وجود

... loading ...

وجود
وجود

دل کے دورے سے بچنے کے لیے اسپرین کا استعمال کریں

منگل 12 اپریل 2016 دل کے دورے سے بچنے کے لیے اسپرین کا استعمال کریں

aspirin

وہ افراد جنہیں کبھی دل کا دورہ نہیں پڑا، روزانہ اسپرین استعمال کریں تاکہ دل کے امراض سے محفوظ رہیں۔

امریکا میں حکومت کی زیر سرپرستی آزاد معالمجین کے ادارے پریوینٹو سروس ٹاسک فورس (یو ایس پی ٹی ایف) کے مطابق 50 سال سے زائد عمر کے افراد جو دل کے امراض، اور بلند فشار خون، کولیسٹرول میں اضافے اور تمباکو نوشی کا حامل ماضی رکھتے ہیں روزانہ اسپرین استعمال کریں اور کم از کم ایک دہائی کے لیے انہیں مزید سکون میسر رہے گا۔ لیکن کیونکہ اسپرین معدے اور دماغ میں خون جاری ہونے کا سبب بن سکتی ہے اس لیے یہ مشورہ ان افراد کے لیے نہیں ہے جن کے ساتھ خون بہنے کے مسائل ہیں۔

یو ایس پی ایس ٹی ایف کے سربراہ ڈاکٹر کرسٹنز ببنز ڈومنگو نے کہا کہ کسی بھی دوا کے ساتھ مریضوں اور ان کے ڈاکٹروں کو اسپرین کے نقصانات اور خطرات کو برابر کرنا چاہیے۔ نئی ہدایات کے مطابق 50 سے 59 سال کے وہ افراد جن کو اگلی دہائی میں دل کا دورہ پڑنے کے خطرات کم از کم 10 فیصد ہوں، روزانہ 81 ملی گرام اسپرین استعمال کرکے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

یہ مشورہ ان افراد کے لیے بھی نہیں ہے جو 60 سال سے زیادہ کے ہیں کیونکہ عمر کے ساتھ ساتھ خون بہنے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔ اب ٹاسک فورس اندازہ لگائے گی کہ 50 سال سے کم عمر اور 70 سے زیادہ کے افراد کے لیے بھی یہی طریقہ مناسب ہوگا یا نہیں۔ ببنز ڈومینو نے کہا کہ چند افراد کو اسپرین سے زیادہ فائدہ بھی ہو سکتا ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق امریکا میں 50 سال سے زیادہ عمر کے تقریباً 40 فیصد افراد دل کے دورے سے بچنے کے لیے اسپرین کا استعمال کرتے ہیں۔


متعلقہ خبریں


مردوں میں امراض قلب اور ذیابیطس کا خطرہ بڑھانے والی نئی وجہ دریافت وجود - بدھ 26 جنوری 2022

بہت زیادہ فکرمند اور ذہنی پریشانی کا شکار رہنے والے درمیانی عمر کے مردوں میں آنے والے برسوں میں امراض قلب، فالج اور ذیابیطس ٹائپ 2 کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ بوسٹن یونیورسٹی اسکول آف میڈیسین کی اس تحقیق میں بتایا گیا کہ...

مردوں میں امراض قلب اور ذیابیطس کا خطرہ بڑھانے والی نئی وجہ دریافت

امراض قلب سے بچنے کے لیے سرخ گوشت کا استعمال کم کردیں،برطانوی تحقیق وجود - منگل 01 اکتوبر 2019

ناٹنگھن یونیورسٹی کی تحقیق میں کہاگیا ہے کہ اگر آپ زندگی میں امراض قلب کو خود سے ہمیشہ دور رکھنا اور صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو اپنی غذا میں سرخ گوشت کی مقدار میں کمی لے آئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ دعوی برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ناٹنگھن یونیورسٹی...

امراض قلب سے بچنے کے لیے سرخ گوشت کا استعمال کم کردیں،برطانوی تحقیق

مضامین
اُف ! یہ جذباتی بیانیے وجود هفته 18 مئی 2024
اُف ! یہ جذباتی بیانیے

اب کی بار،400پار یا بنٹا دھار؟ وجود هفته 18 مئی 2024
اب کی بار،400پار یا بنٹا دھار؟

وقت کی اہم ضرورت ! وجود هفته 18 مئی 2024
وقت کی اہم ضرورت !

دبئی لیکس وجود جمعه 17 مئی 2024
دبئی لیکس

بٹوارے کی داد کا مستحق کون؟ وجود جمعه 17 مئی 2024
بٹوارے کی داد کا مستحق کون؟

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت

دین وعلم کا رشتہ وجود اتوار 18 فروری 2024
دین وعلم کا رشتہ

تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب وجود جمعرات 08 فروری 2024
تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی

بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک وجود بدھ 22 نومبر 2023
بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک

راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر