... loading ...
اسرائیل نے بیروت حملوں میں ایران کی حمایت یافتہ لبنانی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ اور دیگر سینئر رہنماؤں کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس کے بعد حزب اللہ نے بھی اپنے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف جنگ رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز اسرائیل نے لبنان کے...
پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر انتظامیہ نے راولپنڈی کے اہم مقامات سیل کرتے ہوئے داخلی راستے بند اور بھاری نفری تعینات کردی ہے۔لیاقت باغ میں پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج کو روکنے کے لیے راولپنڈی انتظامیہ نے کنٹینرز لگا کر شہر کو مکمل طور پر سیل کر دیا۔ کسی قسم کی ٹریفک ش...
جناح اسپتال کے ڈاکٹر چار ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر سراپا احتجاج ہیں۔ ڈاکٹروں اور طبی عملے نے تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے انتظامیہ اور محکمہ صحت سندھ کو تین دن کا الٹی میٹم دے دیا۔جناح اسپتال کے ہاؤس آفیسرز اور پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹروں نے تنخواہیں جاری نہ ہونے پر نجم الدین آڈ...
سندھ میں اپوزیشن جماعتیں سیاسی 'پاور شو' کے لیے سرگرم ہو گئیں۔متحدہ قومی موومنٹ 11 اکتوبر کو حیدرآباد میں یوتھ کنونشن کا انعقاد کرے گی، یوتھ کنونشن میں حیدرآباد کے لییہنر و روزگار پروگرام کا اعلان کیا جائے گا۔جمعیت علمائے اسلام نے بھی میرپورخاص میں سیاسی میدان سجانے کا اعلان کی...
عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ ثابت ہوچکا ہے کہ قاضی فائز عیسی ان کے ساتھ ملا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ یہاں ایکسٹینشن مافیا ناجائز توسیع لینا چاہتا ہے گینگ آف تھری مافیا اپن...
اسرائیلی فوج کی لبنان پر گزشتہ چار روز سے جاری وحشیانہ بمباری میں خواتین اور بچوں سمیت 600 افراد شہید اور 2500سے زائد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کے جنوبی اور مشرقی علاقوں میں اسرائیلی فوج کی جانب سے ...
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے غزہ میں اسرائیلی بربریت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی اور بربریت کامظاہرہ کر رہاہے ،پاکستانی عوام کے دل فلسطینی بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں،پاکستان نے فلسطینی بھائیوں کی ہر ممکن مدد کی ہے،فلسطین کے معاملہ کو طوالت دی گئی تو...
خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں تھانے کے اندر زور دار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں عمارت زمین بوس ہوگئی، جبکہ ایک اہلکار شہید اور 34 زخمی ہوئے ہیں۔ عمارت کے مال خانے میں دہشت گردوں سے برآمد ہونے والا بارودی مواد شارٹ سرکٹ کے باعث دھماکے سے پھٹ گیا اور متعدد دھماکے ہوئے ہیں۔تفصیلا...
ڈاکٹر شاہنواز کا جعلی مقابلے کا معاملہ، ڈی آئی جی میرپورخاص، دو ایس ایس پیز سمیت دیگر افراد پر سندھڑی تھانے پر مقدمہ درج، مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات بھی شامل، تفصیلات کے مطابق عمرکوٹ کے رہائشی ڈاکٹر شاہنواز کنبھر کی میرپورخاص تھانے کے حدود میں جعلی پولیس مقابلے میں ہل...
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے نام پر قوم کے ساتھ کھلواڑ کیا جارہا ہے، ججوں کی بے حرمتی کی جارہی ہے ان کے کمروں میں کیمرے لگائے جارہے ہیں ، حکومت اس طرح کی حرکت کرکے اپنی مرضی کے فیصلے کرانا چاہتی ہے، یہ فارم 47کی پیداوار ہے ان ک...
بانی پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا کے کسی چیف جسٹس نے ایسا نہیں کیا جو پاکستان کا چیف جسٹس کررہا ہے قاضی فائز عیسیٰ جیسی حرکتیں کررہا ہے مجھے وہ ذہنی طور پر تندرست نہیں لگتا۔اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت میں انہوں ںے کہا کہ یہ جو کچھ ہو رہا ہے...
دس فیصد فری شپ قانون پر عمل درآمد میں ہیرا پھیری کا انکشاف ہوا ہے کراچی کے چھ نجی اسکولوں نے ڈائریکٹوریٹ کو فری شپ کا بوگس ڈیٹا جمع کرادیا ہے کراچی کے نجی اسکولوں نے ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن سندھ سے ہیرا پھیری شروع کردی ڈائریکٹوریٹ نے اسکولوں کو غلط بیانی پ...
مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ احکامات پر عملدرآمد کا معاملہ، الیکشن کمیشن ممبران کی آراء تقسیم ہو گئیں۔ذرائع کے مطابق دو ممبران سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کے حامی جبکہ چیف الیکشن کمیشن سمیت تین ارکان دیکھو اور انتظار کرو کی پالیسی پر قائم ہیں۔الیکشن کمیشن ساتویں اجلاس ...
بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ قاضی فائز عیسیٰ آئینی ترامیم کے بینیفشری ہیں جو انصاف نہیں ہونے دے رہے۔ اگلے چیف جسٹس کی تقرری کا اعلان کیا جائے۔اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ...
کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن اور واٹر بورڈ میں 79 کروڑ روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔۔ آڈیٹر جنرل نے کے ایم سی اور واٹر بورڈ کے مالی سال دو ہزار تئیس اور چوبیس کے آڈٹ رپورٹ جاری کردی۔آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق زمینوں کی فیس اور پیٹرول کی مد میں بار بار یاد دہان...
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی سیلف میڈیکیشن انسانی زندگیاں نگل رہی ہے۔ کراچی کے متعدد میڈیکل اسٹورز دواسازوں سے محروم ہیں۔ورلڈ فارمسسٹ ڈے پرماہرین نے مریضوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ دنیا میں ہرسال دس لاکھ سے زائد افراد سلیف میڈیکیشن اورڈاکٹرز کی تجویز کے بغیراینٹی بائیوٹک کیا...
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پریکٹس پروسیجر کمیٹی پر جسٹس منصور علی شاہ کے مؤقف کی تائید کردی۔پاکستان مکمل طور پر پولیس اسٹیٹ بن چکا ہے۔ بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے سے سب واضح ہو گیا، چیف...
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عدالتی نظام تباہ ہوچکا آئینی عدالت بناکر رہیں گے، جس ذمہ داری کے لیے عدلیہ بیٹھی ہے وہ کام نہیں ہورہا، آئینی عدالت ضرور بنائیں گے تاکہ کسی اور وزیراعظم کو لٹکایا نہ جاسکے۔سندھ ہائی کورٹ کے وکلا سے تقریب میں خطاب کرتے ...
میئر کراچی کی واضح ہدایت کے باوجود شہر کی سڑکوں کی مرمت کا کام تاخیر کا شکار ہے۔ شہر کی اہم شاہراہوں کی مرمت کا کام تا حال شروع نہ ہوسکا۔ میئر کراچی نے دو روز قبل اجلاس میں متعلقہ حکام کو سڑکوں کی فوری مرمت کی ہدایت کی تھی۔ ایم اے جناح روڈ پر جگہ جگہ موجود گڑھے ٹریفک کی...
جماعت اسلامی نے مہنگی بجلی اور آئی پی پیز کے خلاف 29 ستمبر کو ملک گیر مظاہروں کا اعلان کر دیا۔ہمارے ملین مارچ لانگ مارچ میں بھی تبدیل ہوسکتے ہیں، لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم آئی پی پیز کو 2000سے 2400ارب روپے س...
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا جس میں کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کا یکم مارچ فیصلہ آئین سے متصادم ہے۔ تفصیلات کے مطابق مخصوص نشستوں سے متعلق تفصیلی فیصلہ 70 صفحات پر مشتمل ہے، تفصیلی فیصلہ جسٹس منصور علی شاہ ...
لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو نیا ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک 30 ستمبر کو اپنی نئی ذمہ داری سنبھالیں گے، وہ اس وقت جی ایچ کیو میں ایڈجوٹینٹ جنرل کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم اس سے پہلے بلوچستان میں انف...
سپریم کورٹ کے اکثریتی ججز نے مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق تفصیلی فیصلہ 70 صفحات پر مشتمل ہے جسے جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر کیا۔ سپریم کورٹ نے فیصلے میں لکھا کہ پاکستان تحریک انصاف ایک سیاسی جماعت ہے، تحریک انصاف نے 2024کے عام انتخابات...
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرخان نے کہا ہے کہ 28 ستمبر بروز ہفتہ کو راولپنڈی میں جلسہ کریں گے جس کے این او سی کے لیے درخواست جمع کروا دی ہے،جس امیدوار کو پارٹی نامزد کرے گی، وہ ہمیشہ پارٹی کا امیدوار ہی مانا جائے گا،پارٹی کورکمیٹی نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے...