ پاکستانی سرزمین پر ہونیوالے واقعات کو...
پاکستان کیخلاف افغانستان کے جھوٹے دعوے حقائق کے منافی ہیں،ہم نے افغان سرزمین پر موجود دہشت گردوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا اور یہ مؤقف ریکارڈ پر موجود ہے، وزارت اطلاعات وزارت اطلاعات و نشریات نے افغان طالبان کے ترجمان کا بیان گمراہ کن قرار دے کر مسترد کردیا اور کہا ہے کہ پاکست...
حتمی فیصلہ اقوامِ متحدہ کی نگرانی میں رائے شماری کے ذریعے وہاں کے عوام کو خود کرنا ہے جنرل اسمبلی میں بھارتی نمائندے کے ریمارکس پرپاکستانی مندوب کا دوٹوک جواب پاکستان نے اقوام متحدہ میں واضح کیا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر بھارت کا حصہ نہیں ہے، نہ کبھی تھا اور نہ ہی کبھی ہوگا، ...
دہشت گردوں سے دھماکہ خیزمواد،خود کش جیکٹ بنانے کا سامان برآمدہوا خطرناک دہشتگرد شہرمیں دہشتگردی کی پلاننگ مکمل کرچکا تھا،سی ٹی ڈی حکام محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب میں ایک ماہ کے دوران 386 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 18 دہشت گرد گرفتار کرلئے ۔دہشتگردی کے خدشات ...