وجود

... loading ...

وجود

سیریل کلر جاوید اقبال پر بنائی گئی فلم کی ریلیزتاخیر کا شکار

جمعرات 23 دسمبر 2021 سیریل کلر جاوید اقبال پر بنائی گئی فلم کی ریلیزتاخیر کا شکار

سینما میسر نہ آنے کی وجہ سے سیریل کلر جاوید اقبال پر بنائی گئی فلم کی ریلیز24دسمبر کو نمائش کرنے کے اعلان کے باوجود تاخیر کا شکار ہو گئی ۔فلم ”جاوید اقبال دی ان ٹولڈ اسٹوری آف سیریل کلر ”کا ٹریلر 8 دسمبر کو ریلیزکیا گیا تھا اور اسے24دسمبر کو پیش کرنے کا اعلان کیا گیا تھا ۔ریلیز کی تاخیرسے متعلق ہدایتکار ابوعلیحہ نے بتایا کہ اس کی وجہ سنیما مالکان ہیں جن کی ترجیح ہالی ووڈ فلموں کی ریلیزہے کیونکہ یہ فلمیں کرونا کی عالمی وبا ء کے دوران مالکان کو ہونے والا نقصان پورا کرنے میں مدد دے رہی ہیں، دوسرے ملک کی فلموں کی وجہ سے ”کہے دل جدھر”جیسی بڑے بجٹ کی فلم بھی 3 دن میں ختم کردی گئی اس لیے ہم نے رسک نہ لینے کا فیصلے کرتے ہوئے فلم کو جنوری میں ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔فلم ابوعلیحہ کی اپنی کتاب ککڑی پرمبنی ہے جس کے دوسرے حصے کی اشاعت ابھی باقی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 15 جنوری کودوسری کتاب کی اشاعت کے بعد فلم کے دوسرے حصے کی شوٹنگ کاآغاز بھی کردیاجائے گا تا کہ ایک ہی سال میں دونوں فلمیں پیش کیے جاسکیں۔انہوں نے بتایا کہ پہلے حصے میں اٹھائے جانے والے سوالات کے جوابات دوسرے حصے میں دیے جائیں گے جو پاکستانی فلم انڈسٹری کو ہلا کر رکھ دیں گے۔


متعلقہ خبریں


سندھ حکومت کا ایم کیو ایم کو شاہراہ فیصل پر 29 نومبر کو ریلی کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ وجود - جمعه 27 نومبر 2026

سندھ حکومت نے ایم کیو ایم کو شاہراہ فیصل پر 29 نومبر کو ریلی کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق 29 نومبرکو جلسے کی درخواست پہلے سندھ ترقی پسند پارٹی نے دی تھی، کسی سیاسی جماعت کو ریلی سے نہیں روک رہے لیکن جس جماعت نے پہلے اعلان کیا ہے، پہلا حق اس کا...

سندھ حکومت کا ایم کیو ایم کو شاہراہ فیصل پر 29 نومبر کو ریلی کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

ترک صدر نے مکہ دفاعی معاہدے کی باضابطہ منظوری دیدی وجود - جمعه 27 نومبر 2026

ترکیہ سعودی عرب میں فوج کی تعیناتی کی اجازت کیلئے پارلیمنٹ میں قرارداد بھی پیش کرے گا ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ مکہ دفاعی معاہدے کی باضابطہ منظوری دیدی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر اردوان کی منظوری کے بعد ترکیہ میں معاہدے کی توثیق کا عمل مکمل...

ترک صدر نے مکہ دفاعی معاہدے کی باضابطہ منظوری دیدی

نئی اسرائیلی حکومت کی تشکیل، نیتن یاہو منہ تکتے رہ گئے، آئزنکوٹ اور یائر گولان میں اتحاد طے پا گیا وجود - جمعه 27 نومبر 2026

دونوں جماعتوں کے درمیان حکومتی معاہدہ طے، عدالتی اصلاحات ختم کرنے اور عدلیہ کی آزادی کے تحفظ کی یقین دہانی اسرائیل میں نئی مخلوط حکومت کی تشکیل کے لیے گادی آئزنکوٹ کی جماعت یاشار اور یائر گولان کی ڈیموکریٹس پارٹی کے درمیان باضابطہ حکومتی معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے بعد وزیرِ اعظ...

نئی اسرائیلی حکومت کی تشکیل، نیتن یاہو منہ تکتے رہ گئے، آئزنکوٹ اور یائر گولان میں اتحاد طے پا گیا

مولانا فضل الرحمان کو پاکستان اور طالبان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، عطا اللہ تارڑ وجود - جمعه 27 نومبر 2026

مولانا فضل الرحمان کا احتجاج کوئی اتنی بڑی بات نہیں، معمولی ٹریفک جام ہوتے رہتے ہیں ، وزیر اطلاعات بلاول آج کل زیادہ غصہ کر رہے ہیں، انہیں ریفرنڈم کے خوف میں نہیں جانا چاہیے، عوامی رائے سے اتنا خوف کیوں ہے؟، انٹرویو وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مولانا فضل ا...

مولانا فضل الرحمان کو پاکستان اور طالبان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، عطا اللہ تارڑ

مولانا فضل الرحمان کا پورا ملک جام کرنے کا اعلان وجود - جمعرات 26 نومبر 2026

کارکنوں اور رہنماؤں کی گرفتاریوں اور جلسہ کرنے کی اجازت نہ دینے پر سڑکوں پر آئے اور ملک بھر کے راستوں کو جام کر دے جعمیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پورا ملک جام کرنے کا اعلان کردیا۔   اپنے ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ پوری قوم سے سڑکوں پرآنے او...

مولانا فضل الرحمان کا پورا ملک جام کرنے کا اعلان

شیخ حسینہ واجد کا 16 دسمبر کو بنگلا دیش واپسی کا اعلان، حکومت سے سہولت فراہم کرنے کا مطالبہ وجود - جمعرات 26 نومبر 2026

شیخ حسینہ کو بھارت سے حوالگی کے قانونی طریق کار کے تحت ہی واپس لایا جا سکتا ہے، بنگلہ دیشی حکومت کا موقف بنگلا دیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے 16 دسمبر کو وطن واپس جانے کا اعلان کرتے ہوئے بنگلا دیشی حکومت سے واپسی کے لیے سہولت فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ غیر ملکی خ...

شیخ حسینہ واجد کا 16 دسمبر کو بنگلا دیش واپسی کا اعلان، حکومت سے سہولت فراہم کرنے کا مطالبہ

لیبیا کے قریب تارکینِ وطن کی کشتی کو حادثہ، 35 پاکستانیوں سمیت 70 مسافر لاپتا وجود - جمعرات 26 نومبر 2026

لاپتا ہونے والے افراد کی تلاش کے لیے امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں تیز لہروں اور سمندری موسم کے باعث تلاش کے عمل میں دشواریوں کا سامنا ہے، لیبیائی حکام لیبیا کے ساحل کے قریب تارکینِ وطن کی ایک کشتی کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 35 پاکستانی شہریوں سمیت تقریبا 70 مسا...

لیبیا کے قریب تارکینِ وطن کی کشتی کو حادثہ، 35 پاکستانیوں سمیت 70 مسافر لاپتا

کراچی، عمارت گرنے کا واقعہ، 17 افراد اب بھی لاپتہ وجود - جمعرات 26 نومبر 2026

واقعے کا مقدمہ ٹیپو سلطان تھانے میں سرکار کی مدعیت میں درج،قتل، غفلت، لاپروائی سمیت دیگر دفعات شامل کراچی ایڈمن سوسائٹی میں بلڈنگ گرنے کے واقعے میں اب تک 17 افراد لاپتہ ہیں، واقعے کا مقدمہ ٹیپو سلطان تھانے میں سرکار کی مدعیت میں درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق مقدمے میں قتل، غفل...

کراچی، عمارت گرنے کا واقعہ، 17 افراد اب بھی لاپتہ

مولانا فضل الرحمٰن کی بازیابی کی درخواست، پولیس نے گرفتاری اور ہاؤس اریسٹ کی تردید کردی وجود - جمعرات 26 نومبر 2026

سی سی پی او لاہور کی جانب سے سرکاری وکیل نے ہائیکورٹ میں جواب جمع کروا دیا لاہور ہائیکورٹ میں جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سرکاری وکیل نے جواب جمع کروا دیا جس میں پولیس نے گرفتاری اور ہاؤس اریسٹ کی تردید کر دی۔ جسٹس علی...

مولانا فضل الرحمٰن کی بازیابی کی درخواست، پولیس نے گرفتاری اور ہاؤس اریسٹ کی تردید کردی

ایڈمنسٹریٹو سوسائٹی میں عمارت منہدم، ڈی جی ایس بی سی اے، ڈی سی ایسٹ اور ایس ایس پی ایسٹ معطل وجود - جمعرات 26 نومبر 2026

وزیراعلیٰ کی 16 افسران کی معطلی اور عمارت کے مالک و بلڈر کی فوری گرفتاری کی ہدایت عمارت کے آرکیٹیکٹ اور انجینئر کو بھی تحقیقات میں شامل کرنے کا حکم بلوچ کالونی کے قریب ایڈمنسٹریٹو سوسائٹی میں زیر تعمیر چھ منزلہ عمارت گرنے کے واقعے پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سخت ا...

ایڈمنسٹریٹو سوسائٹی میں عمارت منہدم، ڈی جی ایس بی سی اے، ڈی سی ایسٹ اور ایس ایس پی ایسٹ معطل

طاقت کے مرکز کے قریب ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے، خواجہ آصف وجود - بدھ 25 نومبر 2026

محسن نقوی نے جس طریقے سے صوبوں کے معاملے کو ہینڈل کیا اس حوالے سے پارٹی میں بے چینی ہے،وزیر دفاعگزشتہ ترمیم کے سب سے بڑے بینیفشری زرداری صاحب تھے، اس ترمیم میں ان کو ساری عمر کا استثنیٰ ملا ہے، انٹرویواسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور...

طاقت کے مرکز کے قریب ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے، خواجہ آصف

امتحانی مرکز پر طالبہ سے پولیس اہلکار کی مبینہ بدسلوکی، تعلیمی حلقوں کا شدید احتجاج، کارروائی کا مطالبہ وجود - بدھ 25 نومبر 2026

متعلقہ اہلکار کو فوری معطل کرکے محکمانہ و قانونی کارروائی کی جائے، بصورت دیگر تعلیمی ادارے بند کرکے احتجاج کریں گے، تمام اسکول پرنسپلز کراچی کے ایک امتحانی مرکز کے باہر امتحان دینے کے لیے آنے والی طالبہ کے ساتھ پولیس اہلکار کی مبینہ بدسلوکی، دھکے دینے اور تشدد کی کوشش کی ویڈیو...

امتحانی مرکز پر طالبہ سے پولیس اہلکار کی مبینہ بدسلوکی، تعلیمی حلقوں کا شدید احتجاج، کارروائی کا مطالبہ

مضامین
لیبیا کشتی حادثہ ۔۔۔ ہمارا قومی المیہ وجود هفته 28 نومبر 2026
لیبیا کشتی حادثہ ۔۔۔ ہمارا قومی المیہ

مفادات کی منڈی وجود جمعه 27 نومبر 2026
مفادات کی منڈی

محمد ذیشان علی سرگودھا کا شاہین خلا تک جا پہنچا وجود جمعه 27 نومبر 2026
محمد ذیشان علی سرگودھا کا شاہین خلا تک جا پہنچا

قومیں دولت سے نہیں، اپنے اجتماعی شعور سے ترقی کرتی ہیں! وجود جمعرات 26 نومبر 2026
قومیں دولت سے نہیں، اپنے اجتماعی شعور سے ترقی کرتی ہیں!

 ترکی میں جسم فروشی کے قانونی نظام کا خاتمہ وجود جمعرات 26 نومبر 2026
 ترکی میں جسم فروشی کے قانونی نظام کا خاتمہ

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارت میں مذہبی اقلیتوں سے امتیازی سلوک، امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات وجود منگل 24 نومبر 2026
بھارت میں مذہبی اقلیتوں سے امتیازی سلوک، امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات

بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا
افغانستان
افغان طالبان کے سپریم لیڈر کی جنگجوؤں کو بغیر اجازت نقل و حرکت سے روکنے کی ہدایت وجود اتوار 22 نومبر 2026
افغان طالبان کے سپریم لیڈر کی جنگجوؤں کو بغیر اجازت نقل و حرکت سے روکنے کی ہدایت

شمالی افغانستان میں معدنی وسائل پرکنٹرول تنازعات کا سبب وجود جمعرات 22 اکتوبر 2026
شمالی افغانستان میں معدنی وسائل پرکنٹرول تنازعات کا سبب

افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر