... loading ...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام کے تحت سرحد پار موجود دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کو بھی نشانہ بنایا جاسکتا ہے ۔ امریکی خبررساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں خواجہ آصف نے کہا کہ آپریشن عزم استحکام کا فیصلہ جلد بازی میں نہیں ہوا تاہم ملک میں ایسا سیاسی ماحول موجود ہے کہ سیاسی جماعتیں اپنے مفادات کے ا...
پاکستان میں عام انتخابات مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے حوالے سے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد پر ردعمل دیتے ہوئے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے امریکی قرارداد کے مقابلے میں قرارداد لانے کا اعلان کردیا۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے نائب و...
وزیراعظم شہباز شریف نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دینے کے لیے بھرپور اقدامات کیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے نوجوان پارلیمنٹیرینز کے وفد کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی، وفد میں اراکین قومی اسمبلی راجہ اسامہ سرور، ...
خیبرپختونخوا کی کابینہ نے سانحہ 9مئی کو صوبے میں ہونے والے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی کابینہ نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیش...
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے میثاق جمہوریت پر اتفاق کیا، اب میثاق معیشت پر بھی اتفاق ہونا چاہیے ، جب کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو اگر مشکلات ہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں۔وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے...
کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں لیکن اس کے باوجود شہر قائد میں کے الیکٹر ک کی جانب سے اعلانیہ اور غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔کراچی میں شدید گرمی کے باوجود کئی علاقوں میں 12سے 14گھنٹے کی بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے جہاں ڈیفنس، گلشن اقبال، گلبرگ، م...
وزیراعظم کی جانب سے عمران خان کو مذٓاکرات کی پیشکش پر تحریک انصاف نے مذاکرات کے لیے وزیراعظم کی پیشکش پر شرائط بتادیں جس میں بانی پی ٹی آئی سمیت پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کی رہائی کو شامل کیا گیا۔اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے وزیراعظم کی پیشکش پر اپنے خطاب میں شرائط بھی دہرائیں۔عمر ای...
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ لوگ کروڑوں کی گاڑیاں خریدنے کے لیے تیار ہیں لیکن ٹیکس بھرنے کو تیار نہیں اور حکومت کو نقصان پہنچا رہے ہیں، 29 جون کو پریمیم نمبر پلیٹس کی نیلامی ہونے جا رہی ہے ، اس کا مقصد لوگوں سے ٹیکس لینا ہے ۔سندھ اسمبلی کے اجلاس میں ایوان سے خ...
سپریم کورٹ آف پاکستان میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ چھوڑ دیں الیکشن کمیشن یا سنی اتحاد کیا سوچ رہا ہے ، الیکشن کمیشن بھی آئین پر ہی انحصار کرے گا، بتایا جائے سنی اتحاد کو آئین کے مطابق کیسے...
کوئٹہ(بیورو رپورٹ)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام درحقیقت آپریشن عدم استحکام ثابت ہوگا۔جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان نے نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر مالک بلوچ، اصغر اچکزئی ، خوشحال خان کاکڑ، عبد الخال...
سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ جو 2018 میں ہوا وہی ابھی ہوا، جنھوں نے پریس کانفرنسز نہیں کیں انھیں اٹھا لیا گیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کی۔جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ ال...
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مطابق سابق وزیراعظم اور لیگی صدر نواز شریف آئندہ مالی سال کے بجٹ میں عوام پر لگنے والے بھاری ٹیکسوں سے ناخوش ہیں۔لیگی ذرائع کے مطابق صدر ن لیگ موجودہ بجٹ میں سفید پوش اور کم آمدنی والے طبقات پر لگنے والے بھاری ٹیکسوں سے ناراض اور دل گرفتہ ہیں۔ یہی وجہ ہے...
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا کہنا ہے کہ محمد زبیر کی نواز شریف کی جنرل قمر جاوید باجوہ سے لندن ملاقات کی بات جھوٹی ہے ، نواز شریف جنرل باجوہ سے ملاقات کی بات کو مسترد کرتا ہوں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک احمد خان کا کہنا تھا محمد زبیر صاحب ایسی بات کرگئے ہی...
مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی کے درمیان پاور شیئرنگ کا فارمولہ سامنے آگیا۔اطلاعات کے مطابق حکومت نے پیپلزپارٹی کے تقریباً تمام مطالبات تسلیم کر لیے ہیں۔ تاہم ان تمام مطالبات کو تسلیم کرتے ہوئے نون لیگ نے پنجاب کی طرح سندھ میں بھی اُسی نوع کی شراکت کا مطالبہ تسلیم کروایا ہے ...
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے کسی بھی آپریشن کی حمایت نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے عسکری قیادت سے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ کردیا۔قومی اسمبلی سے واک آؤٹ کے بعد پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کی۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ کوئی بھی آپریشن...
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچول مذاکرات میں مثبت پیشرفت سامنے آئی ہے ، عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے حالیہ بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو خوش آئند قرار دے دیا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے بجٹ کی منظوری میں سیاسی جماعتوں کے مثبت کردار کی بھی تعریف کی ہے ۔ آئی ایم ایف نے م...
سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے بجٹ اجلاس میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے ۔نواز شریف کی بجٹ سیشن سے رخصت کی درخواست اسمبلی سیکریٹریٹ کو موصول ہوگئی جسے منظور کر لیا گیا۔ سابق وزیراعظم بجٹ بحث اور منظوری کے عمل میں شریک نہیں ہوں گے ۔واضح رہے کہ نواز شریف بجٹ پیش کرنے کے روز بھی ق...
وزیر اعظم نے آپریشن عزم استحکام کے آغاز کے ذریعے انسداد دہشت گردی کی قومی مہم کو دوبارہ متحرک اور دوبارہ متحرک کرنے کی منظوری دے دی۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان پر مرکزی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوا۔اجلاس میں وفاقی کابینہ کے اہم وزرا بشمول نائب...
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اپوزیشن رکن اسمبلی ثناء اللہ مستی خیل کو معطل کردیا۔ثناء اللہ مستی خیل کو موجودہ سیشن کیلئے معطل کیا گیا ہے ۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے ثناء اللہ مستی کی معطلی کی قرارداد پیش کی۔اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ میرے پاس الفاظ نہیں کہ اس واقعے کی کیسے ...
نیب کے 179میگا کرپشن کیسز (جن کی فہرست 2015 میں سپریم کورٹ میں پیش کی گئی تھی) میں سے تقریباً نصف بند یا ختم کر دیے گئے ہیں اور مستفید ہونے والوں میں نواز شریف، شہباز شریف، پرویز اشرف، چوہدری شجاعت حسین، فردوس عاشق اعوان، آفتاب احمد خان شیرپاؤ، نواب اسلم خان رئیسانی اور دیگر شا...
کراچی کے مختلف علاقوں میںچودہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے ۔شہر میں رات 2 بجے کے بعد بھی متعدد علاقوں میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ معمول بن گیا ہے ۔کراچی کے علاقے لیاری، کیماڑی سرجانی، بلدیہ ٹاؤن اور اورنگی میں 12 سے 14 گھنٹے ، گذری، کورنگی، اللہ والا ٹاؤن، ریلوے کالونی، لان...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں قبر پر ٹیکس کی گونج بھی سنائی دی۔سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا۔سینیٹر انوشے رحمان نے پوچھا کیا قبر پر بھی ٹیکس لگایا جا رہا ہے ؟ جس پر فاروق ایچ نائیک نے کہا وہ وقت بھی دور نہیں جب ...
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ن لیگ سے ہم کیا مذاکرات کریں اور کیا موسم کی بات کریں، اگر مذاکرات کیے تو ان کی حکومت چلی جائے گی۔ایک سو نوے ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں پاکستان کے لیے مذاکرات کرنا چاہتا ہوں اپنی...
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ ملک میں معاشی بحران حل کرنے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی نیت صاف ہے،بہترہوتا کہ حکومت وفاقی بجٹ مشاورت سے بناتی،بجٹ کے معاملے پر حکومت سے بات چیت ہورہی ہے،امید ہے کہ شہبازشریف پیپلزپارٹی سے وعدے پورے کریں گے، ملک کومعاش...