چیف الیکشن کمشنر اور دو ممبرانِ کمیشن کی تعیناتی میں تاخیر،اپوزیشن رہنماؤںکا عدالت سے رجوع

  چیف الیکشن کمشنر، ممبر سندھ ، بلوچستان مدت مکمل کر چکے، تعیناتی میں تاخیر آئین کی خلاف ورزی ہے عدالت ا سپیکر قومی اسمبلی کو پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے کر ارکان کے نام دینے کی ہدایت دے، استدعا چیف الیکشن کمشنر اور دو ممبران کمیشن کی تعیناتی میں تاخیر کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ … Continue reading چیف الیکشن کمشنر اور دو ممبرانِ کمیشن کی تعیناتی میں تاخیر،اپوزیشن رہنماؤںکا عدالت سے رجوع