... loading ...

نیب نے بآلاخر ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ اُن پر مقدمہ زمینوں پر قبضے کے متعین معاملات ، غیر قانونی الاٹمنٹ اور منی لانڈرنگ کے الزامات کے تحت درج کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر عاصم حسین کو مقدمہ نمبر 231096/15 کے تحت ڈاکٹر عاصم حسین کو باقاعدہ گرفتار کرکے اُن سے اِن الزامات کی تفتیش کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر عاصم حسین کے متعلق یہ فیصلہ ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب اُن کی رینجرز کی تحویل میں رکھنے کی قانونی مدت ایک روز بعد ختم ہو رہی ہے۔ ڈاکٹر عاصم حسین کو 26 اگست کو رینجرز نے نوے روز کے لئے اپنی قانونی تحویل میں لیا تھا۔ جس کے بعد اُن کے خلاف متعدد معاملات میں تفتیش کا دائرہ وسیع سے وسیع تر ہوتا گیا ۔ اور اُنہیں آصف علی زرداری کی جانب سے رہا کرانے کی تمام کوششیں ناکام بنا دی گئیں ۔ ایک موقع پر یہ بات بھی مشہور ہوئی کہ ڈاکٹر عاصم حسین کو رہا کرانے کے عوض ایک خطیر رقم کی پیشکش بھی کی گئی مگر اُسے بھی مسترد کر دیا گیا تھا۔ ڈاکٹر عاصم حسین کی وجہ سے ہی پیپلز پارٹی نے نواز حکومت کے خلاف تنقید کی شدت میں اضافہ کیا تھا ۔ مصدقہ ذرائع کے مطابق میاں نوازشریف کسی بھی طرح آصف علی زرداری کو یہ یقین دلانے میں کامیاب ہو گئے کہ ڈاکٹر عاصم حسین کے معاملے سے اُن کا براہِ راست کوئی تعلق نہیں۔
اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف دہشت گردوں کے سہولت کار کے طور پر بھی مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ ہوا ہے ۔ جن میں زخمی دہشت گردوں کے علاج معالجے کا معاملہ بھی شامل ہوگا۔ ڈاکٹر عاصم کے اسپتال میں زخمی دہشت گردوں کے علاج کا مقدمہ پولیس درج کرے گی۔ اطلاعات کے مطابق مبینہ دہشت گردوں میں سے 14 کا تعلق ایک سیاسی جماعت کے دہشت گردوں سے، آٹھ کا تعلق لیاری گینگ وار سے اور پانچ زخمی دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیموں سے ہیں۔ حکام نے ان تمام دہشت گردوں سے متعلق تما م کوائف اور تفصیلات حاصل کر لی ہیں۔
وجود ڈاٹ کام کو یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ڈاکٹر عاصم حسین کو باقاعدہ نیب کی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔ اور اس ضمن میں بعض بنیادی نوعیت کے فیصلے کر لئے گیے ہیں، جن پر عمل درآمد فوجی سربراہ کی ملک میں آمد اور بلدیاتی انتخابات کے فوراً بعد کیا جائے گا۔
وفاقی اردو یونیورسٹی کے شیخ الجامعہ ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری کا مؤقف درست تسلیم حکومت، وزارت تعلیم اور ایچ ای سی کو فریق بنانے کی ہدایت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون، سائنس و ٹیکنالوجی کے شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر...
میزائل حملے کی کوشش کو مسلمانوں کے لیے کھلی اشتعال انگیزی اور شہریوں کی جانوں سے خطرناک کھیل ہے،قطر قطر، کویت، بحرین اور اردن نے یمن کے حوثی گروپ کی جانب سے سعودی عرب کے مدینہ منورہ کے علاقے کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنانے کی مبینہ کوشش کی شدید مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کے ساتھ...
چین 22 ارب 40 کروڑ ڈالر کے ساتھ سب سے بڑا قرض خواہ، عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک بھی بڑے قرض دہندگان میں شامل گزشتہ 10 سال کے دوران پاکستان کا بیرونی قرض تقریباً دگنا ہوکر 135 ارب 10 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا ہے، جبکہ چین پاکستان کا سب سے بڑا انفرادی قرض خواہ ہے۔ عالمی بینک...
وکلا کی درخواست پر سماعت، بجلی کی بندش سے عدالتی امور متاثر ہونے کا مؤقف کے الیکٹرک نے فیڈر تبدیل کرنے اور لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی یقین دہانی کرادی سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے اسد چیمبرز میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف وکلا کی درخواست پر کے الیکٹرک سے تحریری رپورٹ طلب کرلی...
ٹیلی کام آپریٹرز کے پاس ایک کروڑ 60لاکھ ری سائیکل نمبرز موجود ،پی ٹی اے نے ایک کروڑ نمبرز کی تفصیلات میٹا کو بھجوائی تھیں میٹا نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی درخواست پر ایک لاکھ 76ہزار اکائونٹس بند کر دئیے۔ حکام کے مطابق غیر فعال نمبرز پر واٹس ایپ اکائونٹس سائبر فراڈ کا...
خواتین کے جائیداد حقوق سے متعلق محتسب اور پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کالعدم قرار سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی محتسب کے اختیارات سے متعلق اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ محتسب کو پیچیدہ جائیداد تنازعات اور متنازعہ ملکیتی حقوق کا حتمی فیصلہ کرنے کا اختیار حاصل نہیں، ایسے...
گوشوارے جمع کروانا الیکشنز ایکٹ 2017 کی دفعہ 137 کے تحت ایک لازمی قانونی تقاضا ہے،الیکشن کمیشن اراکینِ پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کے لیے مالی سال 26ـ2025 کے اثاثہ جات و واجبات کے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 دسمبر مقررکردی گئی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے کہاگیاہے کہ مالی سال ...
نوٹس میں مزید خبردار کیا گیا ہے کہ قانونی تقاضے پورے نہ کرنے کی صورت میں مدرسے کی عمارت کو سیل کیا جا سکتا ہے مولانا فضل الرحمان کی جماعت جمعیت علمائے اسلام (ف) سے منسلک مدرسہ اختر العلوم کو قانونی خلاف ورزیوں پر سی ڈی اے کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔ کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائ...
ہیگستھ کے خلاف مواخذے کی کوششوں میں تیزی آنے اور مزید ری پبلکن ارکان کی حمایت ملنے کا امکان امریکی وسط مدتی انتخابات میں ایوانِ نمائندگان پر ڈیموکریٹس کے ممکنہ کنٹرول سے وزیرِ جنگ پیٹ ہیگستھ کے لیے مشکلات بڑھ سکتی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹس کی کامیابی سے ہیگستھ کے خل...
تین سال سے جاری فسادات میں اب تک تین سو ترانوے افراد ہلاک ہوچکے ہیں، تحقیقاتی رپورٹ بھارتی ریاست منی پور میں بی جے پی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں، تازہ جھڑپوں میں مزید پانچ افراد ہلاک ہوگئے. تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق تین سال سے جاری فسادات میں اب تک تین سو ترانوے افراد...
ایران سے لڑنے والا اسکی قیمت میدان جنگ سے اپنی دہلیز تک چکائے گا، بیان ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے کہا ہے کہ جو بھی ایران سے ٹکرائے گا، قیمت چکائے گا۔امریکا کے مڈٹرم نتائج پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایرانی قوم نے ڈونلڈ ٹرمپ کو میدان جنگ اور ہرمز ...
بانی سے ملاقاتوں کا سلسلہ چلتا رہتا تو سیاسی تناؤ نہیں ہوتا اور نہ ایمرجنسی یا گورنر راج کی نوبت آتی، گفتگو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ سے مکمل باخبر تھے ، انہوں نے حکومت کے خاتمے کو خوش...