اقوام متحدہ نے بھارتی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ میانمار سے پناہ کی تلاش میں آنے والے روہنگیا مسلمانوں کو زبردستی واپس دھکیل دینا عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی کے مترادف ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق اقوام متحدہ کے ماہرین نے خبردار کیا کہ پناہ گزینوں کو زبردستی واپس بھیجنے سے بھارت عالمی قوانین کی خلاف ورزی کا مرتکب ہوگا۔ اس حوالے سے عالمی ادارے کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت روہنگیا...

اقوام متحدہ کے انسان حقوق کے دفتر میانمار کی فوج اور حکومت پر صحافتی حقوق اور آزادی صحافت کو دبانے کا الزام عاید کرتے ہوئے کہاہے کہ میانمار کی حکومت کے انتقامی اقدامات اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ حکومت اور ملک کے سیکورٹی ادارے آزادی اظہار رائے کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرتے اور صحافتی آزادیوں کا گلہ گھونٹ رہے ہیں،میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے مرکز برائے انسانی حقوق کی طرف...

شمالی کوریا نے جمعے کو اپنا پانچواں اور اب تک کا سب سے بڑا جوہری تجربہ کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ بیلسٹک میزائل پر وارہیڈ لگانے کی قابلیت بھی حاصل کر چکا ہے، جس سے حریف پڑوسی ممالک میں خوف کی لہر دوڑ گئی ہے۔ یہ تجربہ شمالی کوریا کے قیام کی 68 ویں سالگرہ کے موقع پر کیا گیا، جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ ہیروشیما پر...

شمالی کوریا نے اپنے پہلے آبدوز سے داغے گئے میزائل کے کامیاب تجربے کا اعلان کیا ہے، جس کا دعویٰ ہے کہ اب وہ جب چاہے امریکا پر حملہ کر سکتا ہے۔ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے اسے شمالی کوریا کی "عظیم کامیابی اور فتح" قرار دیا ہے۔ کورین سینٹرل نیوز ایجنسی کے مطابق "کم جونگ ان نے فخر کے ساتھ ان نتائج کو ملاحظہ کیا جو عوامی جمہوریہ کوریا کو...

شمالی کوریا کی جانب سے امریکا-جنوبی کوریا جنگی مشقوں کے بعد نیوکلیئر جنگ کی دھمکیوں اور میزائل تجربات کا سلسلہ شروع کرنے پر جاپان نے خبردار کیا ہے کہ شمالی کوریا جنگی اشتعال پیدا نہ کرے۔ جاپان کے سینئر عہدیدار کیوشی اوڈاوارا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو شکایت کی ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے میزائل تجربات اقوام متحدہ کی قراردادوں کی "کھلی خلاف ورزی" ہیں۔ امور خارجہ کے لیے جاپان...

چین اور جاپان کے درمیان تعلقات میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باوجود چینی بحریہ نے بحیرۂ جاپان میں جنگی مشقیں کی ہیں۔ چین کی فوجی انتظامیہ نے کہا ہے کہ یہ معمول کی مشقیں ہیں اور بین الاقوامی قوانین کے تحت کی جا رہی ہیں۔ یہ مشقیں ایک ایسے وقت میں ہوئی ہیں جب ٹوکیو نے متنازع جزائر کے گرد چینی جہازوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔ بحری مشقوں...

جاپان میں ایک تہائی خواتین کو اپنے دفتر یا کام کی جگہ پر جنسی ہراسگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اور دو تہائی ایسی ہیں جو خاموشی سے یہ ظلم برداشت کرتی ہیں۔ جاپان کی وزارت صحت، محنت و بہبود کی جانب سے جاری کردہ سروے کے نتائج ایک ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب وزیر اعظم شنزو ایبے نے خواتین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ملک کی مشکلات سے دوچار معیشت...

کمبوڈیا کی سابق کمیونسٹ حکومت کھمر روج کے زمانے میں ہونے والے بدترین قتل عام کی تحقیقات کے دوران ایک سابق مسلمان قیدی نے عدالت کو بتایا ہے کہ انہیں ایک عورت کو قتل ہوتے دیکھنے پر مجبور کیا گیا، جسے مارنے کے بعد اس کا کلیجہ نکالا گیا اور پکا کر کھایا گیا۔ 89 سالہ نون چی اور سابق سربراہ مملکت 84 سالہ کھیو سمفن کے خلاف قتل عام کی تحقیقات میں تمام...

ملائیشیا کی ایک نجی ائیر لائنز نے ایک خاص فضائی راستے (روٹ)پر اندرونِ ملک مکمل اسلامی ماحول پیدا کرنے کے لئے کچھ اہم ترین اقدامات اٹھائے ہیں۔ جس میں خاتون عملے کو اسلامی احکامات کے مطابق سر ڈھانپنے، فلائٹ میں شراب نوشی پر مکمل پابندی اور خنزیر کے گوشت کی فراہمی پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ تمام فلائٹوں کی روانگی کے اوقات کو بھی اس طرح ترتیب دیا گیا...

میانمار میں پچیس برس کے بعد ہونے والے پہلے آزادانہ اور منصفانہ قومی انتخابات میں حکمران جماعت کو شکست فاش ہوئی ہے۔ اتوار ۸؍ نومبر کو ہونے والے انتخابی عمل کی تاحال گنتی جاری ہے مگر اب تک سامنے آنے والے نتائج سے ظاہر ہو رہا ہے کہ نوبل انعام یافتہ آنگ سانگ کی جماعت نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی ملک کی ۷۰ فیصد نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائے گی۔ خود اس جماعت...
اشتہارات