وجود

... loading ...

وجود
وجود
ashaar
برطانیہ میں پارٹی گرل کا قبولِ اسلام وجود - پیر 22 نومبر 2021

بار میں ڈانس کرنے والی خاتون نے اپنی سابق زندگی کو ترک کرکے اسلام قبول کرلیا۔برطانوی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے پرسیفون نے اپنی گناہوں سے بھری زندگی سے مشرف بہ اسلام ہونے کی کہانی سناتے ہوئے کہا کہ اگر میں مسلمان نہیں ہوتی تو کب کا اپنی زندگی کا خاتمہ خود کرچکی ہوتی۔ نائٹ کلبوں میں رقص کرنے کے دوران ہونے والے لوگوں کے برے رویوں اور اذیتوں کا زکر کرتے ہوئے کہا کہ مجھے زلت اور تشدد کا سامنا تھا،رات بھر شراب نوشی میں رقص و سرور کی محفلوں میں گزرتی تھی۔پرسیفون نے بتایا کہ اس ...

برطانیہ میں پارٹی گرل کا قبولِ اسلام

مصری شہری نماز کے دوران سجدے میں انتقال کرگیا، ویڈیو وائرل وجود - منگل 05 اکتوبر 2021

مصر میں ایک شہری کی دوران نماز سجدے کی حالت میں انتقال کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ،عرب میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مصری شہر سموحہ میں پیش آیا جہاں ایک اسٹور میں شہری کی نماز کے دوران روح قبض ہوگئی۔سجدے میں شہری کے انتقال کا واقعہ سی سی ٹی وی میں قید ہوگیا جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شہری رکعت ادا کرتے ہوئے دوسرے سجدے میں ہی دم توڑ جاتا ہے اور وہیں انتقال ہوجاتا ہے۔واقعہ میں انتقال کرجانے والے شہری کی شناخت احمد السید کے نام سے ہوئی ہے اور وہ 3 بچوں کا باپ تھا۔واقعے کی ویڈیو...

مصری شہری نماز کے دوران سجدے میں انتقال کرگیا، ویڈیو وائرل

ملک بھر کے علماء جمعہ کو یومِ حیا کے طور پر منائیں گے وجود - بدھ 25 اگست 2021

ملک بھر کے علمائے کرام کل بروز جمع المبارک کو یوم حیا کے طور پر منائیں گے علمائے کرام نگاہ کی حفاظت جنسی جرائم سے بچنے اور خواتین کے پردہ کے حوالے سے مفصل روشنی ڈالیں گے۔ اس سلسلہ میں آل پاکستان علما کونسل نے علما ئے کرام سے اپیل کی ہے کہ جمعہ المبارک کو یوم حیا کے طور پر منانے اور خطبہ میں اسلام کی رو سے پردہ کے حوالے سے خصوصی روشنی ڈالی جائے۔

ملک بھر کے علماء جمعہ کو یومِ حیا کے طور پر منائیں گے

سعودی عرب کی کسوہ فیکٹری نے نیا غلاف کعبہ تیار کرلیا وجود - پیر 12 جولائی 2021

سعودی عرب کی کسوہ فیکٹری نے نیا غلاف کعبہ تیار کرلیا گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی نیابت کرتے ہوئے غلاف کعبہ بیت اللہ کے کلید بردار ڈاکٹر صالح بن زین العابدین الشیبی کے حوالے کریں گے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق کسوہ فیکٹری کے تیار کردہ غلاف کعبہ کو معمول کے مطابق ہر سال نو ذوالحج کو تبدیل کیا جاتا ہے جبکہ نیا غلاف یکم ذی الحجہ کو بیت اللہ شریف کے کلید بردار کے حوالے کیا جاتا ہے اس سال بھی گورنر مکہ شہزادہ خالد الفیصل نیا غلاف کعبہ کلید بردار ...

سعودی عرب کی کسوہ فیکٹری نے نیا غلاف کعبہ تیار کرلیا

بیت المقدس کی اہمیت اور یہود وجود - پیر 10 مئی 2021

الشیخ محمد صالح المنجد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فلسطین کے دارالخلافہ، بیت المقدس کے فضائل بہت زیادہ ہیں ۔ان کے بارے میں آیات و احادیث موجود ہیں۔اللہ سبحانہ وتعالی نے قرآن مجید میں اسے مبارک قرار دیا ہے ۔ فرمان باری تعالی ہے :’’ پاک ہے وہ ذات جو اپنے بندے کورات ہی رات میں مسجد حرام سے مسجد اقصی تک لے گیا جس کے آس پاس ہم نے برکت دے رکھی ، اس لیے کہ ہم اسے اپنی قدرت کے بعض نمونے دکھائیں‘‘۔ (الاسراء ۔1 ) مسجد کے اردگرد کا علاقہ اور شہر بھی اس کی وجہ سے بابرکت...

بیت المقدس کی اہمیت اور یہود

حرم مکی،25ویں شب کے موقع پر شیخ السدیس کی رقت آمیز دعا وجود - هفته 08 مئی 2021

سعودی عرب میں رمضان مبارک کی 25 ویں شب کے موقع پر حرم مکی میں قیام اللیل (تہجد کی نماز)کی امامت کے دوران میں مسجد حرام کے امام و خطیب ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس پر دعا قنوت پڑھتے ہوئے رقت طاری ہو گئی۔میڈیرپورٹس کے مطابق پچیس ویں شب میں دعا شروع کرانے کے ساتھ ہی شیخ السدیس پر گریہ طاری ہو گیا اور وہ مسلسل روتے رہے ۔اس موقع پر طاق رات میں مسجد حرام میں موجود نمازیوں اور معتمرین نے روئے زمین کے مقدس ترین مقام پر روحانی فضائوں میں عبادت انجام دی۔

حرم مکی،25ویں شب کے موقع پر شیخ السدیس کی رقت آمیز دعا

مسجد نبوی کے چارخوبصورت میناراسلامی فن تعمیر کے شاہ کار وجود - هفته 08 مئی 2021

مسجد نبوی کے میناروں کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنی کہ خود مسجد نبوی کی تاریخ ہے ۔ مسجد نبوی میں پہلا مینار اذان دینے کے لیے استعمال کیا گیا اور یہ عہد نبوت میں ہی تعمیر کیا گیا تھا۔ اس مینار سے حضرت بلال بن رباح رضی اللہ عنہ آذان دیتے ۔ یہ مسجد نبوی کی چھت کے قریب تھا۔ اموی خلیفہ ولید بن عبدالملک نے مدینہ منورہ کے گورنر عمر بن عبدالعزیز 88 تا 91ھ میں مسجد نبوی کے میناروں کی تعداد بڑھانے کی ہدایت کی۔ انہوں نے چار کونوں پر چار مینار تعمیر کرائے ۔ عملی طور پر یہ مسجد نبوی کے پہ...

مسجد نبوی کے چارخوبصورت میناراسلامی فن تعمیر کے شاہ کار

مساجد میں رضائے الٰہی کے طالب آج اعتکاف میں بیٹھیں گے وجود - پیر 03 مئی 2021

مساجد میں لاکھوں لوگ رضائے الہی حاصل کرنے کے لیے پیر کو عصر کی نماز کے بعد مغرب سے قبل اعتکاف میں بیٹھیں گے ،سندھ حکومت کی جانب سے کورونا ایس اوپیز کے تحت اعتکاف کرنے والوں کے لیے احکامات جاری نہ ہونے کی وجہ سے اعتکاف کی تیاریوں میں مصروف لوگوں میں بے یقینی کی کیفیت پائی جاتی ہے ،13 اپریل کوجاری کردہ نوٹیفیکیشن کہ اعتکاف کی مساجد میں اجازت نہیں ہوگی کوتسلیم کرنے سے اکثریت نے انکارکردیا ہے ۔کراچی کی کئی مساجد میں معتکفین کیلئے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں اس ضمن میں ایس او پیز ...

مساجد میں رضائے الٰہی کے طالب آج اعتکاف میں بیٹھیں گے

سعودی عرب میں نابینا افراد کے لیے الیکٹرانک قرآن تیار کرلیا گیا وجود - هفته 16 مئی 2020

سعودی عرب کی ایک تحقیقی ٹیم نے نابینا افراد کے لیے قرآن پاک کا ایک الیکٹرانک نسخہ تیار کیا ہے ۔ اس منفرد قرآن پاک کی آیات ، عربی حروف اور صفحات کو متحرک شکل میں تیار کیا گیا ہے جو بریل کی مدد سے پڑھا جاسکے گا۔ الیکٹرانک قرآن پاک کی مدد سے نابینا افراد قرآن پاک کی آیات، سورتوں اور سپاروں کو آسانی کے ساتھ تلاش کرسکیں گے ۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق الیکٹرانک قرآن کی ایجاد نے قرآن کے عمومی نسخوں پر تلاوت میں درپیش مشکلات کو ختم کردیا ہے ۔ بریل پر تیار کردہ قرآن کریم کے نسخے چھ جل...

سعودی عرب میں نابینا افراد کے لیے الیکٹرانک قرآن تیار کرلیا گیا

نزول قرآن کے مراحل اور وحی کی کیفیت وجود - جمعه 15 جون 2018

چاند رات جسے ہم لہو و لعب ، کھیل کود اور عید کی شاپنگ اور خریداری وغیرہ جیسے کاموں میں گزار دیتے ہیں اپنے اندر بے پناہ فضائل و انعامات اور بے شمار فوائد و برکات سموئے ہوئے ہے ۔ اس رات میں ایمان اور ثواب کی نیت سے اللہ تعالیٰ کے سامنے عبادت کے لیے کھڑا ہونا ، کلام الٰہی کی تلاوت کرنا ، ذکر وتسبیحات اور کثرت سے استغفار کرنا اور رات کی تاریکی میں اپنے رحیم و کریم مالک سے راز و نیاز کرنا اس رات کے فضائل ا ور آداب میں سے ہے ۔ اور فقہاء نے دونوں عیدوں کی رات کو جاگ کر اللہ تعالیٰ ...

نزول قرآن کے مراحل اور وحی کی کیفیت

عیدالفطر ۔۔انعام خداوندی کادن وجود - جمعه 15 جون 2018

اسلام دین فطرت اور ماننے والوں کے لیے پیغام محبت واُلفت ہے ،اس کے اصول وضوابط اور قوانین واطوار ایسے پسندیدہ وہمہ جہت ہیں جو بیگانوں کویگانہ اور ناآشناؤں کوآشنا کرنے کے ساتھ ساتھ ایسے کردیتا ہے جیسے دوجسم یک جان ہوں ۔احکامات اسلام پر غور کریں تو معلوم ہوگا کہ اسلام کامنشا یہی ہے کہ بنی آدم ایک دوسرے سے لاتعلق نہ رہیں ،یہ اپنی ہی ذات میں گم نہ ہوں ۔بلکہ افراد مختلفہ ملت واحد بن کر کلمہ واحدہ پر جمع ہوجائیں تاکہ ایک خدا،ایک رسول،ایک ہی قرآن ،ایک ہی کعبہ پرایمان رکھنے والے ...

عیدالفطر ۔۔انعام خداوندی کادن

’’لیلۃ الجائزہ‘‘ یعنی چاند رات میں عبادت کرنے کاثواب وجود - جمعه 15 جون 2018

قرآن مقدس کے نزول کے سلسلہ میں کئی مراحل نظر آتے ہیں اور ان مراحل کی طرف خود قرآن مقد س نے ہی اشارہ فرمایا ہے جس سے اسلاف نے استدلال کیا ہے ۔ لوح محفوظ سے آسمان اول کی طرف نزول ہوا یہ نزول رمضان مقدس کی شب قدر میں ہوا اِسی نزول کے متعلق ارشاد باری تعالیٰ ہے ترجمہ ’’بیشک ہم نے (قرآن مقدس)کولیلۃ القدر میں نازل فرمایا‘‘علامہ سخاوی فرماتے ہیں آسمان اول پر دفعۃًاتارنے میں یہ حکمت تھی کہ فرشتوں کی نظرو ں میں آدمیوں کا مقام بڑھ جائے دوسری آیہ مبارکہ میں اِسی نزول کی طرف اشا...

’’لیلۃ الجائزہ‘‘ یعنی چاند رات میں عبادت کرنے کاثواب

اکیسویں صدی میںاردو نعت آخری قسط وجود - اتوار 10 جون 2018

ڈاکٹر ریاض مجید موجودہ دور کے ممتازنعت گو ہیں ،انہوں نے اردو اور پنجابی نعت گوئی کے ساتھ ساتھ’’ اردو میں نعت گوئی کی تاریخ ‘‘کے عنوان سے پی ایچ ڈی سطح کا تحقیقی مقالہ بھی تحریر کیا جو اپنی نوعیت کا ایک اہم کام ہے۔انہوں نے اپنی نعت کی بنیاد تخلیقیت ، تازگی ، روایت سے گریز اور نئے نئے مضامین کی تلاش وجستجوپر رکھی ہے،عقیدت و مودت کے اظہار کے ساتھ ریاض مجید نے حسن ِادا کا خیال بھی رکھا ہے اورحرف و صوت وجذب و کیف کی ہم آہنگی کا اہتمام بھی کیا ہے، وہ چونکہ جدید تر لب ولہجہ کے غزل ...

اکیسویں صدی میںاردو نعت آخری قسط

ماہِ مقدس کا آخری عشرہ … چند غور طلب باتیں وجود - جمعه 08 جون 2018

اللہ تعالیٰ کا بحر رحمت جوش میں ہے ، گناہگاروں کو جہنم سے آزادی کے پروانے تھمائے جا رہے ہیں ، رمضان المبارک کے قدر دانوں کو اللہ کریم اپنی رضاء اور اپنی طرف سے جزا کی خوشخبریاں دے رہے ہیں۔رحمتیں، برکتیں اور مغفرتیں پہلے سے کئی گنا زیادہ تیز کر دی گئی ہیں۔ یوں سمجھیے کہ اللہ کریم کی طرف سے رحم و کرم ، لطف وعنایات ، فضل و احسان ، نوازشات و انعامات اور خصوصاً دوزخ سے نجات کی لوٹ سیل لگا دی گئی ہے۔سبحان اللہ!کتنے مبارک لمحات ہیں! آئیے !ہم بھی اس برکت و رحمت ، بخشش و عطاء اور ان...

ماہِ مقدس کا آخری عشرہ … چند غور طلب باتیں

صلاۃ التسبیح: اہمیت وفضیلت اور پڑھنے کا طریقہ وجود - جمعه 08 جون 2018

قیامت تک آنے والے سارے انس وجن کے نبی ﷺ کے ارشادات میں صلاۃ التسبیح پڑھنے کی خاص فضیلت وارد ہوئی ہے اور وہ فضیلت یہ ہے کہ اس کے ذریعہ سابقہ گناہوں کی مغفرت ہوتی ہے۔ صلاۃ التسبیح سے متعلق یہ مختصر مضمون تحریر کررہا ہوں تاکہ ہم حسب سہولت اس نماز کی بھی ادائیگی کرلیا کریں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں صحیح عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ وجہ تسمیہ: اس نماز میں اللہ تعالیٰ کی تسبیح کثرت سے بیان کی جاتی ہے اس لیے اس نماز کو صلاۃ التسبیح کہا جاتا ہے ۔ سُبْحَانَ اللّہِ وَالْحَمْد...

صلاۃ التسبیح: اہمیت وفضیلت اور پڑھنے کا طریقہ

صدقۃ الفطر فضائل و مسائل وجود - جمعه 08 جون 2018

صدقۃ الفطر کا نصاب:جس مرد یا عورت کی ملکیت میں ساڑھے سات تولہ سونایا ساڑھے باون تولہ چاندی یا نقدی مال یا تجارت کا سامان یا ضرورت سے زائد سامان میں سے کوئی ایک چیز یا ان پانچوں چیزوں کا یا بعض کامجموعہ ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کے برابرہوتوایسے مردوعورت پرصدقۃ الفطراداکرناواجب ہے۔ (الجوہرۃ النیرۃ:ج1ص160،باب من یجوز دفع الصدقۃ الیہ ومن لایجوز) یاد رہے کہ وہ اشیاء جو ضرورت و حاجت کی نہ ہوں بلکہ محض نمود ونمائش کی ہوں یا گھروں میں رکھی ہوئی ہوں اور سارا سال استعمال میں نہ ...

صدقۃ الفطر فضائل و مسائل

اعتکاف بیٹھنے کے فضائل و آداب وجود - جمعه 08 جون 2018

اپنے نفس کو دُنیاوی شہوات و لذات سے باز رکھ کر مسجد میں ایک معینہ مدت کے لیے گوشہ نشین ہوکر اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنے کواعتکاف کہتے ہیں ۔ اعتکاف کی تین قسمیں ہیں: 1-ایک واجب اعتکاف جو منت اور نذر کی وجہ سے ہو ، جیسے کوئی شخص یہ کہے کہ اگر میرا فلاں کام ہوگیا تو میں اتنے دنوں کا اعتکاف کروں گا۔ 2-دوسرا نفلی اعتکاف جو کسی بھی دن ، کسی بھی وقت اور کسی بھی معینہ مدت کے لیے ہوسکتا ہے ، بلکہ علماء نے تو یہاں تک لکھا ہے کہ جب بھی انسان مسجد میں داخل ہووہ نفلی اعتکاف کی نیت کرلے تو...

اعتکاف بیٹھنے کے فضائل و آداب

خلیفہ چہارم حضرت علی المرتضیٰ؅ وجود - بدھ 06 جون 2018

اللہ تعالیٰ کے آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا اعلان نبوت اور جناب علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کا اعلان ایمان ہم عمر ہیں۔ یوں کہہ لیں کہ مذہب اسلام سے حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ کا تعلق صدیوں پر محیط ہے۔ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی سیرت مبارکہ کو افراط و تفریط کے ترازو میں بانٹنے کی بجائے اگر اعتدال سے لکھا اور بیان کیا جائے تودور حاضر میں پروان چڑھتی فرقہ واریت اور تشدد کافی حد تک کنٹرول ہو سکتی ہے۔ اس نیک جذبے کے پیش نظر آنجناب رضی اللہ عنہ کی سیرت کے چند پھول چ...

خلیفہ چہارم حضرت علی المرتضیٰ؅

اکیسویں صدی میں اردو نعت وجود - اتوار 03 جون 2018

غزل اور آزاد نظم کی ہیت میں اگرچہ نعت کا ایک وقیع ذخیرہ منظر عام پر آیا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ مسدس، مخمس، گیت ، ماہیا ، ہائیکو، نثری نظم، قطعہ اوررباعی میں بھی نعت لکھی گئی اور لکھی جارہی ہے۔رواں سال نعتیہ ادب کے ایک وقیع جریدے ’’نعت رنگ ‘‘ کا سلور جوبلی نمبر شائع ہوا جسے اکیسویں صدی میں نعت کے سلسلہ میں ایک اہم دستاویز کی حیثیت کا حامل قرار دیا جاسکتا ہے۔نامور نعت نگار اورنعت خواں سید صبیح الدین صبیح رحمانی کی ادارت میں شائع ہونے والا یہ کتابی سلسلہ’’نعت رنگ‘‘کا شمارہ رو...

اکیسویں صدی میں اردو نعت

حضرت سچل سرمستؒ وجود - هفته 02 جون 2018

سرزمین سندھ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس دھرتی پر ایسے مردِ قلندروں کا مسکن بنا جنہوں نے اپنے عمل وکردار اور بول کے ذریعے تطہیری عمل کو پروان چڑھایا۔ اس سے معاشرہ امن، سکون وسلامتی کا گہوارہ بن گیا۔ اِن ہی میں ایک نام صوفی شاعر حضرت سچل سرمست کا ہے۔آپ 1739ء میں خیر پور کے چھوٹے سے گائوں درازا میں حضرت صلاح الدین کے گھر میں پیدا ہوئے۔آپ کا پورا خاندان مذہبی تھا۔آپ کا اصل نام عبد الوہاب تھا مگر صاف گوئی دیکھ کر لوگ انہیں ’’سچل‘‘ یعنی سچ بولنے والا کہنے لگے۔ بعد میں ان کی شاعری ...

حضرت سچل سرمستؒ

اُمّ المومنین سیدہ خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ عنہا وجود - جمعه 01 جون 2018

اجمالی خاکہ: نام: خدیجہ ،والد: خویلد بن اسد ، والدہ: فاطمہ بنت زائدہ،سن پیدائش :55 سال قبل از بعثت، قبیلہ:قریش شاخ بنو اسد،زوجیت رسول:15 سال قبل از بعثت، سن وفات: 10 نبوی ہجرت سے تین برس قبل،مقام تدفین: جنت المعلیٰ مکہ مکرمہ ،کل عمر: 64 سال تقریباً نام و نسب: آپ کا نام خدیجہ تھا سلسلہ نسب کچھ اس طرح ہے خدیجہ بنت خویلدبن اسد بن عبد العزیٰ بن قصی بن کلاب، آپ رضی اللہ عنہا کا نسب چوتھی پشت میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مل جاتاہے۔ آپ کا تعلق قبیلہ قریش کی شاخ بنو اسدسے ...

اُمّ المومنین سیدہ خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ عنہا

زکوٰۃ کے فضائل و مسائل وجود - جمعه 01 جون 2018

دین اسلام میں زکوٰۃ ہر مالدار صاحبِ نصاب پر فرض ہے۔زکوٰۃ کی معاشرتی حیثیت ایک مکمل اور جامع نظام کی ہے۔ اگر ہر صاحبِ نصاب زکوٰۃدینا شروع کر دے تو مسلمان معاشی طور پر خوشحال ہو سکتے ہیں اور اس قابل ہو سکتے ہیں کہ کسی غیر سے قرض کی بھیک نہ مانگیں اورزکوٰۃ ادا کرنے کی وجہ سے بحیثیت مجموعی مسلمان سود کی لعنت سے بچ سکتے ہیں۔ زکوٰۃکی فضیلت: قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے تقریباً 32 مقامات پر نماز کے ساتھ زکوٰۃکو ذکر فرمایا ہے۔ جس سے اس کی اہمیت معلوم ہو سکتی ہے۔ اور نبی پاک صلی الل...

زکوٰۃ کے فضائل و مسائل

ماہِ رمضان ایثار و غم خواری کا مہینہ وجود - جمعه 01 جون 2018

رمضان المبارک کا پورا مہینہ ہی رحمتوں، برکتوں کا مہینہ ہوتا ہے۔ اس میں حسن اعمال اور نیک کاموں کا اجر ویسے ہی ستر گنا تک بڑھا دیا جاتا ہے۔ نوافل کا ثواب واجبات جتنا ملتا ہے، واجبات کا ثواب فرائض جتنا ملتا ہے اور فرائض کا ثواب ستر گنا تک بڑھا دیا جاتا ہے، تو اندازہ لگایئے کہ پھر استحبابی کام کرنے اور مستحب اعمال بجالانے کا ثواب اس میں کس قدر زیادہ ہوگا؟ مثلاً کسی مسلمان کی حاجت پوری کردی، کسی کی مشکل آسان کردی، کسی پر رحم کردیا، کسی کی مالی یا جانی مدد کردی،کسی کا روزہ دار کا...

ماہِ رمضان ایثار و غم خواری کا مہینہ

اکیسویں صدی میں اردو نعت وجود - اتوار 27 مئی 2018

غزل کی ہیت میں نعت گوئی کے ساتھ ساتھ جدید شعراء نے آزاد نظم کی صورت میں بھی محبت وسیرت ِرسول ؐکے چراغ روشن کیے ہیں اور پابند نظم بھی کہی ہے۔ہائیکو بھی لکھی گئی اور ماہیے بھی ،قطعہ بھی کہا گیا اوررباعی بھی ۔سہ حرفیاں بھی منظر عام پر آئیں اور یک مصرعی نظمیں بھی: جس نے سوچا انہیںؐ وہ خدا کی قسم ماورائے زمان و زمیں ہو گیا جس نے لکھا انہیںؐ اس کا معجز قلم شہپرِجبرائیلِ امیں ہو گیا جس نے چاہا انہیں ؐ اس کی چاہت بقا کی نگارش ہوئی اس پہ دن رات پھولوں کی بارش ہوئی جس نے چ...

اکیسویں صدی میں اردو نعت

مضامین
یورپ کا مخمصہ وجود هفته 04 دسمبر 2021
یورپ کا مخمصہ

اے چاندیہاں نہ نکلاکر وجود جمعه 03 دسمبر 2021
اے چاندیہاں نہ نکلاکر

تاریخ پررحم کھائیں وجود جمعرات 02 دسمبر 2021
تاریخ پررحم کھائیں

انوکھی یات۔ٹو وجود جمعرات 02 دسمبر 2021
انوکھی یات۔ٹو

وفاقی محتسب واقعی کام کرتاہے وجود جمعرات 02 دسمبر 2021
وفاقی محتسب واقعی کام کرتاہے

ڈی سی کی گرفتاری اور سفارشی کلچر وجود جمعرات 02 دسمبر 2021
ڈی سی کی گرفتاری اور سفارشی کلچر

ماں جیسی ر یاست اور فہیم۔۔۔ وجود جمعرات 02 دسمبر 2021
ماں جیسی ر یاست اور فہیم۔۔۔

انسانیت کی معراج وجود اتوار 28 نومبر 2021
انسانیت کی معراج

کل۔چر وجود اتوار 28 نومبر 2021
کل۔چر

بھارتی معاشرہ تباہی کے دھانے پر وجود اتوار 28 نومبر 2021
بھارتی معاشرہ تباہی کے دھانے پر

عاصمہ جہانگیر کانفرنس اور اِدارے وجود هفته 27 نومبر 2021
عاصمہ جہانگیر کانفرنس اور اِدارے

جارحیت کے خلاف قانون وجود هفته 27 نومبر 2021
جارحیت کے خلاف قانون

اشتہار

افغانستان
طالبان کی خواتین کو جائیداد میں حصہ دینے،شادی مرضی سے کرانے کی ہدایت وجود جمعه 03 دسمبر 2021
طالبان کی خواتین کو جائیداد میں حصہ دینے،شادی مرضی سے کرانے کی ہدایت

جھڑپ میں ایران کے 9سرحدی گارڈز ہلاک ہوئے،طالبان وجود جمعه 03 دسمبر 2021
جھڑپ میں ایران کے 9سرحدی گارڈز ہلاک ہوئے،طالبان

افغان طالبان اور ایرانی بارڈر گارڈز کے درمیان شدید جھڑپیں، بھاری اسلحہ کا استعمال وجود جمعرات 02 دسمبر 2021
افغان طالبان اور ایرانی بارڈر گارڈز کے درمیان شدید جھڑپیں، بھاری اسلحہ کا استعمال

ورلڈ بینک کا افغانستان کو منجمد فنڈز سے 50کروڑ ڈالر جاری کرنے کا فیصلہ وجود بدھ 01 دسمبر 2021
ورلڈ بینک کا افغانستان کو منجمد فنڈز سے 50کروڑ ڈالر جاری کرنے کا فیصلہ

طالبان کی ایئرپورٹس کا نظام چلانے کے لیے یورپی یونین سے مدد کی درخواست وجود پیر 29 نومبر 2021
طالبان کی ایئرپورٹس کا نظام چلانے کے لیے یورپی یونین سے مدد کی درخواست

اشتہار

بھارت
بھارت ، ٹیکس میں کمی، پیٹرول 8روپے فی لیٹرسستا ہوگیا وجود جمعرات 02 دسمبر 2021
بھارت ، ٹیکس میں کمی، پیٹرول 8روپے فی لیٹرسستا ہوگیا

بھارت میں مشتعل ہجوم کی چرچ میں تھوڑ پھوڑ ،عمارت کو نقصان،ایک شخص زخمی وجود بدھ 01 دسمبر 2021
بھارت میں مشتعل ہجوم کی چرچ میں تھوڑ پھوڑ ،عمارت کو نقصان،ایک شخص زخمی

بھارت میں نفرت جیت گئی، فنکار ہار گیا،مسلم کامیڈین وجود پیر 29 نومبر 2021
بھارت میں نفرت جیت گئی، فنکار ہار گیا،مسلم کامیڈین

بھارت میں ہندوانتہا پسندوں کی نماز جمعہ کے دوران ہلڑ بازی وجود هفته 27 نومبر 2021
بھارت میں ہندوانتہا پسندوں کی نماز جمعہ کے دوران ہلڑ بازی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بھارتی دعوت نامہ مسترد کر دیا وجود جمعرات 25 نومبر 2021
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بھارتی دعوت نامہ مسترد کر دیا
ادبیات
جرمن امن انعام زمبابوے کی مصنفہ کے نام وجود منگل 26 اکتوبر 2021
جرمن امن انعام زمبابوے کی مصنفہ کے نام

پکاسو کے فن پارے 17 ارب روپے میں نیلام وجود پیر 25 اکتوبر 2021
پکاسو کے فن پارے 17 ارب روپے میں نیلام

اسرائیل کا ثقافتی بائیکاٹ، آئرش مصنف نے اپنی کتاب کا عبرانی ترجمہ روک دیا وجود بدھ 13 اکتوبر 2021
اسرائیل کا ثقافتی بائیکاٹ، آئرش مصنف نے اپنی کتاب کا عبرانی ترجمہ روک دیا

بھارت میں ہندوتوا کے خلاف رائے کو غداری سے جوڑا جاتا ہے، فرانسیسی مصنف کا انکشاف وجود جمعه 01 اکتوبر 2021
بھارت میں ہندوتوا کے خلاف رائے کو غداری سے جوڑا جاتا ہے، فرانسیسی مصنف کا انکشاف

اردو کو سرکاری زبان نہ بنانے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب وجود پیر 20 ستمبر 2021
اردو کو سرکاری زبان نہ بنانے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب
شخصیات
سینئر صحافی ضیاءالدین ا نتقال کر گئے وجود پیر 29 نومبر 2021
سینئر صحافی ضیاءالدین ا نتقال کر گئے

پاکستانی سائنسدان مبشررحمانی مسلسل دوسری بار دنیا کے بااثرمحققین میں شامل وجود جمعرات 25 نومبر 2021
پاکستانی سائنسدان مبشررحمانی مسلسل دوسری بار دنیا کے بااثرمحققین میں شامل

سکھ مذہب کے بانی و روحانی پیشواباباگورونانک کے552ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات کا آغاز وجود جمعه 19 نومبر 2021
سکھ مذہب کے بانی و روحانی پیشواباباگورونانک کے552ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات کا آغاز

صحافتی بہادری کا ایوارڈ، چینی اور فلسطینی خواتین صحافیوں کے نام وجود جمعه 19 نومبر 2021
صحافتی بہادری کا ایوارڈ، چینی اور فلسطینی خواتین صحافیوں کے نام

نواب محمد احمد خان قصوری کا قتل ذوالفقار بھٹو کی پھانسی کی وجہ کیسے بنا؟ وجود جمعرات 11 نومبر 2021
نواب محمد احمد خان قصوری کا قتل ذوالفقار  بھٹو کی پھانسی کی وجہ کیسے بنا؟