... loading ...
نئی مون سون بارشوں کے پہلے ہی جھٹکے میں کراچی کی سڑکیں ڈوب گئیں۔ لیاقت آباد۔ کشمیر روڈ۔ حسین آباد۔ نیو کراچی۔ نارتھ ناظم آباد میں سڑکیں دریا کا منظر پیش کرنے لگیں۔۔ ایم اے جناح روڈ کا نیا تعمیر کیا گیا حصہ بھی گزشتہ شب کی بارش سے زیر آب آگیا این ڈی ایم اے نے بارشوں کے نئے طاقتور سسٹم سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجائی ل...
این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) نے27 تا 28 اگست 2024 کے دوران پنجاب اورسندھ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے، ہواؤں کا سلسلہ اس وقت گجرات، انڈیا کے قریب موجود ہے جس کے زیر اثر سندھ کے بیشتر علاقوں سمیت جنوب مشرقی پاکستان میں اثرات مرتب ہوں گے...
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی جانب سے 28 اگست کو تاجروں کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ اپنے بیان میں سربراہ جے یو آئی (ف) نے کہا کہ تاجروں کی (کل) بدھ کو ملک بھر میں ہونے والی ہڑتال کی مکمل حمایت کرتے ہیں، مہنگائی اور ناجائز ٹیکس نے عوام کا جینا دو بھر...
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کی بازیابی کے کیس کی سماعت کے دوران اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل کی جانب سے جمع کرائے گئے سٹی پولیس افسر(سی پی او) راولپنڈی کے جواب کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے انہیں اگلی سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ سابق ڈ...
صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ منگل کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی، اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت وکیل شعیب رزاق نے عدالت میں موقف اختیار کیا ...
سیکیورٹی فورسز نے تیراہ میں سات روز سے جاری آپریشن کے دوران خوارج کے سرغنہ سمیت 25 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، دہشت گردوں کی فائرنگ سے چار سپاہی بھی شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں فتنہ الخوارج، نام نہاد لشکرِ اسلام اور جماعت الاحر...
حکومت نے سپریم کورٹ کے ججوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے اگلے ہفتے اہم قانون سازی کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق عدالت عظمیٰ کے ججوں کی تعداد میں اضافہ پرائیوٹ ممبر بل کے ذریعے کیا جائے گا اور مجوزہ بل کے تحت سپریم کورٹ کے ججوں کی تعداد بڑھانے کیلئے 1997 کے ایکٹ ...
اسرائیل کے انتہا پسند وزیر برائے قومی سلامتی اتما بن گویر نے مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد اقصیٰ کے اندر یہودی عبادت گاہ بنانے کا اعلان کر کے گزشتہ سال اکتوبر سے جاری حماس اسرائیل جنگ کو مزید ہوا دیدی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے دائیں بازو کے قدامت پسند وزیر اتمار بن گویر کا آر...
محکمہ تعلیم سندھ نے سرکاری اسکولوں سے غیر حاضر ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ کرلیا محکمہ تعلیم سندھ نے غیر حاضر اساتذہ کی حتمی لسٹ طلب کرلی تمام ڈسٹرکٹ اور تعلقہ ایجوکیشن افسران کو دو روز میں حتمی ڈیٹا فراہم کرنے کی ہدایت کردی غیر حاضر ملازمین نے وارننگ کے باوجود متعلقہ افسران سے را...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں آپریشن کی ضرورت نہیں، یہ دہشت گرد صرف ایک ایس ایچ او کی مار ہیں، دہشت گردوں نے چھپ کرحملہ کیا، دہشتگردوں کا مکمل بندوبست ہوگا، وزیراعلیٰ بلوچستان جوبھی فیصلہ کریں گے ہم ساتھ کھڑے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کی خصوصی ہ...
بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے پہلے بھی دو بار قتل کرنے کی سازش کی گئی، جیل میں چوتھی بار میرا عملہ تبدیل کر دیا گیا، جو میرا کھانا چیک کرتا تھا اسے تبدیل کردیا گیا، اسٹیبلشمنٹ سے کوئی بات نہیں ہورہی، اگر بات ہوگی تو پاکستان کے لیے ہوگی۔ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس سماعت ک...
بلوچستان کے 3 مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے حملوں میں 37 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ حکام کے مطابق ضلع موسٰی خیل کے علاقے راڑہ شم میں دہشت گردوں نے 23 افراد کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کیا، شناخت کرنے کے بعد قتل کیے گئے افراد میں مسافروں کے ساتھ بسوں اور ٹرکوں کے ڈرائیورز بھی شامل ہیں،...
بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں 23 افراد کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کر دیا گیا۔ ایس پی موسیٰ خیل ایوب اچکزئی کے مطابق بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم کے مقام پر مسلح افراد نے بین الصوبائی شاہراہ پر ناکہ لگا کر مذموم کارروائی کی، فائرنگ کا واقعہ ڈیرہ غازی روڈ کنگری سے 2 کل...
بلوچستان میں عسکریت پسند گروپ بلوچ لبریشن آرمی(بی ایل اے) نے ایک ہی دن میں موسی خیل، مستونگ، بولان اور قلات میں مختلف واقعات میں 40 افراد کو قتل کردیا جب کہ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 21 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات میں نامعلوم مسلح افراد نے مستون...
محکمہ صحت کراچی کی انتظامیہ کمزوری کے باعث کراچی کے ضلعی صحت افسران کی کھلی لوٹ مار جاری ہے، وزارت صحت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ محکمہ صحت ضلع وسطی کراچی کے سابق ضلعی صحت افسر ڈاکٹر علی زیدی ڈھائی کروڑ روپے ٹھکانے لگانے کے بعد ضلع شرقی کے ریٹائر ہونے والے ضلعی صحت افسر ڈاکٹر شکی...
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے موسلہ دھار بارشوں کی پیش گوئی کے پیش نظر تمام بلدیاتی اداروں، ضلعی انتظامیہ اور محکمہ آبپاشی کو کسی بھی ہنگامی حالت کی صورت میں فوی ایکشن کیلئے تیار رہنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلی سندھ رین ایمرجنسی کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔ڈی جی پی ڈی...
حکومت کی جانب سے بجلی صارفین پر 46 ارب روپے کا مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری مکمل کر لی گئی، صارفین پر بوجھ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ڈالا جائے گا۔بجلی کی قیمتوں میں اضافہ اپریل تا جون تین ماہ کے لیے مانگا گیا ہے، کیپسٹی پیمنٹس کی مد میں 22 ارب روپے صا رفین سے وصول کرنے کی درخواست ک...
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے گورنر ہاؤس میں پاور شیئرنگ کے حوالے سے ہونے والا اجلاس بُری طرح ناکام ہو گیا ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان مختلف معاملات پر اتفاق رائے کیلئے قائم کی گئی کمیٹیوں کا اجلاس گورنر ہائوس لاہور میں ہوا ، دونوں جماعتوں کے رہنمائوںنے ملک کے اس...
کراچی کے علاقے گولیمار میں اہل سنت والجماعت کی ریلی پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 2افراد جاں بحق جبکہ 8زخمی ہوگئے ۔پولیس حکام نے بتایا کہ گولیمار میں اہل سنت والجماعت کی ریلی گزر رہی تھی جس پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔ واقعے کے بعد علاقے میں صورتحال کشیدہ ہونے کے باعث پولیس کی...
پاکستان نے بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان آنے کی دعوت دے دی۔بھارت کی جانب سے اس دعوت نامے پر فیصلہ تاحال نہیں کیا گیا۔شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ اس سال 15 سے 16اکتوبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی، شنگھائی تعاون تنظیم کے سرب...
صدر مملکت آصف علی زرداری کی جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔صدر آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر سے تفصیلی ملاقات کی جس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی موجود تھے ۔اس موقع پر ملکی سیاسی ...
کے-الیکٹرک اور ایف آئی اے نے شہر کے مختلف علاقوں میں مشترکہ کاروائیاں کرکے 450 کلو وزنی بجلی چوری کے لیے لگائے گئے کیبلز ہٹا دیے۔ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق کارروائیاں جہانگیر آباد،جلال آباد اور حاجی مرید گوٹھ کے چھ مختلف غیرقانونی ہائیڈرنٹس پر کی گئیں۔۔۔جس کے دوران مجموعی طور ...
بدھ کو ہونے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں نئی قانون سازی کی قیاس آرائیاں زور پکڑ گئیں۔ کہا جا رہا ہے کہ اس ممکنہ قانون سازی پر شہباز شریف نے بلاول بھٹو زرداری کو اعتماد میں لینے کیلئے انھیں کھانے پر مدعو کیا تھا۔ آج صدر مملکت آصف علی زرداری خود سربراہ جے یو آئی مولانا فضل...
صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اہم امور پر تبادلہ خیال کرلیا۔صدر مملکت اسلام آباد میں جے یو آئی سربراہ کی رہائش گاہ پہنچے جہاں فضل الرحمان نے اْن کا استقبال کیا۔ملاقات کیلئے زرداری خود مولانا کے گھر گئے،انہیں بندوق کا...