دنیا کو کنٹرول کرنے والا بینکار خاندان

عوام کی بڑھتی ہوئی تعداد اب یہ بات جاننے لگی ہے کہ دنیا کی 99 فیصد آبادی کو 1 فیصد اشرافیہ کنٹرول کرتی ہے، لیکن وہ یہ بات شاید نہیں جانتے کہ ایک خاندان ان سب پر حکمرانی کرتا ہے، یہاں تک کہ 1 فیصد اشرافیہ پر بھی۔ اور وہ ہے روٹ شیلڈ خاندان۔

روٹ شیلڈ خاندان کے پس پردہ دنیا کی سب سے طاقت نسل ہے اور ان کی دولت اندازاً 500 ٹریلین ڈالرز ہے۔ یہ ان تمام بینکوں کی فہرست ہے جو روٹ شیلڈ کی ملکیت ہیں یا وہ انہیں کنٹرول کرتا ہے۔

  • اٹلی: بینک آف اٹلی
  • ارجنٹینا: سینٹرل بینک آف ارجنٹینا
  • اردن: سینٹرل بینک آف جارڈن
  • اروبا: سینٹرل بینک آف اروبا
  • اسپین: بینک آف اسپین
  • استوائی گنی: بینک آف سینٹرل افریقن اسٹیٹس
  • اسٹونیا: بینک آف اسٹونیا
  • اسرائیل: بینک آف اسرائیل
  • افغانستان: بینک آف افغانستان
  • امریکا: فیڈرل ریزرو، فیڈرل ریزرو بینک آف نیو یارک
  • انڈونیشیا: بینک انڈونیشیا
  • ایتھوپیا: نیشنل بینک آف ایتھوپیا
  • ایران: مرکزی بینک اسلامی جمہوریہ ایران
  • ایکویڈور: سینٹرل بینک آف ایکویڈور
  • ایل سیلواڈور: سینٹرل ریزرو بینک آف ایل سیلواڈور
  • آذربائیجان: سینٹرل بینک آف آذربائیجان جمہوریہ
  • آرمینیا: سینٹرل بینک آف آرمینیا
  • آسٹریا: آسٹرین نیشنل بینک
  • آسٹریلیا: ریزرو بینک آف آسٹریلیا
  • آئرلینڈ: سینٹرل بینک اینڈ فنانشنل سروسز اتھارٹی آف آئرلینڈ
  • آئس لینڈ: سینٹرل بینک آف آئس لینڈ
  • آئیوری کوسٹ: بینک آف سینٹرل افریقن اسٹیٹس
  • بارباڈوس: سینٹرل بینک آف بارباڈوس
  • البانیہ: بینک آف البانیہ
  • بحرین: سینٹرل بینک آف بحرین
  • برازیل: سینٹرل بینک آف برازیل
  • برطانیہ: بینک آف انگلینڈ
  • برکینا فاسو: سینٹرل بینک آف ویسٹ افریقن اسٹیٹس
  • برمودا: برمودا مانیٹری اتھارٹی
  • برونڈی: بینک آف ری پبلک آف برونڈی
  • بلغاریہ: بلغارین نیشنل بینک
  • بنگلہ دیش: بنگلہ دیش بینک
  • بہاماس: سینٹرل بینک آف دی بہاماس
  • بوٹسوانا: بینک آف بوٹسوانا
  • بوسنیا: سینٹرل بینک آف بوسنیا اینڈ ہرزیگووینا
  • بولیویا: سینٹرل بینک آف بولیویا
  • بیلاروس: نیشنل بینک آف دی ری پبلک آف بیلاروس
  • بیلجیئم: نیشنل بینک آف بیلجیئم
  • بیلیز: سینٹرل بینک آف بیلیز
  • بینن: سینٹرل بینک آف ویسٹ افریقن اسٹیٹس
  • بھارت: ریزور بینک آف انڈیا
  • بھوٹان: رائل مانیٹری اتھارٹی آف بھوٹان
  • پاپوا نیو گنی: بینک آف پاپوا نیو گنی
  • پاکستان: بینک دولت پاکستان
  • پرتگال: بینک آف پرتگال
  • پولینڈ: نیشنل بینک آف پولینڈ
  • پیراگوئے: سینٹرل بینک آف پیراگوئے
  • پیرو: سینٹرل ریزرو بینک آف پیرو
  • تاجکستان: نیشنل بینک آف تاجکستان
  • ترکی: سینٹرل بینک آف دی ری پبلک آف ترکی
  • تنزانیہ: بینک آف تنزانیہ
  • تونس: سینٹرل بینک آف ٹونیشیا
  • تھائی لینڈ: بینک آف تھائی لینڈ
  • ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوبیگو: سینٹرل بینک آف ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوبیگو
  • ٹوگو: سینٹرل بینک آف ویسٹ افریقن اسٹیٹس
  • ٹونگا: نیشنل ریزرو بینک آف ٹونگا
  • جاپان: بینک آف جاپان
  • جارجیا: نیشنل بینک آف جارجیا
  • جرمنی: ڈوئچے بنڈس بینک
  • جزائر قمر: سینٹرل بینک آف کوموروس
  • الجزائر: بینک آف الجیریا
  • جمیکا: بینک آف جمیکا
  • جنوبی افریقہ: ساؤتھ افریقن ریزرو بنیک
  • جنوبی کوریا: بینک آف کوریا
  • چاڈ: بینک آف سینٹرل افریقن اسٹیٹس
  • چلے: سینٹرل بینک آف چلے
  • چیک جمہوریہ: چیک نیشنل بینک
  • چین: پیپلز بینک آف چائنا
  • ڈنمارک: نیشنل بینک آف ڈنمارک
  • ڈومینکن جمہوریہ: سینٹرل بینک آف دی ڈومینکن ری پبلک
  • روانڈا: نیشنل بینک آف روانڈا
  • رومانیہ: نیشنل بینک آف رومانیہ
  • زمبابوے: ریزرو بینک آف زمبابوے
  • زیمبیا: بینک آف زیمبیا
  • سان مرینو: سینٹرل بینک آف دی ری پبلک آف سان مرینو
  • سربیا: نیشنل بینک آف سربیا
  • سری لنکا: سینٹرل بینک آف سری لنکا
  • سرینام: سینٹرل بینک آف سرینام
  • سعودی عرب: سعودی عرب مانیٹری ایجنسی
  • سلوواکیا: نیشنل بینک آف سلوواکیا
  • سلووینیا: بینک آف سلووینیا
  • سموا: سینٹرل بینک آف سموا
  • سنگاپور: مانیٹری اتھارٹی آف سنگاپور
  • سوازی لینڈ: سینٹرل بینک آف سوازی لینڈ
  • سوڈان: بینک آف سوڈان
  • سولومن جزائر: سینٹرل بینک آف سولومن آئی لینڈز
  • سوئٹزرلینڈ: سوئس نیشنل بینک
  • سوئیڈن: سویرجس رکس بانک
  • سیرالیون: بینک آف سیرالیون
  • سیشلس: سینٹرل بینک آف سیشلس
  • سینی گال: سینٹرل بینک آف ویسٹ افریقن اسٹیٹس
  • عراق: سینٹرل بینک آف عراق
  • عمان: سینٹرل بینک آف عمان
  • فجی: ریزرو بینک آف فجی
  • فرانس: بینک آف فرانس
  • فلپائن: بینکو سینٹرل فلپائنز
  • فن لینڈ: بینک آف فن لینڈ
  • قبرص: سینٹرل بینک آف سائپرس
  • قزاقستان: نیشنل بینک آف قزاقستان
  • قطر: قطر سینٹرل بینک
  • کانگو: بینک آف سینٹرل افریقن اسٹیٹس
  • کرغزستان: نیشنل بینک آف دی کرغز ری پبلک
  • کروشیا: کروشین نیشنل بینک
  • کمبوڈیا: نیشنل بینک آف کمبوڈیا
  • کوسٹا ریکا: سینٹرل بینک آف کوسٹا ریکا
  • کولمبیا: بینک آف دی ری پبلک
  • کویت: سینٹرل بینک آف کویت
  • کیمرون: بینک آف سینٹرل افریقن اسٹیٹس
  • کیمین جزائر: کیمین آئی لینڈز مانیٹری اتھارٹی
  • کینیا: سینٹرل بینک آف کینیا
  • کینیڈا: بینک آف کینیڈا
  • کیوبا: سینٹرل بینک آف کیوبا
  • گنی بساؤ: سینٹرل بینک آف ویسٹ افریقن اسٹیٹس
  • گوئٹیمالا: بینک آف گوئیٹیمالا
  • گیانا: بینک آف گیانا
  • گیبون: بینک آف سینٹرل افریقن اسٹیٹس
  • گیمبیا: سینٹرل بینک آف دی گیمبیا
  • گھانا: بینک آف گھانا
  • لبنان: سینٹرل بینک آف لبنان
  • لتھوینیا: بینک آف لتھوینیا
  • لکسمبورگ: سینٹرل بینک آف لکسمبورگ
  • لیبیا: سینٹرل بینک آف لیبیا
  • لیٹویا: بینک آف لیٹویا
  • لیسوتھو: سینٹرل بینک آف لیسوتھو
  • ماریشس: بینک آف ماریشس
  • مالٹا: سینٹرل بینک آف مالٹا
  • مالڈووا: نیشنل بینک آف مالڈووا
  • مالی: سینٹرل بینک آف ویسٹ افریقن اسٹیٹس
  • متحدہ عرب امارات: سینٹرل بینک آف یونائیٹڈ عرب ایمریٹس
  • مڈگاسکر: سینٹرل بینک آف مڈگاسکر
  • مراکش: بینک آف مراکو
  • مشرقی کیریبیئن: ایسٹ کیریبیئن نیشنل بینک
  • مصر: سینٹرل بینک آف ایجپٹ
  • مقدونیہ: نیشرنل بینک آف دی ری پبلک آف مقدونیہ
  • مکاؤ: مانیٹری اتھارٹی آف مکاؤ
  • ملاوی: ریزرو بینک آف ملاوی
  • ملائیشیا: سینٹرل بینک آف ملائیشیا
  • منگولیا: بینک آف منگولیا
  • موزمبیق: بینک آف موزمبیق
  • مونٹی نیگرو: سینٹرل بینک آف مونٹی نیگرو
  • میکسیکو: بینک آف میکسیکو
  • ناروے: سینٹرل بینک آف ناروے
  • نائیجر: سینٹرل بینک آف ویسٹ افریقن اسٹیٹس
  • نائیجیریا: سینٹرل بینک آف نائیجیریا
  • نکاراگوا: سینٹرل بینک آف نکاراگوا
  • نمیبیا: بینک آف نمیبیا
  • نیپال: سینٹرل بینک آف نیپال
  • نیدرلینڈز: نیدرلینڈز بینک
  • نیوزی لینڈ: ریزرو بینک آف نیوزی لینڈ
  • ہانگ کانگ: ہانگ کانگ مانیٹری اتھارٹی
  • ہنگری: مگیار نمزتی بینک
  • ہونڈورس: سینٹرل بینک آف ہونڈورس
  • ہیٹی: سینٹرل بینک آف ہیٹی
  • وانواٹو: ریزرو بینک آف وانواٹو
  • وسطی افریقی جمہوریہ: بینک آف سینٹرل افریقن اسٹیٹس
  • ویت نام: اسٹیٹ بینک آف ویت نام
  • وینیزویلا: سینٹرل بینک آف وینیزویلا
  • یمن: سینٹرل بینک آف یمن
  • یورپی یونین: یورپین سینٹرل بینک
  • یوروگوئے: سینٹرل بینک آف یوروگوئے
  • یوکرین: نیشنل بینک آف یوکرین
  • یوگینڈا: بینک آف یوگینڈا
  • یونان: بینک آف گریس