... loading ...
یوکرین کے سیاستدان کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا ایجنٹ کہنے پر یوکرین کی پارلیمنٹ میں ہنگامہ ہوگیا۔حکومت اور اپوزیشن کے اراکین نے ایک دوسرے پر مکوں کی بارش کر دی، ایوان باکسنگ رنگ کا منظر پیش کرتا رہا۔ہنگامہ آرائی اس وقت شروع ہوئی جب اپوزیشن کے ایک رکن نیسٹرشفریچ نے یوکرینی سیاستدان کو روسی صدرپیوٹن کا ایجنٹ بنا کر پیش کیے جانے والا پوسٹر پھاڑ ڈالا۔جس کے بعد پیپلزفرنٹ کے رکن یورپی بیریزا نے شفریچ پر حملہ کر دیا، دونوں جانب سے مکوں کی بارش کئی منٹ تک جاری رہی۔
وسط ایشیائی ملک ازبکستان کے صدر اسلام کریموف دماغ کی شریان پھٹنے کی خبروں کے دوران میں چھ روز زیرعلاج رہنے کے بعد جمعہ کی شب مقامی وقت کے مطابق رات نو بجے انتقال کرگئے۔ اس طرح 78 سالہ اسلام کریموف کے 25 برسوں پر محیط سخت گیر اقتدار کو موت نے نگل لیا۔ وہ اپنے پیچھے کوئی واضح جانشین بھی نہیں چھوڑ سکے۔ سوویت یونین سے علیحدگی کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب ازبکستان کو غیر یقینی صورتحال کا سامنا کرنا پڑاہے۔ اسلام کریموف کے انتقال کے بعد قانونی طور پر ازبک سینیٹ کے سربراہ نگماتولا ی...
مغرب میں لادینیت (سیکولر ازم) کی تعریف یہ بیان کی جاتی ہے کہ ملک کا کوئی مذہب نہیں ہوگا اور عوام کے اپنے مذہبی عقائد پر عملدرآمد کرنے کی مکمل آزادی حاصل ہوگی اور حکومت اس میں مداخلت نہیں کرے گی۔ لیکن جیسے ہی مسلمان ممالک میں سیکولر ازم آتا ہے، اس کی تعریف بالکل بدل جاتی ہے۔ یہ سیدھا اسلام پر حملہ کرتا ہے اور داڑھی، حجاب اور لباس جیسی معمولی چیزوں پر سب سے پہلا حملہ آور ہوتا ہے یعنی کہ اسے داڑھی کے بال اور سر پر کپڑے کے ایک ٹکڑے کے برابر کا اسلام بھی برداشت نہیں ہے۔ اس کی مثال...
دہشت گردی کے خلاف جنگ کے اصلی مقاصد تاجکستان میں بے نقاب ہورہے ہیں ۔ جہاں بتدریج شعائر اسلام کے پر عمل درآمد کو مشکل سے مشکل تر بنایا جا رہا ہے۔ اور یہ سب کچھ سیکولر ازم کے نام پر وہاں کی سیکولر حکومتیں کر رہی ہیں۔ عرب ذرائع سے ہونے والے اس سنسنی خیز انکشاف سے پتہ چلا ہے کہ تاجکستان میں داڑھی ، حج اور حجاب کے خلاف وہاں کی حکومت نے ایک غیر اعلانیہ جنگ برپا کردی ہے۔ پولیس نےگزشتہ دنوں ایک 23 سالہ نوجوان عمر بوبوگونوف کو محض اس لیے اذیتیں دے کر قتل کر دیا کہ اس نے چہرے پر ...