... loading ...

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج’ہارٹ آف ایشیا ‘ کانفرنس میں حصہ لینے کیلئے 8 دسمبر کو منگل کی شام اسلام آباد پہنچ گئیں۔ پیرس میں پاک بھارت وزرائے اعظم کی اچانک ملاقات کے بعد دونوں ممالک میں تعلقات کی بہتری کے ابتدائی آثار کے باب میں یہ سب سے بڑی پیشرفت کے طور پر اِسے دیکھا جارہا ہے۔اس سے قبل دونوں ممالک کے قومی سلامتی کے مشیر ان بھی بنکاک میں ملاقات کر چکے ہیں۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سواروپ نے گزشتہ روزاپنے ٹوئٹر پر بتایا تھا کہ سشما سوراج کی سربراہی میں بھارتی وفد افغانستان پر بات چیت کرے گا۔
سشما سواراج نے اسلام آباد پہنچنے کے بعد میڈیا سے مختصر ملاقات میں کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف اور مشیر خارجہ سے ملاقاتوں میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کی بہتری پر بات ہو گی ۔انہوں نے ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ اسی غرض سے یہاں آئی ہے۔
سشما سوراج نے دونوں ملکوں کے درمیان بہتر تعلقات کی امید کرتے ہوئے کہا کہ وہ بھارت سے دونوں ممالک کے درمیان بہتر تعلقات کا سندیسہ لے کر آئی ہیں۔ دوسری طرف مشیر خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ ہندوستانی وزیر سے بات چیت میں دونوں ملکوں کے درمیان جامع مذاکرات کی بحالی پر گفتگو ہو گی۔انہوں نے تصدیق کی ہے کہ سشما سوراج وزیر اعظم نواز شریف سے بھی ملیں گی۔
سشماسوراج کی پاکستان آمد کے موقع پر پاکستان میں نجی ٹیلی ویژن میں خصوصی پروگرامز پیش کئے گیے۔ اور اس واقعے سے بہت زیادہ امیدیں وابستہ کر لی گئیں۔ پاک بھارت تعلقات کے باب میں سب سے بڑا مسئلہ اس کا حال نہیں ماضی ہے۔ دونوں ممالک کی تاریخ ہر طرح کے حالات میں ایک سے نتائج ظاہر کرتی رہی ہے۔ بھارت میں انتہا پسند مودی حکومت نے اپنے دور میں پاکستان کے ساتھ تعلقات میں مسلسل تناؤ رکھا ہوا ہے اور بھارت میں ایک ایسا ماحول پیدا کررکھا ہے جو پاکستان سے شدید نفرت پر مبنی ہے۔ اس تناظر میں تمام ماہرین کی یہ رائے ہے کہ بھارت پاکستان سےبات چیت کے لئے عالمی دباؤ اور ایک عالمی کردار کی خواہش میں پاکستان سے تعلقات میں نرمی کی مجبوری میں ہے۔ لہذا یہ دورے دونوں ممالک میں کسی بہتری کے آثار پیدا نہیں کر پائیں گے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ سشما سوراج کا دورہ پاکستان امید افزا بیانات سے آگے بڑھ پائے گا یا نہیں۔ا ور اس کے نتیجے میں دونوں ممالک میں برف پگھلے گی یا نہیں؟
پاکستان کیخلاف سرگرم دہشتگردوں اور ان کے نیٹ ورکس کا جہاں وجود ہوگا، انہیں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائیوں کے ذریعے ختم کیا جائے گا، خطے میں کشیدگی کم کرنے کیلئے فعال سفارتکاری کر رہا ہے چیف آف ڈیفنس فورس سے اہلِ تشیع مکتبِ فکر کے علماء کی ملاقات ، گمراہ کن پروپیگنڈا اور فرقہ...
رپورٹ میں پاکستانی میزائل پروگرام اور پالیسیاں امریکی سلامتی کیلئے ممکنہ خطرہ قرار،پاکستانی میزائل امریکا تک پہنچنے کے قابل ہو سکتے ہیں، پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی کی وجہ سے ایٹمی تصادم کا خطرہ پاکستان مسلسل جدید میزائل ٹیکنالوجی تیار کر رہا ہے جو اس کی فوج کو جنوبی ایشیا سے با...
پی ٹی آئی پنجاب کی قیادت تذبذب کا شکار ،عالیہ حمزہ اور سینٹرل پنجاب کے صدر سزا کے باعث روپوش لاہور کے صدر کسی سے رابطہ ہی نہیں کرتیپنجاب میں تتر بتر تنظیم کو دوبارہ فعال بنانا چیلنج ہوگا، ذرائع عید کے بعد عمران خان کی رہائی کے لیے تحریک شروع کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی کے ا...
ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران اس نوعیت کے دعوے سامنے آتے رہے ہیں، ایران کی طرف سے کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا ،اس خبر کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی علی لاریجانی کی ہلاکت ایرانی حکومت کے خاتمے کے ہمارے منصوبے کا حصہ ہے، ہم ہارڈ لائنر کو نشانہ بنا ...
بس کردیں اور بانی کاعلاج کرائیں، جب ملاقات ہو گی تو انھیں بتائیں گے کتنے لوگوں نے ان سے اظہار یکجہتی کیا،اعتزاز احسن کے شکر گزار وہ آئے اور ہمارے ساتھ بیٹھے ،جدوجہد جاری رکھیں گے اگر عید کے بعد علاج نہ کروایا اور ملاقات نہیں ہونے دی تو حالات بدلیں گے، چیف کمشنر کی بات پر کیسے ی...
امریکہ، اسرائیل طاغوت، شیعہ سنی تفریق پیدا کرنیوالے ان کے آلہ کار ہیں، امیر جماعت اسلامی جماعت اسلامی اسٹیبلشمنٹ نہیں عوامی تائید سے اقتدار چاہتی ہے، حلقہ خواتین کی تقریب سے خطاب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وزیراعظم بے اختیار، فارم سنتالیس سے آئے...
ملک کی پیٹرولیم درآمدات کی سپلائی چین بہتر بنانے کیلئے وزیر پیٹرولیم مزید متحرک ہوں شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس،کفایت شعاری کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ حالات کی بہتری تک تمام متعلقہ ادارے ہنگامی اقدامات کیلئے تیار رہیں، ملک کی پیٹرولیم...
بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب وکٹوریہ بیس پر ڈرونز اور راکٹوں سے حملہ، آگ بھڑک اٹھی ،8 افراد زخمی ،عراقی مزاحمتی تنظیم کی امریکی سفارتخانے کو نشانہ بنانے کی کوشش،روسی ٹی وی کا دعویٰ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے17 ویں روز ایران پر حملوں کا سلسلہ جاری ، اسرائیل کے وسطی علاقوں...
رقم کی وصولی کے سلسلہ میںخواتین دوکان کی چھت پرچڑھ گئیں جس سے کمزورچھت اچانک زمین بوس ہوگئی،ضلعی انتظامیہ متعدد کی حالت تشویشناک علاقہ بھرکی فضاسوگوار،وزیراعلیٰ پنجاب کانوٹس، رپورٹ طلب کرلی، لواحقین سے اظہارتعزیت بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کی رقم وصولی کے دوران دوکان کی چھت گر...
بروقت فیصلوں کی بدولت اس وقت ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مناسب مقدار موجود ہے،شہباز شریف ملکی معیشت کے استحکام اور عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس میں بات چیت وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان عالمی سطح پر جاری کشیدگی کے پیش نظر کسی بھی ق...
سروے میں 100فیصد موٹرسائیکل سوار دھوکا دینے میں ملوث نکلے ،ڈی آئی جی ٹریفک آئی جی سندھ کے احکامات پر عید کے بعد بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا شہر قائد کے موٹرسائیکل سواروں نے ای چالان سسٹم کو بھی ہرادیا ، ڈی آئی جی ٹریفک نے انکشاف کیا سروے میں 100 فیصد موٹرسائیکل س...
اصفہان میں15 افراد شہید، کئی زخمی ہو گئے،لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں جاری ،ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے موجودہ شرائط امریکا کیلئے قابل قبول نہیں ہیں، امریکی صدر ٹرمپ اسرائیل میںایرانی پاسداران انقلاب کے میزائل حملے سے بڑے پیمانے تباہی ، متعدد مقامات پر آگ...