... loading ...
لاہور: پنجاب حکومت نے بارڈر ایریا میں سمگلنگ اور دہشتگردی کی روک تھام کیلئے کمر کس لی۔ زرائع کے مطابق کے پی ، پنجاب اور بلوچستان کےسرحدی ایریا میں سیکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔ دستاویز کے مطابق بارڈر ملٹری پولیس اور بلوچ لیویز سروسز رولز میں تبدیلی کافیصلہ کیا ہے،بارڈر ملٹری پولیس اور بلوچ لیویز ک...
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تعلیم کے شعبے میں بہتری کی بنیاد رکھ دی ہے، جس کے تحت صوبائی حکومت نے 2024ء میں انقلابی اقدامات کیے ہیں۔ زرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے تعلیم کے شعبے میں ہونہار اسکالر شپ،پہلا پبلک اسکول ری آرگنائزیشن، ہائر ایجوکیشن ا...
سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ عدلیہ کا مذاق بنایا گیا ہے، میں ہر کیس لڑوں گا، جب کیسز لڑ رہا ہوں تو مجھے ڈیل کرنے کی کیا ضرورت ہے، اسٹیبلشمنٹ یا کسی ملک کے کہنے...
کرم امن معاہدے میں ڈیڈ لاک ختم ہونے کا امکان ہے جب کہ عمائدین کو مسودے پر دستخط کرنے پر راضی کرلیا گیا ہے۔حکومتی اراکین اور عمائدین کا ضلع کرم کے معاملے پر امن جرگہ آج منگل کے روز پھر منعقد ہو گا، جس میں امید ہے کہ مسئلے کا حل نکل آئے گا، جرگہ تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں کر سکا ہ...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور حکومت کے درمیان مذاکرات کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے مشاورت کے بعد 2 مطالبات حکومت کے سامنے رکھنے کا فیصلہ کر لیا، تحریک انصاف رہنماؤں کی جوڈیشل کمیشن بنانے اور قیدیوں کی رہائی کے مطالبے پر مشاورت ہوئی ہ...
اہلسنت و الجماعت نے بھی کراچی میں آج سے 60 مقامات پر دھرنے دینے کا اعلان کردیا۔ ترجمان اہلسنت و الجماعت کے مطابق علامہ مولانا محمد احمد لدھیانوی اور علامہ اورنگزیب فاروقی کی ہدایت پر لیاقت آباد سپر مارکیٹ، ناظم آباد، حیدری مارکیٹ، سخی حسن، ناگن چورنگی، فور کے چورنگی، سہراب گوٹھ،...
کراچی میں جاری دھرنوں کیلئے کراچی پولیس چیف کی جانب سے دی جانے والی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی، شہر کے 10سے زائد مقامات پر تاحال دھرنے جاری ہیں۔کراچی کے شہریوں کی پریشانی میں کمی نہیں آ سکی۔ کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کی مظاہرین کو دی گئی مغرب تک سڑکیں خالی کرنے کی ڈیڈ لائن بھی ختم...
سیئول : جنوبی کوریا کے موان ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران مسافر طیارے کو حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 179 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طیارے کو حادثہ لینڈنگ گیئر میں خرابی کے باعث پیش آیا۔ طیارہ رن وے سے اتر کر اطراف میں لگی باڑ سے ٹکرا گیا، جس...
کراچی: ترجمان حکومت سندھ سعدیہ جاوید نے مذہبی جماعت سے اپیل کی ہے کہ کرم واقعے پر جرگے نے فیصلہ کرلیا ہے، اب کراچی میں احتجاج ختم کردینا چاہیے۔ صوبائی حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ سانحہ کرم پر ہم سب غم زدہ ہیں، افسوس کا اظہار کرتے ہیں،کرم واقعے پر جرگے نے فیصلہ کرل...
قائدآباد اور ملیر میں ٹرین کے زد میں آکر ایک بچہ اور ایک شخص جاں بحق ہوگئے۔ فصیلات کے مطابق لانڈھی ریلوے تھانے کی حدود قائد آباد مرغی خانہ کے قریب ریلوے ٹریک پر ٹرین کی زد میں آکر ایک بچہ جاں بحق ہوگیا ، متوفی کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کی گئی۔ متوفی...
لاہور: وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ملکی مفاد کو سیاست کی نذر نہیں کرنا چاہیے ،پی ٹی آئی سے سے بات چیت خوش آئند، ڈائیلاگ میں بانی کے جرائم کا ایجنڈا شامل نہیں ہوگا، مسائل کا حل مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے شہدا کی یادگار کو مسمار، دفاعی تنصیبات پر حملہ ناقابل ...
کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر گورنر ہائوس میں نئے سال کے جشن کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں31 دسمبر کو گورنر ہاس میں آتش بازی کا نیا عالمی ریکارڈ بنایا جائے گا، اس موقع پر نئے سال کی خوشی میں 40 منٹس تک آتش بازی کا شاندار مظاہرہ ہوگاجی ایف ایس بلڈرز کے تعاون سے ...
کراچی: کراچی سمیت ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا جب کہ اسکردو منفی 13 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا سرد ترین علاقہ رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر کی بلوچستان کے شمالی اضلاع میں بھی شدید سردی ہے۔ کوئٹہ اور زیارت میں درجہ حرارت منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گی...
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات کے حوالے سے وکٹ کے دونوں طرف نہ کھیلے، اگر سنجیدہ مذاکرات چاہتی ہے تو اپنے وزراءکو غیر ذمہ دارانہ بیانات دینے سے روکے۔زرائع کے مطابق شوکت یوسف زئی کا کہنا تھا کہ ہم گھاس نہیں کھاتے، مذاکرات کے نام پر دھو...
اسلام آباد: سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی طرف سے ملاقات کے لیے باضابطہ کوئی پیغام نہیں ملا، اگر وہ ملنا چاہیں گے تو سوچ سمجھ کر فیصلہ کیا جائے گا۔ زرائع کے مطابق پشاور میں صحافیوں سے غیر رس...
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سی ایم پنجاب لائیو سٹاک کارڈ کا اجراء کرتے ہوئے دیہی خواتین کیلئے 2 ارب روپے کے پیکیج کا اعلان کر دیا۔ زرائع کے مطابق وزیراعلیٰ نے پنجاب کی دھی رانیوں کیلئے باعزت روزگار کے دروازے کھول دیئے، معاشی خود مختاری کیلئے 12اضلاع کی 11 ہزار دیہی خو...
اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جنوبی کوریا میں طیارہ حادثے میں قیمتی جانی انسانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ زرائع کے مطابق شہباز شریف نے کہا کہ جنوبی کوریا کے موان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ہوئے المناک حادثے کا جان کر دلی دکھ ہوا۔ اُنہوں نے ...
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام پاکستان نے مدارس ایکٹ کے نوٹفکیشن پر قوم اور اتحاد تنظیمات مدارس کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری جدوجہد رنگ لائی ہے اور اسی طرح مدارس کی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ زرائع کے مطابق جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری کی جانب سے...
لوئر دیر:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اقتدار اور جیل سے رہائی کی نظریں بھی امریکا کی طرف ہے، دس کروڑ سے زیادہ لوگ غربت میں جی رہے ہیں اور حکمران عیاشیاں کررہے ہیں۔ زرائع کے مطابق دیرلوئر میں خطاب کرتے ہوئے انہوں...
اسلام آ باد :وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک کے مسائل زیادہ ہیں، ہمارے پاس جادو کی چھڑی نہیں کہ سب ایک دم ٹھیک ہو جائے، تاہم کوششیں جاری ہیں، آنے والے دنوں میں شرح سود سنگل ڈیجٹ کی طرف جائے گی۔ زرائع کے مطابق پنجاب کے ضلع کمالیہ میں نیوز کانفرنس سے خطاب کر...
لاہور:وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت کو 11 سال ہو چکے، اس دوران مالیاتی بدعنوانی اور بے ضابطگیوں میں اضافہ ہوا اور 152 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیاں ہوئیں۔ زائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ عوامی مینڈیٹ ...
اسلام آباد: جسٹس ریٹائرڈ اعجازالحسن مختصر علالت کے بعد اسلام آباد میں وفات پاگئے۔زائع کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ اعجازالحسن 2000 سے2007 تک پشاور ہائی کورٹ کے جج تعینات رہے۔ انہوں نے 2007 سے 2009 تک سپریم کورٹ میں بطور جج خدمات انجام دیں۔ وہ جواد حسن چارٹرڈ اکاو¿نٹنٹ، فواد حسن ...
لاہور: دھند کے باعث مختلف مقامات پر گاڑیاں ٹکرانے کے باعث 44 افراد زخمی ہوگئے۔ زرائع کے مطابق سرگودھا میں جہلم پل پر شدید دھند کے باعث 5 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس میں 8 افراد زخمی ہوئے جبکہ 4 کی حالت تشویشناک ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ شدید دھند میں بے احت...
رتوڈیرو : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر ن لیگ کامیابی سے حکومت کرنی ہے تو فیصلے اتفاق رائے سے کرنے ہوں گے، ن لیگ کے پاس اتنی اکثریت نہیں کہ یک طرفہ فیصلے کرے۔ زرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کا کہناتھاکہ پانی ہر کسی کا بنیادی حق...