... loading ...

رواں سال کے ابتدائی 9 ماہ میں ریکارڈ پانچ لاکھ سے زیادہ مہاجرین یورپ پہنچ چکے ہیں۔ بحیرۂ روم عبور کرکے یورپ میں داخل ہونے والے ان افراد کی تعداد منگل تک 5 لاکھ 22 ہزار 124 تک پہنچ چکی ہے۔ گزشتہ سال یہ تعداد محض 2 لاکھ 19 ہزار تھی۔
انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن (IOM) کے مطابق ان میں سے 3 لاکھ 88 ہزار افراد یونان کے ذریعے یورپ میں داخل ہوئے جبکہ سب سے زیادہ افراد کا تعلق شام سے ہے جن کی تعداد پونے دو لاکھ کے لگ بھگ ہے۔ شام میں خانہ جنگی کی وجہ سے ہجرت کرنے کے دوران 2892 افراد نے اپنی جان سے ہاتھ دھوئے۔ ان میں سے بیشتر وہ تھے جو شمالی افریقہ سے اٹلی میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے۔
خطرات کے باوجود مہاجرین ہزاروں کی تعداد میں اس خطرناک سفر کو اختیار کررہے ہیں۔ منگل کو لیبیا کے ساحلی محافظوں نے بتایا کہ انہوں نے 346 مہاجرین کو بچایا ہے جن میں تقریباً 100 عورتیں اور بچے بھی شامل تھے۔ یہ افراد ربڑ کی کشتیوں کے ذریعے بحیرۂ روم عبور کرنے کی کوشش کررہے تھے۔
28 ملکی یورپی یونین اس وقت مہاجرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کی وجہ سے دباؤ میں دکھائی دیتی ہے۔ متعدد مقامات پر مہاجرین کے لیے سرحدیں بھی بند کی گئی ہیں۔
دریں اثناء، آسٹریا نے خبردار کیا ہے کہ اگر جرمنی نے مشترکہ سرحد پر مہاجرین کو جلد از جلد قبول نہ کیا تو وہ دیگر مہاجرین کو بزور قوت روکے گا۔ البتہ مہاجرین کی آمد اور روانگی کے بہاؤ کو برقرار رکھنے کے لیے تعاون کرتا رہے گا۔
جرمنی میں مہاجرین کی آمد بہت تیزی سے جاری ہے اور اس کی رفتار کو کم کرنے کے لیے جرمنی نے اپنی سرحدوں پر سخت ضابطے لاگو کیے ہیں اور ریلوے ٹریفک کو بھی کم کردیا ہے۔ اس کے مقابلے میں آسٹریا نے ہنگری کی سرحد سے مہاجرین کو آنے کی کھلی اجازت دے رکھی ہے اور انہیں فوری طور پر جرمنی کی سرحد پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ اب آسٹریا کے لیے صورتحال پریشان کن ہے کہ اگر جرمنی نے اپنی سرحد بند کردی یا بدترین صورت یہ کہ مہاجرین کو لینے سے ہی انکار کردیا تو کیا ہوگا؟
امان اللہ غیر ملکی شہری ہیں، سی ڈی اے نے مالک کی گھر کی الاٹمنٹ منسوخ کر دی امان اللہ ذاتی طور پر نوٹس وصول کرنے کیلئے دستیاب نہ ہوئے شوکاز نوٹس مکان کے احاطے میں چسپاں کر کے کارروائی سے آگاہ کیا گیا ظلم و جبر میں شہباز شریف حکومت نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں کارکن اشت...
چین کے پاس موجودانٹیلیجنس، نگرانی، پوزیشننگ، نیویگیشن و صلاحیتیں پاکستان کو بھی دستیاب ہو سکتی ہیں،این ایس راجا سبرامنی بھارت کے چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل این ایس راجا سبرامنی نے دعویٰ کیا ہے کہ چین کی مدد سے پاکستان کی خلائی صلاحیتوں میں اضافہ ہو رہا ہے اور اسے مستقبل میں ترکی ک...
حادثے میں 14 افراد زخمی اور 11 تاحال لاپتا ہیں،ریسکیو آپریشن میں انتہائی احتیاط برتی جا رہی ہے، حکام کراچی کے علاقے بلوچ کالونی کے قریب ایڈمن سوسائٹی میں گرنے والی 6 منزلہ عمارت کے ملبے سے مزید دو لاشیں نکال لی گئیں۔اب تک 11 افراد کی لاشیں نکالی گئی11 تاحال لاپتا ہیں۔ ریسکیو ح...
برطانوی شہزادے ہیری کی اہلیہ، امریکی اداکارہ میگھن مارکل نے اپنے بچوں شہزادہ آرچی اور شہزادی للیبیٹ کو سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ کی دنیا سے دور رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق میگھن مارکل اپنے والد تھامس مارکل سینئر سے متعلق سامنے آنے والے سنگین الزامات کے بعد اپنے بچوں...
اچانک طبیعت خراب ہونے سے اعتماد پر بھی اثر پڑتا ہے، انٹر نیشنل ماڈل معروف امریکی ماڈل بیلا حدید نے اپنی صحت سے متعلق اہم انکشافات کرتے ہوئے بتایا کہ وہ لائم ڈیزیز کے علاوہ متعدد دیگر بیماریوں میں بھی مبتلا ہیں جو ان کی روزمرہ زندگی اور ماڈلنگ کیریئر کو متاثر کرتی ہیں۔ایک انٹرو...
دیوالیہ پن کے قانونی عمل کے تحت پہلے سے ٹکٹ خریدنے والے مسافروں کے لیے رقوم کی واپسی غیر یقینی ہوگئی ناروے کی بجٹ ایئرلائن نارس اٹلانٹک ایئرویز کے مرکزی آپریٹنگ یونٹ نے مالی بحران کے باعث دیوالیہ پن کا کیس دائر کر دیا ہے جس کے بعد کمپنی نے اپنی تمام پروازیں اور ٹکٹوں کی فروخت ...
اخبارات، رسائل اور کتابیں پڑھنے سے دماغی صلاحیت اور یادداشت مضبوط رہتی ہے، طبی ماہرین طبی ماہرین کی ایک تازہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ روزانہ محض 5 منٹ مطالعہ کرنے کی عادت بڑھاپے میں یادداشت کی کمزوری اور الزائمر کی بیماری لاحق ہونے کا خطرہ 33 فیصد تک کم کر سکتی ہے۔ غیر ملکی ...
سندھ حکومت نے ایم کیو ایم کو شاہراہ فیصل پر 29 نومبر کو ریلی کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق 29 نومبرکو جلسے کی درخواست پہلے سندھ ترقی پسند پارٹی نے دی تھی، کسی سیاسی جماعت کو ریلی سے نہیں روک رہے لیکن جس جماعت نے پہلے اعلان کیا ہے، پہلا حق اس کا...
ترکیہ سعودی عرب میں فوج کی تعیناتی کی اجازت کیلئے پارلیمنٹ میں قرارداد بھی پیش کرے گا ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ مکہ دفاعی معاہدے کی باضابطہ منظوری دیدی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر اردوان کی منظوری کے بعد ترکیہ میں معاہدے کی توثیق کا عمل مکمل...
دونوں جماعتوں کے درمیان حکومتی معاہدہ طے، عدالتی اصلاحات ختم کرنے اور عدلیہ کی آزادی کے تحفظ کی یقین دہانی اسرائیل میں نئی مخلوط حکومت کی تشکیل کے لیے گادی آئزنکوٹ کی جماعت یاشار اور یائر گولان کی ڈیموکریٹس پارٹی کے درمیان باضابطہ حکومتی معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے بعد وزیرِ اعظ...
مولانا فضل الرحمان کا احتجاج کوئی اتنی بڑی بات نہیں، معمولی ٹریفک جام ہوتے رہتے ہیں ، وزیر اطلاعات بلاول آج کل زیادہ غصہ کر رہے ہیں، انہیں ریفرنڈم کے خوف میں نہیں جانا چاہیے، عوامی رائے سے اتنا خوف کیوں ہے؟، انٹرویو وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مولانا فضل ا...
کارکنوں اور رہنماؤں کی گرفتاریوں اور جلسہ کرنے کی اجازت نہ دینے پر سڑکوں پر آئے اور ملک بھر کے راستوں کو جام کر دے جعمیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پورا ملک جام کرنے کا اعلان کردیا۔ اپنے ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ پوری قوم سے سڑکوں پرآنے او...