وجود

... loading ...

وجود
وجود
ashaar

مشرقی یورپ میں نیٹو پیشقدمی کا بھرپور جواب دیں گے: روس کا اعلان

جمعرات 05 مئی 2016 مشرقی یورپ میں نیٹو پیشقدمی کا بھرپور جواب دیں گے: روس کا اعلان

russian-army

روس نے نیٹو کی جانب سے پولینڈ اور بحیرۂ بالٹک کے دیگر علاقوں میں مجوزہ فوجی موجودگی پر خبردار کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ تین نئے ڈویژنز مغربی و جنوبی علاقوں میں تعینات کرے گا۔ یہ نئے ڈویژن یوکرین، بیلاروس، جارجیا، فن لینڈ، آذربائیجان اور بالٹک ریاستوں کے ساتھ روس کی سرحدوں پر ہوں گے۔

وزیر دفاع سرگئی شوئیگو نے کہا کہ نیٹو کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ سے نمٹنے کے لیے رواں سال کے آخر تک یہ ڈویژنز تیار کرلیے جائیں گے۔

ماسکو کا کہنا ہے کہ نیٹو خطے میں اس کی سالمیت کو چیلنج کر رہا ہے جبکہ نیٹو کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین کے علاقے کریمیا پر روسی قبضے اور اس کی جانب سے علیحدگی پسندوں کی حمایت کے بعد حفظ ما تقدم کے تحت یہ اقدامات اٹھا رہا ہے۔

روس کی وزارت خارجہ کے ترجمان آندرے کیلن کا کہنا ہے کہ “ہماری سرحدوں کے بہت قریب مسلح افواج کا جمع ہونا بہت خطرناک علامت ہے۔ مجھے افسوس ہے کہ ہمیں اس کے جواب میں اقدامات اٹھانے پڑيں گے۔”


متعلقہ خبریں


کورونا وائرس دسمبر میں ہی امریکا پہنچ چکا تھا،نئی تحقیق میں انکشاف وجود - جمعه 18 ستمبر 2020

ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کوروناوباء امریکہ میںاندازے سے پہلے پھیلنا شروع ہوچکی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایسے شواہد کو دریافت کیا گیا جن سے عندیہ ملتا ہے کہ کورونا وائرس امریکا میں دسمبر کے آخر میں پھیلنا شروع ہوچکا تھا۔تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ 22 دسمبر سے امریکا کے مختلف طبی مراکز اور ہسپتالوں میں نظام تنفس کی بیماری کے شکار افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا تھا۔ تحقیق کے مطابق چین میں کووڈ 19 کا پہلا مصدقہ کیس یکم ستمبر کو سامنے آیا تھا، جس کا مطلب یہ ہے کہ وہ...

کورونا وائرس دسمبر میں ہی امریکا پہنچ چکا تھا،نئی تحقیق میں انکشاف

گوگل میٹ نے صارفین کیلئے زبردست فیچر متعارف کرادیا وجود - جمعه 18 ستمبر 2020

گوگل میٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کروایا گیا ہے جس میں صارفین ویڈیو کال کے دوران پیچھے کے منظر کو دھندلا کرسکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق گوگل نے نئے بلاگ میں بتایا کہ گوگل میٹ میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا جارہا ہے ، اس فیچر کے ذریعے پس منظر دھندلا ہوجائے گا مگر صارف کال میں شامل دیگر افراد کو صاف طور پر نظر آئے گا۔شور کو فلٹر آوٹ کرنے کی صلاحیت کی طرح یہ نیا فیچر گوگل کی جانب سے کانفرنس کالز کے دوران انتشار کو محدود کرنے کی کوششوں کا حصہ ہے ۔گوگل کا کہ...

گوگل میٹ نے صارفین کیلئے زبردست فیچر متعارف کرادیا

کورونا وائرس کے باعث برٹش ائیرویز تاریخ کے بدترین مالی بحران کا شکار وجود - جمعه 18 ستمبر 2020

کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈان کی وجہ سے برطانیہ کی سرکاری ائیرلائن برٹش ائیرویز تاریخ کے بدترین مالی بحران کا شکار ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق غیر ملکی میڈیا کے مطابق برٹش ائیرویز کے سی ای او نے پارلیمانی کمیٹی کو بریفنگ میں بتایا کہ عالمگیر وبا کورونا وائرس کے دوران پراوزیں اڑانے سے ڈرنے کی وجہ سے حالات فوری معمول پر آنے کی تمام امیدیں دم توڑ گئی ہیں لیکن ائیرلائن کی جانب سے موسم سرما کا سیزن گزارنے کے لیے ہرممکن اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔برٹش ائیرویز کے سی ای او کا کہنا ت...

کورونا وائرس کے باعث برٹش ائیرویز تاریخ کے بدترین مالی بحران کا شکار

یورپ میں اکتوبر، نومبر میں کرونا سے ہلاکتیں بڑھ سکتی ہیں، ڈبلیو ایچ او وجود - جمعه 18 ستمبر 2020

عالمی ادارہ صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اکتوبر اور نومبر میں یورپ کرونا وبا سے شدید متاثر ہو گا جب کہ ہلاکتیں بھی بڑھ سکتی ہیں۔یورپ میں عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر ہانس کلوگ نے غیرملکی خبررساں ادارے کو بتایا کہ بدقسمتی سے اکتوبر اور نومبر یورپ کے کئی ملکوں کے لیے اچھا نہیں ہوگا۔ ان کے بقول کرونا وبا سے یورپ میں ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ ہے ۔ڈبلیو ایچ او کے عہدے دار کا بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب فرانس اور اسپین سمیت یورپ کے 55 ممالک میں جمعے کو کرونا کے 51 ہزار کے لگ بھگ کیس...

یورپ میں اکتوبر، نومبر میں کرونا سے ہلاکتیں بڑھ سکتی ہیں، ڈبلیو ایچ او

کورونا ویکسین کی دوڑ میں چین سب سے آگے وجود - منگل 15 ستمبر 2020

دنیا کے بڑے اورترقی یافتہ ممالک میں اس وقت کورونا وائرس کی ویکسین کے حوالے سے ایک دوڑ لگی ہوئی ہے۔ یہ دوڑ علامتی طور پر ایک نئے طاقت کے اُبھار اور عالمی سطح پر نئے رجحانات کی تشکیل کا سبب بھی یقینی طور بنے گی۔ اس ضمن میں عالمی ذرائع ابلاغ پر روزانہ کی بنیاد پر اندازے ظاہر کیے جاتے ہیںاور اس دوڑ میں شامل ملکوں میں جاری تحقیقات کو جگہ دی جاتی ہے۔ اس حوالے سے اب یہ بات زیادہ زور دے کر دہرائی جارہی ہے کہ چین دنیا میں کورونا ویکسین متعارف کرانے والا پہلا ملک بن سکتا ہے ۔ برطانوی ...

کورونا ویکسین کی دوڑ میں چین سب سے آگے

مصر، حجاب کی حمایت پر خاتون ٹی وی میزبان کو پوچھ تاچھ کا سامنا وجود - پیر 14 ستمبر 2020

مصر کی سپریم میڈیا ریگولیرٹری کونسل نے ایک نجی ٹی وی چینل کی خاتون پیش کار رضوی الشربینی سے مبینہ طور پر حجاب کی حمایت کرنے پر تحقیقات شروع کی ہیں۔ تحقیقات مکمل ہونے تک اسے کام سے روک دیا گیا ہے ۔عرب ٹی وی کے مطابق مصر سے عربی میں نشریات پیش کرنے والے ٹی وی چینل کے پروگرام کی میزبان رضوی الشربینی نے حال ہی میں با حجاب خواتین کی تعریف کی تھی۔ میڈیا ریگولیرٹی کونسل کی انسداد شکایات کمیٹی کو ملنے والی شکایات میں کہا گیا کہ الشریبی نے ایک ٹی وی شو میں کہا تھا کہ میرا وجدان یہ کہت...

مصر، حجاب کی حمایت پر خاتون ٹی وی میزبان کو پوچھ تاچھ کا سامنا

بھارت میں پانچویں روز بھی 90 ہزارسے زائد کورونا کیس رپورٹ وجود - پیر 14 ستمبر 2020

دنیا بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس کے وار اب تک جاری ہیں، جس سے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے ۔ بھارت میں مسلسل پانچویں روز 90 ہزار سے زیادہ کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ۔ادھر شام میں حفاظتی اقدامات کے ساتھ اسکول کھل گئے جبکہ عراقی دارالحکومت بغداد میں کئی ماہ سے بند ریسٹورنٹ کھول دیے گئے ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت میں 90 ہزار نئے کورونا کیسز رپورٹ ہونے کے بعد مریضوں کی تعداد 47 لاکھ 65 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ ہلاکتیں 79 ہزار کے قریب پہنچ چکی...

بھارت میں پانچویں روز بھی 90 ہزارسے زائد کورونا کیس رپورٹ

کورونا کی دوسری لہر، اسرائیل میں ملک گیر لاک ڈاون کااعلان وجود - پیر 14 ستمبر 2020

اسرائیل میں کورونا کی دوسری لہر کے بعد حکومت نے ملک بھر میں رواں ہفتے لاک ڈاون کا فیصلہ کیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے ایک ٹی وی بیان میں کہا کہ ملک میں کرونا وبا کے کیسز میں غیرمعمولی اضافے کے بعد جمعہ سے یہودیوں کے سال نو کی تقریبات تک کم سے کم تین ہفتوں کے لیے لاک ڈاون لگایا جا رہا ہے ۔خیال رہے کہ اسرائیل میں حالیہ ایام میں کورونا کے کیسز میں غیرمعمولی اضافہ سامنے آیا۔ اسرائیل میں کرونا کی یہ دوسری لہرہے ۔ آبادی کے تناسب سے اسرائیل کا شکا...

کورونا کی دوسری لہر، اسرائیل میں ملک گیر لاک ڈاون کااعلان

پب جی پر پابندی کیوں لگائی؟، ایک اور بھارتی طالبعلم کی خودکشی وجود - پیر 14 ستمبر 2020

آن لائن گیم پب جی کھیلنے کے عادی انجینئرنگ کے طالب علم نے ویڈیو گیم پر پابندی لگنے پر اپنی جان لے لی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت میں پب جی گیم کھیلنے والے ایک اور نوجوان نے خودکشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا ہے ، خودکشی کا یہ واقعہ بھارتی ریاست اندرا پردیش میں پیش آیا۔بھارتی نوجوان کرن کمار پب جی کھیلنے کا اس قدر عادی تھا کہ اس نے ساڑھے لاکھ روپے بٹ کوائن کی صورت میں پب جی پر لگادئیے تھے جو اس نے اپنی والدہ سے ادھار لیے تھے جبکہ لیپ ٹاپ، موبائل فون و دیگر ذاتی جائیداد بھی پ...

پب جی پر پابندی کیوں لگائی؟، ایک اور بھارتی طالبعلم کی خودکشی

مروا قتل کیس، متعدد افراد زیرِ حراست، 5 کے مزید ڈی این اے سیمپل لیے گئے وجود - اتوار 13 ستمبر 2020

کراچی کے علاقے عیسیٰ نگری میں 5 سالہ کمسن بچی مرواہ کے اغوا، زیادتی اور قتل کی واردات میں ملوث ملزمان کا سراغ لگانے کے لیے پولیس نے ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے مزید 5 افراد کے نمونے حاصل کر لئے ہیں۔ایس ایس پی ایسٹ ساجد امیر سدوزئی کے مطابق اب تک 36 افراد کے بیانات ریکارڈ کیئے جا چکے ہیں جبکہ ان تمام 36 افراد کے ڈی این اے کے لیے نمونے حاصل کیئے جا چکے ہیں جن میں سے 17 سیمپلز گزشتہ روز سندھ کی جامشورو یونیورسٹی حیدر آباد پہنچا دیئے گئے ہیں۔ان میں مرکزی مشتبہ ملزم نواز کا ڈی این اے سیم...

مروا قتل کیس، متعدد افراد زیرِ حراست، 5 کے مزید ڈی این اے سیمپل لیے گئے

مرتضی وہاب کی تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل وجود - اتوار 13 ستمبر 2020

سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون ، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل کی ہے ۔بیرسٹر مرتضی وہاب نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومت اسکول خصوصا پرائمری سیکشن کھولنے کے فیصلے پر نظر ثانی کریں۔ترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ صورتحال تاحال غیر یقینی ہے ، بچے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہیں کر پائیں گے ۔خیال رہے کہ وزارت تعلیم سندھ نے عالمی وبا کورونا کے باعث بند تمام تعلیمی ادارے 15 س...

مرتضی وہاب کی تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل

امارات کی طرح عرب لیگ نے بھی فلسطینی قوم سے غداری کی، اسماعیل ھنیہ وجود - اتوار 13 ستمبر 2020

اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ عرب لیگ کا اسرائیلی ریاست کی طرف جھکائو خطرناک نتائج پر منتج ہوسکتا ہے ۔ عرب لیگ میں امارات اوراسرائیل کے درمیان تعلقات کی مخالفت میں پیش کی گئی قرارداد ناکام کرنا شرمناک پیش رفت ہے جس سے عرب لیگ کے تاریخی موقف میں کھلے انحراف کا پتا چلتا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق بیروت میں علما کے ایک وفد سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے اسماعیل ھنیہ کا کہنا تھا کہ عرب لیگ کے فورم پر قضیہ فلسطین اور فلسطینی کاز کی حمایت م...

امارات کی طرح عرب لیگ نے بھی فلسطینی قوم سے غداری کی، اسماعیل ھنیہ