... loading ...
آرمی چیف جنر ل قمرجاوید باجوہ نے بھی پاک فوج کوقصورواقعے میں ملوث ملزم کی گرفتار ی کے لیے مکمل تعاون فراہم کرنے کاحکم دیاہے ‘ چیف جسٹس نے اس بھیانک واقعہ کا نوٹس لیا ہے جس سے امید پیدا ہوئی ہے کہ نااہل انتظامیہ کیخلاف تادیبی کارروائی کے ساتھ سفاک مجرم کو بھی عبرت کا نشان بنانے میں قانون کو بروئے عمل لایا جائیگا۔یہ سب اپنی جگہ پرحیرت اس بات پرہے کہ پنجاب خصوصا قصورجیسے چھوٹے شہرمیں بچوں کے اغواء‘زیادتی اورقتل کے مسلسل واقعات کے باوجودپنجاب پولیس اورانتظامیہ ہاتھ ہاتھ پرہاتھ رکھے کیوں بیٹھی رہی ۔ اورجب پانی سرسے اونچا ہوگیاتوبجائے معاملے کودرست طریقے سے ہینڈل کرنے کے مظاہرین پرگولیابرساکرکون ساکارنامہ انجام دیا۔
معصوم پری زینب کے وحشیانہ قتل پر پوری قوم اشکبار ہے اور قاتل کو عبرتناک سزا دینے کا مطالبہ کر رہی ہے ،اس حوالے سے میڈ یا پر پل پل کی رپورٹس بھی سامنے آرہی ہیں لیکن اب معصوم زینب کی کاپی سامنے آئی ہے جب میں اس نے اپنا تعارف کچھ اس طریقے سے کرایا کہ آپ کا دل بھی پھٹ جائے گا۔نجی نیوز چینل کے مطابق زینب نے اردو کی کاپی میں اپنا تعارفی مضمون لکھتے ہوئے کہا کہ ’’ میں ایک لڑکی ہوں، میرا نام زینب ہے میرے والد کا نام امین ہے ،میری عمر 7سال ہے،میں پاکستانی ہوں ،میں قصور میں رہتی ہوں ‘ ‘۔معصوم بچی نے مزید لکھا ’’میں اول جماعت میں پڑھتی ہوں،میں الفاروق ا سکول میں پڑھتی ہوں ،مجھے آم بہت پسند ہیں ‘‘۔یہ مضمون زینب نے 4جنوری کو لکھا تھا اور وہ اسی دن اغوا ہوئی تھی۔معصوم بچی کی کاپیوں اور کتابوں کو جس نے بھی دیکھا اس کا دل بھر آیا۔
قصور میں بد اخلاقی کے بعد قتل ہونے والی زینب کے لیے پور ا پاکستان سوگوار ہے اور ہر طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد اپنے اپنیجذبات کا اظہار کر رہے ہیں لیکن معصوم زینب کے والدین پر اس وقت کیا گزر رہی ہے اس بات کا اندازہ کوئی نہیں لگا سکتا۔مقتولہ کے والدین کل عمرہ کی سعادت حاصل کر کے وطن واپس پہنچے تو میڈ یا نے ان سے طرح طرح کے سوالات کیے جس پر والدہ نے روتے ہوئے کہا کہ میری بیٹی چلی گئی ،میں کیا کہوں ؟،اس موقع پر والد نے بھی حوصلہ کرتے ہوئے چند ہی جملے بولے اور پھر وہ قصور کے لیے روانہ ہوئے۔بعد ازاں رات کو نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے زینب کے والد نے بتا یا کہ جب زینب کے اغواہونے کی خبر ملی تو ہم سعودی عرب میں موجود تھے۔انہوں نے کہا کہ میں اور میری بیوی اس دلخراش خبر کے ملنے کے بعد در مصطفی پر جا جا کر روتے تھے تو وہاں موجود لوگ بھی ہمیں دیکھ کر رونا شروع کردیتے تھے اور ہم سے پوچھتے تھے کہ اس آہ زاری کی کیا وجہ ہے۔امین انصاری نے ایک سوال پر کہا کہ اللہ نے اگر ہمارے نصیب میں سکھ کی جگہ دکھ لکھے ہیں تو میں اس کے دئیے ہوئے دکھوں پر بھی راضی ہوں۔
24 گھنٹوں میں 55 شہادتیں رپورٹ ، شہادتوں کا یومیہ تناسب 100 سے تجاوز بھوکے ، پیاسے ،نہتے مسلمانوں پرفضائی اور زمینی حملے ،ہسپتال ادویات سے محروم یہودی درندے فلسطین میں مسلم بچوں کو نشانہ بنانے میں مصروف ہیں ، شہادتوں کا یومیہ تناسب 100 سے تجاوز کرچکا ہے ، پچھلے 24 گھنٹوں میں ...
چھ خاندان سڑک پر آگئے،خواتین کا ایس بی سی اے کی رپورٹ پر عمارت کو مخدوش ماننے سے انکار مخدوش عمارتوںکو مرحلہ وار خالی کر ایا جا ئے گا پھر منہدم کردیا جائے گا،ڈی جی شاہ میر خان بھٹو کھارادر میں پانچ منزلہ سمیت دو عمارت خطرناک قرار دے کر خالی کرالی گئیں جس میں مقیم چھ خاندان س...
موجودہ صورتحال، کشیدہ تعلقات اور ٹیم کو لاحق سیکیورٹی خدشات ، کھلاڑیوں کو نہیں بھیجا جاسکتا انتہا پسند تنظیم مختلف سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے پاکستان ہاکی ٹیم کو کھلم کھلا دھمکیاں دے رہی ہیں پاکستان نے کشیدہ تعلقات اور ٹیم کو لاحق سیکیورٹی خدشات کو دیکھتے ہوئے ایشیا کپ کے لیے ہاک...
بلوچستان میںنہتے مسافروں کے اغواء اور ان کا قتل فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی ہے،وزیراعظم اپنے عزم، اتحاد اور طاقت سے دہشت گردی کے ناسورکو جڑ سے اکھاڑ کر دم لیں گے،مذمتی بیان وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں بس کے مسافروں کے اغواء اور قتل کی مذمت کی ہے۔اپنے مذمتی بیان میں وز...
فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے 3 مقامات پر حملے کیے، ترجمان بلوچستان حکومت عثمان طور اور جابر طور دونوں بھائی کوئٹہ میں رہائش پذیر تھے، والد کے انتقال پر گھر جارہے تھے بلوچستان میں ایک بار پھر امن دشمنوں نے وار کر دیا، سرہ ڈاکئی میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے9معصوم شہ...
آرمی چیف کی توجہ کا مرکز استحکام پاکستان ہے، صدر زرداری کی تبدیلی سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید میں جانتا ہوں یہ جھوٹ کون پھیلا رہاہے اور اس پروپیگنڈے سے کس کو فائدہ پہنچ رہا ہے، محسن نقوی وزیرداخلہ محسن نقوی نے صدر آصف زرداری کی تبدیلی سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کرت...
افغان طالبان بھارت سے مالی امداد لے کر پاکستان میں دہشتگردوں کی پشت پناہی کر رہے ہیں مالی امداد فتنۃ الخوارج(ٹی ٹی پی) اور بلوچ علیحدگی پسند گروہوں کو دی جاتی ہے، سابق جنرل سمیع سادات افغان طالبان اور بھارت کے گٹھ جوڑ سے متعلق سابق افغان جنرل نے ہوشربا انکشافات کیے ہیں۔افغان ...
بھائی اور بہنوئی ایس ایس پی ساؤتھ کے دفتر پہنچے،لاش کی حوالگیکیلئے قانونی کارروائی جاری ورثا میت لاہور لے جانا چاہتے ہیں، انہوں نے کسی شک و شبہے کا اظہار نہیں کیا، مہزور علی کراچی کے علاقے ڈیفنس میں فلیٹ سے ملنے والی ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش لینے کیلیے بھائی اور دیگر...
پاکستان نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں 92 ہزار پاکستانیوں نے اپنی جانیں قربان کیں پہلگام دہشت گرد حملے کے متاثرین کا درد محسوس کر سکتے ہیں،چیئرمین کابھارتی میڈیا کو انٹرویو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کسی گروپ کو ملک کے اندر یا ب...
ریاستی مشینری پوری بے باکی سے پاکستان میں اظہار کی آزادیوں کو زندہ درگور کرنے میں مصروف ہے، ترجمان پی ٹی آئی کسی سرکاری بابو کی صوابدید پر کسی بھی پاکستانی کی حب الوطنی کا فیصلہ ممکن ہے نہ اس کی اجازت دی جا سکتی ہے،اعلامیہ پاکستان تحریک انصاف نے یوٹیوب چینلز کی بندش کے خلاف...
فائدہ اٹھانے والے محکمہ تعلیم کے گریڈ ایک سے 18 کے ملازمین اور افسران کی بیگمات شامل 72 ملازمین اور افسران کی بیگمات نے فی کس 2 ہزار سے ایک لاکھ 90 ہزار تک رقم وصول کی بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سیگریڈ 18تک کے افسران کی بیگمات کے مستفید ہونے کا انکشاف،ضلع میرپورخاص میں بینظیر ا...
کوٹ لکھپت جیل میں قیدتحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں کی حکومتی اتحاد سے مذاکرات کی حمایت کی تجویز کو پیٹرن انچیف نے واضح الفاظ میں مسترد کردیا امپورٹڈ حکومت کیخلاف فیصلہ کن جدوجہدجاری رکھنے کے عزم کا اعادہ ،5 اگست سے ملک گیر احتجاجی تحریک کا آغاز کیا جائیگا،بانی پی ٹی آئی کا جیل...