... loading ...
گرم مصالحوں میں ڈنڈیو کی شکل کا ایک جزو دار چینی کہلاتا ہے ۔ دار چینی کھانوں کو خوشبودار بنانے والا جز ہے جو ایک درخت اور اسکا چھلکا ہے۔ اگرچہ اسکے نام کو چین سے مناسبت ہے لیکن دراصل یہ چین میں نہیں بلکہ جزائر مشرق الہند میں پایا جاتا ہے۔ اس درخت کا چھلکا اور پتے گرم مصالحے کا جزو ہونے کیساتھ دیسی اور انگریزی ادوایات میں بھی استعمال ہوتے ہیں۔ زمانہ قدیم میں عربوں کے ذریعے یہ مصالحہ دنیا بھر میں پہنچتا، قدیم یونانیوں نے دار چینی کی قدر وقیمت میں اضافے کیلئے ایک دلچسپ روایات بھی منسوب کی گئی ۔جس کے مطابق دار چینی جزائر عرب میں پائے جانے والے سینا مولوگس نامی پرندے کے گھونسلے سے حاصل ہوتی ہے جو اسے کسی دور دراز چینی کو بطور مصالحہ جانا جاتا ہے اور اسی دورسے اسے دوا کا درجہ بھی حاصل ہے۔ دراچینی کو بیش قیمت نسخہ جات مثلاََ جوارش زرعونی، جوارش جالینوس اور لبوب کبیر میں شامل کیا جاتا ہے۔ اسکا استعمال ذیا بیطس اور خون میں بڑھے ہوئے کولیسٹرول کی مقدار کو کم کرتا ہے۔ دار چینی کے طبی فوائد اپنی جگہ اور حسن کی حفاظت کیلئے دار چینی کی اہمیت کی اپنی جگہ۔ جلد کو تروتازہ اور جوان رکھنے کیلئے دار چینی کو کئی طرح سے استعمال کیا جاسکتا ہے کیسے کہ جھریوں کے خاتمے کیلئے دو چائے کے چمچے زیتون کے تیل میں 1/2 چائے کا چمچہ پسی ہوئی دار چینی ملا کر چہرے پر لگائیں۔ 10 منٹ کے بعد چہرے اور گردن کی مالش کرتے ہوئے اتارلیں، پھر گیلے کپڑے سے صاف کرلیں۔ دانوں کے خاتمے کیلئے ایک چائے کے چمچے پسی ہوئی دار چینی میں دو چائے کے چمچے شہد ملا کر 10 منٹ تک لگا رہنے دیں، پھر نیم گرم پانی دھولیں۔ چند مرتبہ کے عمل سے چہرہ دانوں سے پاک ہوجاتا ہے۔ جلد تو تروتازہ اور چمکدار بنانے کیلئے پسی ہوئی دار چینی ، تھوڑی سی شہد اور ایک مسلا ہوا کیلا ملا کر چہرے پر لگائیں، جب خشک ہوجائے تو پانی سے دھوڈالیں۔ جھائیوں کے خاتمے کیلئے داری چینی کے تیل اور ناریل کے تیل کو مساوی مقدار میں ملا کر جھائیوں پر نرمی سے مالش کریں۔ جھائیوں کے خاتمے کیلئے اس نسخے کا باقاعدگی سے استعمال کریں۔ سردی اور کھانسی میں مبتلا لوگ ایک کھانے کے چمچے نیم گرم شہد میں1/4 چائے کا چمچہ پسی ہوئی دار چینی ملا کرکھائیں۔ لگا تار تین دن کے استعمال سے کھانسی سے نجات حاصل ہوجاتی ہے۔ زیتون کا تیل گرم کریں، اس میں ایک ، ایک چائے کا چائے کا چمچہ شہد اور پسی ہوئی دار چینی ملائیں۔ نہانے سے پہلے اسے سر پر لگا رہنے دیں، پھر شیمپو سے بال دھولیں۔ اس کے مستقل استعمال سے بال جھڑنا رُک جاتے ہیں۔ بڑھے ہوئے کولیسٹرول کو قابو میں رکھنے کیلئے ایک گلاس پانی میں ایک ، ایک چائے کا چمچہ پسی ہوئی دار چینی شہد ملا کر پی لیں۔ ہاضمہ خراب ہوتو کھانے سے قبل شہد اور پسی ہوئی دار چینی ملا کر کھائیں، اس سے کھانے کے بعد پیٹ میں جلن یا بد ہضمی نہیں ہوگی۔ موٹاپے سے آج کل ہر کوئی پریشان نظر آتا ہے ۔ شہد اور دار چینی جسم کی چربی کو گھٹاتے ہیں۔ ایک گلاس اُبلے ہوئے پانی میں ایک چٹکی پسی ہوئی دار چینی اور ایک چائے کا چمچہ شہد ملا کرنا شتے سے کم از کم ایک گھنٹے قبل پئیں، مسلسل استعمال سے وزن میں تیزی سے کمی واقع ہوجاتی ہے۔ دار چینی اور شہد کو ملا کرکیل مہاسوں پر لگائیں اور 15 منٹ کیلئے لگا رہنے دیں۔ پھر ٹھنڈے پانی سے دھولیں ۔ اس عمل کو ہفتے میں دو یا تین بار دہرانے سے کیل مہاسے کافی حد تک کم ہوجائیں گے۔
محمود اچکزئی کی وزیراعظم کو شریک ہونے کی پیشکش، عوام سے جذباتی نہ ہونے کی اپیل،شہباز شریف سے کہتا ہوں وہ عوام کے سوگ میں شامل ہوجائیں، ملکی حالات ایسے نہیں عوام کو جذباتی کیا جائے، پیغام مریم نواز کو ہمارے ساتھ ہونا چاہیے، ناانصافی سے گھر اور رشتے نہیں چلتے تو ملک کیسے چلے گا،مل...
داعش افغانی خودکش حملہ آور کا نام یاسر، پشاور کا رہائشی ، حملے سے قبل مسجد کی ریکی کی، ایک ہفتہ پہلے مسجد سے ہوکر گیا،شواہد جمع کرنے کیلئے نیشنل فرانزک ایجنسی اور نادرا کی مدد لی گئی، ابتدائی تفتیش حملے کی منصوبہ بندی، تربیت اور ذہن سازی افغانستان میں داعش نے کی، افغان طالبان ک...
ڈالرز کی منی لانڈرنگ اور اسمگلنگ کے خلاف سخت اقدامات کیے گئے ہیں،گورنر اسٹیٹ بینک ٹریڈ بیس منی لانڈرنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سینئر صحافیوں سے ملاقات و گفتگو گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات سے دو ارب ڈالر کے رول اوور میں کوئی مسئ...
کسٹمز کے اینٹی اسمگلنگ یونٹ کا نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی سکھر کے سرکاری دفتر پر چھاپہ نان کسٹم پیڈ اور ٹمپرڈ گاڑی قبضے میں لے لی،جبکہ حیران کن طور پر ڈپٹی ڈائریکٹر مقدمے میں نامزد دو وفاقی اداروں کے درمیان اختیارات کی جنگ کھل کر سامنے آگئی، پاکستان کسٹمز کے اینٹی ...
خودکش حملہ آور نے گیٹ پر روکے جانے پر دھماکا کیا، متعدد زخمیوں کی حالت نازک، اسلام آباد کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ،صدروزیراعظم کی مذمت،تحقیقات کا حکم وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ میں دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ...
جس نے خودکش دھماکا کیا اس کی معلومات مل گئی ہیں، ہوسکتا 72 گھنٹوں میں انجام تک پہنچائیں، وزیرمملکت داخلہ وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ امام بارگارہ دھماکا خودکش تھا، حملہ آور کی معلومات مل گئی ہیں اور افغانستان کا کتنی دفعہ سفر کیا اس کی تفصیلات بھی آگئی ہیں۔وزیر ...
عمران خان نے دائیں آنکھ میں نظر کی کمی کی شکایت کی اور ان کی رضامندی سے علاج کیا گیا،پمز اسلام آباد کے سینئر اور مستند ماہر امراض چشم نے اڈیالہ جیل میں آنکھوں کا مکمل معائنہ کیا،ایگزیکٹو ڈائریکٹر معائنے میں سلٹ لیمپ معائنہ، فنڈواسکوپی، آنکھ کے اندرونی دباؤ کی پیمائش، ضروری ...
قوم کو نفرت، انتہاپسندی، اور دہشتگردی کے خلاف متحد ہو کر کھڑا ہونا ہوگا، چیئرمین حکومت عبادت گاہوں کے تحفظ کیلئے موثر اقدامات کو یقینی بنائے،شدیدمذمت پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں امام بارگاہ و مسجد میں دہشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذ...
9 مئی سے متعلق دباؤ ڈالا جا رہا ہے، بند کمروں میں فیصلوں سے بہت نقصانات ہوئے غلط پالیسیوں سے یہاں امن قائم نہیں ہو رہا اور ہم دہشت گردی کے خلاف کھڑے ہیں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پولیس پر 9 مئی سے متعلق دباؤ ڈالا جا رہا ہے، پولیس کو سیاست میں مت گھ...
معرکہ حق میں شاندار فتح سے کشمیر کا مسئلہ پوری دنیا میں اجاگر ہوا،وزیراعظم جلد کشمیر کی آزادی ممکن ہوگی ، کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ بھارتی کٹھ پتلیوں کا حال انڈین طیاروں کی طرح ہوگا، معرکہ حق میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت پراکی...
آزادی اظہاررائے کی آڑ میںعوام کو تکلیف پہنچانے نہیںدیں گے،سیدمراد علی شاہ احتجاج کیلئے کئی مقامات ہیں، مرکزی سڑکوں پر احتجاج نہیں کیا جاسکتا، میڈیا سے گفتگو وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہر شخص کو احتجاج اور جلسے جلوسوں کی اجازت ہے لیکن آزادی اظہار رائے کی آڑ میں ک...
کسی کو بھی کراچی بند کرنے کی اجازت نہیں، شہر قائد ملک کا معاشی مرکز ہے اس کا پہیہ چلتا ہے تو ملک چلتا ہے،ضیا لنجار پیر محمد شاہ پر لگے الزامات کی انکوائری جاری ہے، رپورٹ آنے سے پہلے کچھ کہنا مناسب نہیں ہے،میڈیا سے گفتگو وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے پاکستان تحریک انصاف (...