... loading ...
بھارت حجاب تنازع کے خلاف احتجاج دنیا بھر میں پھیلنے لگا، ایرانی طلبا نے حجاب پر پابندی کے خلاف بھارتی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق طلبا نے حجاب پر پابندی کے خلاف پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے۔ جس پر بھارت میں مسلم طالبات کو انصاف فراہم کرنے کے مطالبات درج تھے۔ طلبا نے حکومت سے مطالبہ کیا ک...
ایران میں اشیائے صرف کی قیمتوں میں اضافے اور ابترمعاشی حالات کے اثرات اب بھی روزمرہ کی زندگی پر ظاہر ہورہے ہیں۔ ایران میں خراب معاشی حالات کی وجہ سے عوام ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور ملک کے بیشتر بڑے شہروں میں حکومت کے خلاف ریلیاں نکالی گئیں۔عرب ٹی وی کے مطابق ایران میں ریٹائ...
عرب ٹی وی کی نشر ہونے والی دستاویزی فلم ایران میں القاعدہ کے چہرے کے پہلے حصے میں القاعدہ تنظیم کے ان رہ نماؤں اور کمانڈروں کے ناموں کی فہرست کا انکشاف کیا گیا جن کی میزبانی ایران نے کی۔ ان میں نمایاں ترین نام ابو مصعب الزرقاوی ، سیف العدل، ابو الخیر المصری ، صالح القرعاوی شامل ہ...
مشرق وسطی کی صورتحال میں نیا موڑ آگیا، سعودی عرب اور ایران سفارتی تعلقات بحال کرنے پر رضامند ہو گئے۔ایرانی میڈیا کے مطابق سعودی عرب اور ایران اپنے سفارتخانے کھولنے کی تیاری کررہے ہیں، رکن ایرانی پارلیمنٹ جلیل رحمانی نے گفتگو میں سفارتی تعلقات بحالی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دونو...
ایران کے مقتول کمانڈر قاسم سلیمانی کے اعزاز میں نصب ایک مجسمہ نامعلوم حملہ آوروں نے نذرآتش کردیا ہے۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کی بیرون ملک فوجی کارروائیوں کی ذمہ دارالقدس فورس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی 3 جنوری 2020 کوعراق میں اپنے معاون اب...
ایران نے اعلان کیاہے کہ وہ طالبان کی موجودہ حکومت کو اس وقت تک تسلیم نہیں کرے گا جب تک کہ وہ افغانستان کے تمام طبقات کی نمائندہ نہیں ہوگی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کابل میں ایرانی سفیر بہادر امینیان نے ایک پریس انٹرویو میں طالبان حکومت کوتسلیم کرنے کے حوالے سے بات کی۔ امینیان نے کہا ...
اسرائیلی فضائیہ کے نئے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کی جوہری تنصیبات پرآنے والے کل ہی کامیاب حملہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی فضائیہ کی کمان سنبھالنے والے میجرجنرل تومربار نے کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو اسرائیل کل کے روزایران کی جوہری تنصیبات پر کامیا...
اسرائیلی فوج میں انٹیلی جنس سروس کے سابق سربراہ تمیر ہیمن نے کہا ہے کہ موساد نے ایرانی پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے سابق کمانڈر قاسم سلیمانی کے قتل میں کردار ادا کیا تھا۔میڈیارپوٹس کے مطابق ہیمن نے ایک انٹرویو میں مزید کہا کہ انٹیلی جنس اتھارٹی کے سربراہ کے طور پر ان کے دور میں...
اسرائیل کے انٹرنیٹ ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ یگال اونا نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے دوران اسرائیل میں سائبر حملوں کی کوششوں میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیاہے،میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیل ڈیفنس فورسز اور اسرائیل سیکیورٹی ایجنسی کے ایلیٹ 8200 الیکٹرانک یونٹ کے تجربہ کار ...
افغانستان میں طالبان حکومت نے ایران سے سرحدی جھڑپوں میں 9ایرانی سرحدی گارڈز ہلاک ہونے کا دعوی کیا ہے۔طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ ایران سے جھڑپیں مقامی سطح پرغلط فہمی کی وجہ سے ہوئی تھیں لیکن افغان اورایرانی حکام کے باہمی رابطوں کے باعث اب صورتحال قابو میں ہے۔دور...
افغان طالبان اور ایرانی بارڈر گارڈز کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، دونوں جانب سے بھاری اسلحہ کا استعمال کیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کی طالبان فورسز اور ایرانی سرحدی فورس کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں، یہ جھڑپ مغربی افغانستان کے صوبہ نمروز کے سرحدی ضلع کْنگ میں ہوئی ہے۔افغان صح...
برطانوی اخبارنے ایرانی القدس فورس کے سابق کمانڈر قاسم سلیمانی کی ہلاکت میں برطانیہ کے ممکنہ کردار کا انکشاف کیا ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق برطانوی فضائیہ کی انٹیلی جنس کا اڈہ سلیمانی کو ہلاک کرنے کی کارروائی میں شریک تھا۔تاہم اخبار کا کہناتھا کہ برطانوی ذمے داران نے اس امر پر تبصر...
ایران کی حدود سے پاکستانی علاقے میں فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں ایف سی کا ایک جوان شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق بلوچستان کے چوکب کے علاقے میں ایران کی حدود سے ایف سی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ کے دوران دہشت گردوں نے چھوٹے ہ...
پاکستان کی میزبانی میں وفاقی دارالحکومت میں افغانستان کی صورتحال پر علاقائی ملکوں کے انٹیلی جنس اداروں کے سربراہوں کا اہم اجلاس ہوا۔ آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے انٹیلی جنس چیفس کے اجلاس کی میزبانی کی ،میڈیا رپورٹس کے مطابق چین، ایران، روس ،قازقستان ، ترکمانست...
ایرانی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کموڈور شہرام ایرانی کو بحریہ کا نیا سربراہ مقرر کردیا ہے ۔ایرانی میڈیا کے مطابق کموڈور شہرام ایرانی کا تعلق ملک کی جری اور بہادر کرد اہلسنت برادری سے ہے ۔چھپن سالہ کموڈور شہرام ایرانی انیس سو چھیاسی سے ایرانی ب...
امریکہ، ایران پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں عائد کردہ 1040 پابندیاں ہٹانے پر رضامند ہو چکا ہے ۔اسرائیل کے مؤقر انگریزی اخبار دی ٹائمز آف اسرائیل اور عالمی میڈیا کے مطابق اس بات کا دعویٰ ایران کے سابق صدر حسن روحانی کے چیف آف اسٹاف محمود وائزی نے کابینہ اجلاس کے بعد ذرائع ابلا...
ایران کے صدارتی انتخاب کے سرکاری نتائج کا اعلان ہونے میں قدرے تاخیر ہے لیکن غیرسرکاری نتائج کے مطابق صدارتی امیدوار ابراہیم رئیسی نے دیگر تین امیدواروں کو شکست دے کر کامیابی حاصل کرلی ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدارتی انتخاب کے دیگر تینوں امیدواروں نے ابراہیم رئیسی کو ایر...
ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے ملک میں صدارتی انتخاب سے صرف دو ماہ قبل عوام میں غصے کا باعث بننے والے اپنے ایک بیان پر معذرت کرلی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جواد ظریف کے لیک ہونے والے بیان میں ایرانی پاسداران انقلاب کے طاقت مرحوم کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے حوالے سے کچھ الفاظ شامل تھ...
ایران نے اقوام متحدہ کے تحت جوہری توانائی کے عالمی ادارے (آئی اے ای اے )کے معائنہ کاروں پر پابندیاں عاید کردی ہیں اور اب وہ اس کی حساس جوہری تنصیبات کا اچانک معائنہ نہیں کرسکیں گے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران نے یہ اقدام یورپی یونین اور امریکا کے صدر جو بائیڈن پر دبائو ڈالنے کی غر...
امریکا نے آخری مرتبہ جب ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کے حوالے سے مذاکرات کی کوشش کی ہے تو اسرائیلی حکومت کا شدید رد عمل سامنے آیا تھا۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو جوہری معاہدے کے حوالے سے مذاکرات کو بارہا ایک تاریخی غلطی قرار دے چکے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریک...
ایران اپنے ایٹمی پروگرام کا معائنہ کرانے پر مشروط طور پر رضامند ہوگیا۔عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے ایٹمی پروگرام پر نظر رکھنے والے ادارے کے سربراہ اور ایرانی حکومت کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا ہے جس میں ایران اپنے ایٹمی پروگرام کے معائنے پر تیار ہوگیا ہے ۔ اس معاہدے کے تحت ت...
ایران کا اپنے جوہری پروگرام کو وسعت دینا، خطے میں اپنی مہم جوئی اور القاعدہ جیسے دہشت گرد گروپوں کے ساتھ تعلقات کے پیچھے کئی خطرات اور راز پنہاں ہیں۔امریکی جریدے کے مطابق ایران کئی سال سے القاعدہ کمانڈروں کو اپنی سرزمین پر پناہ دیے ہوئے ہے ۔ القاعدہ اور ایران نے ایک دوسرے کے ساتھ...
امریکہ کے سیکرٹری خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ جوہری معاہدے میں صرف اسی وقت واپس آئے گا جب تہران کیے گئے وعدوں پر پورا اترے گا۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی سیکرٹری خارجہ نے خبردار کیا کہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے سے متعلق ایک طویل تصدیقی ع...
ایران میں رقص کے لفظ پر ٹی وی میزبان معطل جبکہ گانے گانے پرمتعدد لڑکیاں گرفتارکرلی گئیں،میڈیارپورٹس کے مطابق ایران کے فارسی زبان میں نشریات پیش کرنے والے ٹی وی چینل نے اپنے ایوننگ فیملی پروگرام کی میزبان روزیتا قبادی کو معطل کر دیا۔ ایک روز جب وہ ٹی وی کے دفتر پہنچی تو اسے وہ یہ ...