... loading ...
افغانستان، صومالیہ اور یمن میں مخالفین کو ٹھکانے لگانے کے لیے امریکی پروگرام کے بارے میں خفیہ دستاویزات منظرعام پر آ گئی ہیں، جن سے معلوم ہوتا ہے کہ امریکی صدر براک اوباما نے ڈرون حملوں کے کہاں تک پھیلایا ہے۔
نامعلوم شخص کی جانب سے منظرعام پر لائی گئی یہ دستاویز آن لائن پبلی کیشن ‘دی انٹرسپٹ’ کی جانب سے جاری کی گئی ہے، جس نے آٹھ حصوں کی تحقیقات کو “دی ڈرون پیپرز” کا نام دیا ہے اور انہیں “ٹارگٹ کلنگ” قرار دیا ہے۔ رپورٹ کا سب سے اہم انکشاف یہ ہے کہ پانچ ماہ کے عرصے میں جو ڈرون حملے ہوئے ان میں 90 فیصد ایسے افراد ہلاک ہوئے جو درحقیقت ہدف ہی نہیں تھے۔
دستاویز حملے سے قبل فیصلہ سازی کے عمل کی تفصیلات بھی بتاتی ہیں، جن کی منظوری امریکی صدر کے دستخط سے ہوتی ہے۔
انٹرسپٹ کے جیری سکاہل کا کہنا ہے کہ “کمانڈر اِن چیف کی حیثیت سے ابتدائی دنوں سے ہی ڈرون صدر براک اوباما کا پسندیدہ ترین ہتھیار ہے، جسے فوج اور سی آئی اے اُن افراد کو ڈھونڈنے اور قتل کرنے کے لیے استعمال کررہی ہے جن کو کسی عدالت نے نہیں بلکہ خفیہ تحقیقات نے موت کا حقدار ٹھہرایا ہے۔”
ایک دستاویز میں، جو 2013ء میں پنٹاگون کے انٹیلی جنس، سرویلنس اینڈ ریکوناسنس یونٹ کی جانب سے نکالی گئی تھی، بتایا گیا ہے کہ امریکا زیادہ تر ڈرون کارروائیاں بہت معمولی شواہد کی بنیاد پر کرتا ہے۔
ایک نامعلوم ذریعے نے انٹرسپٹ کو بتایا کہ “واچ لسٹ بنانے، لوگوں کو مانیٹر کرنے، ان پر نگاہ رکھنے، انہیں فہرستوں میں ڈالنے، نمبر دینے، انہیں ایک عالمی میدانِ جنگ میں بغیر نوٹس کے سزائے موت دینے کا یہ ظالمانہ عمل پہلے دن سے غلط ہے۔” دستاویز کے مطابق صدر براک اوباما کسی ڈرون حملے کی منظوری کے لیے اوسطاً 58 دن لیتے ہیں اور ان کو عملی طور پر حملہ کرنے کے لیے مزید 60 دن دیے جاتے ہیں۔
اس رپورٹ پر وائٹ ہاؤس ترجمان کا کہنا ہے کہ اوباما دہشت گردی کے خلاف آپریشنز کو ممکنہ حد تک شفاف رکھ رہے اور ہیں درحقیقت، ایسے تمام آپریشنز میں شہری ہلاکتوں کو ممکنہ حد تک محدود رکھنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
ایرانی حملوں میں 14اسرائیلی ہلاک ،200زخمی ، امدادی کارروائیاں جاری ہیں،ایران نے اسرائیل کے 6اسٹرٹیجک مقامات کو نشانہ بنایا، 61عمارتیں متاثر ہوئیں، جن میں 6 مکمل طور پر تباہ ہو گئیں مغربی تہران میں جوہری تنصیبات کے ارد گرد کی آبادیوں کے شہری اپنے گھربار چھوڑ دیں، اسرا...
وفاقی فیصلے مخصوص مفادات کی بنیاد پر کیے گئے ، اقدام کے پیچھے زمینوں پر قبضہ کرنے والے مافیا یعنی ’چائنا کٹنگ مافیا‘کا ہاتھ ہے ، وفاقی حکومت سندھ کو سوتیلا نہ سمجھے ، اگر یہ رویہ جاری رکھا تو ہمیں اپنے حقوق لینا آتے ہیں وفاقی حکومت سندھ کے ساتھ نوآبادیاتی سلوک کی مرت...
اسرائیل نے ٹرمپ انتظامیہ سے جنگ میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے فی الحال ٹرمپ انتظامیہ اس پر غورنہیں کررہی،امریکی اہل کار کی تصدیق اسرائیل نے ایران کے خلاف جنگ میں امریکا سے مدد مانگ لی، لیکن ٹرمپ انتظامیہ نے اب تک خود کو اسرائیلی کارروائی سے دور رکھا ہے۔ امریکی ویب سائٹ کی رپورٹ...
اڈیالہ جیل سے کال آتے ہی پورے ملک میں احتجاج ہوگا، پرامن رہیں گے فارم 47کی حکومت کے تمام اعدادوشمار جھوٹے ہیں،عالیہ حمزہ کی پریس کانفرنس تحریک انصاف پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ نے کہا ہے کہ حکومت کی کارکردگی کو عوام کے سامنے بے نقاب کرنے کیلئے بھرپور مہم چلائی جائے گی ،ج...
امن سے مراد انسانی حقوق کا تحفظ ہے،کراچی پاکستان کا معاشی حب ہے تاجر برادری ملکی تعمیر وترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے ، سربراہ جے یو آئی جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تاجر برادری ملکی تعمیر وترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے ، ریاست تاجروں ...
وزیرخزانہ کی سربراہی میں کمیٹی ہفتہ وار اپنی سفارشات وزیراعظم کو پیش کرے گی کمیٹی معیشت پر تیل کی قیمتوں میں ردوبدل کے اثرات پر نظر رکھے گی، نوٹیفکیشن اسرائیل اور ایران کے ایک دوسرے پر فضائی حملوں سے بگڑتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قی...
اسرائیلی ایئرفورس کو مکمل آزادی، تہران میں تازہ حملہ، 2 ایرانی جنرلز، 3 جوہری سائنسدانوں ،20 بچوںسمیت 65 شہید،فردو، اصفہان میں جوہری تنصیبات کو معمولی نقصان ہوا، ایران دھماکوں کی آوازیں تل ابیب، یروشلم اور گش دان میں سنی گئیں( اسرائیلی میڈیا)اگر ایران نے میزائل حملے جاری رکھے ...
بھارت کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا،نئی دہلی میں ڈس انفو لیب قائم ، اجلاس میں پاکستان کو رپورٹنگ پر رکھنے کا فیصلہ،چین، ترکی اور چاپان کی جانب سے پاکستان کی مکمل حمایت آپریشن بنیان مرصوص کے بعد بھارت کی پاکستان کو سفارتی سطح پر تنہا کرنے کیلئے بھرپور کوششیں، پاکستان کی سفارتی پوز...
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر سے زائد اضافہ متوقع یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان پٹرول اور ڈیزل کتنے مہنگے ہوں گے؟، 16 جون سے عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں، یکم جولائی سے بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضاف...
کشمیر سمیت تمام مسائل کا حل مذاکرات اور سفارتکاری سے ممکن ہے، سربراہسفارتی وفد بھارت ہر بار مذاکرات اور بات چیت سے راہ فرار اختیار کرتا ہے، برسلز میںپریس کانفرنس پاکستان پیپلز پارٹی کیچیئرمین اورپاکستانی سفارتی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ،مسئلہ کشمیر اور دہشت گردی ک...
نام نہاد بلوچستان اسٹڈیز پراجیکٹ سے دہلی اور تل ابیب کا شیطانی ایکا پکڑا گیا میر یار نامی بھارتی مہرہ پاکستان مخالف سازش کا حصہ ،بھارت کی آشیرباد سے مشیر مقرر پاکستان کے خلاف بھارت اور اسرائیل کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہوگیا۔ اسرائیل سے منسلک MEMRI ویب سائٹ کی پاکستان کے خلاف گھناو...
8بڑے منصوبوں کیلیے 8 ارب 28 کروڑ روپے مختص کیے گئے ، جرأت رپورٹ پارک ، نہر خیام کی بحالی، اسپورٹس کمپلیکس ،کورنگی کازوے ، ملیر ندی ودیگر امور سندھ بجٹ میں کراچی کے 8 بڑے منصوبوں کے لئے 8 ارب 28 کروڑ روپے مختص، شہر قائد کو کوئی نیا منصوبہ نہیں مل سکا۔ جرات کی رپورٹ کے مطابق ک...