وجود

... loading ...

وجود
وجود

پانچ غیر روایتی صلاحیتیں، جو کامیابی کی راہیں کھول سکتی ہیں

پیر 21 ستمبر 2015 پانچ غیر روایتی صلاحیتیں، جو کامیابی کی راہیں کھول سکتی ہیں

جدت اور نئی ٹیکنالوجی کے اِس عہد میں ایک کامیاب کاروباری شخصیت بننا صرف ایم بی ڈگری رکھے والوں کا حق ہی نہیں۔ اگر آپ درست زاویے سے دیکھیں تو ڈگری چاہے کوئی بھی ہو، کامیابی کی بلندیوں کو چھو سکتے ہیں۔

معروف ویب سائٹ Entrepreneur.com کہتی ہے کہ طالب علم کی حیثیت سے ممکن ہےکہ آپ کو یہ چند مضامین پسند نہ ہوں لیکن اگر آپ ایک اچھی کاروباری شخصیت بننا چاہتے ہیں تو ان میں سے چند مضامین کا انتخاب متعدد شعبہ جات میں کام آ سکتا ہے۔

کامیابی کی شاہراہ پر گامزن ہونے کے لیے کن پانچ “ڈگریوں” کی ضرورت ہے، آئیے دیکھتے ہیں:

1۔ انگریزی

five-unorthodox-majors-1

انگریزی میں گریجویٹ یا اِس عالمی زبان پر عبور رکھنے والے افراد صرف بلاگنگ کے ذریعے ہی خاصا کما سکتے ہیں۔ ویسے بھی انگریزی جاننے والے مسابقت کی دوڑ میں دوسروں سے آگے رہتے ہیں کیونکہ سرمایہ کاروں کے لیے پرکشش کاروباری منصوبے تیار کرسکتے ہیں۔

2۔ حساب گری یا مالیات

five-unorthodox-majors-2

کاروبار کے مالی پہلوؤں کو سمجھنا کسی بھی ادارے کے لیے زندگی و موت کا مسئلہ ہوتا ہے۔ حساب گری یعنی اکاؤنٹنگ یا مالیات میں گریجویٹ افراد اپنا مشاورتی ادارہ کھول سکتے ہیں جہاں لامحدود آمدنی آپ کی منتظر ہوگی۔

3۔ رابطہ کاری

five-unorthodox-majors-3

کمیونی کیشنز یعنی رابطہ کاری، چاہے زبانی ہو، تحریری یا غیر زبانی اشاروں میں۔ یہ ڈگری طلباء کو سکھاتی ہے کہ لوگوں کے ساتھ مل کر کس طرح کام کیا جائے اور اپنی خواہش کے مطابق اسے بخوبی انجام تک پہنچایا جائے۔ رابطہ کاری کاروباری منتظمین کے لیے بہترین ذریعہ ہوتی ہے۔

4۔ کمپیوٹر انجینئرنگ

five-unorthodox-majors-4

یہ ڈگری گریجویٹ افراد کو ویب ڈیولپمنٹ سے لے کر اینالٹکس تک سب کچھ سکھانے میں مدد دے سکتی ہے۔ اس سند کے حامل افراد ایک ٹیکنالوجی کمپنی کا آغاز کرسکتے ہیں اور یوں اس ڈیجیٹل عہد سے بہت کچھ پا سکتے ہیں۔

5۔ فلسفہ

five-unorthodox-majors-5

فلسفہ میں گریجویٹ افراد محض شعبہ تدریس میں ہی نہیں بلکہ دیگر شعبوں میں بھی کہیں آگے جا سکتے۔ مبصرانہ و غیر روایتی سوچ تقریر میں مہارت کسی بھی چھوٹے کاروبار کے مالک کے لیے اہم ہوسکتی ہے۔ فلسفہ دوسروں کے ساتھ منسلک ہونے، مختلف زاویوں سے دیکھنے اور یہ جاننے کے لیے بھی بنیاد فراہم کرتا ہےکہ افراد، بالخصوص صارفین، کے ذہن میں کون سی بات درست انداز میں بیٹھ سکتی ہے۔


متعلقہ خبریں


تعلیم یافتہ خواتین ملک کی اہم ضرورت ہیں،مفتی تقی عثمانی کا سربراہ افغان طالبان کو خط وجود - جمعرات 21 اپریل 2022

ممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی نے افغان طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ کو مراسلہ بھیجا ہے۔ مفتی تقی عثمانی نے اپنے خط میں کہا ہے کہ افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم کا مسئلہ دشمن نے پروپیگنڈے کا ذریعہ بنا لیا ہے۔ ان کا طالبان سربراہ کے نام خط میں کہنا ہے کہ اماراتِ اسلامیہ کے فراخد...

تعلیم یافتہ خواتین ملک کی اہم ضرورت ہیں،مفتی تقی عثمانی کا سربراہ افغان طالبان کو خط

کورونا وبا سے کروڑوں بچوں کا تعلیمی نقصان، یونیسیف کی تحقیقی رپورٹ وجود - بدھ 26 جنوری 2022

کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں جتنی بڑی تعداد تعلیمی سلسلے سے دور ہوئی اس پر قابو پانا لگ بھگ ناممکن ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسیف) کی جانب سے جاری ایک تحقیقی رپورٹ میں بتائی گئی ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ غریب اور متوسط ممالک کے 10 سال کے 70 فیصد بچے ای...

کورونا وبا سے کروڑوں بچوں کا تعلیمی نقصان، یونیسیف کی تحقیقی رپورٹ

یکساں نصاب کیلئے کسی ایک کتاب کو بطور ٹیکسٹ بک لازمی پڑھانے کی پاپندی ختم وجود - اتوار 03 اکتوبر 2021

سنگل نیشنل کریکولم پر بڑا فیصلہ کر لیا گیا، یکساں نصاب کیلئے کسی ایک کتاب کو بطور ٹیکسٹ بک لازمی پڑھانے کی پاپندی ختم کر دی گئی ، سنگل نیشنل کریکولم فریم ورک کے تحت پرائیویٹ پبلشرز کی کتابوں پر این او سی دینے کی لازمی شرط بھی ختم کر دی گئی ہے۔ حکومت نے سنگل نیشنل کریکولم کے تحت س...

یکساں نصاب کیلئے کسی ایک کتاب کو بطور ٹیکسٹ بک لازمی پڑھانے کی پاپندی ختم

سعودی عرب ، دنیا بھر میں تعلیم پر سب سے زیادہ خرچ کرنے والا ملک وجود - هفته 28 ستمبر 2019

آئی ایم ڈی(انٹرنیشنل مینجمنٹ ڈ ویلپمنٹ انسٹی ٹیوٹ)نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں بتایا ہے کہ سعودی عرب پوری دنیا میں تعلیم پر سب سے زیادہ خرچ کرنے والا ملک بن گیا ہے جبکہ سائبر سکیورٹی پر سب سے زیادہ خرچ کرنے والے ممالک میں ساتویں پوزیشن کا مالک بن گیا ۔گزشتہ دنوں عالمی میڈیا نے رپو...

سعودی عرب ، دنیا بھر میں تعلیم پر سب سے زیادہ خرچ کرنے والا ملک

مضامین
صدر رئیسی کا رسمی دورۂ پاکستان اور مضمرات وجود جمعه 26 اپریل 2024
صدر رئیسی کا رسمی دورۂ پاکستان اور مضمرات

سیل ۔فون وجود جمعه 26 اپریل 2024
سیل ۔فون

کڑے فیصلوں کاموسم وجود جمعه 26 اپریل 2024
کڑے فیصلوں کاموسم

اسکی بنیادوں میں ہے تیرا لہو میرا لہو وجود جمعه 26 اپریل 2024
اسکی بنیادوں میں ہے تیرا لہو میرا لہو

کشمیری قیادت کا آرٹیکل370 کی بحالی کا مطالبہ وجود جمعه 26 اپریل 2024
کشمیری قیادت کا آرٹیکل370 کی بحالی کا مطالبہ

اشتہار

تجزیے
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے! وجود جمعه 23 فروری 2024
گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے!

اشتہار

دین و تاریخ
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت

دین وعلم کا رشتہ وجود اتوار 18 فروری 2024
دین وعلم کا رشتہ

تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب وجود جمعرات 08 فروری 2024
تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی

بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک وجود بدھ 22 نومبر 2023
بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک

راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر