وجود

... loading ...

وجود
وجود
برطانیہ میں سب سے زیادہ امتیازی سلوک مسلمانوں کے ساتھ کیے جانے کا انکشاف وجود - بدھ 26 جنوری 2022

یونیورسٹی آف برمنگھم اور ڈیٹا کا تجزیہ کرنے والی کمپنی یوگووف کی اسلامو فوبیا پر شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ میں سب سے زیادہ امتیازی سلوک مسلمانوں کے ساتھ روا رکھا جاتا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یونیورسٹی آف برمنگھم اور ڈیٹا تجزیہ کرنے والی فرم نے برطانیہ میں آباد مختلف قومیتوں اور مذاہب کے لوگوں کے ساتھ مقامی آبادی کے رویے کا جائزہ لیا۔اس سروے میں انکشاف ہوا کہ برطانوی عوام کسی بھی دوسرے مذہب کے مقابلے میں اسلام کے بارے میں غلط اور سازشی خیالات رکھت...

برطانیہ میں سب سے زیادہ امتیازی سلوک مسلمانوں کے ساتھ کیے جانے کا انکشاف

برطانوی وزیراعظم کا سابق مسلمان وزیر کی جانب سے مذہبی تعصب کی شکایت پر تحقیقات کا حکم وجود - منگل 25 جنوری 2022

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے مسلمان جونئیر وزیر نصرت غنی کی جانب سے اسلام سے تعصب کی بنا پر نوکری سے فارغ کئے جانے کے الزامات کی تحقیقات کاحکم دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر اعظم کے دفتر 10 ڈاؤننگ سٹریٹ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ برطانوی صدر نے کابینہ کو نصرت غنی کے الزامات پر تحقیقات کروانے کا حکم دیا ہے۔بیان میں مزید بتایا گیا کہ برطانوی وزیر اعظم نے جولائی 2020 میں نصرت غنی سے ملاقات میں ان الزامات کے بارے میں بات چیت کی تھی۔ڈائوننگ سٹریٹ ...

برطانوی وزیراعظم کا سابق مسلمان وزیر کی جانب سے مذہبی تعصب کی شکایت پر تحقیقات کا حکم

مسلمان ہونا برطانوی رکن پارلیمنٹ نصرت غنی کا جرم بن گیا، ٹرانسپورٹ کی وزارت چھین لی گئی وجود - پیر 24 جنوری 2022

مسلمان ہونا برطانوی رکن پارلیمنٹ نصرت غنی کا جرم بن گیا۔ 2020 میں ٹرانسپورٹ کی وزارت چھین لی گئی۔ برطانوی رکن پارلیمنٹ نصرت غنی نے برطانوی اخبار سنڈے ٹائمز کو انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انہیں مسلمان ہونے پر وزارت سے ہٹایا گیا۔ کہتی ہیں، 2020 میں کابینہ میں تبدیلیاں ہورہی تھیں، اس دوران برطانوی وزیراعظم کے دفتر میں اجلاس ہوا،، جہاں ان کو ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا۔ ابتدائی طور پر انہیں لگا کہ شاید کارکردگی میں کوئی کمی رہ گئی ہے لیکن پارٹی کے چیف وہپ نے بتایا کہ اجلاس میں ان کی مسل...

مسلمان ہونا برطانوی رکن پارلیمنٹ نصرت غنی کا جرم بن گیا، ٹرانسپورٹ کی وزارت چھین لی گئی

بھارتی آرمی چیف اور وزیر داخلہ کی گرفتاری کیلئے برطانیہ میں درخواست دائر وجود - جمعرات 20 جنوری 2022

لندن کی قانونی فرم نے برطانوی پولیس کو درخواست دائر کی مقبوضہ کشمیر میں جنگی جرائم میں ان کے مبینہ کردار پر بھارتی آرمی چیف اور وزیر داخلہ کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لا فرم اسٹوک وائٹ نے کہا کہ اس نے میٹروپولیٹن پولیس کے جنگی جرائم کے یونٹ کو وسیع پیمانے پر ثبوت جمع کرائے ہیں جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ کس طرح جنرل منوج مکْند نروانے اور وزیر داخلہ امیت شاہ کی سربراہی میں بھارتی فورسز انسانی حقوق کے کارکنوں، صحافیوں اور شہریوں کے تشدد، اغوا اور قتل کے ذم...

بھارتی آرمی چیف اور وزیر داخلہ کی گرفتاری کیلئے برطانیہ میں درخواست دائر

سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر کو دیا گیا سر کا خطاب واپس لینے کا مطالبہ وجود - هفته 08 جنوری 2022

برطانیہ کے سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر کو دیا گیا سر کا خطاب واپس لینے سے متعلق عراق جنگ کے معاملے پر جاری پٹیشن پر ایک ملین سے زائد افراد نے دستخط کردیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ملکہ برطانیہ نے ٹونی بلیئر کو اعلی ترین اعزاز آڈر آف دا گارٹر سے تحفتاً نوازا تھا۔ اعزاز کیخلاف درخواست سابق فوجی نے دائر کی تھی، جس میں دعوی کیا گیا تھا کہ ٹونی بلیئر نے برطانیہ کے آئین اور معاشرے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔ سابق فوجی کی دائر درخواست میں کہا گیا کہ بلیئر ناقابل شمار شہریوں اور اہلکارو...

سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر کو دیا گیا سر کا خطاب واپس لینے کا مطالبہ

برطانوی عدالت میں لارڈ نذیر احمد پر بچوں پر جنسی حملے کا جرم ثابت وجود - جمعرات 06 جنوری 2022

برطانوی عدالت نے پاکستانی نژاد سابق برطانوی پارلیمنٹیرین کو 70 کی دہائی میں دو بچوں کے خلاف جنسی جرائم کا مجرم قرار دے دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا کہ عدالت نے لارڈ نذیر احمد کو ایک لڑکے سے بدفعلی اور ایک لڑکی کا ریپ کرنے کی کوشش کا مجرم قرار دیا۔ یارک شائر کے علاقے روتھرہم میں واقع شیفلڈ کران کورٹ نے بار بار جنسی استحصال سے متعلق کیس کی سماعت کی، یہ واقعات تب پیش آئے جب سابق رکن پارلیمنٹ نوجوان تھے۔ مقدمے کی سماعت کرنے والے جج لاوینڈر لارڈ نذیر احمد کو سزا...

برطانوی عدالت میں لارڈ نذیر احمد پر بچوں پر جنسی حملے کا جرم ثابت

میگھن کو برطانوی اخبار کے خلاف مقدمہ جیتنے پرایک پاؤنڈ زرتلافی ملے گا وجود - جمعرات 06 جنوری 2022

برطانوی شاہی خاندان کی بہو ڈچس آف سسیکس میگھن مارکل کو برطانوی اخبار کے خلاف پرائیویسی کے حق کا مقدمہ جیتنے پر ایک پاؤنڈ کا زرتلافی ملے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق برائے نام رقم عدالتی دستاویزات میں مقرر کی گئی تھی جس سے باضابطہ طور پر تصدیق ہوگئی کہ اخبار نے شکست قبول کرلی ہے جس کے بعد برطانوی اخبار میگھن کو 1 پاؤنڈ کا ہرجانہ ادا کرے گا۔ اس کے علاوہ میڈیا کمپنی میگھن مارکل کو کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کے ایک الگ کیس کے لیے ایک غیر متعین رقم بھی ادا کرے گی۔ مذکورہ اخبار ک...

میگھن کو برطانوی اخبار کے خلاف مقدمہ جیتنے پرایک پاؤنڈ زرتلافی ملے گا

ملکہ برطانیہ کو قتل کرنے کیلیے محل میں داخل ہونے والا مسلح شخص بھارتی نکلا وجود - منگل 28 دسمبر 2021

ملکہ برطانیہ کے شاہی محل ونڈرسر کیسل میں ایک مسلح شخص نے اْس وقت گھسنے کی کوشش کی جب وہاں کرسمس کی تقریب جاری تھی تاہم مسلح شخص کو گرفتار کرلیا گیا تھا جو بھارتی شہری ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق ملکہ برطانیہ کو قتل کرنے کی نیت سے کرسمس تقریب کے دوران محل میں داخل ہونے والے گرفتار ہونے والے مسلح شخص کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے۔برطانوی پولیس نے اس حوالے سے ایک ویڈیو کو تفتیش میں شامل کیا ہے جس میں نوجوان شخص خود کو سکھ اور بھارتی شہری ظاہر کرتے ہوئے کہتا ہے کہ وہ 1919 میں برطانو...

ملکہ برطانیہ کو قتل کرنے کیلیے محل میں داخل ہونے والا مسلح شخص بھارتی نکلا

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے شہباز شریف کے خلاف ثبوت جمع کروانے کے لیے پانچویں بار وقت مانگ لیا وجود - منگل 21 دسمبر 2021

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے خلاف ثبوت جمع کروانے کے لیے پانچویں بار وقت مانگ لیا۔ثبوت جمع کروانے کے لیے چوتھی درخواست رواں برس9 نومبر کو کی گئی جس میں 17 دسمبر تک وقت مانگا گیا تھا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق صحافی ڈیوڈ روز کے وکلا نے عدالت میں موقف اپنایا کہ پاکستان کے ریڈ لسٹ میں ہونے کی وجہ سے شواہد جمع کرنے میں رکاوٹوں کا سامنا رہا۔شہباز شریف اور ان کے داماد علی عمران یوسف نے ڈیوڈ روز کے سنگین الزامات پر اخبار کے خلاف عدالت سے رجوع کیا تھا۔مضمون میں...

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے شہباز شریف کے خلاف ثبوت جمع کروانے کے لیے پانچویں بار وقت مانگ لیا

اِن ہاؤس تبدیلی کا امکان مسترد،کوئی بھی حکومت لینے کے لیے تیار نہیں، سابق اسپیکر قومی اسمبلی وجود - بدھ 15 دسمبر 2021

پاکستان مسلم لیگ (ن)کے نائب صدر اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ان ہاؤس تبدیلی کے امکان کو رد کردیا۔ سردار ایاز صادق کا کہنا تھا کہ اس وقت کوئی بھی حکومت لینے کے لیے تیار نہیں ہے، جو بھی اس وقت حکومت لے گا وہ موجودہ حکومت کی سوا تین سال کی مس گورننس کا سارا ملبہ اپنے اوپر ڈال لے گا۔ آزادانہ اورشفاف انتخابات ہی مسئلہ کا واحد حل ہیں۔ ان خیالات کااظہارسردار ایاز صادق نے لندن میں نجی ٹی وی سے انٹرویو میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات میں کوئی بھی حکومت نہیں ل...

اِن ہاؤس تبدیلی کا امکان مسترد،کوئی بھی حکومت لینے کے لیے تیار نہیں، سابق اسپیکر قومی اسمبلی

برطانوی وزیراعظم کی مختلف اسکینڈلز کے باعث حمایت میں کمی وجود - منگل 14 دسمبر 2021

برطانیہ میں وزیر اعظم بورس جانسن اور ان کی حکمراں سیاسی جماعت کنزرویٹو پارٹی کے لیے عوامی حمایت کا تناسب کم ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ کمی پارٹی سے متعلق سلسلہ وار اسکینڈلوں کے بعد سامنے آئی ۔ رائے دہندگان کی اکثریت یہ سمجھتی ہے کہ اب وزیر اعظم کو مستعفی ہو جانا چاہیے۔مذکورہ سروے اوپنیئم انسٹی ٹیوٹ نے آبزروراخبار کے لیے کرایا۔ ایک سروے رپورٹ کے مطابق گذشتہ ہفتوں میں جانسن کو متعدد محاذوں پر تنقید کا سامنا رہا۔ ان امور میں ڈاننگ اسٹریٹ پر اپنی قیام گاہ کی تجدید کے لیے فنڈن...

برطانوی وزیراعظم کی مختلف اسکینڈلز کے باعث حمایت میں کمی

برطانیہ نے سیاسی پناہ کے قوانین مزید سخت کر دیے وجود - جمعه 10 دسمبر 2021

حزب اختلاف کی جماعتوں کے احتجاج کے باوجود برطانوی ہاؤس آف کامنز نے ملک میں سیاسی پناہ کے قانون کو سخت کرنے کے حق میں ووٹ دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیشنلٹی اینڈ بارڈرز بل کے ذریعے لندن حکومت انگلش چینل عبور کرنے والے تارکین وطن کی بڑھتی ہوئی تعداد کو کنٹرول میں لانا چاہتی ہے۔ اس نئے قانون کے تحت کشتیوں کے ذریعے انگلش چینل کو عبور کرنے والے تارکین وطن کو زبردستی واپس بھیجا جا سکے گا۔ اس طرح زبردستی واپس بھیجنے کی کارروائیاں انتہائی متنازعہ سمجھی جاتی ہیں اور انسانی حقوق کی تن...

برطانیہ نے سیاسی پناہ کے قوانین مزید سخت کر دیے

امریکا کے بعد برطانیہ اور آسٹریلیا کا بھی بیجنگ اولمپکس کے بائیکاٹ کا اعلان وجود - جمعرات 09 دسمبر 2021

امریکا کے بعد برطانیہ اور آسٹریلیا نے بھی بیجنگ اولمپکس کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیارپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ برطانیہ سرمائی بیجنگ اولمپکس کا موثر بائیکاٹ کرے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ کوئی بھی برطانوی وزیر یا آفیشل سرمائی بیجنگ اولمپکس میں شرکت نہیں کرے گا۔ دوسری جانب آسٹریلیا کے وزیراعظم نے اعلان کیا کہ ان کا ملک چین میں ہونے والے اولمپکس کا مکمل بائیکاٹ کرے گا۔

امریکا کے بعد برطانیہ اور آسٹریلیا کا بھی بیجنگ اولمپکس کے بائیکاٹ کا اعلان

لندن میں گورنر پنجاب چودھری سرور کی گاڑی کو جرمانہ وجود - پیر 06 دسمبر 2021

گورنرپنجاب چودھری سرور کی گاڑی کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ لندن میں گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کی گاڑی کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے کی ٹکٹ جاری کی گئی،وہ سنٹرل لندن میں اپنے بیٹے کے فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ میں ایک تقریب کیلئے شرکت کیلئے موجود تھے ۔گورنر سرور کی گاڑی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ڈبل یلو لائن پر پارک ہوئی ،ٹریفک وارڈن نے قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے کی ٹکٹ جاری کرتے ہوئے اسے گاڑی کی فرنٹ اسکرین پر چسپاں کردیا۔تقریب می...

لندن میں گورنر پنجاب چودھری سرور کی گاڑی کو جرمانہ

برطانیہ میں خالصتان کے قیام کےلیے ریفرنڈم کے تیسرے مرحلے کی ووٹنگ جاری وجود - منگل 23 نومبر 2021

شدید سرد موسم بھی سکھوں کے جذبہ آزادی کو سرد نہ کرسکا، برطانیہ میں خالصتان کے قیام کے لیے ریفرنڈم کے تیسرے مرحلے کی ووٹنگ کیلئے ووٹ ڈالنے والوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔لیسٹر،کوونٹری اور ڈربی میں ریفرنڈم کے تیسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ جاری ہے اور تینوں مقامات پر ووٹ ڈالنے والوں کی طویل قطاریں لگی ہوئی ہیں، اسی اور نوے برس کے معمر افراد بھی خالصتان کے قیام کے لیے ووٹ ڈالنے پہنچے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ووٹ ڈالنے والوں کا کہنا تھا کہ سکھ آزادی کے حصول تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، سکھ ...

برطانیہ میں خالصتان کے قیام کےلیے ریفرنڈم کے تیسرے مرحلے کی ووٹنگ جاری

برطانیہ میں پارٹی گرل کا قبولِ اسلام وجود - پیر 22 نومبر 2021

بار میں ڈانس کرنے والی خاتون نے اپنی سابق زندگی کو ترک کرکے اسلام قبول کرلیا۔برطانوی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے پرسیفون نے اپنی گناہوں سے بھری زندگی سے مشرف بہ اسلام ہونے کی کہانی سناتے ہوئے کہا کہ اگر میں مسلمان نہیں ہوتی تو کب کا اپنی زندگی کا خاتمہ خود کرچکی ہوتی۔ نائٹ کلبوں میں رقص کرنے کے دوران ہونے والے لوگوں کے برے رویوں اور اذیتوں کا زکر کرتے ہوئے کہا کہ مجھے زلت اور تشدد کا سامنا تھا،رات بھر شراب نوشی میں رقص و سرور کی محفلوں میں گزرتی تھی۔پرسیفون نے بتایا کہ اس ...

برطانیہ میں پارٹی گرل کا قبولِ اسلام

کم کارڈیشین کے تعاون سے 130 افغان خواتین کھلاڑیوں کی برطانیہ منتقلی وجود - هفته 20 نومبر 2021

ریئلٹی ٹی وی اسٹار کم کارڈیشین اور لیڈز یونائیٹڈ کی مالک آندریا ریڈریزانی نے افغان قومی فٹ بال ٹیم کی سابق کپتان خالدہ پوپل کی 130 افغان خواتین فٹبالرز اور ان کے اہل خانہ کو پاکستان کے راستے افغانستان سے برطانیہ پہنچانے میں مدد کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی فیشن ماڈل کم کرڈیشیئن نے چارٹرڈ طیارے کے ذریعے افغان فٹ بال ٹیم کی تیس خواتین کھلاڑیوں کو فیملیز کے ہمراہ پاکستان سے لندن پہنچا دیا ۔ افغان خواتین کی یوتھ ڈیویلپمنٹ فٹ بال ٹیم کی تیس خواتین کھلاڑیوں سمیت 130 افراد جمعر...

کم کارڈیشین کے تعاون سے 130 افغان خواتین کھلاڑیوں کی برطانیہ منتقلی

برطانیہ میں جعلی شناخت رکھنے والے سابق بھارتی کرکٹر کو 3 سال قید کی سزا وجود - هفته 13 نومبر 2021

برطانیہ میں ویزا کی مدت ختم ہونے پر پچھلے 7 سال سے جعلی شناخت پر رہائش اختیار کرنے والے سابق بھارتی کرکٹر ہرشل پٹیل کو عدالت نے تین سال قید کی سزا سنا دی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق سابق بھارتی کرکٹر ہرشل پٹیل 12 سال قبل اسٹوڈنٹ ویزے پر تین سال کے لیے برطانیہ آئے تھے تاہم ویزا کی مدت ختم ہونے کے بعد ہرشل پٹیل نے ملیون ڈیاس نامی برطانوی شہری کی شناخت چرا لی اور اس پر پچھلے 7 سال سے برطانیہ میں رہائش پزیر رہے۔رپورٹ کے مطابق متاثرہ شہری میلون ڈیاس کو شناخت چوری ہونے کا علم اْس وقت...

برطانیہ میں جعلی شناخت رکھنے والے سابق بھارتی کرکٹر کو 3 سال قید کی سزا

برطانیہ میں خالصتان پر ریفرنڈم، مودی بورس جانسن سے ملاقات میں پھٹ پڑے وجود - جمعرات 04 نومبر 2021

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے قیام کے لیے لندن میں ہونے والے ریفرنڈم نے نریندر مودی کو پریشان کردیا۔ اسکاٹ لینڈ کے شہرگلاسگو میں ہونے والی عالمی موسمیاتی کانفرنس کے موقع پر ہونے والی ملاقات میں مودی برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے سامنے پھٹ پڑے اور برطانیہ میں خالصتان پر ہونے والے ریفرنڈم میں اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔ دونوں وزرائے اعظم کے درمیان ہونے والی ملاقات میں تجارت کے بجائے خالصتان کا موضوع ہی حاوی رہا۔ ملاقات میں مودی نے بورس جانسن کے سامنے خالصتان پر ریفرنڈم کا معا...

برطانیہ میں خالصتان پر ریفرنڈم، مودی بورس جانسن سے ملاقات میں پھٹ پڑے

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے قیام کے لیے لندن میں ریفرنڈم وجود - پیر 01 نومبر 2021

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے قیام کے لیے لندن میں ریفرنڈم ہوا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے قیام کے لیے لندن میں ریفرنڈم ہوا ۔خالصتان کے قیام کے لیے پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ سکھوں کے الگ وطن خالصتان کا نیا نقشہ بھی جاری کردیا گیا ہے،سکھ رہنماؤں کا کہنا تھا کہ بھارتی دباؤ کے باوجود برطانوی حکومت نے ریفرنڈم کی اجازت دی۔

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے قیام کے لیے لندن میں ریفرنڈم

عمران خان کو نشانا بنانے کے لیے مجھے آلے کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا، جمائما وجود - هفته 16 اکتوبر 2021

وزیراعظم عمران خان کی سابق اور پہلی اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ان کے سابق شوہر کو سیاسی طور پر نشانا بنانے کے لیے 'آلے' کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا۔ برطانوی اخبار 'ایوننگ اسٹینڈر' کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں 47 سالہ برطانوی نژاد جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا کہ خود سے دگنی عمر کے شخص سے شادی کرنے کا فیصلہ آسان نہ تھا اور جن سے انہوں نے شادی کی وہ کوئی عام شخص نہیں تھے۔ جمائما گولڈ اسمتھ کے مطابق انہوں نے 21 سال کی عمر میں خود سے دُگنی عمر کے ایسے شخص سے ...

عمران خان کو نشانا بنانے کے لیے مجھے آلے کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا، جمائما

برطانوی رکن پارلیمنٹ ڈیوڈ امیس چاقو کے حملے میں ہلاک وجود - هفته 16 اکتوبر 2021

وزیراعظم بورس جانسن کی کنزرویٹو پارٹی سے تعلق رکھنے والے برطانوی رکن پارلیمنٹ ڈیوڈ امیس چرچ میں چاقو سے کیے گئے قاتلانہ حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایسکس پولیس نے بتایا کہ اپنے انتخابی حلقے میں ووٹرز سے ملاقات کرنے والے برطانوی 69سالہ رکن پارلیمنٹ کو ایک شخص نے چاقو کے وار کر کے ہلاک کر دیا۔ان پر ایکسکس کے مغربی علاقے میں واقع بیلفیئرز میتھوڈسٹ چرچ میں حملہ کیا گیا اور وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔پولیس نے فوری طور پر چرچ میں آ کر ایک شخص ...

برطانوی رکن پارلیمنٹ ڈیوڈ امیس چاقو کے حملے میں ہلاک

برطانیہ بینک فراڈ کی دنیا کا دارالحکومت بن گیا وجود - هفته 16 اکتوبر 2021

برطانیہ بینک فراڈ کا گڑھ بن گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے نے برطانیہ کو بینک فراڈ کی دنیا کا دارالحکومت قرار دے دیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق رواں سال کے پہلے چھ ماہ میں لوگوں کے ایک ارب ڈالر اڑا لیے گئے۔ بیرون ملک سے دھوکے بازی میں بھارت اور مغربی افریقہ کے شہری ملوث نکلے۔خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ برطانوی ریکارڈ کے مطابق رواں سال کے ابتدائی چھ ماہ میں 754 ملین پونڈز چرائے گئے جو کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں 30 فیصد زیادہ ہیں۔

برطانیہ بینک فراڈ کی دنیا کا دارالحکومت بن گیا

عدالتی حکم پر ریحام خان نے معافی مانگی، ذلفی بخاری وجود - جمعه 15 اکتوبر 2021

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ذلفی بخاری نے کہا ہے کہ عدالتی حکم پر ریحام خان نے معافی مانگی۔ ذلفی بخاری نے ریحام خان کی ایک ویڈیو بھی ٹویٹ کی جس میں وہ اپنی غلطی کا اعتراف کر رہی ہیں۔ذلفی بخاری نے کہا کہ ہمیشہ سچ کی فتح ہوتی ہے۔ عدالتی حکم پر ریحام خان نے اپنے بیانات پر معافی مانگی ،جہاں قانون کی بالادستی ہوتی ہے وہاں یہی نتیجہ نکلتا ہے۔

عدالتی حکم پر ریحام خان نے معافی مانگی، ذلفی بخاری

مضامین
وزیراعظم کے دشمن مصنوعی خیالات وجود جمعرات 27 جنوری 2022
وزیراعظم کے دشمن مصنوعی خیالات

لال قلعہ کاقیدی وجود جمعرات 27 جنوری 2022
لال قلعہ کاقیدی

''کسان ،ٹریکٹر ،ٹرالی ریلی ''کی بھی ایک پہیلی ہے وجود جمعرات 27 جنوری 2022
''کسان ،ٹریکٹر ،ٹرالی ریلی ''کی بھی ایک پہیلی ہے

اقتدار سے نکلنے پر خطرناک ہونے کا دعویٰ وجود بدھ 26 جنوری 2022
اقتدار سے نکلنے پر خطرناک ہونے کا دعویٰ

خطر۔ناک۔۔ وجود بدھ 26 جنوری 2022
خطر۔ناک۔۔

برطانیہ میں سب سے زیادہ امتیازی سلوک مسلمانوں کے ساتھ کیے جانے کا انکشاف وجود بدھ 26 جنوری 2022
برطانیہ میں سب سے زیادہ امتیازی سلوک مسلمانوں کے ساتھ کیے جانے کا انکشاف

بھارتی اسکول میں پرنسپل کا بچوں کو نماز کی اجازت دینا جرم بن گیا وجود بدھ 26 جنوری 2022
بھارتی اسکول میں پرنسپل کا بچوں کو نماز کی اجازت دینا جرم بن گیا

کووڈ صورت حال کی پیش گوئی: ’یہ کوئی قطعی سائنس نہیں‘ وجود منگل 25 جنوری 2022
کووڈ صورت حال کی پیش گوئی: ’یہ کوئی قطعی سائنس نہیں‘

حرام سے اجتناب کاانعام وجود منگل 25 جنوری 2022
حرام سے اجتناب کاانعام

سعودی عرب میں ہر گھنٹے سات طلاقوں کے کیسز رپورٹ وجود منگل 25 جنوری 2022
سعودی عرب میں ہر گھنٹے سات طلاقوں کے کیسز رپورٹ

حق دو کراچی کو وجود پیر 24 جنوری 2022
حق دو کراچی کو

ہندوستان کی شبیہ کون داغدار کررہاہے؟ وجود پیر 24 جنوری 2022
ہندوستان کی شبیہ کون داغدار کررہاہے؟

اشتہار

افغانستان
افغانستان میں امریکی شہری کا قبولِ اسلام، اسلامی نام محمد عیسیٰ رکھا وجود پیر 24 جنوری 2022
افغانستان میں امریکی شہری کا قبولِ اسلام، اسلامی نام محمد عیسیٰ رکھا

افغانستان،ہرات میں دھماکہ، 7 افراد جاں بحق، 9 زخمی وجود اتوار 23 جنوری 2022
افغانستان،ہرات میں دھماکہ، 7 افراد جاں بحق، 9 زخمی

اسلامی ممالک طالبان حکومت کو تسلیم کریں، افغان وزیراعظم کا مطالبہ وجود جمعرات 20 جنوری 2022
اسلامی ممالک طالبان حکومت کو تسلیم کریں، افغان وزیراعظم کا مطالبہ

طالبان کا شمالی مغربی شہر میں بدامنی کے بعد فوجی پریڈ کے ذریعے طاقت کا مظاہرہ وجود منگل 18 جنوری 2022
طالبان کا شمالی مغربی شہر میں بدامنی کے بعد فوجی پریڈ کے ذریعے طاقت کا مظاہرہ

افغان صوبہ بادغیس میں شدید زلزلہ،ہلاکتوں کی تعداد30 سے تجاوز وجود منگل 18 جنوری 2022
افغان صوبہ بادغیس میں شدید زلزلہ،ہلاکتوں کی تعداد30 سے تجاوز

اشتہار

بھارت
بھارت میں گوگل کے سی ای او سندر پچائی کیخلاف مقدمہ وجود جمعرات 27 جنوری 2022
بھارت میں گوگل کے سی ای او سندر پچائی کیخلاف مقدمہ

بھارتی اسکول میں پرنسپل کا بچوں کو نماز کی اجازت دینا جرم بن گیا وجود بدھ 26 جنوری 2022
بھارتی اسکول میں پرنسپل کا بچوں کو نماز کی اجازت دینا جرم بن گیا

شلپا شیٹی فحاشی پھیلانے کے مقدمے سے بری وجود منگل 25 جنوری 2022
شلپا شیٹی فحاشی پھیلانے کے مقدمے سے بری

بھارت کا چین پر سرحد سے لاپتا نوجوان کو اغوا کرنے کا الزام وجود جمعه 21 جنوری 2022
بھارت کا چین پر سرحد سے لاپتا نوجوان کو اغوا کرنے کا الزام

بھارت میں وزیر تعلیم نے حجاب کو ڈسپلن کی خلاف ورزی قرار دے دیا وجود جمعه 21 جنوری 2022
بھارت میں وزیر تعلیم نے حجاب کو ڈسپلن کی خلاف ورزی قرار دے دیا
ادبیات
پاکستانی اور سعودی علما کی کئی سالہ کاوشوں سے تاریخی لغت کی تالیف مکمل وجود منگل 04 جنوری 2022
پاکستانی اور سعودی علما کی کئی سالہ کاوشوں سے تاریخی لغت کی تالیف مکمل

پنجابی بولتا ہوں، پنجابی میوزک سنتاہوں اور پنجابی ہوں، ویرات کوہلی وجود جمعرات 23 دسمبر 2021
پنجابی بولتا ہوں، پنجابی میوزک سنتاہوں اور پنجابی ہوں، ویرات کوہلی

غلاف کعبہ کی سلائی میں عربی کا ثلث فانٹ استعمال کرنے کی وضاحت جاری وجود جمعرات 23 دسمبر 2021
غلاف کعبہ کی سلائی میں عربی کا ثلث فانٹ استعمال کرنے کی وضاحت جاری

دنیا کی 1500 زبانیں معدوم ہونے کا خطرہ وجود منگل 21 دسمبر 2021
دنیا کی 1500 زبانیں معدوم ہونے کا خطرہ

سقوط ڈھاکہ پر لکھی گئی نظمیں وجود جمعرات 16 دسمبر 2021
سقوط ڈھاکہ پر لکھی گئی نظمیں
شخصیات
دنیا کی کم عمر مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ کو بچھڑے 10 برس بیت گئے وجود هفته 15 جنوری 2022
دنیا کی کم عمر مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ کو بچھڑے 10 برس بیت گئے

مولانا طارق جمیل کی اپنے طوطےاور بلی کے ہمراہ دلچسپ ویڈیو وائرل وجود منگل 11 جنوری 2022
مولانا طارق جمیل کی اپنے طوطےاور بلی کے ہمراہ دلچسپ ویڈیو وائرل

ہے رشک ایک خلق کو جوہر کی موت پر ۔ یہ اس کی دین ہے جسے پروردگار دے وجود بدھ 05 جنوری 2022
ہے رشک ایک خلق کو جوہر کی موت پر        ۔ یہ اس کی دین ہے جسے پروردگار دے

سرگودھا کی تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ : مولانا اکرم طوفانی سپرد خاک وجود پیر 27 دسمبر 2021
سرگودھا کی تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ : مولانا اکرم طوفانی سپرد خاک

قائداعظم کے خطاب کا تحقیقی جائزہ (خواجہ رضی حیدر) وجود هفته 25 دسمبر 2021
قائداعظم کے خطاب کا تحقیقی جائزہ  (خواجہ رضی حیدر)