وجود

... loading ...

وجود
وجود

چین کا اگلا پنج سالہ پروگرام، یورپ کے ساتھ تعلقات نئے موڑ پر

منگل 13 اکتوبر 2015 چین کا اگلا پنج سالہ پروگرام، یورپ کے ساتھ تعلقات نئے موڑ پر

Jean-Claude-Juncker-Li-Keqiang

چین کے صدر سی جن پنگ کی رواں ماہ دو ترجیحات ہیں، پہلی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیشن کے مکمل سیشن میں ملک کے دیگر اہم فیصلہ ساز افراد سے ملاقات کہ جہاں ممکنہ طور پر اگلے پنج سالہ ترقیاتی پروگرام کا مسودہ تیار ہوگا اور دوسری برطانیہ کا دورہ، جہاں وہ یورپ کے سامنے واضح کریں گے کہ چین ایک عالمی اسٹیک ہولڈر کی حیثیت نے اپنا کردار کس طرح ادا کرے گا۔

2016ء سے 2020ء کے لیے ترقیاتی منصوبے کا سب سے اہم ہدف پہلو یہ ہوگا کہ چین 2010ء سے 2020ء کے دوران فی کس آمدنی کو دوگنا کرنے کی حتمی کوشش کرے گا۔ اس منصوبے سے پیدا ہونے والے مواقع پر چین برطانیہ، یورپ اور دنیا بھر کے سامنے بھی لائے گا۔

چین اپنی معیشت کو نئے خطوط پر استوار کرنے کے لیے کوششوں کو مزید تیز کررہا ہے اور یورپی یونین اور چین تجارت، سرمایہ کاری اور باصلاحیت افراد کی منتقلی کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرتے رہے ہیں۔

2001ء میں چین کی عالمی تجارتی ادارے (ڈبلیو ٹی او) میں شمولیت کے بعد جو پہلا مرحلہ سامنے آیا تھا، درحقیقت اب ترقی کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگا۔ اس وقت باہمی تجارتی کا حجم 76.6 ارب ڈالرز تھا اور 2014ء کے اختتام پر یہ 615 ارب ڈالرز تک پہنچ چکا ہے۔ اب آئندہ پانچ سالوں میں چین اور یورپی یونین کے پاس سنہری موقع ہوگا کہ وہ باہمی شراکت داری کی بنیادیں مضبوط کریں۔ اگر فریقین مضبوط وژن اور پختہ ارادے ظاہر کریں تو وہ مزید آگے بڑھیں گے۔

ڈبلیو ٹی او میں چین کی شمولیت چین و یورپی یونین کے تجارتی و اقتصادی تعلقات کے لیے فائدہ مندہ تھی۔ اب بیجنگ اور برسلز سالہا سال تک فائدہ اٹھانے کے بعد ان تعلقات میں نئی تحریک پیدا کرنے کے لیے فوری قدم اٹھانے کی ضرورت سمجھ چکے ہیں۔

فریقین باہمی سرمایہ کاری مذاکرات کو تیز کرنے اور رواں سال کے اختتام تک مذاکرات کے لیے مسودے کو حتمی شکل دینے کی کوشش کریں گے۔ دونوں نے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کر رکھے ہیں جو چین کو یورپی یونین کی 315 ارب یوروز کی سرمایہ کاری اسکیم میں شامل ہونے والا پہلا ملک بنائے گی۔ برسلز چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے سے فائدہ اٹھانے کا ارادہ بھی ظاہر کرچکا ہے جبکہ یورپی یونین-چین فنڈ بھی کام کرسکتا ہے۔ مزید اہم بات یہ ہے کہ یورپی یونین کے کئی ممالک امریکا کی مخالفت کے باوجود بیجنگ کی زیر قیادت ایشیائی انفرااسٹرکچر انوسٹمنٹ بینک کے بانی رکن بن چکے ہیں۔

پہلے سے متحرک اقتصادی و تجارتی سرگرمیوں کے بعد اب ایک باہمی سرمایہ کاری معاہدہ، ایک مشترکہ حکومتی زیر نگرانی فنڈ اور نئے بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئندہ پانچ سالوں میں چین اور یورپی یونین کے درمیان انتظامات کے لیے تیار ہیں۔ باہمی سرمایہ کاری معاہدہ اور مشترکہ فنڈ ایک دوسرے کے بڑے منصوبوں میں سرمایہ کاری کی سہولت دیں گے۔ گو کہ اس کو حقیقت کا روپ دینا باقی ہے اور یہ 2020ء تک عملی میدان میں نظر آ سکتے ہیں۔

یورپی یونین اور چین کو آزاد تجارت کے مذاکرات کی شروعات کے لیے اپنے ایجنڈے کا اعلان اور عزم ظاہر کرنا چاہیے۔ چین اور یورپی یونین لگ بھگ 1.9 ارب کی آبادی رکھتے ہیں اور عالمی معیشت کے تقریباً ایک تہائی کے حامل ہیں۔ جو ظاہر کرتا ہے کہ اگر رکاوٹیں ہٹا دی جائیں تو اس مارکیٹ میں کتنا دم اور صلاحیت موجود ہے۔

عالمی مالیاتی بحران کے نتیجے میں یورپ اب بھی اقتصادی مشکلات سے دوچار ہے جبکہ چین بھی اقتصادی سست روی کا سامنا کررہا ہے۔ اس لیے فریقین کے رہنماؤں کو باہمی ترقی کے لیے ادارہ جاتی بنیادوں کو مستحکم کرنا چاہیے۔ انہیں آئندہ پانچ سال میں میسر مواقع کو ہاتھوں سے نکلنے نہیں دینا چاہیے۔ یہ دونوں کے لیے بہتر ہوگا، نہ صرف 2020ء تک کے لیے، بلکہ اس سے بھی آگے۔


متعلقہ خبریں


پاکستان کی چین سے دو ارب ڈالر قرض واپسی کی مدت میں پھر توسیع کی درخواست وجود - اتوار 12 جون 2022

پاکستان نے چین سے دو ارب ڈالر کے قرض کی واپسی کی مدت میں ایک بار پھر توسیع کی درخواست کر دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 4 ارب ڈالر کے چینی قرض اور کم از کم 3 ارب ڈالر کے آئی ایم ایف قرض کو شامل نہیں کیا، چین کے چار میں سے دو ارب ڈالر کے قرض کی واپسی ک...

پاکستان کی چین سے دو ارب ڈالر قرض واپسی کی مدت میں پھر توسیع کی درخواست

سپر پاورز خلا میں تسلط قائم نہ کرنے کا عہد کریں، چین وجود - جمعرات 12 مئی 2022

چین نے کہا ہے کہ سپر پاورز خلا میں تسلط قائم نہ کرنے کا عہد کریں۔ چینی ریڈیو کے مطابق چین کے سفیر برائے تخفیف اسلحہ لی سونگ کی قیادت میں چینی وفد نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے خلا کے لیے ذمہ دارانہ ضابطہ اخلاق کے اوپن ورکنگ گروپ کے اجلاس میں شرکت کی۔ سفیر لی سونگ نے خلا میں سلامتی ...

سپر پاورز خلا میں تسلط  قائم نہ کرنے کا عہد کریں، چین

پاکستان کی چین کو برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی وجود - پیر 24 جنوری 2022

2021 کے دوران پاکستان کی چین کو برآمدات کا حجم ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز آف چائنہ (جی اے سی سی) کے جاری کردہ باضابطہ اعداد و شمار کے مطابق 2021 میں پاکستان اور چین کے درمیان باہمی تجارت کا حجم 27 ارب 82 کروڑ ڈالر رہا۔پاکستان نے 2021 کے د...

پاکستان کی چین کو برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سری لنکا کا آئی ایم ایف پیکیج لینے سے انکار، چین سے بات کریگا وجود - جمعرات 13 جنوری 2022

سری لنکا نے اپنی لنکا بچالی اور عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کا پیکیج لینے سے انکار کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سری لنکا نے معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے عالمی مالیاتی فنڈ کے پاس جانے سے انکار کردیا ہے۔سری لنکا کے مرکزی بینک کے گورنر کا اجیت نیوارڈ نے کہا کہ آئی ایم ایف کوئی جاد...

سری لنکا کا آئی ایم ایف پیکیج لینے سے انکار، چین سے بات کریگا

ورلڈبینک کی عالمی ترقی میں تیزی سے سست روی کی پیشین گوئی وجود - بدھ 12 جنوری 2022

عالمی بنک نے امریکا، یورو کے خطے اور چین میں اقتصادی ترقی میں سست روی کی پیشین گوئی کی ہے اور خبردار کیا ہے کہ قرضوں کی بلند سطح، آمدن اور اخراجات میں بڑھتی ہوئی عدم مساوات اورکورونا وائرس کی نئی اقسام سے ترقی پزیرمعیشتوں کی بحالی کو خطرہ لاحق ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی بنک نے...

ورلڈبینک کی عالمی ترقی میں تیزی سے سست روی کی پیشین گوئی

وزیراعظم کے 3 غیر ملکی دوروں پر 4 کروڑ 56 لاکھ 15 ہزار سے زائد اخراجات آئے وجود - بدھ 05 جنوری 2022

اپوزیشن کے مطالبے پر وزیر اعظم عمران خان کے 3 سالوں کے دوران غیر ملکی دوروں کی تفصیلات پر مبنی رپورٹ ایوان بالا میں پیش کردی گئی۔سینیٹ میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سال 2018 میں 3 غیر ملکی دورے کیے، ان غیر ملکی دوروں پر 4 کروڑ 56 لاکھ 15 ہزار سے زائد اخراجات...

وزیراعظم کے 3 غیر ملکی دوروں پر 4 کروڑ 56 لاکھ 15 ہزار سے زائد اخراجات آئے

ہم خطے میں اپنی موجودگی برقرار رکھیں گے،کمانڈرامریکی فضائیہ وجود - پیر 15 نومبر 2021

امریکا نے مشرق وسطی میں فوجی موجودگی برقرار رکھنے کے اپنے دعوے کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا خطے میں اپنی موجودگی کا تحفظ کرے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایک گفتگومیں مشرق وسطی میں امریکی فضائیہ کے کمانڈر نے کہا کہ امریکی پائلٹ خطے میں تعینات رہیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ چین اور...

ہم خطے میں اپنی موجودگی برقرار رکھیں گے،کمانڈرامریکی فضائیہ

افغانستان کی صورتحال پر ٹرائیکا پلس اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا وجود - جمعرات 11 نومبر 2021

افغانستا ن کی صورتحال پر ٹرائیکا پلس اجلاس آج جمعرات کو اسلام آباد میں ہوگا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اجلاس کا افتتاح کریں گے،اجلا س میں افغانستان کے لیے چین،روس،امریکا اور پاکستان کے خصوصی نمائندگان و سفیر شرکت کریں گے، جبکہ افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی بھی شریک ہونگے...

افغانستان کی صورتحال پر ٹرائیکا پلس اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا

یورپ کی طرف ہجرت میں ایک بار پھر تیزی، روٹ تبدیل وجود - منگل 12 اکتوبر 2021

کورونا وباکے بعد پابندیوں میں نرمی آنا شروع ہوتے ہی پناہ کے متلاشی افراد کی یورپ کی طرف آمد میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یورپی یونین کے کمیشن نے بتایا کہ یورپی یونین نے 2019 کے مقابلے میں 2020 میں پناہ کی درخواستوں میں مجموعی طور پر33فیصد کی کمی ...

یورپ کی طرف ہجرت میں ایک بار پھر تیزی، روٹ تبدیل

چین میں بارشوں نے تباہی مچادی،18لاکھ افراد متاثر وجود - پیر 11 اکتوبر 2021

چین کے شمالی صوبے شین زی میں ہونے والی طوفانی بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے اور لاکھوں افراد نقل مکانی پر مجبور ہو گئے۔چینی میڈیا کے مطابق شین زی میں ہونے والی شدید بارشوں کے باعث صوبے کے 70 اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مکانات تباہ ہونے کے متعدد واقعات رپورٹ ہوئے۔کئی ...

چین میں بارشوں نے تباہی مچادی،18لاکھ افراد متاثر

تیسری عالمی جنگ کسی بھی وقت چھڑ سکتی ہے، چینی میڈیا وجود - جمعرات 07 اکتوبر 2021

چین نے خبردار کیا ہے کہ تیسری عالمی جنگ کسی وقت بھی چھڑ سکتی ہے۔چین کے سرکاری اخبارمیں شائع آرٹیکل میں کہا گیا کہ امریکا اور تائیوان کی ملی بھگت اس قدر بے باکانہ ہے کہ اس نے کسی تدبیر کی گنجائش تقریبا ختم اور خطے کو ٹکراؤ کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے ۔ آرٹیکل میں تائیوان کو خبردار...

تیسری عالمی جنگ کسی بھی وقت چھڑ سکتی ہے، چینی میڈیا

لداخ میں چینی فوج کی تعیناتی پر بھارت کا اظہارِ تشویش وجود - اتوار 03 اکتوبر 2021

بھارتی فوجی سربراہ نے کہاہے کہ لداخ کے سرحدی علاقوں میں چینی افواج کی تعیناتی کا سلسلہ بھارت کے لیے تشویش کی بات ہے۔تاہم بھارت اس وقت کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے بھی کافی تیار ہے۔ بھارتی فوج کے سربراہ جنرل منوج مکند نروانے نے خطہ لداخ کے دو روزہ دورے کے بعد ہفتے کے روز بھارت...

لداخ میں چینی فوج کی تعیناتی پر بھارت کا  اظہارِ تشویش

مضامین
صدر رئیسی کا رسمی دورۂ پاکستان اور مضمرات وجود جمعه 26 اپریل 2024
صدر رئیسی کا رسمی دورۂ پاکستان اور مضمرات

سیل ۔فون وجود جمعه 26 اپریل 2024
سیل ۔فون

کڑے فیصلوں کاموسم وجود جمعه 26 اپریل 2024
کڑے فیصلوں کاموسم

اسکی بنیادوں میں ہے تیرا لہو میرا لہو وجود جمعه 26 اپریل 2024
اسکی بنیادوں میں ہے تیرا لہو میرا لہو

کشمیری قیادت کا آرٹیکل370 کی بحالی کا مطالبہ وجود جمعه 26 اپریل 2024
کشمیری قیادت کا آرٹیکل370 کی بحالی کا مطالبہ

اشتہار

تجزیے
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے! وجود جمعه 23 فروری 2024
گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے!

اشتہار

دین و تاریخ
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت

دین وعلم کا رشتہ وجود اتوار 18 فروری 2024
دین وعلم کا رشتہ

تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب وجود جمعرات 08 فروری 2024
تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی

بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک وجود بدھ 22 نومبر 2023
بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک

راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر