وجود

... loading ...

وجود
وجود
ashaar
شب برأت کی فضیلت واہمیت وجود - منگل 01 مئی 2018

ماہِ شعبان اسلامی تقویم کے اعتبار سے آٹھواں مہینہ کہلاتا ہے اور اِس ماہ کی پندرھویں رات ’’شبِ برأت‘‘ کہلا تی ہے ۔اللہ تعالیٰ نے شبِ برأت کو مبارک رات اس لیے فرمایا ہے کہ اس رات میں زمین والوں کے لیے رحمت ، برکت ، گناہوں کی معافی اور مغفرت نازل ہوتی ہے ۔ اس قول کے ثبوت میں منجملہ دیگر روایات کے ایک روایت وہ ہے جو حضرت علی ؓ نے حضورِ اقدس ؐ سے نقل کی ہے جس میں آپؐ نے فرمایا کہ : ’’نصف شعبان کی رات میں اللہ تعالیٰ قریب والے آسمان کی طرف نزول فرماتے ہیں اور سوائے مشرک اور دل...

شب برأت کی فضیلت واہمیت

مغفرت کی نوید وجود - منگل 01 مئی 2018

خلق کا ئنا ت کی رحمت ہر لمحہ ،ہر ساعت ،ہر گھڑی اپنے بند وں کی طرف متوجہ ہوتی ہے اور اﷲرب ذوالجلال اپنے بندوں پر انعامات واکرامات فرما تا رہتا ہے ۔اور خو د ارشا د فرما تا ہے ۔’’وان تعدوانعمۃ اﷲلاتحصوھا‘‘کہ اگر تم اﷲکی نعمتوں کو شما ر کرنا چاہو تو تم ان کا احاطہ نہیں کرسکتے،مثلاًآنکھ ،کان ،ناک اور دیگر اعضاء انسانی ان میں سے ہر ایک نعمت عظیم نعمت ہے اور دوسرے مقام پر فرمان خداوندی ہے ۔’’وماکان عطا ربک محظوراً‘‘تمہا رے رب کی نعمتیں رُکی ہوئی نہیں ہیں ،الغرض نعمتیں ،رحمتیں اور ب...

مغفرت کی نوید

شب برأت احادیث کی روشنی میں وجود - جمعه 27 اپریل 2018

شعبان کی پندرہویں شب کوعام بول چال میں’’شب برات‘‘کہاجاتاہے،یعنی وہ رات جس میں مخلوق کوگناہوں سے بری کردیاجاتاہے۔اس رات کے بعض فضائل وبرکات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہیں،پہلے ہم اس سلسلہ کی روایات نقل کرتے ہیں اور پھر ان روایات کی روشنی میں اس شب کے اعمال کاتذکرہ کریں گے۔چنانچہ ترمذی شریف میں حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ’’ایک رات میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نہ پایا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تلاش میں نکلی، آپ صلی اللہ علی...

شب برأت احادیث کی روشنی میں

انسان کامقام قرآن کی زبانی وجود - جمعه 27 اپریل 2018

اسلام دین فطرت ہے ۔ اس کا ہر قانون ،ہر ضابطہ فطرت کا عظیم نمونہ ہے ۔جب ،جہاں اور جیسے انسان کی فلاح مقصود تھی اسی ترتب کے ساتھ قوانین کی وضاحت گئی ۔اسی اعتبار سے زندگی گزارنے کاسلیقہ سیکھایاگیا۔اسلام کی نظر میںایک انسان فقط راست قامت چلنے ،پھرنے اور بولنے والا انسان ہی نہیںبلکہ اس کی رفعت و معراج کو قران اپنی شان و عظمت کے مطابق بیان فرمایا۔اس نہایت حساس ،اہم اور قابل فکر عنوان پر چند جملے یا سطریں کفایت نہ کریں گیں ۔اسلام افراط و تفریط سے پاک دین ہے۔ جس میں نہ تو شدت ہے اور ...

انسان کامقام قرآن کی زبانی

ایثار…سخاوت و فیاضی کا آخری درجہ وجود - جمعه 27 اپریل 2018

’’ایثار‘‘ حقیقت میں سخاوت و فیاضی اور غم خواری و ہم دردی کا سب سے آخری درجہ ہے۔ اپنی ضرورت کو دباکر دوسرے کی ضرورت کو مقدم رکھنا ، خود بھوکا رہ کر دوسروں کو شکم سیر کرنا اور خود تکلیف و مشقت اُٹھا کر دوسروں کے لیے راحت و آرام کا سامان مہیا کرنا ’’ایثار‘‘ کہلاتا ہے۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم میں انصار کا سب سے بڑا اخلاقی وصف یہی تھا کہ جب اُن کے پاس مہاجر صحابہ مکہ مکرمہ چھوڑ کر بے سرو سامانی کے عالم میں آوارد ہوئے تو انصارِ مدینہ نے ان کو ہاتھوں ہاتھ لیا اور اُن کو گھر بار...

ایثار…سخاوت و فیاضی کا آخری درجہ

ماہ تالمعظم فضائل و مسائل وجود - جمعه 20 اپریل 2018

ماہِ شعبان اسلامی تقویم کے اعتبار سے آٹھواں مہینہ کہلاتا ہے۔’’شعبان‘‘ عربی میں پھیلانے اور شاخ در شاخ ہونے کو کہتے ہیں۔ چوں کہ اِس مہینہ میں بھی اللہ تعالیٰ کی طرف سے نفلی روزے رکھنے اور نیک عمل کرنے والے کو شاخ در شاخ برابر بڑھنے والی نیکی اور خیر و بھلائی کا موقع میسر آتا ہے اِس لیے اِس مہینہ کو بھی ’’شعبان‘‘ کہا جاتا ہے۔بعض علماء فرماتے ہیں کہ ماہِ رجب کے احترام میں عرب لوگ لڑائی جھگڑوں وغیرہ سے بچ کر گھروں میں رہتے تھے اور شعبان کے مہینے میں شاخوں کی طرح منتشر و متفرق ہ...

ماہ تالمعظم فضائل و مسائل

نظام امن اورعہدِ خلفائے راشدین وجود - جمعه 20 اپریل 2018

اسلام ظلم کوکسی حالت میں اور کسی بھی نام اور عنوان سے برداشت نہیں کرتا۔ وہ اپنے فرزندوں کو جان، مال ومذہب، عقیدہ، وطن، مذہبی مقدسات، شعائر دین، مساجد ومعابد وغیرہ کی حفاظت، ان کے دفاع اور کسی بھی طرح کی تعدی سے ان کے بچاؤ کی تدبیر کرنے کا ناگزیر حکم دیتا ہے اور ان ساری سازشوں کو ناکام بنادینے کا انہیں پابند بناتا ہے جو خود ان کے خلاف کی جائیں یا انسانیت کے خلاف روبہ عمل لائی جائیں۔ اسلام میں ظلم کا تصور بھی نہیں کیاجاسکتا، امت مسلمہ نے ان اخلاقی اور قانونی ہدایات اور عہد رسا...

نظام امن اورعہدِ خلفائے راشدین

معراج شریف کے اہم واقعات وجود - جمعه 13 اپریل 2018

معراج شریف ،آقائے دوجہاں ،سرور مرسلاں علیہ الصلوٰۃ والسلام کا عظیم معجزہ ہے ۔آپ ﷺ نے اپنی ظاہری حیا ت طیّبہ کے پہلے حصہ یعنی قیام مکۃ المکرمہ میں ہجر ت سے قبل ،اعلان نبوت فرمانے کے بارہویں سال ،حالت بید اری میں ،مسجد حرام شریف سے بیت المقدس تک ،پھر مسجد اقصیٰ سے فضائی وخلائی حصوں کو طے کرکے ساتوں آسمانوں تک، پھر ساتو ں آسمان سے سدر ۃ المنتہیٰ تک، پھر حجابات عظمت سے گزر کر عر ش معلی تک پھر لا مکاں تک جہاں نہ مشرق ہے نہ مغرب ہے ،نہ شمال ہے نہ جنوب ہے ،نہ کوئی پستی ہے نہ کوئ...

معراج شریف کے اہم واقعات

شب معراج میں آنحضرت ا کی عالم بالاکی سیر وجود - جمعه 13 اپریل 2018

مفتی محمد وقاص رفیع ہجرت سے پانچ سال قبل یعنی نبوت کے بارہویں سال مؤرخہ ۲۶ رجب المرجب کو جب کفار و مشرکین نے حضور نبی کریم ؐ کو بہت زیادہ ستایا اور مختلف قسم کی تکلیفیں پہنچائیں تو آپؐ اُن سے بچ کر شعبِ ابی طالب کے قریب ہی واقع اپنی عم زاد بہن حضرت اُم ہانیؓ کے گھر تشریف لے گئے اور وہاں سکونت اختیار فرمائی اور اُسے اپنا گھر قرار دیا ، پھر اس کی اگلی شب مؤرخہ ۲۷ رجب المرجب کو اللہ تعالیٰ نے حضرت جبریل ؑ کو حکم دیا کہ وہ فرشتوں کی ایک بڑی جماعت اور برق رفتار سواری لے کر جائ...

شب معراج میں آنحضرت ا کی عالم بالاکی سیر

آپ کے مسائل اور ان کا حل اسلام کی روشنی میں وجود - جمعه 13 اپریل 2018

میت کو ایک مقام سے دوسرے مقام منتقل کرنا سوال:ہمارے خاندان کے کچھ لوگ کراچی میں رہتے ہیں اور کچھ گاؤں میں ،ہمارے ایک رشتہ دارکاکراچی میں انتقال ہوا،اس کی میت گاؤں لے کرجانی ہے،جب کہ اس کی فیملی کراچی میں رہائش پذیرہے،اب سوال یہ ہے کہ اس کاجنازہ کہاں پڑھاجائے گا؟کراچی میں یاگاؤں میں؟یادونوں جگہ؟اگر دوجگہ پرجنازہ نہیں ہوسکتاتوغائبانہ نمازجنازہ کی کیاحیثیت ہے؟ جواب:سب سے پہلے یہ جان لیں کہ شرعی حکم یہ ہے کہ جس جگہ کسی شخص کی وفات ہو اسی جگہ تدفین کی جائے، کسی اور جگہ جو دو ...

آپ کے مسائل اور ان کا حل اسلام کی روشنی میں

22رجب یوم وفات جرنیل اسلام سیدنا معاویہ بن ابی سفیان وجود - جمعه 06 اپریل 2018

نام و نسب:آپ کا نام نامی اسم گرامی معاویہ ، کنیت ابو عبد الرحمان، والد کا نام ابو سفیان ؓ ، دادا کا نام حرب اور والدہ کا نام ہندؓ ہے ۔ حافظ ابن حزمؒ نے والد کی طرف سے آپؓ کا سلسلہ نسب یوں تحریر فرمایا ہے : ’’ معاویہؓ بن ابی سفیانؓ بن حرب بن امیہ بن عبد شمس بن عبد مناف بن قصی…الخ۔ ( جمہرۃ الانساب:۱/۱۱) ولادت باسعادت:حضرت معاویہؓ کی ولادت بعثت نبویؐ سے پانچ سال قبل ۶۰۸ ؁ء میں ہوئی ،ماں باپ نے اُس وقت کے عرب کے دستور کے مطابق مختلف علوم و فنون سے آپؓ کو آراستہ کیا اور آپ ک...

22رجب یوم وفات جرنیل اسلام سیدنا معاویہ بن ابی سفیان

اسلامی معاشرہ میں خواتین کاکردار وجود - جمعه 06 اپریل 2018

اسلام ایک دینِ فطرت ہے اور اسکا پیغام کسی ایک خطے یا قبیلے کے لیے نہیں بلکہ پوری دنیا میں بسنے والے لوگوں کے لیے ہے ،یہی وجہ ہے کہ دامن اسلام سے وابستہ لوگ دنیا کے ہر شہر اور ہر خطے میں موجو د ہیں اور رنگ ونسل کی تمیز اور زبان وثقافت کے امتیاز سے بے نیا ز ہوکر کلمہ توحید کے دائرہ میں اسیر ہیں ۔اسلامی معاشرہ میں مرد و زن کے حقوق وفرائض میں بڑا توازن ہے اور اسلام دنیا کا واحد مذہب ہے جس نے عورتوں کو معاشرہ میں نہایت با عزت اور ممتاز مقام فراہم کیا ہے ۔طلوع اسلام سے قبل عورت ہر ...

اسلامی معاشرہ میں خواتین کاکردار

اسلام میں ایفائے عہد کی اہمیت وجود - جمعه 06 اپریل 2018

اسلام امن و سلامتی کا دین ہے۔ اس لیے وہ اپنے پیرو کاروں سے ان کی معمولات زندگی میں کسی بھی قسم کی کوتاہی یا غفلت برداشت نہیں کر تا۔خاص طور پر جب معاملہ حقوق العباد یا اجتماعیت کا ہوتو اس کی اہمیت اور حساسیت اور بڑھ جاتی ہے۔ اسلام اپنی تعلیمات میں انسانی اعلیٰ اقدار اور قابل قدر صفات کو ترجیح دیتا ہے۔ دراصل اسلام ہی ایک ایسا دین ہے جس میں ہر قسم کی خوبیاں پائی جاتی ہیں ، یہ وہ صراط مستقیم ہے جو تمام بنی نوع انساں کی نجات اور فوز و فلاح کا ضامن ہے۔لطافت و طہارت اور پاکیزگی روح ...

اسلام میں ایفائے عہد کی اہمیت

صلاۃتسبیح کی فضیلت،اہمیت اور طریقہ وجود - جمعه 30 مارچ 2018

ایک بہت اہم اور عظیم نماز جس کی احادیث میں بڑے فضائل وارد ہوئے ہیں وہ ’’صلوۃ التسبیح‘‘ہے ۔ اس نماز کی ادائیگی میں تقریباً آدھا گھنٹہ لگتا ہے لیکن فضائل اس قدر زیادہ ہیں کہ اگر پورا دن بھی لگ جائے تو زیادہ نہیں، اس کی اہمیت کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے کہ اِس کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : صلاۃ التسبیح اگر ممکن ہوتو روزانہ ایک دفعہ پڑھو،اگر یہ نہیں کرسکتے تو ہر جمعہ میں ایک مرتبہ پڑھو ،اگر یہ بھی نہیں کرسکتے تو ہر مہینے میں ایک دفعہ پڑھو،اگر یہ بھی نہیں کرسکت...

صلاۃتسبیح کی فضیلت،اہمیت اور طریقہ

شرم وحیاء … ایمان کی ایک اہم ترین شاخ! وجود - جمعه 30 مارچ 2018

شرم و حیاء انسان کا وہ فطرتی وصف ہے جس سے اُس کی بہت سی اخلاقی خوبیوں کی پرورش ہوتی ہے۔ اسی کی بدولت انسان کو عفت و عصمت، پاک بازی و پارسائی اور پاک دامنی حاصل ہوتی ہے ۔ اور اسی کے سبب وہ دوسروں کے ساتھ مروت و لحاظ اور چشم پوشی کا معاملہ کرتا ہے۔ بلکہ اگر حقیقت میں دیکھا جائے تو اسی ایک فطرتی وصف کی برکت سے انسان بہت سے گناہوں سے محفوظ رہتا ہے۔ شرم و حیاء کایہ وصف ہرانسان میں فطرتی طور پر موجود ہوتا ہے۔اور اگر اِس کی شروع ہی سے نگہداشت اور حفاظت کی جائے تو انسان کے بڑھنے کے ...

شرم وحیاء … ایمان کی ایک اہم ترین شاخ!

انسان کامقام قرآن کی زبانی وجود - جمعه 30 مارچ 2018

اسلام دین فطرت ہے ۔ اس کا ہر قانون ،ہر ضابطہ فطرت کا عظیم نمونہ ہے ۔جب ،جہاں اور جیسے انسان کی فلاح مقصود تھی اسی ترتب کے ساتھ قوانین کی وضاحت گئی ۔اسی اعتبار سے زندگی گزارنے کاسلیقہ سیکھایاگیا۔اسلام کی نظر میںایک انسان فقط راست قامت چلنے ،پھرنے اور بولنے والا انسان ہی نہیںبلکہ اس کی رفعت و معراج کو قران اپنی شان و عظمت کے مطابق بیان فرمایا۔اس نہایت حساس ،اہم اور قابل فکر عنوان پر چند جملے یا سطریں کفایت نہ کریں گیں ۔اسلام افراط و تفریط سے پاک دین ہے۔ جس میں نہ تو شدت ہے اور ...

انسان کامقام قرآن کی زبانی

نیل پالش لگانے کا حکم وجود - جمعه 30 مارچ 2018

سوال:کیا نیل پالش لگاسکتے ہیں یا نہیں ؟میں نے کسی سے سناہے کہ اگرکسی نے نیل پالش لگائی اور اس کا اسی حالت میں انتقال ہوجائے تواس کا غسل بھی نہیں ہوتا۔کیا یہ بات ٹھیک ہے؟ جواب:ناخن پالش لگانے سے اس کی تہہ جم جاتی ہے،جب تک اسے صاف نہ کردیا جائے پانی نیچے نہیں پہنچ سکتا،ناخن پالش کو صاف کیے بغیروضو اور غسل نہیں ہوتا۔نیز اگرکسی کاانتقال اس حال میں ہوجائے کہ ناخن پالش لگی ہوتو علماء نے لکھا ہے کہ ناخن پالش صاف کرکے اسے غسل دیا جائے گا۔شہیداسلام حضرت مولانامحمدیوسف لدھیانویؒ اسی ط...

نیل پالش لگانے کا حکم

نیک اولاداﷲکا عظیم انعام وجود - جمعه 23 مارچ 2018

نیک اولا د اﷲتعالیٰ کا عظیم انعام ہے اولادصالح کے لیے اﷲتعالیٰ کے پیارنبی حضرت زکریاعلیہ السلام نے بھی دعاکی ،چنانچہ قرآن پاک میں ہے، ترجمہ: ’’اے میرے رب مجھے پاک اولادعطافرما‘‘۔(ال عمران) اور خلیل اللہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنی آنے والی نسلوں کو نیک بنانے کی یوں دعا مانگی۔ترجمہ: ’’اے میرے رب مجھے نماز قائم کرنے والارکھ اور میری اولاد کو‘‘ (سورۂ ابراہیم) یہی وہ نیک اولاد ہے جو دنیا میں اپنے والدین کے لیے راحتِ جان اورآنکھوں کی ٹھنڈک کا سامان بنتی ہے۔ نیک اولاد بچپن میں...

نیک اولاداﷲکا عظیم انعام

23مارچ ۔۔۔ غزوۂ احد کا دن وجود - جمعه 23 مارچ 2018

کم قارئین اس بات سے واقف ہوں گے کہ اسلامی تاریخ میں بھی 23مارچ کا ایک خاص اہمیت حاصل ہے،جس طرح ہماری قومی تاریخ میں یہ دن ایک خاص اہمیت رکھتا ہے۔یوم پاکستان کی وجہ سے اس دن کو سرکاری طور پر منایا جاتا ہے۔مشہور شخصیات کو ان کی خدمات کے اعتراف میں مختلف سول وفوجی ایوارڈ واعزازات دیے جاتے ہیں۔وطن سے محبت اور پاک دھرتی سے وفا کا مختلف انداز میں اظہار کیا جاتا ہے۔ دینی واسلامی نقطۂ نظر سے 23مارچ کی کیا اہمیت ہے؟آئیے!یہ جاننے کی کوشش کریں ۔یوں تو اسلامی تاریخ سے وابستہ ایام کو ق...

23مارچ ۔۔۔ غزوۂ احد کا دن

امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کا علم حدیث میں مقام وجود - جمعه 23 مارچ 2018

اخلاق عالم نے انسانیت کی فلاح و بقاء کا مدار اپنے دین متین پر رکھا ہے اور اپنے دین متین کی حفاظت کے لیے ہر دور میں ایسے رجال کار کو وجود بخشا جنہوں نے اپنی جانشانی سے دین خداوندی کے گلستان کی آبپاری کی ہے وقت و زمانہ کی رکاوٹیں صعوبتیں اور شدائد و تکالیف کی تہہ دل سے قبول کرکے اپنے مقصد حقیقی اور اپنی منزل حق کی جانب گامزن رہے دین متین کی حفاظت کے لیے دو ادوا ر ہیں ایک دور وہ ہے جو حضرت آدم علیہ السلام کے دور نبوت سے لیکر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے دور تک محیط ہے اور دوسرا دور...

امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کا علم حدیث میں مقام

دین اسلام اور بیوی کے فرائض وجود - جمعه 23 مارچ 2018

جب ہم ا ن پڑھ قوم کہلاتے تھے ،پڑھے لکھے بہت کم تھے ،بچے اپنے والدین کی کتنی عزت واحترام کیاکرتے تھے ،جب شہروں اورگاؤں کے مکان کچے تھے رشتے ناطے کتنے سچے اورپکے ہواکرتے تھے ،جب مسجد کا مولوی اورا سکول کا استاد باپ کے رتبے سے پڑھایا کرتا تھا توسارے لوگ کتنی عزت اوراحترام کیا کرتے تھے ،جب تہجد پڑھ کر اماں قرآن کی مدھم تلاوت کے ساتھ ہاتھ والی چکی سے آٹا پیساکرتی تھی توسارا سال گندم ختم نہیں ہواکرتی تھی،جب گھر کے بڑے فجرکی نماز پڑھ کر آتے اور مال مویشیوں کا دودھ نکالا کرتے تھے تو ...

دین اسلام اور بیوی کے فرائض

ٓآپ کے مسائل اور ان کا حل اسلام کی روشنی میں وجود - جمعه 23 مارچ 2018

زکوۃکی رقم ''ہدیہ''کہہ کر دینا سوال:میرے عزیز ہیں، وہ میری معلومات کے مطابق زکوۃکے مستحق ہیں ، اب انہیں ایک مسئلہ درپیش ہے ، میں انکے ساتھ زکوۃ کی مد میں تعاون کرنا چاہتاہوں،ممکن ہے کہ میں زکوۃ کہہ کر دوں تو وہ لینے میں تردد کریں تو کیا زکوٰۃ دیتے وقت مستحق آدمی کو صراحت کے ساتھ کہنا کہ یہ زکوۃ کی رقم ہے یہ ضروری ہے ؟ جواب:زکوۃمیں استحقاق شرط ہے یعنی جس شخص کو زکوۃدی جائے وہ زکوۃ کا مستحق ہویہ ضروری ہے۔البتہ زکوۃ کی رقم زکوۃ کی صراحت کے ساتھ دیناضروری نہیں ،ہدیہ ،تعاون کہہ ...

ٓآپ کے مسائل اور ان کا حل اسلام کی روشنی میں

حضرت ابوبکر صدیق اور خدمت خلق وجود - جمعه 16 مارچ 2018

انسانیت کی بلا تفریق خدمت کا جو درس ہمیں حضور علیہ السلام کی تعلیم وسیرت سے ملتا ہے ایسا درس دنیا کے کسی اور مذہبی رہنما سے نہیں ملتا ،آپ علیہ السلام نے نہ صرف مسلمانوں بلکہ غیر مسلموں کے حقوق کوبھی تحفظ دیا ۔حتیٰ کے جان کے دشمنوں کے ساتھ بھی اس طرح حسن سلوک کے ساتھ پیش آئے کہ وہ سب کے سب آپ کے گرویدہ ہوگئے ،انسان تو انسان جانوروں کے حقوق کا بھی ایسا لحاظ رکھا کہ اسکی نظیرتاریخ انسانیت میں محال ہے ۔نگاہ نبوت میں تربیت پانے والے حضرت ابوبکر صدیقص کی ذات عکس مصطفیٰ نظر آتی ...

حضرت ابوبکر صدیق اور خدمت خلق

ماہِ رجب المرجب کے فضائل و مسائل وجود - جمعه 16 مارچ 2018

قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : ’’ترجمہ: جس روز سے اللہ تعالیٰ نے زمین و آسمان کو پیدا کیا ہے اُسی روز سے اللہ تعالیٰ کے یہاں کتاب اللہ میں (سال بھر کے )مہینوں کی تعداد بارہ ہے ، جن میں سے چار مہینے ( رجب ، ذی قعدہ ، ذی الحجہ اور محرم الحرام) حرمت ( عظمت و بزرگی) والے ہیں ۔‘‘ (سورۂ توبہ ) ان چار مہینوں میں سے تین مہینے ( ذی قعدہ ، ذی الحجہ اور محرم الحرام) تو ایک ساتھ پے در پے آتے ہیں البتہ رجب کا مہینہ ان سے علیحدہ اور جدا گانہ طور پر ماہِ جمادی الثانی او ر ماہ...

ماہِ رجب المرجب کے فضائل و مسائل