... loading ...
میانمار کی فوج نے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ (آئی سی سی) کے استغاثہ کا روہنگیا مسلمانوں کے خلاف مبینہ جرائم کی جامع تحقیقات کرنے کا مطالبہ مسترد کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ نے کہاکہ میانمار میں نسل کشی کے دوران تقریباً 7 لاکھ 40 ہزار کے قریب روہنگیا افراد میانمار سے ہجرت کرکے بنگلہ دیش میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے...
اقوام متحدہ نے بتایا ہے کہ سات لاکھ سے زائد روہنگیا باشندے اس وقت بنگلہ دیش میں مختلف مقامات پر موجود مہاجربستیوں میں مشکل حالات میں زندگی گزار رہے ہیں۔ رواں برس بھی یہ روہنگیا مسلمان اپنے ملک واپس نہیں جا سکے۔غیرملکی خبررساں ادار کے مطابق اقوام متحدہ کے مہاجرین کے لیے امدادی ادا...
اقوام متحدہ نے بھارتی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ میانمار سے پناہ کی تلاش میں آنے والے روہنگیا مسلمانوں کو زبردستی واپس دھکیل دینا عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی کے مترادف ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق اقوام متحدہ کے ماہرین نے خبردار کیا کہ پناہ گزینوں کو زبردستی واپس بھیجنے سے بھارت ع...
اقوام متحدہ کے انسان حقوق کے دفتر میانمار کی فوج اور حکومت پر صحافتی حقوق اور آزادی صحافت کو دبانے کا الزام عاید کرتے ہوئے کہاہے کہ میانمار کی حکومت کے انتقامی اقدامات اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ حکومت اور ملک کے سیکورٹی ادارے آزادی اظہار رائے کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرتے اور صحافت...
شمالی کوریا نے جمعے کو اپنا پانچواں اور اب تک کا سب سے بڑا جوہری تجربہ کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ بیلسٹک میزائل پر وارہیڈ لگانے کی قابلیت بھی حاصل کر چکا ہے، جس سے حریف پڑوسی ممالک میں خوف کی لہر دوڑ گئی ہے۔ یہ تجربہ شمالی کوریا کے قیام کی 68 ویں سالگرہ کے موقع پر کیا گیا، جس کے...
شمالی کوریا نے اپنے پہلے آبدوز سے داغے گئے میزائل کے کامیاب تجربے کا اعلان کیا ہے، جس کا دعویٰ ہے کہ اب وہ جب چاہے امریکا پر حملہ کر سکتا ہے۔ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے اسے شمالی کوریا کی "عظیم کامیابی اور فتح" قرار دیا ہے۔ کورین سینٹرل نیوز ایجنسی کے مطابق "کم جونگ ا...
شمالی کوریا کی جانب سے امریکا-جنوبی کوریا جنگی مشقوں کے بعد نیوکلیئر جنگ کی دھمکیوں اور میزائل تجربات کا سلسلہ شروع کرنے پر جاپان نے خبردار کیا ہے کہ شمالی کوریا جنگی اشتعال پیدا نہ کرے۔ جاپان کے سینئر عہدیدار کیوشی اوڈاوارا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو شکایت کی ہے کہ شم...
چین اور جاپان کے درمیان تعلقات میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باوجود چینی بحریہ نے بحیرۂ جاپان میں جنگی مشقیں کی ہیں۔ چین کی فوجی انتظامیہ نے کہا ہے کہ یہ معمول کی مشقیں ہیں اور بین الاقوامی قوانین کے تحت کی جا رہی ہیں۔ یہ مشقیں ایک ایسے وقت میں ہوئی ہیں جب ٹوکیو نے متنازع جزائر کے...
جاپان میں ایک تہائی خواتین کو اپنے دفتر یا کام کی جگہ پر جنسی ہراسگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اور دو تہائی ایسی ہیں جو خاموشی سے یہ ظلم برداشت کرتی ہیں۔ جاپان کی وزارت صحت، محنت و بہبود کی جانب سے جاری کردہ سروے کے نتائج ایک ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب وزیر اعظم شنزو ایبے نے ...
کمبوڈیا کی سابق کمیونسٹ حکومت کھمر روج کے زمانے میں ہونے والے بدترین قتل عام کی تحقیقات کے دوران ایک سابق مسلمان قیدی نے عدالت کو بتایا ہے کہ انہیں ایک عورت کو قتل ہوتے دیکھنے پر مجبور کیا گیا، جسے مارنے کے بعد اس کا کلیجہ نکالا گیا اور پکا کر کھایا گیا۔ 89 سالہ نون چی اور سا...
ملائیشیا کی ایک نجی ائیر لائنز نے ایک خاص فضائی راستے (روٹ)پر اندرونِ ملک مکمل اسلامی ماحول پیدا کرنے کے لئے کچھ اہم ترین اقدامات اٹھائے ہیں۔ جس میں خاتون عملے کو اسلامی احکامات کے مطابق سر ڈھانپنے، فلائٹ میں شراب نوشی پر مکمل پابندی اور خنزیر کے گوشت کی فراہمی پر پابندی عائد کر ...
میانمار میں پچیس برس کے بعد ہونے والے پہلے آزادانہ اور منصفانہ قومی انتخابات میں حکمران جماعت کو شکست فاش ہوئی ہے۔ اتوار ۸؍ نومبر کو ہونے والے انتخابی عمل کی تاحال گنتی جاری ہے مگر اب تک سامنے آنے والے نتائج سے ظاہر ہو رہا ہے کہ نوبل انعام یافتہ آنگ سانگ کی جماعت نیشنل لیگ فار ڈی...
قطر کے معروف ٹیلی وژن چینل الجزیرہ نے انسانی حقوق کے مختلف اداروں کے ساتھ مل کر ایسے شواہد منظرعام پر لایا ہے جن سے ثابت ہوتا ہے کہ برما میں مسلمانوں کی نسل کشی کی گئی۔ دستاویزی شواہد، جن پر 8 ماہ تحقیق کی گئی ہے، سے معلوم ہوا ہے حکومت سیاسی فوائد سمیٹنے کے لیے مذہبی فسادات ک...