... loading ...

اسلام آباد،خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ جس کی شدت پانچ اعشاریہ نو بتائی جارہی ہے اور اس کا مرکز افغانستان میں تھا۔ اطلاعات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے ہری پور، ایبٹ آباد، ہنگو، نوشہرہ، مردان، خیبرایجنسی، کرم ایجنسی اور پاک افغان سرحد سے ملحقہ علاقوں میں بھی محسوس کئے گئے۔جبکہ پنجاب کے جن علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گیے ہیں اُن میں میانوالی، چنیوٹ، سرگودھا، پنڈدادن خان اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے شامل ہیں۔ ان علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل گیے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔
نئے سال 2016 ء کے ان آٹھ دنوں میں تیسری دفعہ ملک کے شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گیے ہیں۔ جبکہ گزشتہ برس 2015ء میں اکتوبر اور دسمبر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گیے تھے۔ اکتوبر میں آنے والے سات اعشاریہ پانچ شدت کے زلزلے میں دوسو سے زائد افراد ہلاک ہوگیے تھے۔ جبکہ25 دسمبر کو آنے والے چھ اعشاریہ دو کی شدت کے زلزلے کے سبب 40 سے زائد افراد زخمی ہوگیے تھے۔
پاکستان کی حالیہ تاریخ کا سب سے تباہ کن زلزلہ 8 اکتوبر 2005 ءکو سات اعشاریہ چھ شدت کا آیا تھا جس نے کشمیر اور شمالی علاقوں میں تباہی پھیلا دی تھی۔اس زلزلے کے نتیجے میں 80 ہزار سے زیادہ افراد کی ہلاک ہو گیے تھے جبکہ 2 لاکھ سے زائد افراد زخمی اور ڈھائی لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گیے تھے۔
ارضیات کے ماہرین گزشتہ سال ہی یہ واضح کر چکے تھے کہ 2016 ء کا سال دنیا بھر میں تباہ کن تباہی لانے کا سال ثابت ہوسکتا ہے ۔ اس ضمن میں دنیا بھر میں زلزلے کی تباہ کاریوں سے بچاؤ کے ہنگامی انتظامات پر غور کیا گیا ہے مگر پاکستان میں اس حوالے سے کوئی ہلچل نہیں ہے ۔ سال کے ابتدائی آٹھ دنوں میں ہی تیسری مرتبہ آنے والا یہ زلزلہ ثابت کرتا ہے کہ اس پر قومی سطح پر ایک ہنگامی منصوبہ بنانے کی ضرورت ہے۔
ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران اس نوعیت کے دعوے سامنے آتے رہے ہیں، ایران کی طرف سے کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا ،اس خبر کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی علی لاریجانی کی ہلاکت ایرانی حکومت کے خاتمے کے ہمارے منصوبے کا حصہ ہے، ہم ہارڈ لائنر کو نشانہ بنا ...
بس کردیں اور بانی کاعلاج کرائیں، جب ملاقات ہو گی تو انھیں بتائیں گے کتنے لوگوں نے ان سے اظہار یکجہتی کیا،اعتزاز احسن کے شکر گزار وہ آئے اور ہمارے ساتھ بیٹھے ،جدوجہد جاری رکھیں گے اگر عید کے بعد علاج نہ کروایا اور ملاقات نہیں ہونے دی تو حالات بدلیں گے، چیف کمشنر کی بات پر کیسے ی...
امریکہ، اسرائیل طاغوت، شیعہ سنی تفریق پیدا کرنیوالے ان کے آلہ کار ہیں، امیر جماعت اسلامی جماعت اسلامی اسٹیبلشمنٹ نہیں عوامی تائید سے اقتدار چاہتی ہے، حلقہ خواتین کی تقریب سے خطاب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وزیراعظم بے اختیار، فارم سنتالیس سے آئے...
ملک کی پیٹرولیم درآمدات کی سپلائی چین بہتر بنانے کیلئے وزیر پیٹرولیم مزید متحرک ہوں شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس،کفایت شعاری کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ حالات کی بہتری تک تمام متعلقہ ادارے ہنگامی اقدامات کیلئے تیار رہیں، ملک کی پیٹرولیم...
بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب وکٹوریہ بیس پر ڈرونز اور راکٹوں سے حملہ، آگ بھڑک اٹھی ،8 افراد زخمی ،عراقی مزاحمتی تنظیم کی امریکی سفارتخانے کو نشانہ بنانے کی کوشش،روسی ٹی وی کا دعویٰ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے17 ویں روز ایران پر حملوں کا سلسلہ جاری ، اسرائیل کے وسطی علاقوں...
رقم کی وصولی کے سلسلہ میںخواتین دوکان کی چھت پرچڑھ گئیں جس سے کمزورچھت اچانک زمین بوس ہوگئی،ضلعی انتظامیہ متعدد کی حالت تشویشناک علاقہ بھرکی فضاسوگوار،وزیراعلیٰ پنجاب کانوٹس، رپورٹ طلب کرلی، لواحقین سے اظہارتعزیت بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کی رقم وصولی کے دوران دوکان کی چھت گر...
بروقت فیصلوں کی بدولت اس وقت ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مناسب مقدار موجود ہے،شہباز شریف ملکی معیشت کے استحکام اور عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس میں بات چیت وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان عالمی سطح پر جاری کشیدگی کے پیش نظر کسی بھی ق...
سروے میں 100فیصد موٹرسائیکل سوار دھوکا دینے میں ملوث نکلے ،ڈی آئی جی ٹریفک آئی جی سندھ کے احکامات پر عید کے بعد بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا شہر قائد کے موٹرسائیکل سواروں نے ای چالان سسٹم کو بھی ہرادیا ، ڈی آئی جی ٹریفک نے انکشاف کیا سروے میں 100 فیصد موٹرسائیکل س...
اصفہان میں15 افراد شہید، کئی زخمی ہو گئے،لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں جاری ،ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے موجودہ شرائط امریکا کیلئے قابل قبول نہیں ہیں، امریکی صدر ٹرمپ اسرائیل میںایرانی پاسداران انقلاب کے میزائل حملے سے بڑے پیمانے تباہی ، متعدد مقامات پر آگ...
کراچی اور سندھ کے خلاف منفی بات نہ کی جائے،میں سیاسی کارکن ہوں،ہم ہوں یا نہ ہوں، صوبہ اورشہر ہمیشہ قائم رہیں گے ، پروپیگنڈا نہیں کریں گے، وزیراعظم کے یوتھ پروگرام کو لایا جائے گا سوشل میڈیا ویڈیوبنا کر فنکار نہیں بنائیں، نوازشریف جیل جا سکتے ہیںملک کو نقصان نہیں پہنچاسکتے، میںغل...
اسرائیلی وزیر اعظم زندہ ہیں تو وہ ایرانی حملوں کا ہدف رہیں گے، بچوں کا قاتل قراردیتے ہوئے سخت بیان نیتن یاہو محفوظ اور ہلاکت سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں، اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر نے خبروں کو مسترد کردیا ایران کی پاسداران انقلاب نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف سخت بی...
مسلح افواج کی کارروائیوں میں 912 زخمی،دہشتگردوں کی44 پوسٹوں پر قبضہ 229 ٹینک، بکتر بند گاڑیاں اور توپیں تباہ کی گئیں، وزارت اطلاعات کا بیان آپریشن غضب لِلحق کے تحت پاکستان کی مسلح افواج کی کارروائیوں میں دہشتگردوں اور افغان طالبان کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ وز...