وجود

... loading ...

وجود
میران شاہ سے رزمک جا تے ہوئے ڈمڈیل چیک پوسٹ پرعلی وزیر گرفتار وجود - پیر 19 جون 2023

جنوبی وزیرستان کے ایم این اے علی وزیر کو میران شاہ سے رزمک جا تے ہوئے ڈمڈیل چیک پوسٹ پر حکام نے حراست میں لیا۔ پی پی آئی کے مطابق سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ منظور پشتین، علی وزیر اور دیگر رہنماﺅں کے خلاف ایف آئی آر درج ہے، ایم این اے علی وزیر میران شاہ سے رزمک جا رہے تھے، علی وزیر کو ڈمڈیل چیک پوسٹ پر گرفتار کر لیا گیا...

میران شاہ سے رزمک جا تے ہوئے ڈمڈیل چیک پوسٹ پرعلی وزیر گرفتار

یونان کشتی حادثہ، ایف آئی اے کی مدعیت میں 3 مقدمات درج وجود - پیر 19 جون 2023

یونان کشتی حادثے کے 3 مقدمات تھانہ گجرات درج کئے گئے،3 مقدمات بچنے والوں کے بیانات کی روشنی میں درج کئے گئے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کشتی حادثے کے 3 مقدمات اپنی مدعیت میں درج کیے ہیں جبکہ ایک مقدمہ حادثے میں زندہ بچنے والے عظمت خان کے بھائی کی مدعیت میں تھانہ گوجرانو...

یونان کشتی حادثہ، ایف آئی اے کی مدعیت میں 3 مقدمات درج

ثاقب نثار کے بیٹے کی پارلیمانی کمیٹی میں طلبی کے خلاف حکم امتناع میں توسیع وجود - پیر 19 جون 2023

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی میں طلبی کے خلاف حکم امتناع میں 16 اگست تک توسیع کر دی۔ عدالت نے ہدایت کی کہ اٹارنی جنرل چار ہفتوں میں عدالتی سوالوں کا جواب جمع کروائیں اور اس کی نقول فریقین کو بھی فراہم کریں۔ اسلام آبا...

ثاقب نثار کے بیٹے کی پارلیمانی کمیٹی میں طلبی کے خلاف حکم امتناع میں توسیع

یونان کشتی حادثے میں ملوث ایجنٹ گرفتار وجود - پیر 19 جون 2023

یونان کشتی حادثے میں ملوث ایجنٹ کو گرفتار کرلیا گیا، تعلق وزیرآباد سے ہے۔ ایف آئی اے حکام کی جانب سے تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا گیا کہ ایجنٹ شہریوں کو یورپ بھجوانے کیلئے پیسے وصول کرتا تھا۔ ایجنٹ متاثرہ فیملز سے پیسے لے کر لیبیا مرکزی ایجنٹوں کو بھیجتا تھا۔ ایف آئی اے حکام نے ک...

یونان کشتی حادثے میں ملوث ایجنٹ گرفتار

بی ایل ایف کمانڈر نواز علی رند اندرونی لڑائی میں ہلاک وجود - اتوار 18 جون 2023

کالعدم دہشت گرد تنظیم بلوچ لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کا کمانڈر نواز علی رند اندرونی لڑائی میں مارا گیا، نواز رند کی ہلاکت ہمسایہ ملک میں پراسرار حالات میں ہوئی۔ عسکریت پسند نواز علی رند کا تعلق آواران سے تھا، جو 2014سے بی ایل ایف کا سرکردہ رکن تھا ، نواز رند سکیورٹی فورسز پر متعدد...

بی ایل ایف کمانڈر نواز علی رند اندرونی لڑائی میں ہلاک

میئر کراچی کا انتخاب جماعتِ اسلامی، پی پی کے کارکنان آمنے سامنے، ایک دوسرے پر پتھراؤ وجود - جمعرات 15 جون 2023

کراچی کی آرٹس کونسل جہاں میئر کراچی کے انتخاب کے لیے ووٹنگ ہوئی وہاں باہر پیپلز پارٹی اور جماعتِ اسلامی کے کارکنان ایک دوسرے کے آمنے سامنے آ گئے۔ پیپلز پارٹی اور جماعتِ اسلامی کے کارکنان نے ایک دوسرے پر شدید پتھراؤ بھی کیا اور ایک دوسرے کےخلاف نعرے بازی بھی کی۔ حالات کنٹرول ک...

میئر کراچی کا انتخاب جماعتِ اسلامی، پی پی کے کارکنان آمنے سامنے، ایک دوسرے پر پتھراؤ

36 کروڑ روپے میں کراچی کا میئر پیپلز پارٹی کے لیے کوئی مہنگا سودا نہیں، شیخ رشید وجود - جمعرات 15 جون 2023

عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 36 کروڑ روپے میں کراچی کا میئر پیپلزپارٹی کے لیے کوئی مہنگا سودا نہیں ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ” میں نے ہفتہ پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ دبئی میں خرید و فروخت کی منڈی لگ گئی ہے،اورحافظ نعیم...

36 کروڑ روپے میں کراچی کا میئر پیپلز پارٹی کے لیے کوئی مہنگا سودا نہیں، شیخ رشید

دھونس، دھاندلی، زور زبردستی، پیپلز پارٹی کے مرتضٰی وہاب میئر کراچی منتخب وجود - جمعرات 15 جون 2023

شہر قائد کے میئر کے لیے انتخاب کا عمل مکمل ہوگیا، جس میں پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب ہو گئے۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مرتضیٰ وہاب نے 173 ووٹ لیے جب کہ جماعت اسلامی کے امیدوار حافظ نعیم الرحمن کو 161 ووٹ ملے ہیں۔ واضح رہے کہ ووٹنگ کے عمل میں پی ٹی آئی کے ...

دھونس، دھاندلی، زور زبردستی، پیپلز پارٹی کے مرتضٰی وہاب میئر کراچی منتخب

بپر جوائے کے پیش نظر ساحلی علاقوں سے 65 ہزار افراد محفوظ مقامات پر منتقل وجود - بدھ 14 جون 2023

قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے پی ڈی ایم اے کے حکام کے مطابق سمندری طوفان بپر جوائے کے پیش نظر سندھ کے ساحلی علاقوں سے اب تک 65 ہزار کے قریب افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ افراد سجاول، ٹھٹہ اور بدین کے ساحلی علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں ان کے 36 کیمپ لگائے ...

بپر جوائے کے پیش نظر ساحلی علاقوں سے 65 ہزار افراد محفوظ مقامات پر منتقل

بپر جوائے کی شدت میں کچھ کمی، سندھ کے چھ اضلاع حساس قرار وجود - منگل 13 جون 2023

محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان بپر جوائے کی شدت میں کچھ کمی آئی ہے تاہم یہ کیٹی بندر اور انڈین ریاست گجرات کے درمیان 150 کلومیٹر کے علاقے سے ٹکرائے گا۔ محکمہ موسمیات نے سندھ کے چھ اضلاع حساس قرار دیے ہیں۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا کہ طوفان ایکسٹریم سویئر (انتہائی شد...

بپر جوائے کی شدت میں کچھ کمی، سندھ کے چھ اضلاع حساس قرار

طوفان بپر جوائے، محکمہ صحت سندھ کی شہریوں کے لیے ہدایات جاری وجود - منگل 13 جون 2023

سندھ میں ممکنہ سمندری طوفان اور بارشوں کے باعث محکمہ صحت سندھ نے الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ صحت کے مطابق طوفان میں 60 سے 100کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتارسے ہوائیں چلیں گی، مختلف علاقوں میں موسلا دھار اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جب کہ نکاسی آب کی ابتر صورتحال سے شاہراہوں پر ٹریف...

طوفان بپر جوائے، محکمہ صحت سندھ کی شہریوں کے لیے ہدایات جاری

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے وجود - منگل 13 جون 2023

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جھٹکوں کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔  ابتدائی اطلاعات کے مطابق لاہور ، اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت...

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

چودھری پرویزالہٰی کو میڈیکل چیک اپ کے بعد جیل منتقل کر دیا گیا وجود - اتوار 11 جون 2023

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی کو جیل میں دل میں تکلیف ہونے پر چیک اپ کے لیے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایا گیا، چیک اپ کے بعد ٹیسٹ بہتر ہونے پر ان کو واپس جیل منتقل کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویزالہٰی کو کی...

چودھری پرویزالہٰی کو میڈیکل چیک اپ کے بعد جیل منتقل کر دیا گیا

میران شاہ، سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ، 3جوان شہید، تین دہشت گرد ہلاک وجود - اتوار 11 جون 2023

شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں 3 جوان شہید جبکہ تین دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ کے دوران...

میران شاہ، سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ، 3جوان شہید، تین دہشت گرد ہلاک

سمندری طوفان بائپر جوائے نے شدت اختیار کر لی وجود - اتوار 11 جون 2023

بحریہ عرب میں موجود سمندری طوفان بائپر جوائے نے شدت اختیار کر لی۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ سمندری طوفان بائپر جوائے کراچی سے 770 کلو میٹر دور جنوب میں موجود ہے، طوفان شمال مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے، جبکہ ٹھٹھہ کے جنوب سے 750 کلومیٹر دور ہے، طوفان اورماڑہ کے جنوب مشرق سے 860 کلومی...

سمندری طوفان بائپر جوائے نے شدت اختیار کر لی

لاہورہائیکورٹ، شاہ محمود قریشی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب وجود - پیر 05 جون 2023

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات منگل تک  طلب کر لیں۔ سوموار کو لاہور ہائیکورٹ میں شاہ محمود قریشی کو 9 مئی کے بعد درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے اور مقدمات کی لسٹ فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، لاہور ہا...

لاہورہائیکورٹ، شاہ محمود قریشی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب

یوم تکریم شہدائے پاکستان کی تقریب، آرمی چیف کی یادگار شہدا پر حاضری وجود - جمعرات 25 مئی 2023

یوم تکریم شہدائے پاکستان کے موقع پر جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں مرکزی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر تقریب کے مہمان خصوصی ہیں۔ تقریب میں مسلح افواج کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران بھی شریک ہیں جن میں سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ، سابق چی...

یوم تکریم شہدائے پاکستان کی تقریب، آرمی چیف کی یادگار شہدا پر حاضری

اسد عمر کا پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل اور کور کمیٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان وجود - بدھ 24 مئی 2023

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کا عہدہ اور کور کمیٹی کی رکنیت چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملہ سب سے زیادہ خطرناک بات تھی، نو مئی کے واقعات کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں، جو ملوث ہیں ان کے خلاف بھرپور ایکشن ہونا چ...

اسد عمر کا پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل اور کور کمیٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان

جہانگیر ترین سیاست کے میدان میں سرگرم، ایک ہفتے میں 20 سے زائد اہم سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں وجود - بدھ 24 مئی 2023

سینئر سیاستدان جہانگیر خان ترین پاکستانی سیاست کے میدان میں ایک بار پھر سر گرم ہو گئے ہیں، ایک ہفتے میں جہانگیر ترین سے 20 سے زائد اہم سیاسی شخصیات کی ملاقاتیں بھی ہوئی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ سینئر سیاستدان جہانگیر خان ترین ایک بار پھر پاکستان کے سیاسی میدان میں سرگرم ہو گئے اور لا...

جہانگیر ترین سیاست کے میدان میں سرگرم، ایک ہفتے میں 20 سے زائد اہم سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں

فواد چودھری نے پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا وجود - بدھ 24 مئی 2023

فواد چودھری نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے سیاست سے وقفہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ میں 9 مئی کے  واقعات کی مذمت کر چکا ہوں، میں نے سیاست سے کچھ وقت کے لیے بریک لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں نے پارٹی عہدے سے ...

فواد چودھری  نے پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا

آڈیوتحقیقات، وفاقی حکومت نے انکوائری کمیشن کو آڈیوز فراہم کر دیں وجود - بدھ 24 مئی 2023

وفاقی حکومت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس نعیم اختر افغان اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق پر مشتمل قائم 3 رکنی انکوائری کمیشن کو آڈیوز فراہم کر دیں۔ آڈیوز کے ساتھ ٹرانسکرپٹ بھی مجاز افسر کے دستخط سے جمع کروا دیا گیا۔ 8آڈ...

آڈیوتحقیقات، وفاقی حکومت نے انکوائری کمیشن کو آڈیوز فراہم کر دیں

تحریک انصاف پر پابندی لگانے پر غور کر رہے ہیں، خواجہ آصف وجود - بدھ 24 مئی 2023

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی کے پر تشدد واقعات کے تناظر میں پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے پر غورکررہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ 9 مئی کو لوگوں نے کور کمانڈر ہاؤس، جی ایچ کیو، کنٹونمنٹ بورڈ سمیت دیگر فوجی تنصیبات پر حملہ کیا، ...

تحریک انصاف پر پابندی لگانے پر غور کر رہے ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد ہائی کورٹ:اسد عمر کی گرفتاری کالعدم قرار، رہا کرنے کا حکم وجود - بدھ 24 مئی 2023

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی گرفتاری کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی اور گرفتاری کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، جس میں اسد عمر کے وکیل بابر اعوان عدالت...

اسلام آباد ہائی کورٹ:اسد عمر کی گرفتاری کالعدم قرار، رہا کرنے کا حکم

اگرعدلیہ بھی بے بس ہوگئی تو پھر ملک کا اللہ ہی وارث ہے، شیخ رشید وجود - بدھ 24 مئی 2023

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر عدلیہ بھی آبدیدہ اور بے بس ہو گئی تو پھر ملک کا اللہ ہی وارث ہے، آج کل پریس کانفرنسز نہیں پریشر کانفرنسز ہو رہی ہیں، اب سیلکشن ختم اور الیکشن ہونے چاہئیں، جب تک گرفتار نہیں ہوتا روزانہ ٹوئٹ جاری رہے ...

اگرعدلیہ بھی بے بس ہوگئی تو پھر ملک کا اللہ ہی وارث ہے، شیخ رشید

مضامین
زرداری اور شبنم وجود هفته 21 فروری 2026
زرداری اور شبنم

سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس وجود هفته 21 فروری 2026
سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس

عمران خان کی اسیری اور جناب زرداری وجود جمعه 20 فروری 2026
عمران خان کی اسیری اور جناب زرداری

کوشش کرکے تو دیکھیں! وجود جمعه 20 فروری 2026
کوشش کرکے تو دیکھیں!

بھارت بند ہڑتال وجود جمعه 20 فروری 2026
بھارت بند ہڑتال

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر