کہاجاتاہے مردسے اس کی آمدنی اورعورت سے اس کی عمرنہیں پوچھنی چاہیے پرجب بات ہواداکارائوں کی تو ہراداکارہ خودکوسولہ سے اٹھارہ سال تک ہی محدود رکھنا چاہتی ہے۔ایسے میں جب پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کوایک مداح کی جانب سے 40 سال کا کہاگیاتووہ حیران پریشان رہ گئیں۔ماہرہ خان کاشماران اداکارائوں میں ہوتاہے جو دیگر فن کاروں کے برعکس سوشل میڈیا پر زیادہ فعال رہتی ہیں اور اپنے چاہنے والوں کے سوالات کا جواب بھی...

آج کی دنیا سائنس اور جدید تحقیق کی روشنی میں آنے والے معاملات اور اسکے ثمرات کی محتاج ہے ۔ بہت سے عوامل سے ناواقفی بھی ایک المیہ ہے ۔ آج اسی کو مد نظر رکھتے ہوئے قلم اٹھایا ہے تاکہ کچھ جدید اور گلوبل وارمنگ کے حوالے سے آگاہی دی جا سکے۔ اس کرہء ہوائی میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی بڑھتی ہوئی مقدار کے سبب عالمی درجہّ حرارت میں اضافہ ہو رہا ہے...

دنیا بھر کے مقبول ترین اداکاروں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔فہرست کے مطابق معروف اداکار و ریسلر ڈیوین جانسن المعروف دی راک پہلے نمبر پربراجمان ہیں جبکہ بالی وڈکی حسینائیں پریانکا چوپڑا اوردپیکابھی لسٹ میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔بین الاقوامی ویب سائٹ ہالی وڈ رپورٹر نے سوشل میڈیا کے ذریعے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرنے والے اداکاروں کی فہرست جاری کی جس کے مطابق فیس بک، ٹویٹر، انسٹاگرام، یوٹیوب...

کیا آپ نے ہالی ووڈ کی نئی فلم "دی مارشیئن" (The Martian) دیکھی ہے؟ اس میں میٹ ڈیمن نے مارک واٹنی کا کردار ادا کیا ہے جو ان 6 افراد کے عملے میں شامل ہوتا ہے جو مریخ پر ایک مشن کے لیے جاتے ہیں لیکن ایک طوفان کی وجہ سے انہیں فوری طور پر سیارہ چھوڑنا پڑ جاتا ہے۔ نکلتے ہوئے ایک حادثے کی وجہ سے مارک واٹنی زخمی ہو جاتے ہیں اور...

طویل ترین انتظار کے بعد بالآخر وہ دن آ ہی گیا، 21 اکتوبر 2015ء۔ وہی تاریخ جب 1989ء میں جاری ہونے والی مشہور فلم "بیک ٹو دی فیوچر II" کا ہیرو مارٹی میک فلائی مستقبل میں آتا ہے۔ بدقسمتی سے فلم میں دکھائی گئی دنیا آج کی دنیا سے کافی مختلف ہے اور اگر یہ کہا جائے تو بے جا نہیں ہوگا کہ ہم توقعات پر کافی حد تک پورے نہیں اترے۔ نہ اڑتی...

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے قتل کے منصوبے نے دنیا بھر میں شوبز کے حلقوں کو چونکا دیا ہے۔ ہریانہ پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ سلمان خان کے قتل کے منصونہ ساز سمپت نہرا کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی فلم انڈسٹری کے سلوبھائی کی سپاری بدنام زمانہ گینگسٹر لارینس بشنوئی نے سمپت نہرا کو دی تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ڈی آئی جی ہریانہ پولیس...

ایران میں سعودی سفارت خانے پر "عوام" کا حملہ آجکل خبروں کا موضوع بنا ہوا ہے۔ درحقیقت یہ سلسلہ ہے انقلابِ ایران کے بعد غیر ملکی سفارت خانوں پر چڑھائی کی "عظیم " ایرانی "روایت" کا، جس کا آغاز 1979ء میں انقلاب کے فوراً بعد امریکی سفارت خانے پر حملے سے ہوا تھا۔ عالمی قوانین کے تحت سفارت کاروں کو کسی بھی معاملے میں گرفتاری سے استثنا حاصل ہے اور سفارت خانوں کی حرمت...

علامہ اقبال نے کہا تھا ”جوئے شیر و تیشہ و سنگِ گراں ہے زندگی“ اور زیست کی حقیقت یہی ہے۔ یہ ’پیہم رواں، ہر دم جواں‘ تو ہے ہی، لیکن ساتھ ہی ”شبِ درد و سوز و غم“ بھی ہے ، یہاں تک کہ آپ منزلِ مقصود کو پا لیں، چاہے آپ کا مقصد کچھ بھی ہو۔امریکا کے معروف اسٹاک بروکر کرس گارڈنر کی زندگی علامہ اقبال کے ان تمام اشعار پر صادق...

بالی ووڈ کی نامور اداکارہ شلپا شیٹھی کو سڈنی کے ایئرپورٹ پر نسل پرستی کا سامنا کرنا پڑگیا۔شلپا شیٹھی نے انسٹا گرام پر تصویر پوسٹ کی اور اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعہ سے متعلق بتایا کہ وہ سڈنی سے کنٹاس ایئرویز کے ذریعے میلبرن جارہی تھیں اْس دوران انہیں تعصب کا سامنا کرنا پڑا، ایئرپورٹ پر جب وہ اپنا بیگ چیک کرانے کاؤنٹر پر گئیں تو وہاں موجود بد مزاج خاتون نے اْن...

فلم ادب کی جدید ترین شکل ہے۔ امریکا سمیت دنیا بھر کے ترقی یافتہ ممالک میں اکثر فلمیں ناولوں کی بنیاد پر بنتی ہیں۔ جب کہانی ادبی شخصیات کے ہاتھوں سے ہو کر نکلے، اور دنیا بہترین ہدایت کاروں کے ہاتھ لگے، تو شاہکار تو تخلیق ہوگا ہی۔ انہی شاہکار فلموں میں سے ایک " One Flew Over the Cuckoo’s Nest " ہے۔ 1975ء میں بننے والی اس فلم کا موضوع اور کہانی گو...
اشتہارات