... loading ...
بنگلہ دیشی مصنفہ تسلیمہ نسرین نے بھارت میں جاری حجاب تنازع پر ایک نفرت انگیز بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ حجاب یا برقع جبر کی علامت ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تسلیمہ نسرین کا یہ تبصرہ ایسے وقت میں آیا جب حجاب کا تنازع بھارتی ریاست کرناٹک سمیت دیگر ریاستوں تک پھیل گیا۔ اسکولوں اور کالجوں میں یکساں ڈریس کوڈ کی تجویز کے ...
بیمار اپوزیشن رہنما اور سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کا علاج کرنے والے بنگلہ دیشی ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ اگر انہیں علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت نہ دی گئی تو ان کی جان کو خطرہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق موجودہ وزیر اعظم شیخ حسینہ کی سخت مخالف 76 سالہ خالدہ ضیا کو جگر کی بیماری کی تشخیص ہ...
پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلادیش کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں چار وکٹوں سے شکست دے دی۔تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلا دیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 128 رنز کا ہدف دیا، پاکستان نے ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔میرپور کے شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں کھ...
گلاسگو ماحولیاتی معاہدے کو بنگلہ دیش نے مایوس کن قرار دے دیا، 2050 تک بنگلہ دیش کا گیارہ فیصد رقبہ سمندر میں ڈوب سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق گلاسگو میں گفتگو کرتے ہوئے بنگلہ دیشی وفد کے سر براہ سلیم الحق نے کہا کہ انہیں گلاسگو معاہدے سے شدید مایوسی ہوئی، معاہدے میں اچھی چیزیں ہو...
بنگلا دیش کی حکمران جماعت ملکی آئین کو سیکولر ازم کی جانب واپس لے جانے کی تیاری کررہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکومتی وزیر مراد حسن نے بتایاکہ1972 کے سیکولر آئین کی طرف پلٹنے کیلئے نئی ترمیم جلد پارلیمنٹ میں پیش کی جائے گی، اس ترمیم کے بغیر کسی رکاوٹ کے ایوان سے منظور ہو...
بنگلادیش اوراسرائیل کے سفارتی تعلقات ابھی قائم نہیں ہوئے تاہم بنگلادیش نے اپنے پاسپورٹ میں خاموشی سے بہت اہم تبدیلی کردی ہے ۔تفصیلات کے مطابق بنگلادیش کے پرانے پاسپورٹ پر لکھا جاتا تھا کہ یہ سفری دستاویز سوائے اسرائیل تمام ممالک کیلئے جائز ہے تاہم اب اس میں سے سوائے اسرائیل کے دو...
بھارت اور بنگادیش میں شوال کاچاندنظرنہیں آیا جس کے بعدان ممالک میں عیدالفطر 14 مئی بروز جمعہ منائی جائے گی۔بھارت کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا کہ ملک بھر سے چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق بھارت میں عیدالفطرجمعہ 14مئی کو ہوگی۔ بھا...
بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے نوبل انعام یافتہ ماہر اقتصادیات محمد یونس کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈھاکا میں لیبر کورٹ کی جج ذکیہ پروین نے یونس کی ضمانت منظور کی۔ بنگلہ دیش میں مائکرو کریڈٹ کے بانی یونس پر الزامات ہیں کہ انہوں نے گرامین ...
[caption id="attachment_38870" align="aligncenter" width="1024"] طارق رحمٰن (درمیان میں) 2007ء میں ایک پیشی کے دوران [/caption] بنگلہ دیش میں حسینہ واجد کی حکومت انتقام کی آگ میں اندھی ہو چکی ہے اور اسلام پسند جماعتوں کے کئی رہنماؤں کو موت کے گھاٹ اتارنے کے بعد اب حزب اخت...
مشہور اسکالر ، تقابل ادیان اور مناظروں کے حوالے سے خصوصی شہرت رکھنے والے ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خلاف بھارت کے بعد اب اُس کی کٹھ پٹلی حسینہ واجد کی حکومت بھی انتہا پسندانہ اقدامات پر تُل گئی ہے۔ بنگلہ دیش کی حکومت نے اپنے ملک میں اسلامی تعلیمات کے فروغ میں کوشاں "پیس ٹی وی" کی نشریات...
بنگلہ دیش نے کہا ہے کہ ڈھاکہ کے ریستوران میں 20 افراد کو قتل کرنے والے عسکریت پسندوں نے کوئی مطالبہ نہیں کیا تھا۔ اب تک جو معلومات منظر عام پر آئی ہیں ان کے مطابق تمام ہی حملہ آور ملک اور بیرون ملک کے اعلیٰ تعلیمی اداروں سے وابستہ رہے تھے اور ان کا تعلق بھی امیر گھرانوں سے تھا۔ ...
بنگلہ دیشی حکومت کے انتہا پسندانہ اقدامات کے بعد اب ملک میں سنجیدہ نوعیت کے خطرات سر اُٹھانے لگے ہیں۔ بدقسمتی سے ریاستی پالیسیوں کے اندر ملکی حالات کی خرابی ڈھونڈنے کا کوئی رجحان جدید ریاستوں کے تجربے نے باقی نہیں رہنے دیا۔ اس کے نتیجے میں رونما ہونے والے حالات ریاستی پروپیگنڈے ک...
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کے سفارتی علاقے کے مشہور ریسٹورنٹ میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق تقریباً نو مسلح افراد کے حملے کے بعد کم ازکم 5 ہلاکتوں کی اطلاعات ملی ہیں جن میں دو غیر ملکی بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈھاکاکے علاقے گلشن میں واقع ہولی آرٹیسَن بیکری پر حملے میں ...
بنگلہ دیش میں پاکستان حامیوں کو پھانسیاں دینے کا سلسلہ ختم ہونے میں نہیں آرہا۔بنگلہ دیش کی مکروہ صورت حسینہ واجد کی حکومت نے انصاف کا خون کرتے ہوئے سینتالیس سال پرانے معاملات کو اپنے بدبودار انتقام کا ہدف بنا رکھا ہے۔ جس میں 70 اور اسی سال کے بزرگ حضرات پر اس نوع کےالزامات لگائے ...
بنگلہ دیش میں ہم جنس پرستوں کے واحد جریدے کے مدیر کو اپنے دوست سمیت قتل کردیا گیا۔ ذوالحج منان اور ان کے دوست کی لاشیں ڈھاکا میں ایک فلیٹ سے ملیں جہاں پانچ سے چھ افراد سامان کی ترسیل کے بہانے عمارت میں داخل ہوئے اور پھر چاقوؤں کے وار کرکے دونوں کو موت کے گھاٹ اتارا اور پھر فرار ہ...
بنگلہ دیش میں عدالت میں سیاست اس بری طرح داخل ہو چکی ہے کہ انٹرنیشنل کرائسس گروپ نے اپنی رپورٹ میں یہ تک کہا ہے کہ عدالتیں بجائے قانون کی حکمرانی کو سہارا دینے کے، اس کی بیخ کنی کر رہی ہیں۔ بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں قائم عالمی انجمن نے "سیاسی تنازع، شدت پسندی اور مجرمان...