... loading ...
اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوک ترک صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات کے لیے انقرہ پہنچ گئے۔عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کا ترک دورہ یوکرین پر روسی حملے سے چند ہفتے قبل طے ہوا تھا۔ یہودی ریاست اور اکثریتی مسلم ملک ترکی، جو فلسطینی کاز کا حامی ہے، کے درمیان ایک دہائی سے زیادہ سفارتی تعلقات ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھے۔ ک...
ترکی نے روس یوکرین تناع کے پیشِ نظر جنگی جہازوں کیلئے اہم سمندری گزرگاہوں کو بند کردیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ترکی کا یہ انتہائی اقدام یوکرین کی جانب سے کیے مطالبے کے بعد سامنے آیا ہے جس میں 90 سال پرانے عالمی معاہدے کو فعال کرنے کا کہا گیا تھا تاکہ روسی جنگی جہازوں کو بح...
اسرائیلی میڈیا میں شائع ہونے والی اطلاعات میں دعوی کیا گیا ہے کہ ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے حال ہی میں ایک سینیئر اسرائیلی ماہر امراض قلب کی خدمات استعمال کی ہیں جو دل کے ممکنہ مسائل کی نشاندہی کرتی ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ زیر بحث ڈاکٹر پروفیسر یتزاک شاپیرا ہیں ...
ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات میں ایک عشرے سے زیادہ عرصے کی کشیدگی کے بعد برف پگھلنے کا اشارہ دیا ہے اوراس کے ساتھ توانائی کے ایک اہم منصوبے کی حمایت کا اظہارکیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق صدر ایردوآن نے البانیا سے وطن لوٹتے ہوئے اسرائیلی رہ نماؤں کے ساتھ بات چی...
ڈالر کے مقابلے میں لیرا کی قدر میں بے انتہا کمی کے بعد ترک صدر طیب اردوان کی جانب سے ملکی ڈیپازٹ کے تحفظ کے لیے نئے معاشی اقدامات کے اعلان کے نتیجے میں لیرا کی قدر میں ڈرامائی طور پر اضافہ ہوا ہے۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترک صدر کی جانب سے اعلانات کے بعد لیرا کی قدر میں 3...
ترکی کی دفاعی اور ہوابازی کی صنعتوں کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔ سب سے قابل ذکر ترکی کے بیرقدار ٹی بی 2 ڈرونز ہیں جو یوکرائن، پولینڈ اور ہنگری کو بھی برآمد کیے جا رہے ہیں۔ جرمن ٹی وی پورٹ کے مطابق ترک ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے ملک کی دفاعی اور ہوابازی کی صنعت کی تیار کر...
ترک میڈیکل ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملک میں محکمہ صحت کو ایک نئے بحران کا سامنا ہے۔ ادویات کی قلت کا بحران ابھی تھما نہیں تھا کہ محکمہ صحت کے زیرانتظام چلنے والے اسپتالوں سے منسلک ہزاروں ڈاکٹر مستعفی ہوگئے ہیں۔رپورٹ میں چونکا دینے والے اعدادو شمار بیان کیے گئے ہیں اور کہا گی...
امریکی اخبار نے کہا ہے کہ کرنسی کے سنگین بحران نے ترکی کی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا ہے، جس سے صدر رجب طیب ایردوآن کے اقتدار پرتقریبا دو دہائیوں کی گرفت کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔ یہ بحران ایک ایسے ملک میں زندگی کے معیارکو سنجیدگی سے پلٹ رہا ہے جس نے برسوں کی ترقی کا لطف اٹھایا۔ امریکی...
ترکی میں 5.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں سے عمارتیں لرز گئیں اور خوف زدہ شہری گھروں سے نکل کر کھلے مقام پر جمع ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے شہر استنبول کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.3 ریکارڈ کی گئی جب کہ اس کا مرکز استنب...
ترکی میں مقیم کئی شامی مہاجرین کو کیلا کھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کرنے کی پاداش میں بے دخلی کا سامنا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترک حکام نے بتایاکہ کیلے کھانے کی ویڈیو کو اشتعال دلانے اور مقامی شہریوں اور مہاجرین کے درمیان نفرت پر اکسانے کے الزام کے تحت ان افراد کو ترکی سے وا...
بین الاقوامی تنہائی اور تیزی سے معاشی زوال کے خطرات کے باعث ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے 10 مغربی سفیروں کو ملک بدر کرنے کا اپنا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ ان سفیروں کو ترک کاروباری شخصیت عثمان کاوالا کی رہائی کا مطالبہ کرنے پر ملک چھوڑنے کو کہا گیا تھا۔ ترک اپوزیشن کارکن کاوالا کو 4 سا...
ترک صدر رجب طیب اردوان نے 10ممالک کے سفیروں کو ناپسندیدہ قرار دینے کا حکم دے دیا۔ ترک خبررساں ایجنسی کے مطابق ترکی میں زیرحراست سماجی کارکن کی حمایت میں بیان پر سفیروں کو ناپسندیدہ قرار دیا گیا۔خبررساں ایجنسی کے مطابق ناپسندیدہ قرار دیے جانیوالوں میں امریکا، جرمنی اور فرانس سمیت ...
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے یہ شرط رکھ دی ہے کہ کابل ہوائی اڈے کے آپریشن سے متعلق معاہدہ طے پانے سے قبل طالبان ایک جامع حکومت تشکیل دے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایردوآن کا یہ موقف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ایک انٹرویو میں سامنے آیا۔ ترکی کے صدر کا کہنا تھا کہ ا...
ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں مسئلہ کشمیر اٹھا دیا۔رجب طیب اردوان نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ کشمیر میں 75 سالوں سے جاری ظلم ختم کرنے کی ضرورت ہے، مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ترکی کشمیریوں کے ساتھ ہے۔انہوں نے کہا کہ افغانوں کے ساتھ یکجہتی ...
ترک حکام کی جانب سے امریکا میں مقیم ترک عالم دین سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے خلاف گرفتاریاں دوبارہ شروع کردی گئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترک حکام نے 41 صوبوں میں 214 فوجیوں کو فتح اللہ گولن سے تعلق کے الزام میں گرفتار کیا۔ازمیر پبلک پراسیکیوٹر آفس کی جانب سے کی گئی تفتیش کے مطابق ا...
کابل ایئر پورٹ کی سکیورٹی کے حوالے طالبان نے ترکی سے مدد مانگ لی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کے دو حکام نے خصوصی طور پر بتایا ہے کہ طالبان نے غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد کابل ایئرپورٹ کو چلانے کے لیے ترکی سے تکنیکی مدد مانگی ہے۔ترک میڈیا کے مطابق ترکی نے کابل ائیرپورٹ...
کورونا وائرس کے نئی تبدیل شدہ اقسام کے خطرے سے بچا کے لیے ترکی نے چھ ملکوں سے آنے والی پروازوں کو روک دیا ہے ۔ ان ممالک میں برازیل، جنوبی افریقہ، بھارت، بنگلہ دیش، نیپال اور سری لنکا شامل ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں کہاکہ ترک وزارت داخلہ نے کہاکہ دیگر ممالک سے...
امریکا نے صدر طیب اردوان کی پیشکش قبول کرتے ہوئے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے افغانستان سے غیر ملکی فوجیوں کے انخلا کے بعد کابل ایئرپورٹ کی حفاظت کی ذمہ داری ترک فوج کے حوالے کرنے کا فیصلہ ...
ترکی میں کرونا کا دوسرا مریض سامنے آ گیا، بھارتی شہر ممبئی میں عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کردی گئی۔دنیا بھر میں کرونا کا خوف پھیل گیا، برطانیہ میں فلو ہونے پر شہریوں کو سات روز تک الگ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ دوسری جانب ورلڈ ٹریول کونسل کا کہنا ہے کہ کرونا کی وجہ سے سیاحت کے ...
ترکی کے مختلف علاقوں میں 6.8شدت کے زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم ہوگئیں جس کے نتیجے میں 19افراد ہلاک، 750 سے زائد زخمی جبکہ 30افراد لاپتہ ہوگئے ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کے مختلف علاقوں میں 6.8 شدت کے زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم ہوگئیں اور زلز...
ترکی نے باور کرایا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت(حماس)دہشت گرد تنظیم نہیں بلکہ حماس قومی دھارے میں رہتے ہوئے فلسطینی کی آزادی کی جدو جہد کررہی ہے ۔ ترکی حماس کی حمایت جاری رکھے گا۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق ترک وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے ...
ترکی نے امریکی سینٹ کی طرف سے آرمینی باشندوں کے قتل عام سے متعلق ایک بل کی منظوری پر سخت رد عمل ظاہرکیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ امریکی سینٹ کی قرارداد سے واشنگٹن اور انقرہ کے درمیان تعلقات خطرے سے دوچار ہوسکتے ہیں۔خبر رساں اداروں کے مطابق انقرہ نے متنبہ کیا ہے کہ امریکی سینیٹ نے ...
امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی نے ترکی پر پابندیاں عائد کرنے کے لییایک بل پر رائے شماری کے بعد ریپبلکن سینیٹر جیمز رچ نے کہا ہے کہ ترک صدر رجب طیب اردوآن نے ترکی کو خراب راستے پرڈال دیا ہے ۔مسٹر رچ نے 'العربیہ' اور 'الحدثہ' چینلز کو ایک بیان دیتے ہوئے کہا کہ صدر ایردوآن کے فی...
ترکی کے صدر رجب طیب ا ردوان نے خبردار کیا ہے کہ فلسطین اور مقبوضہ بیت المقدس کی صورت حال تیزی کے ساتھ مسلسل خراب ہوتی جا رہی ہے ، بعض عرب ممالک اور مغرب فلسطینیوں کے خلاف جرائم میں اسرائیل کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ اس طرح مغرب اور عرب ممالک بھی فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ریاست کے...