وجود

... loading ...

وجود

مکہ مکرمہ میں ماحول دوست ٹیکسی سروس کا آغازکردیاگیا

بدھ 15 جنوری 2025 مکہ مکرمہ میں ماحول دوست ٹیکسی سروس کا آغازکردیاگیا

مکہ مکرمہ : مکہ مکرمہ میں ماحول دوست ٹیکسی سروس کا آغازکردیاگیا۔

سعودی عرب کی رائل کمیشن اتھارٹی برائے مکہ مکرمہ اور مشاعر مقدسہ نے کہا ہے کہ ماحول دوست”مکہ مکرمہ ٹیکسی”سروس کا آغاز مرحلہ وارکیا گیا ہے جو ہفتے کے ساتوں دن اور24 گھنٹے دستیاب ہو گی۔

زرائع  کے مطابق اتھارٹی کے حوالے سے بتایاگیا کہ مکہ مکرمہ کے 47 مقامات جن میں مسجد الحرام کے اطراف کا مرکزی علاقہ اور دیگر اہم پوائنٹس شامل ہیں ، میں یہ ٹرانسپورٹ سروس پہلے مرحلے میں شروع کی جارہی ہے ـ

ٹیکسی کے کنٹریکٹرز کے پاس ان مخصوص گاڑیوں کا بڑا بیڑا موجود ہے جن کی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی کی جانب سے ٹرانسپورٹیشن کے حوالے سے معیاری خدمات کی فراہمی کیلئے منظوری جاری کی گئی ہے۔

بتایاگیاکہ مسافروں کو ادائیگی کیلئے متعدد آپشن دئیے گئے ہیں جن میں نقد اور کریڈیٹ کارڈز کے ذریعے ادائیگی کی سہولت شامل ہے،گاڑیوں میں موجود ڈیجیٹل میٹرز کے علاوہ مسافر اور ڈرائیوروں کے تحفظ کا سسٹم بھی موجود ہے جس میں نگرانی کیلئے سی سی کیمرے گاڑی کے اندر نصب ہیں ،ہنگامی حالت میں فوری رابطے کاسسٹم بھی موجود ہے۔


متعلقہ خبریں


مضامین
لیبیا کشتی حادثہ ۔۔۔ ہمارا قومی المیہ وجود هفته 28 نومبر 2026
لیبیا کشتی حادثہ ۔۔۔ ہمارا قومی المیہ

مفادات کی منڈی وجود جمعه 27 نومبر 2026
مفادات کی منڈی

محمد ذیشان علی سرگودھا کا شاہین خلا تک جا پہنچا وجود جمعه 27 نومبر 2026
محمد ذیشان علی سرگودھا کا شاہین خلا تک جا پہنچا

قومیں دولت سے نہیں، اپنے اجتماعی شعور سے ترقی کرتی ہیں! وجود جمعرات 26 نومبر 2026
قومیں دولت سے نہیں، اپنے اجتماعی شعور سے ترقی کرتی ہیں!

 ترکی میں جسم فروشی کے قانونی نظام کا خاتمہ وجود جمعرات 26 نومبر 2026
 ترکی میں جسم فروشی کے قانونی نظام کا خاتمہ

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارت میں مذہبی اقلیتوں سے امتیازی سلوک، امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات وجود منگل 24 نومبر 2026
بھارت میں مذہبی اقلیتوں سے امتیازی سلوک، امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات

بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا
افغانستان
افغان طالبان کے سپریم لیڈر کی جنگجوؤں کو بغیر اجازت نقل و حرکت سے روکنے کی ہدایت وجود اتوار 22 نومبر 2026
افغان طالبان کے سپریم لیڈر کی جنگجوؤں کو بغیر اجازت نقل و حرکت سے روکنے کی ہدایت

شمالی افغانستان میں معدنی وسائل پرکنٹرول تنازعات کا سبب وجود جمعرات 22 اکتوبر 2026
شمالی افغانستان میں معدنی وسائل پرکنٹرول تنازعات کا سبب

افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر