... loading ...
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی طبیعت کی ناسازی کے بعد اب چینی صدر شی جن پنگ کی خرابی صحت کے حوالے سے بھی کچھ میڈیا رپورٹس سامنے آئی ہیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، چینی صدر شی جن پنگ دماغی مرض سیریبرل انیوریزم میں مبتلا ہیں اور اسی وجہ سے انہیں گزشتہ سال کے آخر میں ہسپتال میں داخل بھی ہونا پڑا تھا۔ رپورٹ میں مزید ب...
چائنا ایسٹرن ایئر لائنز کا مسافر طیارہ بوئنگ 737 فلائٹ ایم یو 5735 گوانگشی کے پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 132 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق فلائٹ ٹریکنگ ڈیٹا سے معلوم ہوا ہے زمین پر گرنے سے قبل جہاز اپنی اونچائی کھو بیٹھا تھا تاہ...
امریکا کے مطابق چین ہر موڑ پر بھارت کو بھی اسی طرح اکسا رہا ہے، جس طرح وہ امریکا کے ساتھ کرتا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ اسی لیے واشنگٹن بھارت کی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے لیے پر عزم ہے۔امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے ایک سینئر اہلکار نے قانون سازوں کو بتایا ہے کہ چین ہر موڑ...
برطانوی میڈیا نے بتایاہے کہ گزشتہ سال برطانیہ میں کل درآمد شدہ مصنوعات کا تقریباً ساتواں حصہ چین سے آیا ہے، یوں برطانیہ کا چین پر انحصار پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ چکا ہے۔2021 میں، چین نے برطانیہ کو تقریباً 63.5 ارب پاؤنڈ مالیت کی مصنوعات برآمد کیں، جو جرمن مصنوعات سے تقریباً 12 ارب ...
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکا افغانستان کے تمام اثاثے جلد لوٹائے ۔ انہوں نے افغانستان کے آدھے اثاثے (ساڑھے 3 ارب ڈالر)ضبط کرنے کے امریکی اقدام کو ڈاکا قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکی اقدام شرمناک اور اخلاقی گراوٹ ظاہر کرتا ہے، امریکا افغانستان کے تمام اثاثے جلد از ج...
چین نے بھارت کوایک اور دھچکا دیتے ہوئے لداخ کے مزید علاقے پر کنٹرول حاصل کرلیا، مسئلہ کشمیر کو دو طرفہ ایشو قرار دینے والا بھارت لداخ تنازع کو اپنے پسندیدہ فورم کواڈ گروپ میں لے گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خطے میں امن کی راہ میں رکاوٹ بھارت بری طرح پھنس گیا، چین نے لداخ میں بھارت ...
امریکا، آسٹریلیا، جاپان اور بھارت کے اعلیٰ سفارت کاروں کی میلبورن میں اپنے چار رکنی اتحاد(کواڈ)کی نشست ایشیا پیسفک خطے میں چین کی بڑھتی طاقت کو ختم کرنے کے لیے امریکا، آسٹریلیا، جاپان اور بھارت کے اعلی سفارت کاروں نے میلبورن میں اپنے چار رکنی اتحاد(کواڈ) کو مزید مضبوط کرنے کے...
پاکستان کے چینی کمپنیوں کے ساتھ اربوں ڈالرزکے معاہدے طے پاگئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گوادر میں اسٹیل ری سائیکلنگ کیلئے ساڑھے 4 ارب ڈالرکامعاہدہ طے پایا، زرعی ٹیکنالوجی ٹرانسفرکرنے کیلئے ایک سینٹرقائم کیاجائیگا۔ رپورٹ کے مطابق چائنا مشینری انجینئرنگ کارپوریشن کے ساتھ معاہدہ طے پاگ...
چین کی ایک کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایک ایسے پروں والے راکٹ پر کام کررہی ہے جو مسافروں کو لے کر صرف ایک گھنٹے میں بیجنگ سے نیویارک تک پہنچ جائے گا۔ یعنی یہ راکٹ ہونے کے ساتھ ساتھ مسافر بردار ہوائی جہاز بھی ہوگا۔اسے چینی کمپنی 'اسپیس ٹرانسپورٹیشن' نے تیار کیا ہے، جس کا کہنا ہے ...
چینی وزارت خارجہ نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا بیجنگ سرما اولمپکس کی تخریب کاری کیلئے کھلاڑیوں کو رشوت دے رہا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ بیجنگ سرما اولمپکس کی تخریب کاری کیلئے بڑی سازش کھیلی جارہی ہے، اولمپکس میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کو امریکا اس شرط ...
چین میں ایک افسوسناک واقعے نے پوری قوم کو جھنجھوڑ کر دکھ دیا ہے۔ 17 سال قبل اپنی اولاد کو دوسری فیملی کے ہاتھوں بیچنے والے والدین کے پاس ان کا بیٹا لوٹ آیا لیکن انہوں نے اسے اپنانے سے انکار کیا جس پر بیٹے نے دل برداشتہ ہوکر خود کی جان لے لی۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق لیو زیژو نے...
بھارت کی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ چین اور بھارت کی مشترکہ سرحد کے قریب سے لاپتا ہونے والے 17 سالہ ہندوستانی نوجوان کو چینی فوج نے پکڑ لیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت دفاع کے ٹوئٹر اکاونٹ پر جاری بیان کے مطابق ہندوستانی فوج نے اپنے چینی ہم منصب سے نوجوان میرام تروم کو تلا...
چین کی جانب سے ریاست اروناچل پردیش کے پندرہ مقامات کے نام تبدیل کرنے اورجلا وطن تبتی پارلیمان کے اجلاس پر اعتراض کرنے پر بھارت نے شدید ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں چین کے بعض حالیہ اقدامات پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چ...
امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب اب چین کی مدد سے اپنے بیلسٹک میزائلوں کی تیاری پر کام کررہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کمیٹی سمیت متعدد انٹیلی جنس ایجنسیوں کے امریکی حکام کو حالیہ مہینوں میں خفیہ انٹیلی جنس پر بریفنگ دی گئی جس میں چی...
چین کے صوبے سنکیانگ میں مسلم اقلیت ایغور مسلمانوں سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور بدسلوکی کے الزامات پر امریکا نے ڈرون ٹیکنالوجی اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی حامل دنیا کی سب سے بڑی کمرشل کمپنی میجوی سمیت 8 چینی کمپنیوں پر پابندی کردی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے محکمہ خزا...
چائنا کے سب سے بڑے آن لائن تعمیراتی گروپ جی بی ایم نے پاکستان میں 50 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کر دیا ،گروپ رواں ماہ لاہور میںاپنی پہلی برانچ کھولے گا جبکہ اس کے ساتھ مستقبل میں کراچی میں ڈیجیٹل پورٹ کا قیام بھی عمل میں لایا جائے گا ۔جی بی ایم پاکستان کے جنرل مینیجر ...
امریکا نے اقلیتی ایغور مسلمانوں کے ساتھ ناروا سلوک کی بنیاد پر چین کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس تناظر میں امریکی ایوان نمائندگان نے چین کے سنکیانگ علاقے سے درآمدات پر پابندی کا قانون منظور کر لیا ہے۔ امریکی قانون سازوں کے مطابق سنکیانگ م...
چین نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ آسٹریلیا، برطانیہ اور امریکا کو اپنے غلط فیصلوں کی قیمت چکانا پڑے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان تینوں ممالک نے آئندہ برس فروری میں ہونے والے سرمائی اولمپکس میں حکومتی وفود نہ بھیجنے کا فیصلہ کرتے ہوئے چین کا سفارتی بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ ...
امریکا کے بعد برطانیہ اور آسٹریلیا نے بھی بیجنگ اولمپکس کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیارپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ برطانیہ سرمائی بیجنگ اولمپکس کا موثر بائیکاٹ کرے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ کوئی بھی برطانوی وزیر یا آفیشل سرمائی بیجنگ اولمپکس م...
چین کے لڑاکا طیاروں نے تائیوان کی فضائی حدود پر مشقیں کیں جس پر تائیوان کے طیاروں نے بھی اڑان بھری اور ایک موقع پر دونوں ممالک کے طیارے آمنے سامنے آگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی فوجی مشقوں سے تائیوان کے ساتھ کشیدگی میں اضافہ ہوگیا اور دونوں ممالک نے ایک دوسرے پر سخ...
چین کی جانب سے ایک ہزار ٹن سے زائد امدادی سازو سامان کے ساتھ ایک خصوصی مال بردار ٹرین سنکیانگ سے افغانستان کے لیے روانہ کی گئی ہے۔ یہ سامان 12 روز میں افغان شہر مزار شریف پہنچ جائے گا ۔یہ چین کی جانب سے افغانستان بھیجی جانے والی تیسری مال بردار ٹرین ہے جو چالیس فٹ کے پچاس کنٹینرز...
چینی ٹینس اسٹار سابق ڈبلز عالمی نمبر ون پینگ شوائی کی تازہ تصاویر اور ویڈیوز چینی صحافی نے شیئر کر دیں۔چین کے روزنامے گلوبل ٹائمز کے ایڈیٹر انچیف اور صحافی ہوشی جن کا کہنا ہے کہ چینی ٹینس اسٹار پینگ شوائی آزاد اور اپنے گھر پر ہیں، پینگ شوائی فی الحال اپنی ذاتی زندگی میں مداخلت نہ...
افغانستان سے چین برآمد ہونے والے 26 ٹن چلغوزے چند منٹوں میں آن لائن فروخت ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان اور چین کے درمیان چلغوزوں کی تجارت جاری ہے اور کئی فلائٹس سیکڑوں ٹن چلغوزہ چینی مارکیٹوں تک پہنچا چکی ہیں۔ چینی مارکیٹ میں افغانستان سے برآمد شدہ چلغوزوں کی طلب بڑھتی ہی...
امریکی صدر جو بائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ کی پہلی ملاقات ورچوئل ہوئی تاہم 3 گھنٹوں سے زائد عرصے پر محیط گفتگو میں دھمکیوں اور ایک دوسرے پر دباؤ کے سوا کچھ ہاتھ نہ آیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا کی دو بڑی معیشتوں امریکا اور چین کے درمیان معاشی جنگ کا سلسلہ 5سال سے جا...