وجود

... loading ...

وجود
وجود
ashaar

چین کے خوش و خرم ترین 10 صوبائی دارالحکومت

بدھ 30 مارچ 2016 چین کے خوش و خرم ترین 10 صوبائی دارالحکومت

کیا آپ اپنے شہر میں خوش ہیں؟ کیا آپ صحت، آمدنی اور دیگر شہری سہولیات سے خوش ہیں؟ چین کے سینٹرل ٹیلی وژن نے ایک حالیہ سروے میں 2015ء کے لیے ملک کے سرفہرست 10 خوش و خرم ترین صوبائی دارالحکومتوں کا اعلان کیا ہے۔ درجہ بندی ایک لاکھ سے زیادہ خاندانوں سے ہونے والے سوالات اور بگ ڈیٹا آن انٹرنیٹ کے ایک تجزیے کی بنیاد پر کی گئی ہے۔

گزشتہ سال جواب دینے والوں میں سے 50.81 فیصد نے کہا تھا کہ وہ خوشی محسوس کرتے ہیں، جن میں سے 16.11 نے خود کو بہت زیادہ خوش اور 34.7 فیصد نے نسبتاً خوش قرار دیا تھا۔

ہونان صوبے کا چانگشا چین میں سب سے زیادہ خوش و خرم صوبائی دارالحکومت قرار دیا گیا ہے، جس کے بعد ہوبی صوبے کا شہر ووہان اور آنہوئی صوبے کا ہیفی ہیں۔ مکمل فہرست یہ ہے:

10۔ نانجنگ

10-Nanjing


9۔ ناننگ

9-Nanning


8۔ شیجیاژوانگ

8-Shijiazhuang


7۔ ارومچی


6۔ ہوہوت


5۔ لانژو


4۔ ژینگ ژو


3۔ ہیفی

3-Hefei


2۔ ووہان

2-Wuhan


1۔ چانگشا

1-Changsha


متعلقہ خبریں