اپنی مرغیاں اپنے پاس رکھیں، بولیویا کا بل گیٹس کو جواب
وجود
-
بدھ 22 جون 2016
مائیکروسافٹ کے ارب پتی مالک بل گیٹس نے حال ہی میں دنیا بھر کے غریب افراد کے لیے خوراک کے مناسب انتظام کے لیے تجویز دی تھی اور کہا تھا کہ وہ انہیں مرغیاں بھیجیں گے کیونکہ ان کی کم خوراکی کا خاتمہ پولٹری مصنوعات سے ہی ہو سکتا ہے۔
دنیا کے امیر ترین شخص کی بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن 20 ترقی پذیر ممالک کے لیے ایک لاکھ...