... loading ...
وزارت توانائی نے انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے خلاف ملک گیر آگاہی مہم کے بعد ایمرجنسی پلان تیار کرلیا۔ذرائع کے مطابق تمام سرکاری، نیم سرکاری اداروں میں مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ بیوروکریٹس، ججز اور پارلمینٹرینز سمیت سب کی مفت بجلی بند کرنے کی بھی تجویز ہے۔؎ذرائع انرجی ڈویڑن نے بتای...
بجلی کے 126 یونٹ پر ڈیڑھ لاکھ روپے کا بل آنے پر شہری عدالت پہنچ گیا اور کہا حکام بل ٹھیک کرنے کو تیار نہیں۔تفصیلات کے مطابق 126 یونٹ کا بل ڈیڑھ لاکھ بھیجنے پر شہری نے لیسکو کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ بجلی کے بل ادا کرتا رہا، رواں ما...
عوام پاکستان پارٹی نے آج کے الیکٹرک آفس کے سامنے احتجاج کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق عوام پاکستان پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اپنی سفارشات حکومت اور کے الیکٹرک نمائندوں کو پیش کریں گے چاہتے ہیں حکومت چار ماہ کے لیے گھریلو...
وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا اداروں سے درخواست ہے نیوٹرل ہوجائیں، لوگ سمجھ رہے ہیں حکومت کو لانے والے آپ ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے صوبے کا کلچر ہے پیار سے مانگو تو جان بھی دیتے ہیں۔موجودہ حکومت کے حوالے سے ان ...
جماعت اسلامی نے ڈی چوک سے کارکنان کی گرفتاریوں اور راستے بند ہونے کے باعث اسلام آباد اور راولپنڈی میں 3 مقامات پر دھرنے دینے کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے مہنگائی اور عوامی مسائل کے حل کے لیے ڈی چوک پر دھرنے کو روکنے کیلیے پولیس نے نقص امن کے خطرے کے پیش نظر...
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان دھرنے کے شرکاء سے خطاب میں کہا کہ ہم عوام کیلیے دھرنا دینے آئے ہیں، ہم پرامن آئینی جدوجہد کر رہے ہیں اور حکومت سے کہتے ہیں لوگوں کو تنگ مت کرو، یہ کنٹینر ہٹاؤ، سب لوگوں کو دھرنے میں شرکت کرنے دو، ہمارے راستے میں رکاوٹیں کھڑی نہ کی جا...
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہناہے کہ عمران خان نے کہا ہے کہ فوج پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی ہے، نیوٹرل ہو جائے،موجودہ حکومت چاہتی ہے کہ پی ٹی آئی اور فوج آمنے سامنے ہوں،ن لیگ اور پیپلز پارٹی اخلاقی طور ہار چکے ہیں۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ...
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونے دیں گے۔سب سن لیں!ہمارے فیصلے کوئی اور نہیں کرے گا ہم خود کریں گے۔بنوں میں امن جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کا کہنا تھاکہ امن اور انصاف مانگیں گے نہیں، امن اور انصاف لیں گے، ہم ن...
کراچی کے علاقے کلفٹن تین تلوار پر پولیس نے احتجاجی مظاہرہ کرنے والے پی ٹی آئی کے 7 کارکنان کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کلفٹن تین تلوار پر پی ٹی آئی نے احتجاجی مظاہرہ کیا اس دوران پولیس نے پی ٹی آئی صدر ٹاؤن کے صدر، سینئر نائب صدر سمیت 7 کارکنان کو حراست می...
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ قوم نئے انتخابات کی تیاری کرے جبکہ عمران خان نے بھی قوم سے الیکشن کیلئے تیار رہنے کی اپیل کی ہے۔بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں علامہ راجہ ناصر عباس، صاحبزادہ حامد رضا کاظمی اور دیگر رہنماوں کے ساتھ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ...
قومی اسمبلی میں 39ارکان کو پاکستان تحریک انصاف کا ممبر تسلیم کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے 39ارکان قومی اسمبلی کو پی ٹی آئی کا ممبر تسلیم کرلیا جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے جاری نوٹیفیکیشن کو اپنی آفیشل ویب سائٹ پر بھی اپ لوڈ کردیا۔سپریم کورٹ ک...
بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ پرسوں ایجنڈے کے تحت بیانیہ بنایا گیا کہ میں نے عوام کو جی ایچ کیو پر احتجاج کے لیے اکسایا۔ 70 کی دہائی میں جینے والے چند افراد جو اس امر سے یکسر نابلد ہیں کہ سوشل میڈیا کام کیسے کرتا ہے، وہ اسے ڈیجیٹل دہشت گردی قراردے رہے ہیں۔سماجی رابطے کی...
ملک میں پیٹرولیم نرخ مقرر کرنے کا حکومتی اختیار ختم کرکے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو دینے کی تیاری کرلی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے سے متعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قیمتیں مقرر کرنے کا حکومتی اختیار ختم کرنے کی ہدایت کردی، جس ...
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے چند دنوں میں ہزاروں نوکریاں دینے کا اعلان کر دیا۔بدین میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن کے بعد حکومت نے نوکریاں دینا شروع کیں۔انہوں نے کہا کہ گریڈ 16 سے اوپر کی 16 ہزار سے زائد نوکریاں دے چکے ہیں، لیکن ایک جماعت...
خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے بنوں امن جرگہ کے تمام مطالبات مان لیے۔سرکاری ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے تسلیم کیے گئے مطالبات اپیکس کمیٹی کے سامنے رکھے جائیں گے اور اجلاس میں بنوں واقعے سے متعلق کمیشن بنانے کے طریقہ کار پر غور ہوگا۔ذرائع نے بتایاکہ وزیراعلیٰ ن...
بانی پی ٹی آئی عمران خان سے لاہور پولیس کی تفتیش کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا جبکہ عمران خان نے پنجاب فارنزک ٹیم کو ٹیسٹ دینے سے انکار کردیاہے۔ذرائع کے مطابق لاہور میں درج 9مئی کے مقدمات کی تفتیش کے دوران لاہور پولیس نے بانی پی ٹی آئی سے مختلف سوالات کیے۔بانی پی ٹی آئی نے سوالات کے ج...
وفاقی حکومت نے پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار افراد کے ٹرائل کیلئے قانونی تقاضا پورا کر لیا۔وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں پیکا ایکٹ کے تحت ٹرائل کیلئے کورٹس کی منظوری دیدی، سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی رؤف حسن اور دیگر کا ٹرائل پیکا ایکٹ کے تحت ہوگا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 جون کے فیص...
چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ہم بھوک ہڑتالی کیمپ لگا رہے ہیں، بھوک ہڑتالی کیمپ روٹیشن کے ساتھ چلائیں گے، ہمارے ارکان اسمبلی اس کیمپ میں شرکت کریں گے۔بیرسٹر گوہر علی خان نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ رؤف حسن اور دیگر کارکنان کا 10 روز کا ریمان...
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کا دھندہ مزید نہیں چلے گا، عوام ظالموں سے اپنا حق چھین کر لیں گے، 26 جولائی کا اسلام آباد دھرنا پرامن ہوگا، احتجاج ہمارا آئینی، جمہوری اور سیاسی حق ہے، پرامن سیاسی مزاحمت پر یقین رکھتے ہیں، وکلا، مزدوروں، کسانوں، طلبہ سمی...
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی ) میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا ہے کہ 9 مئی کرنیوالے، سہولت کار اور منصوبہ سازوں کو ڈھیل دیں گے تو ملک میں فسطائیت پھیلے گی،بہت زیادہ کنفیوژن ہے کہ عزم استحکام کیا ہے؟ عزم استحکام کا مقصد دہشتگردوں ا...
پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس بریفنگ سیاسی حکومت کی ناکامی ہے، انہوں نے بطور وزیر خزانہ میڈیا سے گفتگو کی۔اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ پولیس کی آج کی...
اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹریٹ پر چھاپہ مارا اور سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کو حراست میں لے لیا۔پی ٹی آئی کے رہنما شبلی فراز نے دعویٰ کیا کہ پولیس نے پی ٹی آئی رہنمارؤف حسن کو گرفتارکرلیا، پولیس نے یہ نہیں بتایا کہ کس کیس میں گرفتار کیا ہے، تاہم پولیس نے گر...
سابق وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں دہشت گرد کی طرح جیل میں بند کیا گیا ہے اور بنیادی انسانی حقوق بھی فراہم نہیں کیے جارہے ۔ان خیالات کا اظہار جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان نے برطانوی اخبار "دی سنڈے ٹائمز"کو ایک غیر معمولی انٹرویو کے دوران کیا، جو ان کے وکلاء ک...
برطانیہ کی اپیل کورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو حکم دیا ہے کہ وہ 30جولائی 2024سے پہلے قانونی اخراجات کی مد میں ایم کیو ایم کے قائد اور بانی الطاف حسین کو 65000 پاؤنڈز (تقریباً 23333855روپے یا تقریباً 23.3 ملین روپے ) ادا کرے ۔ الطاف حسین نے ایم کیو ایم پاکستان میں اپنے سابقہ...