وجود

... loading ...

وجود
وجود

فیفا ورلڈ کپ آج سے قطر میں شروع ہو گا

اتوار 20 نومبر 2022 فیفا ورلڈ کپ آج سے قطر میں شروع ہو گا

کھیل کا سب سے بڑا میلہ فیفا ورلڈ کپ آج (اتوار) سے قطر میں شروع ہو گا ۔ یہ عرب سرزمین پر ہونے والا پہلا فٹ بال ورلڈکپ ہے۔ فیفا ورلڈ کپ 2022 کا میلہ سجنے کو ہے۔ قطر میں شائقین نے ڈیرے جمالئے۔ فٹ بال ورلڈ کپ کے لیے ٹیمیں بھی قطر پہنچ چکی ہے۔ یہ پہلا ورلڈ کپ ہے جو عرب سرزمین پر اور موسم سرما میں ہو رہا ہے۔ ورلڈ کپ کا پہلا میچ آج قطر اور ایکواڈور کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ورلڈ کپ میں کل32 ٹیمیں ٹرافی کے لیے لڑیں گی۔ تمام ٹیموں کو چار چار کے 8 گروپوں میں تقسیم کیا گیا۔ گروپ اے میں قطر،ایکواڈور، سینیگال اور نیدر لینڈ شامل ہیں۔ گروپ بی میں انگلینڈ، ایران، امریکا اور ویلز موجود ہیں۔ارجنٹائن، سعودی عرب، میکسیکو اور پولینڈ گروپ سی کا حصہ ہیں۔ گروپ ڈی فرانس،آسٹریلیا، ڈنمارک اور تیونس پر مشتمل ہے۔ گروپ ای میں اسپین، کوستا ریکا، جرمنی اورجاپان کو شامل کیا گیا ہے۔ گروپ ایف میں بیلجیئم، کینیڈا، مراکش اور کروشیا موجود ہیں۔ گروپ جی برازیل، سربیا،سوئٹزرلینڈ اور کیمرون کی ٹیموں پر مشتمل ہے جبکہ پرتگال، گھانا، یوراگوئے اور جنوبی کوریا گروپ ایچ کا حصہ ہیں ۔ 12 دن جاری رہنے والے مقابلوں کے گروپ مرحلے میں روزانہ چار میچ کھیلے جائیں گے اور ہر گروپ سے دو ٹیمیں اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کریں گی۔ فٹبال ورلڈ کپ کے مقابلے 20 نومبر سے 18 دسمبر کے درمیان کھیلے جائیں گے۔ میگا ایونٹ کے 64 میچز قطر کے 5 شہروں کے 8 اسٹیڈیمز میں کھیلے جائیں گے۔ فائنل 18 دسمبر کو ہوگا۔ فرانس کی ٹیم ایونٹ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔ واضح رہے کہ قطر فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی کرنے والا دنیا کا سب سے چھو ٹا ملک ہے۔ ٹورنامنٹ کی کامیاب میزبانی کے لیے قطر اب تک 200 ارب ڈالر سے زائد کی خطیر رقم خرچ کر چکا ہے۔


متعلقہ خبریں


آرمی چیف کے اثاثوں سے متعلق اعداد و شمار گمراہ کن اور مفروضوں پر مبنی ہیں، ترجمان پاک فوج وجود - اتوار 27 نومبر 2022

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف مذموم مہم کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپہ سالار اور ان کی فیملی کے اثاثوں سے متعلق سوشل میڈیا پر گمراہ کن اعداد وشمار شیئر کیے گئے ہیں۔ اتوار کو آئی ایس پی آر نے اپنے جاری ایک بیان میں کہا...

آرمی چیف کے اثاثوں سے متعلق اعداد و شمار گمراہ کن اور مفروضوں پر مبنی ہیں، ترجمان پاک فوج

پیمرا نے اعظم سواتی کی تقریر، پریس کانفرنس یا پروگرام نشر کرنے پر پابندی لگا دی وجود - اتوار 27 نومبر 2022

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی ((پیمرا) نے سوشل میڈیا پر متنازع بیانات دینے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم خان سواتی کی تقاریر، پریس کانفرنس یا پروگرام نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ پیمرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ اعظم سواتی نے 26 نومبر کو ر...

پیمرا نے اعظم سواتی کی تقریر، پریس کانفرنس یا پروگرام نشر کرنے پر پابندی لگا دی

تحریک انصاف کے استعفوں کے بعد 563 نشستوں پر انتخابات ہوں گے، فواد چودھری وجود - اتوار 27 نومبر 2022

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے استعفوں کے بعد 563 نشستوں پر انتخابات ہوں گے، عمران خان عوام کے اعتماد کی وجہ سے الیکشن میں جارہے ہیں۔ فواد چودھری نے رانا ثناء اللہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں کل 859 نشستوں پر براہ راست انتخا...

تحریک انصاف کے استعفوں کے بعد 563 نشستوں پر انتخابات ہوں گے، فواد چودھری

متنازع سوشل میڈیا بیانات: اعظم سواتی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج وجود - اتوار 27 نومبر 2022

ایف آئی اے نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کے متنازع بیان پر ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف مقدمہ سائبر کرائم ونگ میں درج کیا گیا، مقدمہ ایف آئی اے کے ٹیکنیکل اسسٹنٹ انیس الرحمان کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ اعظم سواتی کے خلاف مقدمہ تضحیک اور پیکا...

متنازع سوشل میڈیا بیانات: اعظم سواتی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

ناانصافی پر اعظم سواتی کا غصہ جائز ہے، ہم تیزی سے فاشسٹ ریاست کی طرف بڑھ رہے ہیں، عمران خان وجود - اتوار 27 نومبر 2022

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آزادی مارچ میں پاکستان بھر سے آنے والوں کا شکرگزار ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پربیان میں عمران خان نے کہا کہ راولپنڈی آزادی مارچ میں پاکستان بھر سے تمام آنے والوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ انہوں نے لکھا ہے کہ ہماری تحریک...

ناانصافی پر اعظم سواتی کا غصہ جائز ہے، ہم تیزی سے فاشسٹ ریاست کی طرف بڑھ رہے ہیں، عمران خان

رکنِ قومی اسمبلی محسن داوڑ کو ایئرپورٹ پر روک دیا گیا وجود - اتوار 27 نومبر 2022

رکنِ قومی اسمبلی محسن داوڑ کو تاجکستان جانے سے روک دیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی جانب سے محسن داوڑ کو اسلام آباد ایئر پورٹ پر روکا گیا ہے۔ محسن داوڑ تاجکستان میں ہیرات سکیورٹی ڈائیلاگ میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔ اس موقع پر ایم این اے محسن داوڑ نے میڈیا سے گفتگو میں ...

رکنِ قومی اسمبلی محسن داوڑ کو ایئرپورٹ پر روک دیا گیا

متنازع ٹوئٹس، ایف آئی اے نے سینیٹر اعظم سواتی کو پھر گرفتار کر لیا وجود - اتوار 27 نومبر 2022

ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعظم سواتی کو گرفتار کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعظم خان سواتی کو ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ اسلام آباد کی ٹیم نے چک شہزاد میں ان کے فارم ہاؤس پر چھاپہ مار کر گرفتار کر لیا۔ اعظم سواتی کے خلاف متنازع ٹوئٹ پر ایف آئی اے س...

متنازع ٹوئٹس، ایف آئی اے  نے  سینیٹر اعظم سواتی کو پھر گرفتار کر لیا

فیفا ورلڈ کپ میں آج اتوار کو مزید چار میچوں کا فیصلہ ہوگا وجود - اتوار 27 نومبر 2022

فیفا ورلڈ کپ میں ( آج ) بروز اتوار کو مزید چار میچوں کا فیصلہ ہوگا، ارجنٹینا کی ٹیم میکسیکو، جاپان کی ٹیم کوسٹا ریکا، بیلجیئم کی ٹیم مراکش اور کروشیا کی ٹیم کینیڈا سے مدمقابل ہوں گی، فیفا کے زیراہتمام فٹ بال عالمی کپ کے دلچسپ مقابلے قطر میں جاری ہیں، میگا ایونٹ میں اتوار کے روز چ...

فیفا ورلڈ کپ میں آج اتوار کو مزید چار میچوں کا فیصلہ ہوگا

عمران کا اسمبلیوں سے نکلنے کا بیان، باپ بیٹے میں اختلاف وجود - اتوار 27 نومبر 2022

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے اسمبلیوں سے نکلنے کے بیان پر وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق چودھری پرویز الہٰی نے عمران خان کے فیصلے سے اختلاف کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں سیاسی صورتِ حال کنٹرول میں ہے، جب ...

عمران کا اسمبلیوں سے نکلنے کا بیان، باپ بیٹے میں اختلاف

برطانیہ سے فنڈز کی منتقلی: نیب نے ملک ریاض کو طلب کر لیا وجود - هفته 26 نومبر 2022

قومی احتساب بیورو (نیب) نے برطانیہ سے فنڈز خرد برد کیس میں ملک ریاض حسین کو طلب کرلیا۔ سابق مشیر داخلہ و احتساب مرزا شہزاد اکبر و دیگر کے خلاف نیب انکوائری میں نیب راولپنڈی نے ملک ریاض کو یکم دسمبر کو طلب کیا ہے۔ نیب نے نوٹس میں ہدایت کی کہ ملک ریاض حسین یکم دسمبر دن 11 بجے نیب ک...

برطانیہ سے فنڈز کی منتقلی: نیب نے ملک ریاض کو طلب کر لیا

کراچی میں دو روزہ ادبی میلے کا انعقاد وجود - هفته 26 نومبر 2022

فریئر ہال کراچی میں ''موسمیاتی بحران'' کے عنوان سے 2 روزہ ادبی میلے کا انعقاد کیا گیا۔ ادب فیسٹیول میں 100 مقررین اور فنکاروں نے شرکت کی، ادب فیسٹیول کے پہلے روز 7 کتابوں کی رونمائی سمیت 30 مختلف سیشنز رکھے گئے تھے۔ ادب فیسٹول کے باقاعدہ آغاز میں ہر عمر کے لوگوں کی بڑی تعداد نے ش...

کراچی میں دو روزہ ادبی میلے کا انعقاد

ورلڈ کپ: سعودی عرب کو دوسرے میچ میں پولینڈ کے ہاتھوں شکست وجود - هفته 26 نومبر 2022

فٹبال ورلڈ کپ میں سعودی عرب اپنے دوسرے میچ میں پولینڈ کے ہاتھوں شکست کھا گیا۔ قطر میں جاری ورلڈ کپ میں پولینڈ نے سعودی عرب کو 0ـ2 سے شکست دی۔ ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے 22 ویں میچ میں پولینڈ نے سعودی عرب کو صفر کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی۔ پولینڈ کی ج...

ورلڈ کپ: سعودی عرب کو دوسرے میچ میں پولینڈ کے ہاتھوں شکست

مضامین
فسادی بابا۔۔ وجود اتوار 27 نومبر 2022
فسادی بابا۔۔

اخوت کی بنیاد وجود جمعه 25 نومبر 2022
اخوت کی بنیاد

پراپر۔۔ٹی۔۔ وجود جمعه 25 نومبر 2022
پراپر۔۔ٹی۔۔

کیا کمشنز بلوچستان کے مسائل کا حل ہیں؟ وجود جمعرات 24 نومبر 2022
کیا کمشنز بلوچستان کے مسائل کا حل ہیں؟

ٹوئٹر کی ممکنہ موت،کیا ہماری دنیا بدل سکتی ہے؟ وجود جمعرات 24 نومبر 2022
ٹوئٹر کی ممکنہ موت،کیا ہماری دنیا بدل سکتی ہے؟

موسمیاتی فنڈ کا قیام اچھا فیصلہ مگر..... وجود بدھ 23 نومبر 2022
موسمیاتی فنڈ کا قیام اچھا فیصلہ مگر.....

اشتہار

تہذیبی جنگ
اسرائیلی فوج نے 1967 کے بعد 50 ہزار فلسطینی بچوں کو گرفتار کیا وجود پیر 21 نومبر 2022
اسرائیلی فوج نے 1967 کے بعد 50 ہزار فلسطینی بچوں کو گرفتار کیا

استنبول: خود ساختہ مذہبی اسکالر کو 8 ہزار 658 سال قید کی سزا وجود جمعه 18 نومبر 2022
استنبول: خود ساختہ مذہبی اسکالر کو 8 ہزار 658 سال قید کی سزا

ٹیپو سلطان کا یوم پیدائش: سری رام سینا نے میدان پاک کرنے کے لیے گئو موتر کا چھڑکاؤ کیا وجود اتوار 13 نومبر 2022
ٹیپو سلطان کا یوم پیدائش: سری رام سینا نے میدان پاک کرنے کے لیے گئو موتر کا چھڑکاؤ کیا

فوج کے لیے حفظ قرآن کا عالمی مسابقہ، مکہ مکرمہ میں 27 ممالک کی شرکت وجود منگل 08 نومبر 2022
فوج کے لیے حفظ قرآن کا عالمی مسابقہ، مکہ مکرمہ میں 27 ممالک کی شرکت

سوشل میڈیا کی معاشرتی تباہی سے بچنے کے لیے قانون سازی کی جائے، امام کعبہ وجود جمعه 04 نومبر 2022
سوشل میڈیا کی معاشرتی تباہی سے بچنے کے لیے قانون سازی کی جائے، امام کعبہ

بھارت میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف شدید احتجاج وجود جمعه 04 نومبر 2022
بھارت میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف شدید احتجاج

اشتہار

بھارت
بھارت: مدعی نے جج کو دہشت گرد کہہ دیا، سپریم کورٹ کا اظہار برہمی وجود هفته 26 نومبر 2022
بھارت: مدعی نے جج کو دہشت گرد کہہ دیا، سپریم کورٹ کا اظہار برہمی

پونم پانڈے، راج کندرا اور شرلین چوپڑا نے فحش فلمیں بنائیں، بھارتی پولیس وجود پیر 21 نومبر 2022
پونم پانڈے، راج کندرا اور شرلین چوپڑا نے فحش فلمیں بنائیں، بھارتی پولیس

بھارت میں کالج طلبا کے ایک بار پھر پاکستان زندہ باد کے نعرے وجود اتوار 20 نومبر 2022
بھارت میں کالج طلبا کے ایک بار پھر پاکستان زندہ باد کے نعرے

بھارت، 2 سے زائد بچوں والے اب الیکشن نہیں لڑ سکیں گے وجود هفته 19 نومبر 2022
بھارت، 2 سے زائد بچوں والے اب الیکشن نہیں لڑ سکیں گے
افغانستان
طالبان کے افغانستان میں 19 افراد کو مختلف جرائم پر سرِعام کوڑے وجود منگل 22 نومبر 2022
طالبان کے افغانستان میں 19 افراد کو مختلف جرائم پر سرِعام کوڑے

افغان طالبان اور امریکا کی ایک دوسرے کو یقین دہانیاں وجود منگل 18 اکتوبر 2022
افغان طالبان اور امریکا کی ایک دوسرے کو یقین دہانیاں

امریکا کا افغان طالبان پر مزید پابندیوں کا اعلان وجود بدھ 12 اکتوبر 2022
امریکا کا افغان طالبان پر مزید پابندیوں کا اعلان

کابل میں وزارت داخلہ کی عمارت کے قریب دھماکا،3 افراد جاں بحق،25 سے زائد زخمی وجود جمعرات 06 اکتوبر 2022
کابل میں وزارت داخلہ کی عمارت کے قریب دھماکا،3 افراد جاں بحق،25 سے زائد زخمی
ادبیات
کراچی میں دو روزہ ادبی میلے کا انعقاد وجود هفته 26 نومبر 2022
کراچی میں دو روزہ ادبی میلے کا انعقاد

مسجد حرام کی تعمیر میں ترکوں کے متنازع کردار پرنئی کتاب شائع وجود هفته 23 اپریل 2022
مسجد حرام کی تعمیر میں ترکوں کے متنازع  کردار پرنئی کتاب شائع

مستنصر حسین تارڑ کا ادبی ایوارڈ لینے سے انکار وجود بدھ 06 اپریل 2022
مستنصر حسین تارڑ کا ادبی ایوارڈ لینے سے انکار

پاکستانی اور سعودی علما کی کئی سالہ کاوشوں سے تاریخی لغت کی تالیف مکمل وجود منگل 04 جنوری 2022
پاکستانی اور سعودی علما کی کئی سالہ کاوشوں سے تاریخی لغت کی تالیف مکمل
شخصیات
اسٹیج ، ٹی وی کے مشہور فنکار اسماعیل تارا انتقال کرگئے وجود جمعرات 24 نومبر 2022
اسٹیج ، ٹی وی کے مشہور فنکار اسماعیل تارا انتقال کرگئے

اداکار و میزبان ٹونی نوید جہان فانی سے کوچ کرگئے وجود جمعرات 24 نومبر 2022
اداکار و میزبان ٹونی نوید جہان فانی سے کوچ کرگئے

مفتی رفیع عثمانی کی نمازِ جنازہ ادا، دارالعلوم کورنگی کے احاطے میں سپرد خاک وجود اتوار 20 نومبر 2022
مفتی رفیع عثمانی کی نمازِ جنازہ ادا، دارالعلوم کورنگی کے احاطے میں سپرد خاک

فیض احمد فیض کو مداحوں سے بچھڑے 38 برس گزر گئے وجود اتوار 20 نومبر 2022
فیض احمد فیض کو مداحوں سے بچھڑے 38 برس گزر گئے