... loading ...
تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے سائفر کی تحقیقات نہ کرائیں تو نئی پارلیمنٹ میںتحقیقات کروائی جائیں گی،پاکستان میں سپریم کورٹ کے فیصلوں کی تاریخ کوئی شاندار نہیں رہی،ججوں کا ضمیر کسی واقعہ پر جاگ جاتا ہے اور کسی پر سو جاتا ہے ،ہمارا اب صرف سپریم کورٹ کے سامنے رونا ہی باقی بچا ہے ،سپریم ...
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن سندھ میں پیپلزپارٹی کی بی ٹیم بن چکا ہے، آئندہ الیکشن میں سیاسی بھرتیوں کا استعمال کیا جائے گا، کراچی میں چائنا کٹنگ کی ذمہ دار ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی ہیں، دونوں پارٹیاں ایک سکے کے دو رخ ہیں، کراچی کے شہریوں س...
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جو ہو گیا سو ہو گیا، ہمیں اسٹیبلشمنٹ سے نہیں لڑنا چاہیے، 45دن میں قوم کو سب پتہ چل جائے گا،اینٹی کرپشن کا نوٹس نہیں ملا۔شریف فیملی کو تقسیم ہوتا دیکھ رہا ہوں،لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ سکیورٹی تب مل...
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف نااہلی ریفرنس بھجوانے کااعلان کرتے ہوئے، صدر مملکت عارف علوی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا، کہا کہ صدر، سابق وزیراعظم اور ڈپٹی سپیکر نے آئین کے ساتھ فراڈ کیا، اس سے بڑا کوئی جرم نہیں، سزا بھی آرٹیکل 5 اور 6 میں...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ سن کر بڑی تکلیف ہوئی، سپیکر نے خفیہ مراسلہ چیف جسٹس کو انکوائری کیلئے بھجوایا، خط کابینہ، پارلیمنٹ اور نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے سامنے بھی رکھا گیا، اس سے زیادہ کیا کرسکتا تھا؟ امریکی انڈر سی...
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان پہلا سیاستدان ہے جس کو سپریم کورٹ نے کہا یہ جھوٹا اور آئین شکن ہے، آئین توڑنے والوں پر غداری کے مقدمے چلنے چاہئیں اور ایسی سزا ملنی چاہیے کوئی آئین کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہ کرے۔ مسلم لیگ ن نے کسی کو سازش...
چیئرمین سندھ یونائیٹڈ پارٹی و کنوینر سندھ ایکشن کمیٹی سید جلال محمود شاہ نے کہا ہے کہ پٹھان ہمارے بھائی ہیںوہ پر امن طور پر رہ کر یہاں پر کاروبار کریں ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔سندھ میں غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں اور غیر ملکیوں کو فوری طور پر واپس بھیجا جائے۔ سندھ حکومت افغان...
عید پر ملک میں مہنگائی کے تمام ہی ریکارڈ ٹوٹ گئے، ایک ہفتے کے دوران ہنگائی کی شرح میں 3 فیصد سے زائد کا ہوشربا اضافہ، مہنگائی کی مجموعی شرح ساڑھے 33 فیصد سے بھی اوپر چلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں عید الاضحی کے موقع پر مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی۔ عید کی تعطیلات ختم ہ...
ایم کیو ایم پاکستان نے این 245 کی انتخابی سرگرمیاں تیز کر دیں ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی جانب سے پی آئی بی کالونی نزد یادگار فش پر مرکزی الیکشن آفس کا افتتاح کردیا گیا اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم پاکستان حلقہ این اے 245 کے ضمنی انتخابات میں حصہ اس امید سے لے رہی ہے کہ ...
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق سندھ میں مون سون کے دوسرے اسپیل نے انٹری دیدی جس کے نتیجے میں کر اچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواں کے ساتھ بارش ہوئی جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔اطلاعات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں آندھی اور تیز ہواں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا، گلش...
(رپورٹ :شاہنواز خاصخیلی) حیدرآباد میں سپر سلاطین ہوٹل پر فائرنگ اور بلال کاکا نامی شخص کی ہلاکت کے بعد سندھ میں حالات بدستور کشیدہ ہیں، جبکہ کراچی میں سراب گوٹھ پر فائرنگ اور گاڑیوں پر حملوں کے بعد سندھ میں قوم پرست کارکنان نے سکرنڈ اور مورو نیشنل ہائی وے پر دھرنا دے کر روڈ بلاک ...
قوم کیلئے بڑا ریلیف، وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 40 روپے فی لیٹرتک کمی کر دی،قوم کو خوشخبری سناتے ہوئے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں40 روپے 54 پیسے اور پیٹرول کی قیمت میں 18 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے،اطلاق بھی ہو گیا،ڈیزل کی نئی قیمت 40 روپے54 پیس...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکی سازش کے تحت منتخب حکومت گرانے والے غدار، قوم ہمارے ساتھ کھڑی ہے، 17 جولائی کو لوٹوں کو ہمیشہ کیلئے دفن کردیں گے، دھاندلی کی کوشش کے باوجود مخالفین کو شکست دیں گے، 17 جولائی کا الیکشن ملک کے مستقبل کا ف...
(رپورٹ :شعیب مختار)میئر کراچی کی دوڑ میں سیاسی و مذہبی جماعتوں کے سرکردہ چہرے سامنے آگئے جماعت اسلامی کی جانب سے حافظ نعیم الرحمان کو بطور میئر امیدوار نامزد کرنے کی حکمت عملی سامنے آنے پر ایم کیو ایم پاکستان نے فاروق ستار کو میدان میں اتارنے کا منصوبہ تیار کر لیا، آئندہ چند روز ...
کراچی میں لیاری کے علاقے نیا آباد میں چار منزلہ عمارت گرنے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ذرائع کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت شاہد کے نام سے ہوئی ہے، چار منزلہ عمارت خستہ حالی کے باعث خالی تھی۔پولیس کے مطابق عمارت کی گیلری کا کچھ حصہ دو روز قبل بارش کے دوران گرا تھا، عمارت ک...
سفاک شوہر نے غلط کام نہ کرنے پر بیوی کو دیگ میں ڈال کر جلا دیا۔بیٹی کے مطابق والد نے منہ پر تکیہ رکھ کر پہلے والدہ کو قتل کیا،ایک ٹانگ گھٹنے سے کاٹی اور گھیسٹا ہوا کچن تک لے گیا۔بد ترین تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد والدہ کو زخمی حالت میں دیگ میں بٹھا کر اوپر سے ابلا ہوا پانی ڈالتا ...
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 18 جولائی سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا-پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 18 جولائی سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شہر کے متعدد پیٹرول پمپس پر ہڑتال اور مطالبات کے حوالے بینرز اویزاں کردیئے گئے ہیں۔شہر کے مختلف پیٹرول پمپس پ...
وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں گزشتہ دنوں شدید بارشوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کم وقت میں زیادہ بارش ہونے کی وجہ سے نظام متاثر ہوا۔صوبائی وزرا کے ہمراہ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ 27 اگست 2020 کو کراچی میں 24 گھنٹے کے دوران 231 ملی می...
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادرآباد پر رکن رابطہ کمیٹی و رکن صوبائی اسمبلی خواجہ اظہار الحسن نے پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کچھ نام نہاد سیاسی جماعتیں آج ایم کیو ایم پر تنقید کر رہی ہیں شاید وہ یہ بھول بیٹھے ہیں کہ ایم کیو ایم پاکستان ہی کراچی کی واحد اسٹیک ہول...
وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان صرف ایک چیز کے لیے اچھے ہیں جو اپنے سیاسی مخالفین پر جھوٹے الزامات لگا رہے ہیں اور انہیں غداری سے جوڑ رہے ہیں۔جاری ہونے والے ایک بیان میں ثنا اللہ نے کہا کہ عمران نیازی نے سب سے پہلے اپنی ...
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران کو نواز شریف اور شہباز شریف کے بچے وہ مار ماریں گے کہ اسے دم دبا کر بھاگنا پڑے گا۔کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ عمران کو نواز شریف اور شہباز شریف کے بچے وہ مار م...
سابق خاتون اول کی دوست فرح خان پر سرکاری زمین مارکیٹ ویلیو سے کم قیمت پر لیز پر لینے کا مقدمہ درج کرلیا گیا،نیب نے بھی فرح خان کو 20 جولائی کو طلب کرلیا ۔محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے فرح خان کے خلاف ڈیری اینڈفوڈکمپنی کے لیے سرکاری زمین کو مارکیٹ ویلیو سے کم قیمت پر لیز پر لینے کا م...
کراچی سمیت دیگر شہروں میں ایک سے 2 روز میں تیز آندھی، موسلا دھار بارش اور اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی 14 سے 18 جولائی تک کراچی میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفرازنے بتایا کہ شہر میں 15 یا 16 جولائی کو تیز آندھ...
حیدرآباد واقعہ، بلال کاکا قتل میں گرفتار ملزم عدالت میں پیش، عدالت نے شہسوار پٹھان کو دو دن کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا، واقعے کے بعد سندھ بھر میں کشیدگی، لسانی فسادات کا خدشہ، سیکیورٹی ادارے ہائی الرٹ، جامشورو میں تصادم، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی، تفصیلات کے مطابق دو ...